Quran Test

Quarn

1 / 100

1. نوید مسیح" کس رسول کو کہا جاتا ہے؟

2 / 100

2. قرآن کی موجودہ ترتیب کہلاتی ہے؟

3 / 100

3. نظم قرآن کی مناسبت سے مشہور تفسیر ہے؟

4 / 100

4. قرآن مجید کاپہلاترجمہ کس زبان میں ہوا؟

5 / 100

5. آیت استخلاف کس سورۃ میں موجود ہے؟

6 / 100

6. رئیس المفسرین کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟

7 / 100

7. قرآن کریم میں فتح مبین کس کو کہا گیا ہے؟

8 / 100

8. بلد الامین"کس شہر کو کہا گیا ہے؟

9 / 100

9. مناہل العرفان  کے مولف ہیں؟

10 / 100

10. حد قذف کا ذکرکس سورۃ مبارکہ میں ہے؟

11 / 100

11. مسجد اقصی کے معمار کونسے نبی تھے؟

12 / 100

12. مشعر حرام سے کیا مراد ہے؟

13 / 100

13. باب القرآن مفتاح القرآن کس کو کہا جاتا ہے؟

14 / 100

14. قرآن کریم میں نبی کریم ﷺکا نام کتنی دفعہ آیا ہے؟

15 / 100

15. سورہ نصر میں "الفتح" سے مراد کونسی فتح ہے؟

16 / 100

16. جامع القرآن کس خلیفہ کا لقب ہے؟

17 / 100

17. سورۃ العادیات میں کس کی ناشکری کا ذکر کیا گیا ہے؟

18 / 100

18. امام الناس اور خلیل اللہ کس رسول کا لقب ہے؟

19 / 100

19. الکشاف کس مکتبہ فکر کی تفسیر ہے؟

20 / 100

20. انوار التنزیل واسرار التاویل کے مصنف ہیں؟

21 / 100

21. جالوت کو کس نبی نے قتل کیا تھا؟

22 / 100

22. الفوزالکبیر کے پانچویں باب کا موضوع ہے؟

23 / 100

23. جہنم کے نگران فرشتے کا نام ہے؟

24 / 100

24. حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب تفسیر ہے؟

25 / 100

25. مصارف زکوۃ سورۃ التوبہ کی کس آیت میں ہیں؟

26 / 100

26. قرآن میں کتنے پیغمبروں کا ذکر آیا ہے؟

27 / 100

27. شاہ ولی اللہ کے نزدیک قرآن میں کتنے گروہوں سے مخاصمہ کیا گیا ہے؟

28 / 100

28. تفسیر فی ظلال القرآن  کے مفسر ہیں؟

29 / 100

29. ام الخبائث کہا گیا ہے؟

30 / 100

30. حضرت آدم علیہ السلام جنت سے نکل کر کس علاقہ میں اتارے گئے؟

31 / 100

31. اصحاب الحج کس قوم کو کہا جاتا ہے؟

32 / 100

32. سواطع الالہام کس کی تفسیر ہے؟

33 / 100

33. سورۃالحشر میں کس غزوہ کا ذکر آیا ہے؟

34 / 100

34. قرآن میں یوم الحج الاکبرکس سال کے حج کو کہا گیا ہے؟

35 / 100

35. قرآن میں کس گروہ کو مباہلہ کی دعوت دی گئی ہے؟

36 / 100

36. قرآن میں زیادہ سے زیادہ مدت رضاعت ہے؟

37 / 100

37. شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ نے حروف مقطعات کا ذکر الفوز الکبیر کے کس باب میں آیا ہے؟

38 / 100

38. آیت الکرسی سورۃ البقرہ کی آیت نمبر ہے؟

39 / 100

39. کس سورۃ میں نبی کریم ﷺکی وفات کا اشارہ موجود ہے؟

40 / 100

40. عروس القرآن،قلب القرآن کہا جاتا ہے؟

41 / 100

41. مال غنیمت کی تقسیم کے متعلق احکام کس سورۃ میں ہیں؟

42 / 100

42. وراثت کے متعلق قوانین کب نازل ہوئے؟

43 / 100

43.

برصغیر میں قرآن مجید کا پہلا لفظی ترجمہ کیا؟

44 / 100

44. قرآن مجید کی کس سورۃ میں بسم اللہ دو دفعہ آیا ہے؟

45 / 100

45. بنی اسرائیل کے قبائل کی تعداد کتنی ہے؟

46 / 100

46. سورۃ الفتح کس مقام پر نازل ہوئی؟

47 / 100

47.

البرھان فی علوم القرآن کے مولف کا نام ہے؟

48 / 100

48. مواہب الرحمن کس کی تفسیر ہے؟

49 / 100

49. شیخ الانبیاء کس رسول کو کہا جاتا ہے؟

50 / 100

50. تفسیر المنار کے مفسر ہیں؟

51 / 100

51. مفصل میں کتنی سورتوں کی تعداد ہے؟

52 / 100

52. چوری کی سزا قطع ید کا ذکر کس سورۃ میں ہے؟

53 / 100

53. حضرت نوح علیہ السلام کا تذکرہ قرآن میں کتنی دفعہ آیا ہے؟

54 / 100

54. حد حرابہ کا ذکر کس سورہ مبارکہ میں ہے؟

55 / 100

55. سورۃ الکوثر کے نزول سے قبل آپ ﷺ کے کون سے بیٹے کی وفات ہوئی تھی؟

56 / 100

56. ترتیب میں سورۃ الصف کا نمبر ہے؟

57 / 100

57. مسبحات وہ سورتیں جو اللہ کی حمد وثناء سے شروع ہوتی ہیں  ان کی تعداد کتنی ہے؟

58 / 100

58. کس سورۃ میں صلوۃ خوف کا ذکر آیا ہے؟

59 / 100

59. قرآن اور علم جدید   کے مصنف ہیں؟

60 / 100

60. سورۃ الفاتحہ میں المغضوب علیھم سے مراد ہیں؟

61 / 100

61. فسطاط القرآن  کس سورۃ کو کہا جاتا ہے؟

 

62 / 100

62. کونسی اردو تفسیر فقہی تفسیرکے طور پرمشہور ہے؟

63 / 100

63. التفسیرات الاحمدیہ کے مصنف ہیں

64 / 100

64. عذاب یوم الظلۃ کس قوم پر آیا تھا؟

65 / 100

65. خطیب الانبیاءکس نبی کا لقب ہے؟

66 / 100

66. جمع وتدوین قرآن کا کام کس صحابی کی زیر قیادت ہوا؟

67 / 100

67. سورۃ الوداع کونسی سورۃ ہے؟

68 / 100

68. قسیسین اور رہبان سے کون مراد ہیں؟

69 / 100

69. وہ کون سے دو گناہ ہیں جن کا ارتکاب دنیائے انسانیت میں سب سے پہلے کیا گیا؟

70 / 100

70. بدر میں مسلمانوں کی مدد کتنے فرشتوں سےکی گئی؟

71 / 100

71. قرآن کی کس سورۃ میں قصہ ذوالقرنین کا ذکر آیا ہے؟

72 / 100

72.

ثلث القرآن کس سورۃ کو کہا جاتا ہے؟

73 / 100

73. ہدہد کا واقعہ کس سورت میں ہے؟

74 / 100

74. تفسیر ضیاء القرآن کس مفسر کی ہے؟

75 / 100

75. لعان کی آیات کس صحابی کے متعلق نازل ہوئیں؟

76 / 100

76. تنزیہ القرآن عن المطاعن کے مفسر ہیں؟

77 / 100

77. التفسیر والمفسرون کس کی تالیف ہے؟

78 / 100

78. فتح الرحمن فی ترجمۃ القرآن کے مفسر ہیں؟

79 / 100

79. سورۃ المجادلہ کے اسباب نزول میں کس عورت کانام آتا ہے؟

80 / 100

80. اصحاب السبت سے مراد ہیں؟

81 / 100

81. احکام القرآن از ابو بکر الجصاص کا تعلق کس مکتبہ فکر سے ہے؟

82 / 100

82. مباحث فی علوم القرآن کس کی تالیف ہے؟

83 / 100

83.

قرآن مجید میں سب سے زیادہ کس نبی کا ذکر آیا ہے؟

84 / 100

84. قرآن کی رو سے کون سے محلول میں شفاء ہے؟

85 / 100

85. مسیلمہ کذاب کس جنگ میں قتل ہوا؟

86 / 100

86. کس پیغمبر کی قوم لعل بت کی پرستش کرتی تھی؟

87 / 100

87. احسن التفاسیر کے مشہور مفسر ہیں؟

88 / 100

88. تفسیر قرآن کے اصول کے مصنف ہیں؟

89 / 100

89. الاتقان فی علوم القرآن  کے مولف ہیں؟

90 / 100

90. سورۃ الرحمن میں فبای آلا ربکما تکذبان"کتنی دفعہ آیا ہے؟

91 / 100

91. بیوی کو محرمات سے تشبیہ دینے کوکیا کہتے ہیں؟

92 / 100

92. لفظ قل سے کتنی سورتوں کا آغاز ہوتا ہے؟

93 / 100

93. قرآن مجید میں کس صحابی کا نام آیا ہے؟

94 / 100

94.

انبیاء کے نام پر کل کتنی سورتیں ہیں ؟

95 / 100

95. فضیلت کے لحاظ سے سورۃ اخلاص کس کے برابر ہے؟

96 / 100

96. شق القمر کا واقعہ کس سورۃ میں بیان ہوا ہے؟

97 / 100

97. دعوت دین کے اصول قرآن کی کس سورۃ میں بیان ہوئے ہیں؟

98 / 100

98. تابوت سکینہ کا ذکر کس سورت میں آیا ہے؟

99 / 100

99. علامہ سیوطی رحمہ اللہ نے کتنی آیات کو منسوخ قرار دیا ہے؟

100 / 100

100. سب سے چھوٹی سورتیں کیا کہلاتی ہیں؟

Your score is

The average score is 80%

0%