PDF Books for Preparation of Exams

پی ڈی ایف کے سیکشن میں ان کتب کی فھرست دی گئی ھے جو علومِ اسلامیہ سے متعلقہ کسی بھی نوع کے امتحان میں معاون ثابت ھوتی ھیں۔ ایک محتاط رائے اور عمومی تجربہ ہے کہ اگر ان میں سے کوئی سی بھی تین کتب (جو بے ایس اور سابقہ ایم اے اسلامیات کے نصاب کا احاطہ کرتی ہوں) پڑھ کر اچھے سے تیاری کرلی جائے تو کسی بھی مقابلے کےامتحان کو بآسانی پاس کیا جاسکتا ھے۔ ڈاون لوڈ کرنے کے لیے کسی بھی کتاب کے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں۔ شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *