Religions Test

Study of Religion

1 / 99

1. حضرت موسیؑ کی بعثت سے قبل عبرانی مذہب میں جن بتوں کی پوجا کی جاتی تھی انہیں کیا کہا جاتا تھا؟

2 / 99

2. عقیدہ تناسخ کو سنسکرت زبان میں کہا جاتا ہے؟

3 / 99

3. قبرستان کے لئے اسٹوپا کی اصطلاح کس مذہب میں استعمال کی جاتی ہے؟

4 / 99

4. کتاب الملل والنحل کے مصنف ہیں؟

5 / 99

5. ادیان ومذاہب کا تقابلی مطالعہ کس کی تصنیف ہے؟

6 / 99

6. مسیحی روایات کے مطابق حضرت عیسیؑ تیسرے دن زندہ ہوئے ،اس دن کو کیا کہتے ہیں؟

7 / 99

7. پہاڑی کا وعظ کس رسول کی طرف منسوب ہے؟

8 / 99

8. اظہار الحق کے مصنف ہیں؟

9 / 99

9. پہلی آسمانی کتاب کونسی ہے؟

10 / 99

10. سامی مذاہب میں اعلی مقام کس رسول کو حاصل ہے؟

11 / 99

11. دیپ والی روشنیوں کا تہوار مناتے ہیں؟

12 / 99

12. غیر سامی مذاہب میں بڑا مذہب ہے؟

13 / 99

13. تحریک صیہونیت کس مذہب کی تنظیم ہے؟

14 / 99

14. کس مذہب کے پیروکار عقیدہ تثلیث کے قائل ہیں

15 / 99

15. عیسائیت کے باطل عقائد کو کس نے ایجاد کیا؟

16 / 99

16. تریمورتی کا تصور کس مذہب میں پایا جاتا ہے؟

17 / 99

17. ہندو مت کے مطابق کائنات پیدا کی ہے؟

18 / 99

18. ہندو مت میں جنان مارگ کا معنی ہے؟

19 / 99

19. حضرت عیسیؑ کے حواریوں کی تعداد کتنی ہے؟

20 / 99

20. کس مذہب میں آگ کو مقدس سمجھا جاتا ہے؟

21 / 99

21. کس مذہب میں انسان پیدائشی طور پر گناہگار ہے؟

22 / 99

22. گائے کا احترام کس مذہب میں کیا جاتا ہے؟

23 / 99

23. دائرہ عیسائیت میں داخل ہونے والے کو جو غسل دیا جاتا ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟

24 / 99

24. سکھ مذہب کا مشہور بانی ہے؟

25 / 99

25. عیسائیوں کا مذہبی رہنما پوپ کس جگہ رہتا ہے؟

26 / 99

26. بدھ بھکشو کس رنگ کا لباس پہنتے ہیں؟

27 / 99

27. مقارنۃ الادیان کس کی تصنیف ہے؟

28 / 99

28. انسانیت کی تعمیرنو اور اسلام تصنیف ہے؟

29 / 99

29. بدھ مت کے مذہبی ادب کو کہا جاتا ہے؟

30 / 99

30. اسفار خمسہ کس مقدس کتاب کو کہاجاتا ہے؟

31 / 99

31. بنی اسرائیل صحرائے سینا میں کتنے سال سرگرداں رہے؟

32 / 99

32. مراقبہ کس مذہب کی اہم عبادت ہے؟

33 / 99

33. الحاد اور جدید ذہن کے سوالات کے مصنف ہیں؟

34 / 99

34. بودھی ستوا کا تصور کس مذہب میں پایا جاتا ہے؟

35 / 99

35. The Preaching of Islam کے مصنف ہیں؟

36 / 99

36. ہندو مت میں بھگتی مارگ کا معنی ہے؟

37 / 99

37. فلسفہ خیروشرزرتشت مذہب میں پایا جاتا ہے، بتائیے اہورمزداوراہرمن کس مذہب میں پایا جاتا ہے؟

38 / 99

38. کونسی سیرت کی کتاب تقابل ادیان پر بھی محیط ہے؟

39 / 99

39. ذات پات کا نظام کس مذہب میں ہے؟

40 / 99

40. پیدائشی اندھوں کو بینا کر دینے کا معجزہ دیا گیا؟

41 / 99

41. ظہور اسلام سے قبل عربوں کا اکثریتی مذہب تھا؟

42 / 99

42. تاؤمت کے بانی ہیں؟

43 / 99

43. اخلاق ناصری کس کی تصنیف ہے؟

44 / 99

44. بدھ مت کے مشہور فرقے کتنے ہیں؟

45 / 99

45. گرو گرنتھ کس مذہب کی کتاب ہے؟

46 / 99

46. کس مذہب میں گداگری کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے؟

47 / 99

47. جدید عیسائیت کا بانی کسے کہا جاتا ہے؟

48 / 99

48. بدھ مت میں بدھ ثانی کسے کہاجاتا ہے؟

49 / 99

49. اشنانگ مارگ کس مذہب کے اعلی اصول ہیں؟

50 / 99

50. پران کس مذہب کی مقدس کتاب ہے؟

51 / 99

51. آدم کس زبان کا لفظ ہے؟

52 / 99

52. عید نوروز کس مذہب کا تہوار ہے؟

53 / 99

53. یہودیوں کی عبادت گاہ کو کہا جاتا ہے؟

54 / 99

54. عہد نامہ جدید کے تین حصے ہیں:تاریخی کتابیں، تعلیمی کتابیں اور کتاب مکاشفہ۔ بتائیے کہ تعلیمی کتابوں سے کیا مراد ہے؟

55 / 99

55. کس مذہب کے پیرو کارزراعت کا پیشہ اختیار نہیں کرتے؟

56 / 99

56. عیسائیوں کی بڑی عید کیا کہلاتی ہے؟

57 / 99

57. بدھ ازم کے بانی کا اصل نام کیا ہے؟

58 / 99

58. ہندومت کے مشہور طبقات میں برہمن،ویش، شودرکے علاوہ کونسا طبقہ ہے؟

59 / 99

59. یہود کتنے فرشتوں پر ایمان رکھتے ہیں؟

60 / 99

60. جونی چکر کس مذہب کا عقیدہ ہے؟

61 / 99

61. کنفیوشس ازم کس علاقہ کا مشہور مذہب ہے؟

62 / 99

62. زرتشت ازم کا بانی کون ہے؟

63 / 99

63. گوتم بدھ کو نروان حاصل ہوا؟

64 / 99

64. مہابھارت اور رامائن کس مذہب کی مشہور رزمیہ نظمیں ہیں؟

65 / 99

65. تقابل ادیان کا آغاز پہلے کس آسمانی کتاب نے کیا؟

66 / 99

66. الجواب الصحیح لمن بدل دین المسیح کے مصنف ہیں؟

67 / 99

67. کتابوں کا مذہب کس مذہب کو کہاجاتا ہے؟

68 / 99

68. بابا گرونانک شیخوپورہ کے کس گاوں میں پیدا ہوا؟

69 / 99

69. پانچ کنگ(Five Kings) کا تعلق کس مذہب سے ہے؟

70 / 99

70. احکام عشرہ یہودیت کے علاوہ اور کس مذہب میں پائے جاتے ہیں؟

71 / 99

71. اسلام سے قبل ایرانیوں کا مذہب کونسا تھا؟

72 / 99

72. مذاہب کی مشہور کتنی اقسام ہیں؟

73 / 99

73. ہندو مذہب میں ہلاکت ،تباہی وبربادی کا دیوتا ہے

74 / 99

74. تحریک صیہونیت کی بنیاد کس یہودی صحافی کے فکرو سوچ پر رکھی گئی ہے؟

75 / 99

75. پانچ عظیم قربانیاں کا تصور کس مذہب میں پایا جاتا ہے؟

76 / 99

76. حضرت عیسیؑ کے حواریوں کی تعداد کتنی ہے؟

77 / 99

77. برہما سماج کس مذہب کی اصلاحی تحریک ہے؟

78 / 99

78. حضرت عیسیؑ کو کتنی عمر میں نبوت دی گئی؟

79 / 99

79. بھکشو کی اصطلاح کس مذہب میں استعمال ہوتی ہے

80 / 99

80. ہندو مت میں سب سے زیادہ عبادت کس دیوتا کی کی جاتی ہے؟

81 / 99

81. ہندو مذہب کی مشہور کتاب بھگوت گیتا کس کی سوچ اور فکر کا خلاصہ ہے؟

82 / 99

82. تالمود کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، مثنا اور گمارا، بتائیے مثنا کو مزید کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟

83 / 99

83. دنیا کے بڑے مذہب کے مصنف ہیں؟

84 / 99

84. بائبل ،قرآن اور سائنس کے مصنف ہیں؟

85 / 99

85. ہشت پہلوراستہ کس مذہب کے اخلاقی اصول ہیں؟

86 / 99

86. خمسہ موسوی میں سے فقہی احکام پر کون سی کتاب ہے؟

87 / 99

87. گردوارہ کس مذہب کی عبادت گاہ ہے؟

88 / 99

88. حضرت عیسیؑ کو جس رومی حاکم کی عدالت میں پیش کیا گیا اس کا نام تھا؟

89 / 99

89. جین مت کے بانی مہاویر کا اصل نام کیا تھا؟

90 / 99

90. کنفیوشس ازم کی بنیاد کس پر رکھی گئی ہے؟

91 / 99

91. تالمود کس مذہب کی مقدس کتاب ہے؟

92 / 99

92. اشنان کس مذہب کی رسم ہے؟

93 / 99

93. ٹوٹم ازم سے کیا مراد ہے؟

94 / 99

94. توراۃ کے علاوہ عہد نامہ قدیم میں کتنی کتابیں شامل ہیں؟

95 / 99

95. ہندو مذہب میں مکتی کا معنی ہے؟

96 / 99

96. مارٹن لوتھر کس مذہب کا مصلح ہے؟

97 / 99

97. بائبل میں حضرت ابراہیم ؑ کے والد کا نام لکھا ہے؟

98 / 99

98. عید فسخ کس مذہب کا تہوار ہے؟

99 / 99

99. ویدوں کے مطابق حکومتی امور سرانجام دینا کن کی ذمہ داری ہے؟

Your score is

The average score is 68%

0%