Seerah Test Seerah Test-1 1 / 100 1. نزول وحی کا واقعہ کب پیش آیا A. 17 ستمبر 569ء B. 20 ستمبر 710ء C. 19 اگست 890ء D. 18 اگست 610ء 2 / 100 2. حضرت ابو بکر صدیق کے خاندان بنو تمیم بن مرہ کو مکہ میں کونسا شعبہ دیا گیا تھا A. دیات و مغارم (دیوانی و فوجداری عدالت اور جرمانوں کا تعین و وصولی) B. خازنہ(بیت المال) C. خیمہ یعنی دار الندوۃ کا انتظام D. ازلام بتوں کی مرضی معلوم کرنا 3 / 100 3. غزوہ بدر اولی ٰ کرز بن جابر فہری کے مدینہ کی چراہ گاہ پر حملہ کی صورت میں تھا بتایئے کس وادی میں حملہ ہوا A. وادی سفوان B. وادی محسر C. وادی قباء D. وادی مدینہ 4 / 100 4. حضور ؐ کہاں دفن ہیں A. ابواء میں B. مدینہ میں C. مکہ میں D. مصر میں 5 / 100 5. عمرۃ القضاء آپ ؐ نے کس سال ادا کیا A. 7ھ B. 6ھ C. 8ھ D. 5ھ 6 / 100 6. غزوہ بدر میں کس صحابی نے کھجوریں پھینک کر جام شہادت نوش کیا اور جنت میں کھجوریں کھانے کا عزم کیا A. عوف بن حارث B. عمیر بن الحمام C. عبد اللہ بن نجش D. میسرہ 7 / 100 7. کعب بن اشرف کا قتل سریہ محمد بن مسلمہ میں ہوا کب ہوایہ سریہ A. 1ھ B. 3ھ C. 2ھ D. 4ھ 8 / 100 8. وفد عبد القیس دو مرتبہ آیا پہلی دفعہ کب آیا A. 9ھ B. 5ھ C. 11ھ D. 7ھ 9 / 100 9. عتبہ بن ربیعہ کا غلام عداس تھا عداس کس نبی کی طرف نسبت رکھتا تھا A. یونسؑ B. یعقوبؑ C. یوسفؑ D. ھود ؑ 10 / 100 10. بنی کریم ؐ کی زندگی میں ہی نبوت کا اعلان کیا A. سجاح نے B. حلیمہ نے C. طلیحہ نے D. اسود عنسی نے 11 / 100 11. جنگ بدر میں قریش مکہ کی فوج کی قیادت کس نے کی A. ابو الجتری B. ابو سفیان C. ابو جہل D. ابو لہب 12 / 100 12. حرم کعبہ پر سب سے پہلا غلاف کس بادشاہ نے چڑھایا تھا A. ایران کے B. مجاز کے C. رام کے D. یمن کے 13 / 100 13. غزوہ احد میں علم برادر کس کو مقرر کیا گیا ؟ جن کی شہادت سے یہ افواہ پھیل گئی کہ نعوذ باللہ آپؐ شہید کر دیئے گئے ہیں A. سعد بن معاذ B. ابو عبیدہ بن الجراح C. معصب بن عمیر D. سعد بن ابی وقاص 14 / 100 14. شرب ابی طالب کا مقاطعہ کتنا عرصہ رہا A. تین سال B. پانچ سال C. چار سال D. دس سال 15 / 100 15. خیبر میں قلعوں کے تین سلسلے تھے قلعہ ناعم کس سلسلے میں تھا A. کتیبہ B. نطاۃ C. شق D. کوئی نہیں 16 / 100 16. مسجد نبوی کی جگہ دو یتیم بچوں کی تھی بتایئے سہل اور سہیل کی پرورش کون کر رہا تھے A. حضرت ابو بکر B. حضرت نافع C. حضرت ایوب انصاری D. اسد بن زرارہ 17 / 100 17. علمائے دیو بند کا شاندار ماضی مولانا محمد میاںن،کمپنی کی حکومت باری علیگ فقہائے ہند کے مصنف کون ہیں A. ایس ایم کریم B. اسحٰق بھٹی C. اکبر شاہ D. ابو الکلام آزاد 18 / 100 18. کون سے غزوات کے بعد یہود یوں کو جلا وطن کیا گیا تھا؟ A. غزوہ خندق اور غزوہ خبیر B. غزوہ احد اور غزوہ خبیر C. غزوہ خندق اور غزوہ طائف D. غزوہ احد اور غزوہ خندق 19 / 100 19. حضرت حمزہ کے اسلام لانے کی وجہ کون بنا A. ابو جہل B. عبد اللہ بن جدعان C. ابو لہب D. ابو سفیان 20 / 100 20. یثرب کے لوگوں کا حج اس وقت تک مکمل نہ ہوتا جب تک کہ وہ اپنے مخصوص بت کی پوجا نہ کر لیتے اس بت کا نام کیا تھا A. منات B. لات C. ہبل D. عزیٰ 21 / 100 21. قریش نے مذاکرات کے لیے کس کو بھیجا A. ابو جہل کو B. ولید بن المغیرہ کو C. عتبہ بن ربیعہ کو D. شیبہ بن ابو سفیان 22 / 100 22. حضورؐ کی اونٹنی کا نام تھا A. قصویٰ B. کوئی نہیں C. الاسود D. دلدل 23 / 100 23. خندق کی لمبائی کتنی تھی جبکہ چوڑائی 462 میٹر تھی A. 5200 میٹر B. میٹر 5300 C. 5400 میٹر D. 5544 میٹر 24 / 100 24. اے بادشاہ ! ہم لوگ جاہل تھے بتوں کی پوجا کرتے تھے ،مردار کھاتے تھے۔کس کے یاد گار الفاظ تھے A. عبد الرحمٰن بن عوف B. حضرت سفیان C. طلحہٰ انصاری D. حضرت جعفر 25 / 100 25. کس غزوہ میں عبد اللہ بن ابی رئیس المفافقین نے کہا تھا کہ مدینہ چل کر جو معزز ہو گا وہ ذلیل کو نکال دے گا؟ A. غزوہ احد B. غزوہ تبوک C. غزوہ احزاب D. غزوہ بنو مصطلق 26 / 100 26. ۔۔۔۔۔ المشرقین کا حکمکب آیا ہے A. 4 سال بعد B. اڑھائی سال بعد C. 2 سال بعد D. 3 سال بعد 27 / 100 27. سب سے پہلی مسجد کہاں تعمیر کی گئی A. مدینہ میں B. تبوک میں C. قبا میں D. مکہ میں 28 / 100 28. خانہ کعبہ کے سامنے ایک مشورہ گاہ تعمیر کی گئی بتائیے کس نے تعمیر کی A. بنو عد ی B. عثمان بن طلحہٰ C. قصی بن کلاب D. بنو اسد 29 / 100 29. حلف الفضول میں معاہدہ بنو جرہم کے پاس ہوا، بتائیے کس کو اس فیصلے کے آگے جھکنا پڑا A. فضل بن عباس B. عاص بن وائل C. عاص بن ربیع D. فضیل 30 / 100 30. حاکم بصری شرجیل نے کس جگہ پر قاسد رسولؐ حضرت حارث کو قتل کیا A. موتہ B. صغاء C. یرموک D. تبوک 31 / 100 31. حضرت آمنہ کا مشہور قبیلہ تھا A. بنو اسد B. بنو زہرہ C. بنو مخزوم D. بنو عدی 32 / 100 32. بنو سلیم و بنو غطفان کس بت کو اپنا خاص دیوتا مانتے تھے A. دوار B. لات C. عزیٰ D. منات 33 / 100 33. مکہ کے لوگ صلح و جنگ اور دیگر اہم نوعیت کے فیصلے کیا کرتے تھے A. دار اکندوۃ میں B. ابو جہل کے گھر C. خانہ کعبہ کے پاس حرم میں D. کوہ صفاٰ و مروہ کے پاس 34 / 100 34. جبل ثور مکہ میں تقریبا ساڑھے 4 کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ہے بتایئے کس طرف ہے A. جنوب B. مشرق C. مغرب D. شمال 35 / 100 35. ربع الخالی علاقہ کس علاقے میں موجود ہے A. جزیرہ حجاز B. نجد سے حضر موت C. بحیرہ عرب D. بحیرہ قلزم 36 / 100 36. جنگ بدر میں مبارزت میں حضرت حمزہ نے کس کو قتل کیا A. ولید بن عتبہ B. شیبہ کو C. عتبہ کو D. ولید کو 37 / 100 37. کون شعب ابی طالب میں چوری چھپے بنو ہاشم کو غلہ بھیجا کرتا تھا A. عباس B. عتبہ C. زبیر D. ہشام عامری 38 / 100 38. مواخات مدینہ میں آپؐ کس انصاری کے بھائی بنے؟ A. ابو ایوب انصاری B. کسی کے بھی نہیں C. سعد بن معاذ D. سعد بن عبادہ 39 / 100 39. مسجد بنوی کے لیے خریدی گئی جگہ کی قیمت کس نے ادا کی A. حضرت عثمان B. عبد الرحمٰن بن عوف C. حضرت ابو بکر صدیق D. حضرت عمر 40 / 100 40. صحرا میں جہاں کہیں تھوڑا سا پانی ہایا جاتا تھا اسے کہتے تھے A. نخلستان B. جزیرہ C. وادی D. درہ 41 / 100 41. مسجد نبوی کی توسیع کب ہوئی حضرت عثمان کے دور میں A. 28ھ B. 29ھ C. 31ھ D. 30ھ 42 / 100 42. وفد نجران کب نبی اکرمؐ سے ملنے آیا A. 8ھ B. 9ھ C. 10ھ D. 7ھ 43 / 100 43. سیدہ زینب نبی اکرمؐ کی بڑی صاحبزادی تھی ان کے شوہر ابو العاص کب اسلام لائے A. 5ھ B. 6ھ C. 8ھ D. 7ھ 44 / 100 44. مقوقس شاہ مصر نے جو خاتون تحفہ بھیجی تھی اور حضور ؐ کے نکاح میں آئی ان کا نام کیا تھا A. میمونہ B. ماریہ C. زینب D. جویریہ 45 / 100 45. آپؐ نے ہجرت مدینہ میں قبا چودہ دن قیام کیا بتائیے آپؐ کس سال قبا پہنچے A. 620ء B. 623ء C. 622ء D. 621ء 46 / 100 46. غزوہ بنو قینقاع یہود کے غلاف ہوا ۔2 ھ میں بتایئے مدینہ کا امام کسے بنایا گیا A. حضرت عثمان B. حضرت زید C. عبد اللہ بن کلثوم D. ابو لبابہ بن عبد المنذر 47 / 100 47. ستر قراء کا شہید ہونا سانحہ بئر معونہ کہلاتا ہے بتائیے کس جگہ پر وہ کنواں ہے جہاں پر شہید کیا گیا اور بئر معونہ نام پڑ گیا A. بنو سلیم B. بنو ہوارزن C. بنو طے D. نجد میں بنو ربیعہ 48 / 100 48. واقعہ افک کا ذکر سورۃ نور میں ہوا ہے کس صحابی کے ساتھ نعوذ باللہ حضرت عائشہ پر تہمت لگائی گئی ہے A. ضعوان بن معطل B. ہلال بن امیہ C. مسطح D. امیہ بن خلف 49 / 100 49. امہات المومنین میں سے کس کا تعلق بنو مصطلق سے تھا؟ A. ماریہ B. زینب C. میمونہ D. جویریہ 50 / 100 50. عرب کا سب سے بڑا مذہب تھا A. بت پرستی B. عیسائیت C. مجوسیت D. شرک 51 / 100 51. قیصر روم ہرقل کس نسل سے تھا A. یمنی B. رومی C. ایرانی D. یونانی 52 / 100 52. عشرہ مبشرہ میں شامل حضرت طلحہٰ بن عبد اللہ کا تعلق کس قبیلہ سے تھا یاد رہے آپؐ کو صاحب احد بھی کہتے ہیں A. بنو تمیم B. بنو ہاشم C. بنو عدی D. بنو امیہ 53 / 100 53. غزوہ تبوک میں اسلامی لشکر کی قیادت کس نے کی A. خود حضور ؐ نے B. حضرت ابو بکر C. خالد بن ولید D. زید بن حارث نے 54 / 100 54. عتبہ بن ربیعہ کا غلام عداس تھا عداس کس نبی کی طرف نسبت رکھتا تھا A. یونسؑ B. یوسفؑ C. ھود ؑ D. یعقوبؑ 55 / 100 55. ضیاء النبی ؐ کے مصنف پیر کرم شاہ ہیں ۔بتائیے دولت عثمانیہ کے مصنف کون ہیں A. اسحٰق بھٹی B. بلدی علیگ C. عزیر احمد D. امام دین 56 / 100 56. غزوہ بنو نظیر کب ہوا A. 3ھ B. 5ھ C. 6ھ D. 4ھ 57 / 100 57. کل غزوات کی تعداد ہے اگر موتہ کو بھی شامل کیا جائے A. 28 B. 27 C. 26 D. 29 58 / 100 58. مکہ کا شہر عرب کے کس حصہ میں واقع ہے A. حجاز B. نجد C. یمن D. حضر موت 59 / 100 59. مسجد جمعہ بستی قبا میں موجود ہے بتایئے کس گورنر نے اسے دوبارہ تعمیر کیا A. حکم B. حجاج بن یوسف C. مروان D. عمر بن عبد العزیز 60 / 100 60. قبا مدینہ کے پاس نام ہے A. کنویں کا B. گھاٹی کا C. وادی کا D. بستی کا 61 / 100 61. آپؐ نے کس صحابی کے لیے فرمایا کہ وہ میرے اہل بیت میں سے ہیں A. حضرت سلمان B. حضرت علی C. حضرت امامہ D. حضرت عثمان 62 / 100 62. شاہ مصر متوقس کے پاس کون خط لے کر گیا A. علاوہ بن حضرمی B. دحیہ قلبی C. عمر بن عاص D. حاطب بن ابی بلتعہ 63 / 100 63. حضرت عمر فاروق کے خاندان بنو عدی کو مکہ کی شہری ریاست میں کیا فریضہ سونپا گیا تھا A. سفارت B. لوایا عقاب (فوج میں علمبرداری) C. منات D. بنو عبد الدار 64 / 100 64. مکہ کی شہری ریاست میں حاجیوں کو پانی پلانے اور رسومات حج کی قیادت کس قبیلہ کا اعزاز تھا A. بنو عبد الدار B. بنو امیہ C. بنو نوفل D. بنو ہاشم 65 / 100 65. قبۃ الضحرا" کہاں واقع ہے A. برصغیر میں B. مصر میں C. سپین میں D. فلسطین میں 66 / 100 66. حدیبیہ میں 1400 صحابہ کرام موجود تھے 6 ھ میں حدیبیہ ہوئی بتائیے حدیبیہ میں صلح کی شرائط کتنی تھی A. 6 B. 8 C. 9 D. 5 67 / 100 67. اسلام کی مخالفت کا ایک بڑا سبب تھا A. بنو امیہ B. خاندانی رقابت C. غربت D. عیسائیت 68 / 100 68. غزوہ احد میں مسلمانوں پر عقب سے حملہ کس نے کیا A. سہیل بن عمر B. عکرمہ بن ابی جہل C. خالد بن ولید D. ابو سفیان 69 / 100 69. فتنہ ارتداد کی سرکوبی کے لیے 11 لشکر مقرر ہوئے بتائیے۔بنو ہوارزن کی سرکوبی کے لئے کسے بھیجا گیا A. حذیفہ B. خالد بن ولید C. طریفہ بن عاجز D. شرجیل بن حسنہ 70 / 100 70. خیبر عبرانی زبان کا لفظ ہے مطلب ہے قلعہ،خیبر میں 7 قلعے تھے بتائیے سارے یہودی کب خیبر میں آئے A. 5ھ B. 4ھ C. 6ھ D. 3ھ 71 / 100 71. اسلام کے لئے سب سے پہلے کس خاتون نے جام شہادت نوش کیا A. نہدیہ B. لبینہ C. زنیرہ D. سمیہ 72 / 100 72. عہد بنوی میں نظام حکمرانی ڈاکٹر حمید اللہ کی ہےمحاضرات سیرت "کے مصنف کون ہیں A. محمود احمد غازی B. شبلی نعمانی C. ابن کثیر D. حمید اللہ 73 / 100 73. مسلمانوں کے عروج و زوال کے مصنف ہیں A. مولانا میاں B. ایس ایم کریم C. سید اکبر آبادی D. ابو الکلام 74 / 100 74. روح اسلام کے مصنف سید امیر علی ہیں بتائیے انسان کامل کے مصنف کون ہیں A. خالد علوی B. اکبر شاہ C. محمد حسین D. نواب علی 75 / 100 75. عزیٰ کی پوجا عرب کے معروف قبائل کرتے تھے A. بنو جرھم B. بنو غطفان C. بنو سلیم D. بنو طائف 76 / 100 76. غزوہ احد کے موقع پر کتنے منافقین مسلمانوں سے علحیدہ ہو کر واپس لوٹ آئے تھے؟ A. 300 B. 500 C. 400 D. 200 77 / 100 77. غزوہ بدر میں قریش مکہ کے لشکر کی سربراہی کس نے کی؟ A. ابو سفیان نے B. ابو الجنتری نے C. عتبہ بن ربیعہ نے D. ابو جہل نے 78 / 100 78. حضورؐ کے آخری زمانہ میں مدینہ میں کس ملک کی طرف سے حملے کا خطرہ تھا A. منافقوں کی B. رومیوں کی C. یہودیوں کی D. شامیوں کی 79 / 100 79. ہجرت حبشہ اولیٰ 5 نبوی بتائیے حبشہ ثانیہ کب ہوئی A. 7 نبوی B. 8 نبوی C. 9 نبوی D. 6 نبوی 80 / 100 80. زنیرہ کس کی لونڈی تھی جن کی آنکھ ضائع ہوئی A. امیہ کی B. عقبہ کی C. ابو لہب D. ابو جہل کی 81 / 100 81. بنو ثقیف کا مشہور شہر کونسا ہے A. طائف B. یثرب C. مکہ D. ریاض 82 / 100 82. ہرقل کے بادشاہ کو قیصر،حبشہ کے بادشاہ کو نجاشی مصر کے فرعون بتائیے کسریٰ کس بادشاہ لقب ہے A. ایران B. عراق C. روم D. حبشہ 83 / 100 83. ابراہہ نے جو عالی شان کلیا تعمیر کروایا تھا کس شہر میں تھا A. ایران B. صفاء C. حبشہ D. خیبر کے پاس 84 / 100 84. عکاظ کا میلہ کس وادی میں لگتا تھا A. مدینہ میں B. خیبر میں C. شام و عراق میں D. طائف اور تملہ میں 85 / 100 85. سریہ حضرت طفیل 8ھ میں ہوا پہلے امیر حضرت ابو بکر ہیں بتائیے احکام کس سورۃ میں نازل ہوئے جس میں مشرکین سے برات کا اعلان کیا گیا غزوہ تبوک کے بع A. حج B. امراء C. البقرۃ D. توبہ 86 / 100 86. حرب فجار میں دو فرق تھے بنو کنانہ اور بنو ہوارزن بتائیے قریش نے کن کا ساتھ دیا A. بنو ہوارزن B. کسی کا بھی نہیں C. بنو عدی D. بنو کنانہ 87 / 100 87. حبشہ کے بادشاہ کا تعلق کس مذہب سے تھا A. آتش پرست B. یہودی C. بت پرست D. عیسائی 88 / 100 88. قریش کی جانب سے حضور ﷺ کو ل دولت وغیرہ کا لالچ دینے کے لیے بھیجا گیا ؟ A. ابو جہل کو B. عتبہ بن ربیعہ C. ابولہب کو D. عقبہ بن ابی معیط کو 89 / 100 89. صلح حدیبیہ کب ہوئی A. ذیقعد 7ھ، مارچ629ء B. ذیقعد 5ھ،مارچ 628ء C. ذیقعد 6ھ،مارچ628ء D. ذیقعد 6 ھ،اپریل 628ء 90 / 100 90. نجاشی اصمحہ نے کب وفات پائی اور نبی اکرمؐ نے اسی دن صحابہ کو موت کی اطلاع دی A. 10ھ B. 9ھ C. 7ھ D. 8ھ 91 / 100 91. میدان جنگ بنو امیہ کے پاس غریب حجاج کی خدمت بنو نوفل کے پاس ،سفارت کس کے پاس تھی A. بنو مخزوم B. بنو ہاشم C. بنو عدی D. بنو اسد 92 / 100 92. الکامل فی التاریخ ابن اثیر کی البدایہ والنھایہ ابن کثیر کی بتائیے الطبقات الکبری کے مصنف کون ہیں A. خالد مسعود B. ابن مشام C. ابن سعد D. ابن جریر 93 / 100 93. غزوہ احد میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی؟ A. 1500 B. 2000 C. 700 D. 1000 94 / 100 94. خلیج سویز اور خلیج ایلہ کے درمیان کونسا صحرا واقع ہے A. وادی سیناء B. وادی یمن C. وادی حجاز D. وادی نجران 95 / 100 95. بیت عقبہ اولیٰ 12 نبوی بتائیے عقبہ ثانیہ مین عورتوں کی تعداد کتنی تھی A. 2 B. 4 C. 3 D. 5 96 / 100 96. ذلذل نامی حجر کس مشہور سفیر مسلم بادشاہ نے تحفہ دیا A. حبشہ کے B. مصر کے C. قیصر روم کے D. والی عمان 97 / 100 97. غزوہ احد میں کفار مکہ کا لشکر کتنے افراد پر مشتمل تھا؟ A. 5000 B. 3000 C. 4000 D. 2500 98 / 100 98. جنگ بدر میں قریش مکہ کی فوج کی قیادت کس نے کی A. ابو سفیان B. ابو الجتری C. ابو جہل D. ابو لہب 99 / 100 99. کے مصنف ہیں: History of success A. Hanid B. Jadoo C. Ameer Ali D. Mehmood 100 / 100 100. کس یہودی قبیلہ نے حضور ؐ کو دھوکے سے شہید کرنے کی کوشش کی A. بنو اسد B. بنو نضیر C. بنو قینقاع D. بنو قریظہ Your score isThe average score is 31% 0% Restart quiz Seerah Test-2 1 / 100 1. یعوق جدہ میں دفن 5 بتوں میں شامل تھا بتا یئے وُد بت کہاں نصب تھا جس کی پوجا بنو کلب کرتے تھے؟ A. دومتہ الجندل B. بحیرہ امر C. طائف D. حمیر یمن 2 / 100 2. بیعت عقبہ ثانیہ کا واقعہ کب پیش آیا؟ A. نبوت کے 12 ویں سال B. نبوت کے11 ویں سال C. نبوت کے 14 ویں سال D. نبوت کے 13 ویں سال 3 / 100 3. حضرت محمد ﷺ نے کب کہا کہ اے اللہ اپنی کمزوری اور طاقت کی کمی اور لوگوں کی نظروں میں ہیج ہونے کی تیری طرح طرف شکایت کرتا ہوں اے رحم کرنے والے اے رب تو ہی کمزوروں کا رب ہے اور تو ہی میرا رب ہےـ A. طائف سے واپسی پر B. مکہ واپسی پر C. ہجرت سے واپسی پر D. ہجرت حبشہ کے وقت 4 / 100 4. اما المو منین حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا کا تعلق کس ملک سے تھا؟ A. شام B. حبشہ C. ایران D. مصر 5 / 100 5. نبی اکرم ﷺکی پھوپھی نے اسلام قبو ل کیا حضرت صفیہ جو کہ حضرت زبیر بن عوام کی والد ہ تھی بتائیے کب وفات پائی عمر 73 سال تھی؟ A. 20ھ B. 10ھ C. 5ھ D. 15ھ 6 / 100 6. نبی کریم ﷺ کی دعا کے بعد حضرت انس رضی اللہ عنہ بن مالک کا کھجور وں کا باغ سال میں کتنی مرتبہ پھل دیتا تھا؟ A. چار دفعہ B. تین دفعہ C. ایک دفعہ D. دودفعہ 7 / 100 7. حضرت عبداللہ بوجہ بیمار وفات پاگئے آپ کو قبرستان میں دفن کیا گیا؟ A. بنو نجار B. بنو سعد C. جنت البقیع D. ان میں سے کوئی نہیں 8 / 100 8. سریہ عکاشہ بن محصن اسدی رضی اللہ عنہ کب ہوا جبکہ6 ہجری سال ھا؟ A. رجب B. ربیع الثانی C. ربیع الاول D. جمال الادل 9 / 100 9. حلف الفظول کا معاہدہ 5 قریشی قبائل کے درمیان ہوا کس مہنے میں A. رجب B. شوال C. ذوالعجہ D. ذوالقعدہ 10 / 100 10. لات بت بنو ثقیف کے لوگ پوجتے تھے بتائے لات کا معنی ہے؟ A. ستو گھولنے والا B. مصبیت روکنے والے C. پانی پلانے ولاے D. فریاد کو پہنچنے والا 11 / 100 11. شام کے پہلے سفر میں آپﷺ کی عمر مبارک 12سال تھی اس بحیرہ راہب جس کا نام بر جیس تھا ملاقات ہوئی بتائیے آپﷺ اپنے چچا حضرت ابو طالب کے علاوہ اور کس چچا کے ساتھ تھے؟ A. حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ B. ابولہب C. حضرت عباس ضی اللہ تعالیٰ عنہ D. حارث بن عبدالمطلب 12 / 100 12. جنگ فجار 4 مرحلوں میں لڑی گئی بتائیے تسیری جنگ کس کے درمیان ہو ئی؟ A. بنو کنانہ اور بنو ہوازان B. قریش اور بنو کنانہ نیز ہوازن C. بنو کنانہ اور بنو نصر D. بنو کنانہ اور قریش 13 / 100 13. قبول اسلام کے وقت حضرت امیر معاویہ کی عمر رضی اللہ عنہ کی عمر 26 سال تھی بتایئے وفات کب ہوئی A. 55ھ B. 60ھ C. 58ھ D. 61ھ 14 / 100 14. غزوہ بنو مطلق سردار حارث بن ضرار کے خلاف تھا بتائیے توداد کتنی تھی مسلمانوں کی جگہ اس کے بعد واقع افک پیش آیا؟ A. 700 B. 800 C. 600 D. 500 15 / 100 15. نجاشی کی نماز جنازہ میں حضور ﷺ نے کتنی دفعہ تکبیر ادا کی ؟ A. 4 B. 10 C. 6 D. 8 16 / 100 16. حضرت خدیجہ سے پیدا ہونے والی نبی کریم ﷺ کی بیٹی حضرت ام کلثوم ۔۔۔۔ A. بعثت سے 4 سال پہلے پیدا ہوئیں B. بعثت سے 5 سال پہلے C. بعثت سے دوسال پہے پیدا ہوئیں D. بعثت سے تین سال پہلے پیداہوئیں 17 / 100 17. حضرت عبدالمطلب نے وہب کی صاحبزادی سے نکاح کرلیا جن سے حضت حمزہ رضی الہ عنہ پیداہوئے نام کیا تھا؟ A. ھانیہ B. حالہ C. پرکہ D. خولید 18 / 100 18. خبیر میں یہود کے کل کتنے قلعے تھے؟ A. آٹھ B. چار C. چھ D. دو 19 / 100 19. انٹوں کا مالک میں ہوں جبکہ اس گھر کا مالک اللہ تعالیُ ہے وہ خود اس کی حفاطت کرے گا کس کے الفاظ ہیں ؟ A. حضرت ابو طالب B. حضرت عبدالمطلب C. حضرت عبداللہ D. حضرت حمزہ 20 / 100 20. سَیلَالعمرمِ ایک بند کا سلاب کا ذکر سورہ سبا میں ہے بتائیے سبا کے کس بادشاہ نے بنوایا تھا؟ A. کاہن بادشاہ B. بادشاہ یثعمر C. سلیمان D. ملکہ بلقیس 21 / 100 21. سیلاب سے کعبہ کی عمارت گر گئی تو قریش نے اسے نئے سرے سے بنانا شروع کیا نبی اکرمﷺکی عمر 35 سال تھی بتائیے اس کو ابراہیمی بنیادوں پر بنانے کا فیصلہ ہوا حجاج نے کب قریشی بنیادوں پر دوبارہ تعمیر کیا؟ A. 70ھ B. 8ھ C. 9ھ D. 7ھ 22 / 100 22. مرتدین کے لیے 11 لشکر گئے مسلیمہ کذاب کی طرف پہلا لشکر کونسا گی جو کہ نام کام ہوا؟ A. حضرت علی رضی اللہ عنہ B. حضرت شرجیل بن حسنہ C. کوئی نہیں D. حضرت سعد رضی اللہ عنہ 23 / 100 23. حضرت عمر رضی اللہ عنہ بہن کے گھر پہنچے تو وہاں اہل خانہ کو قرآن کی تعلیم دے رہے تھے ؟ A. حضرت خباب بن ارت B. حضرت عمر و بن العاص C. حضرت عمر رضی اللہ عنہ D. حضرت علی رضی اللہ عنہ 24 / 100 24. ابو لہب کا تعلق قریش کی کس شاخ سے تھا؟ A. بنو زہرہ B. بنو عامر C. بنو ہاشم D. بنو اُمیہ 25 / 100 25. مکہ میں قید مسلمانوں کو چھڑ کر لا نے والے صحابی کا نام ہے جو کہ سریہ رجیع صٖفر 4 ھ مں شہید ہوہے؟ A. ابو عبیدہ B. مرثد رضی اللہ عنہ C. عبداللہ طارق رضی اللہ عنہ D. محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ 26 / 100 26. A short Histroy of Islam A. Najia B. syed Ameer C. Mahmoood S.F D. HaZard H.W 27 / 100 27. مواخات میں حضرت ابو ایوب کو کس کا بھائی بنایا گیا؟ A. حضرت عبداللہ بن زبیر B. کسی کا نہیں C. حضرت سعد بن معاز D. حضرت بن مصعب بن عمیر 28 / 100 28. حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا نام آپﷺ نے خود تجویز کیا بتایئے آپ کی کنیت تھی؟ A. ابو اصغر B. ابوعبداللہ C. ابو اصغر D. ابو علی 29 / 100 29. ڈاکٹر حمید اللہ کے مطابق دنیا کا پہلا تحریری دستور ہے؟ A. میثاق مدینہ B. صلح حدیبہ C. مواخاتِ مدینہ D. رومن لا 30 / 100 30. غزوہ بدر 2ھ میں بتایئے غزوہ بدر اولیٰ مں جو کہ ربیع الاول 2ھ میں ہوا علم برادر کون تھا ؟ A. حضرت محمد بن مسلہ رضی اللہ عنہ B. حضرت عمر رضی اللہ عنہ C. نبی اکرمﷺ D. حضرت علی رضی اللہ عنہ 31 / 100 31. حضرت عبداللہ کی والدہ کا نام کیا تھا ؟ A. خدیجہ B. برہ C. فاطمہ D. کنیر 32 / 100 32. جنوں کے قرآن سننے کا واقعہ پیش آیا ؟ A. نخلہ میں B. مکہ میں C. طائف میں D. مدینہ میں 33 / 100 33. گلے کا ہار گمنے اور قافلے سے بچھڑنے کے واقعہ کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک کیاتھی؟ A. 14سال B. 12سال C. 13سال D. 15سال 34 / 100 34. تاریخ نظریہ پاکستان کے مصنف سید محمد سلیم بتایئے" مسلمانوں کا عروج و زوال " کس کی لاجواب تحریر ہے A. عبدالمجید سالک B. سعید اکبر آبادی C. اقبال احمد صدیقی D. منشی عبدالرحمٰن 35 / 100 35. رسولﷺ نے مختلف حکمرانوں کو جو دعوتی خطوط بھیجے تھے ان کی کتاب کن صحابی نے کی تھی؟ A. حجرت علی رضی اللہ عنہ B. حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ C. حضرت عمر رضی اللہ عنہ D. حضرت عثمان غنی 36 / 100 36. غزوہ بدر 2ھ میں بتایئے غزوہ بدر اولیٰ مں جو کہ ربیع الاول 2ھ میں ہوا علم برادر کون تھا ؟ A. حضرت محمد بن مسلہ رضی اللہ عنہ B. حضرت عمر رضی اللہ عنہ C. حضرت علی رضی اللہ عنہ D. نبی اکرمﷺ 37 / 100 37. آپ ﷺ نے کس جنگ کے شہید وں کا بدلہ لینے کے لیے اپنی آخری ایام یں فوج روانہ کی ؟ A. تبوک B. یرموک C. موتا D. کوئی نہیں 38 / 100 38. کس کو حضور ﷺ نے مدگار رسول اللہ کا خطاب دیاتھا؟ A. حضرت عمر رضی اللہ عنہ B. حضرت زبیر رضی اللہ عنہ ابن عوام C. ان میں سے کوئی نہیں D. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ 39 / 100 39. تاریخ ہندوستان کے مصنف زکاء اللہ دہلوی بتایئے " آئینہ حقیقت نما" کس کی تحریر ہے A. اکبر شاہ نجیب آبادی B. ابو الا علیٰ مودودیؒ C. صباح الدین D. عبدالمجید سالک 40 / 100 40. سقایہ اور رفادہ کے عہد کن کے پاس تھے؟ A. قصی B. عبد مناف C. کعب D. ہاشم 41 / 100 41. دس بیٹوں کو اپنے سامنے جوان دیکھنے کی منت مانگی تھی ایک بیٹا اللہ کی راہ میں قربان کرنے کی تو قرعہ حضرت عبداللہ کا نکال تو بہنں رونے لگی آپ نے 10 اونٹ ذبح کیے بتائیے بار بار قرعہ حضرت عبداللہ کا نکلنے پر کل کتنے اونٹ ذبح کیے؟ A. 150 B. 100 C. 50 D. 200 42 / 100 42. امین الامت کن صحابی کا لقب ہے؟ A. حضرت سعد بن ابی وقاص B. حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ C. حضرت معاز بن جبل D. حضرت ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ 43 / 100 43. فقہائے ہند اسحاق بھٹی کمپنی کی حکومت باڈی علیگ کی بتایئے " برصغیر اسلام کے اولین نقوش کس کی ہے A. اسحٰق بھٹی B. ابوالکلام آزاد C. اکبر شاہ D. ریاض حسین 44 / 100 44. غزوہ بدر میں قریش مکہ کا سپہ سالاکون تھا؟ A. عتبہ B. شیبہ C. ابو جہل D. ابوسفیان 45 / 100 45. مواخات کا اجلاس کس کے مکان پر منقعد ہوا A. ابو ایوب انصاری B. اس بن مالک C. اسعد بن زراہ D. سعد بن معاز 46 / 100 46. غزوہ بدر 2 ھ احد 3 ھ خندق 5 ھ خبیر 7 ھ بتایئے غزوہ حنین کب ہوا ؟ A. 6ھ B. 9ھ C. 8ھ D. 7ھ 47 / 100 47. محاضرات سیرت محمود احمد غازی، سیرت النبی شبلی نعمانی ، تاریخ اسلام اکبر شاہ آبادی بتایئے " حیات رسول امی " کے مصنف A. امیر علی B. خالد مسعود C. خالد علوی D. امام دین 48 / 100 48. حضرت محمد ﷺ کا پہلا نکاح حضرت کدیجہ رجی اللہ عنہا سے تھا بتائیے آخری نکاح کس ام المومنین سے ہوا؟ A. حضرت سودہ رض B. حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنہ C. حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا D. حضرت حفضہ رضی اللہ تعا عنہ 49 / 100 49. الکامل فی التاریخ کے مصنف کون ہیں A. خالد مسعود B. ابن اثیر C. ابن ہشام D. ابن کثیر 50 / 100 50. انسان کامل خالد کی ، دنیائے عرب نجلا عزالدین کی بتا ئیے ضیاء النبی کے مصنف کون ہیں A. سید نواب B. پیر کرم شاہ C. امام دین D. خالد مسعود 51 / 100 51. حلف الفظول جنگ فجار کے بعد ہوا بتایئے کس کے گھر پر لوگ جمع ہویے؟ A. تیم بن مرہ کے گھر B. بنو ہاشم گھر C. عبداللہ بن جدعان کے گھر D. بنو کنانہ کے گھر 52 / 100 52. غسیل الملائکہ حضرت حنظلہ کو شداد بن اسود نے 3 ھ شہید کیا کس غزوہ میں؟ A. خندق B. بدر C. موتا D. اُحد 53 / 100 53. لکس اموی خلیفہ نے 50،000 در کے عوض مسجد نبوی کی توسیع کے لیے حضرت زنیب بنت حجش رضی اللہ کا وراثت میں چھوڑا ہوا گھر خرید لیا؟ A. زنیب بنت خزیمہ B. حضرت سودہ رضی اللہ عنہا C. حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا D. حضرت بنت حجش 54 / 100 54. عہد نبوی کے میدان جنگ گلزار احمد ، نبوی میں نظام حکمرانی کے مصنف ہیں A. حمیداللہ B. محمود احمد غازی C. شبلی نعمانی D. خالد مسعود 55 / 100 55. عرب کی سب سی بڑی تجارت منڈی عکاظ تھی جوکہ عرفات کے قریب لگتی بتایئے کب تک جاری ر ہتی تھی؟ A. ذوالحجہ کے نصف تک B. نصف رمضان میں C. ذوالقعدہ سے آخر تک D. نصف شوال سے ذوالقعدہ 56 / 100 56. قلعہ قموس حضرت علی نے فتح کیا بتایئے قلعہ ناعم کس عنبر پر فتح کیا گیا A. پہلے B. آخری C. دوسرے D. تیسرے 57 / 100 57. ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ کے مصنف کون ہیں A. ثروت صولت B. اشتیاق حسین قرشیی C. عزیز احمد D. محمود غازی 58 / 100 58. پہلے آدمی جس نے کعبہ کو چمڑے کا غلاف پہنایا تھا جو کہ بخت نصرکےہم عصر تھے نا م ہے؟ A. کعب B. عدنان C. مرہ D. کلاب 59 / 100 59. حضرت شیما رضی الہ عنہا حضرت حلیمہ رضی اللہ عنہا کی بیٹی تھی اور نبی اکرم ﷺ کی رضاعی بہن آپ ﷺ کو گود میں لیتی تھی بتائیے کن قید یوں میں نبی کریم ﷺ کع اس آئی تھی؟ A. بنو ہوازان B. بنونظیر C. طائف D. غزوہ حنین 60 / 100 60. طائف سے واپسی پر آپؐ نے کس کے باغ میں پناہ لی A. ولید کے B. عتبہ کے C. عمیر بن العوام D. زید بن ثابت کے 61 / 100 61. حضور ﷺ کی زندگی میں کس شخص کے پاس مہر نبوی ﷺ کے معاون کے طور پر کام کرتے تھے؟ A. حضرت حنظلہ ابن ربیع B. حضرت علی رضی اللہ عنہ C. حضرت زبیر رضی اللہ عنہ ابن عوام D. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ 62 / 100 62. پاؤں میں رسی ڈال کر گھسیٹا جاتا ہے ؟ A. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ B. حضرت فُکِیھِہ کو C. حضرت حسن رضی اللہ عنہ D. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ 63 / 100 63. ابو سفیان رضی اللہ عنہ کا تعلق قریش کی کس شاخ سے تھا؟ A. بنو مخزوم B. بنو اسد C. بنواُمیہ D. بنو ہاشم 64 / 100 64. قریش کا سب سے بڑا بت ھبل تھا جو کہ اہل شام کا دیوتا تھا بتائیے فتح مکہ کے موقع پر کس نے توڑا ؟ A. یغوث B. ھبل C. اساف D. نائلہ 65 / 100 65. ام ایمن کا اصل نام کیا ہے؟ A. ثوبیہ B. برکہ C. حالہ D. جمیلہ 66 / 100 66. حضرت جعفر ر ضی اللہ عنہ علی رضی اللہ عنہ کے سگے بھائی دس سال بڑے حبشہ میں تقریر کرنے والے ابو عبداللہ کنیت جعفر طیار کا لقب موتہ میں ملا بتائیے کس غزوہ کے موقع پر حبشہ سےواپس آئے ؟ A. خندق B. فتح مکہ C. موتہ D. خبیر 67 / 100 67. یمامہ کے بادشاہ ھوزہ بن علی نصرانی کو 6 ھ میں اسلام کی دعوت ملی اس نے قبول نہ کی بتائیے کب فوت ہوا؟ A. 7ھ B. 9ھ C. 8ھ D. 6ھ 68 / 100 68. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ بنو امیہ سے تھے بتائیے عبدالمناف بن قصیٰ کے چاروں فرزند میں کی نسل سے تھے؟ A. بنو عبدشمس B. بنو ہاشم C. بنو مطلب D. بنو نو فل 69 / 100 69. نبی اکرمﷺ کی اس زوجہ محترمہ کا نام بتائیں جن سے آپ ﷺ نے عمرہ کے بعد حالت حرام میں شادی کی تھی؟ A. حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا B. حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا C. زینب بنت خزیمہ D. زنیب بنت حجش 70 / 100 70. کلاب میں مرہ کے بیٹے قصیٰ رسول ﷺ کے کس نمبر پر جدا مجد ہیں ؟ A. 3 B. 6 C. 4 D. 5 71 / 100 71. ہماری قومی جدو جہد کے مصنف ہیں A. باری علیگ B. سید محمد سلیم C. ریاض حسین ہٹالوی D. اقبال احمد صدیقی 72 / 100 72. آپ ﷺ کے وقت وصال کے وقت حضرت عا ئشہ رضی اللہ عنہ کی عمر مبارک تھی؟ A. 15 B. 17 C. 18 D. 16 73 / 100 73. نبوت کی دعویدار سجا ح کا تعلق تھا؟ A. بنو اسد سے B. بنو تمیم سے C. بنو خزرج سے D. بنو کنانہ سے 74 / 100 74. بیعت رضوان 6ھ کو ہوئی حضرت عثمان رضی اللہ عنہا کے قصاص پر بتایئے سب سے پہلے کس صحابی نے کی ؟ A. زید رضی اللہ عنہ B. سنان بن ابی سنان C. محمد بن مسلمہ D. ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ 75 / 100 75. کلاب شکار شوقین تھا مثر کے معنی قوی ہے بتائے قصی کا اصل نام تھا؟ A. بنزار B. خزحہ C. غالب D. زید 76 / 100 76. حضرت ام کلثوم نبی اکرم ﷺ کی تیسری صاحبزادی تھی نکاح حضرت عثمان 3ھ کو بتائیے وفات کب ہوئی؟ A. 8ھ B. 5ھ C. 9ھ D. 6ھ 77 / 100 77. عمرۃ القضاۃ ذوالقعدہ 7ھ میں ہوا مدینہ کا انتظام کس کے سپرد کیا A. محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ B. حضرت علی رضی اللہ عنہ C. ناجیہ بن جندب D. ابو ذرغفاری رضی اللہ عنہ 78 / 100 78. باذان یمن کا گورنرتھا کس بادشاہ کی طرف سے تھا؟ A. شاہ حبشہ B. قیصر روم C. کسریٰ فارس D. مقوس ہر 79 / 100 79. نماز عید الفطر 2ھ میں فرض ہوئی نماز جمعہ کب پڑھی گی ؟ A. 1ھ B. 3ھ C. 4ھ D. 2ھ 80 / 100 80. سریہ محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ حضرت مسلمہ رضی اللہ دس ساتھیوں کو لے کر گیے مگر تیرا ندازوں نے سب کو شہید کردیا اور حضرت مسلمہرضی اللہ عنہ زخمی ہو گئے بتائیے کس کی طرف لشکر لے کر گئے تھے؟ A. بنو ثعلبہ کی طرف B. بنو تغلب کی طرف C. بنو طے کی طرف D. بنو ہوازن کی طرف 81 / 100 81. خطوط پر مہر لگانے کے لیے کس صحابی نے حضور ﷺ کی نبوت کے متعلق تین لائنوں میں لکھی ہوئی انگوٹھی تیار کی ؟ A. لیلیٰ ابن امیمہ رضی اللہ عنہ B. حضرت علی رضی اللہ عنہ C. حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ D. حضرت عمر رضی اللہ عنہ 82 / 100 82. اپنے قافلے سے بچھڑنے کے بعد کون سے سحابی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو ہمراہ لے کر آ ئے تھے؟ A. صٖوان ابن المعطل B. جابر ابن المعطل C. عبداللہ بن المعطل D. احمد ابن المعطل 83 / 100 83. حضور ﷺ کی قبر کس نے کھودی ؟ A. حضرت ابو زبیر رضی اللہ عنہ B. حضرت ابو طلحہ انصاری رضی اللہ عنہ C. حضرت ابو صالح رضی اللہ عنہ D. حضرت اوس رضی اللہ عنہ 84 / 100 84. حضرت اسماعیل کے بارہ بیٹوں میں سے کس کی اولاد حجاز میں آباد ہیوئی؟ A. قیدار B. معد C. فھر D. نضر 85 / 100 85. جیش العسرہ ّ(تنگی کے زمانے کا لشکر ) کس غزوہ کو کہتے ہیں ؟ A. غزوہ خبیر B. غزوہ تبوک C. غزوہ خندق D. غزوہ حنین 86 / 100 86. مسجد نبوی کی جگہ دو کمسن بچو کی تھی بتایئے کس قبیلہ کے تھے؟ A. بنو سالم B. بنع خزرج C. بنو نجار D. بنو اوس 87 / 100 87. مکہ مکرمہ میں آپ ﷺ کے قتل ی سازش کہا ں تیار کی گئی تھی؟ A. غارحرا ء کے قریب B. دارالندوہ میں C. ابو جہل کے گھر D. عقبہ بن ابی معیط کے گھر 88 / 100 88. حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیمار وفات پا گئے آپ کو کس قبرستان میں دفن کیا گیا؟ A. بنو سعد B. بنو نجار C. جنت البقیع D. ان میں سے کوئی نہیں 89 / 100 89. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا اصل نام کیاتھا ؟ A. ابورافع B. ابو عان C. ابو دخشان D. ابو العباس 90 / 100 90. فتح مکہ کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ عنہ حارث بن نوفیل کو مارا بتایئے غزوہ فتح مکہ کب ہوا جبکہ ہجری سال 8 تھا A. شعبان B. ذوالقعدہ C. محرم D. رمضان 91 / 100 91. سفر طا ئف واپسی پر عتبہ اور شیبہ نے اپنے کس عیسائی غلام کے ہاتھ کچھ انگور حضور ﷺ کو بھیجے ؟ A. عدی B. عداس C. جان D. اسد 92 / 100 92. اگرچہ نبی پاک ﷺ کی زندگی میں با قاعدہ محکمہ پولیس قائم نیں ہوا تھا لیکن اس کے با وجود پولیس کت فرائض کس شخصیت کے زمے تھے؟ A. حضرت زبیر رضی اللہ عنہ B. حضرت علی رضی اللہ عنہ C. حضرت سعد ابن قیس رضی اللہ عنہ D. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ 93 / 100 93. غزوۃ موتہ جمادی الاول 8ھ میں گورنر شرجیل بن عمر غسالی کے ساتھ بتائیے وہ کس علاقے کا گورنر تھا؟ A. یمن B. کوئی نہیں C. عراق D. خراسان 94 / 100 94. مسجد نبوی دویتیم بچوں کی تھی بتائیے کس ی پرورش مں تھے؟ A. مسالم ر ضی اللہ عنہ B. اسعد بن ازراہ C. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ D. حضرت ایوب رضی اللہ عنہ 95 / 100 95. اسلام کے پہلے شہید حضرت حارث بن ابی ہالہ رضی اللہ عنہ کن کے بیٹے تھے؟ A. حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ B. حضرت جویریہ رضی اللہ عنہ C. حضرت صفیہ ڑضی اللہ عنہ D. حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ 96 / 100 96. حضرت عبدالمطلب کی کتنی بیویاں تھیں؟ A. 4 B. 3 C. 5 D. 6 97 / 100 97. انسان کی شکل کا بت جو کہ عمر بن لحی نے زمزم کےپاس رکھا تھا لوگ طواف کرتے اور قربانی کرتے تھے بتائیے بت کا نام کیا تھا؟ A. بنو نو فل B. بنو مطلب C. بنو ہاشم D. بنو عبد شمس 98 / 100 98. حضرت زنیب رضی اللہ عنہا بنت خزیمہ کی پہلی شادی نبی اکرم ﷺ کے کس پھوپھی زاد سے ہوئی تھی؟ A. عبدالحمٰن ابن حجش B. عبداللہ ابن حجش C. خزیمہ ابن حجش D. ان میں سے کوئی نہیں 99 / 100 99. آپ ﷺ کی شادی حضرت زنیب بنت خزیمہ سے کب ہوئی ؟ A. 1ہجری B. 2ہجری C. 3ہجری D. 4ہجری 100 / 100 100. حضرت رقیہ سے پیدا ہونے والے نبی اکرم ﷺ کے نواسے کا نام بتائیں ؟ A. حضرت عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہا B. حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہا C. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہا D. حضرت زبیر رضی اللہ عنہ Your score isThe average score is 0% 0% Restart quiz