دعوت و ارشاد (نصاب ایم اے اسلامیات)
دعوت و تبلیغ
غوی معانی و مفاہیم، قرآنی مترادفات دعوت، ضرورت و اہمیت، اغراض و مقاصد، اقسام دعوت، قرآن و سنت کی روشنی میں داعی الی اللہ کی صفات، اہل کفر سے دوستی اور دشمنی کے قرآنی و نبوی احکامات۔
تاریخ دعوت انبیاء
دعوت انبیاء کے مشترکہ نکات، حضرت نوح علیہ السلام، حضرت ابراہیم علیہ السلام، حضرت یوسف علیہ السلام، حضرت صالح علیہ السلام، حضرت ہود علیہ السلام،حضرت موسیٰ علیہ السلام، حضرت عیسیٰ علیہ السلام
دعوت خاتم الانبیاء
نبی اکرم ﷺ کا اسلوب دعوت و تبلیغ، مکی دور اور اساسیات دعوت دین، مدنی دور اور اسلامی حکومت کا دعوتی کردار، معاہدات نبوی، دعوتی مکتوبات، بارگاہ نبوی میں وفود کی آمد، جہاد و قتال۔
صحابہ کرامؓ کا دعوتی کردار
حضرت ابو بکر صدیقؓ، حضرت عمر فاروقؓ، حضرت عثمان غنیؓ حضرت علیؓ، حضرت مصعب بن عمیرؓ، حضرت ابو عبیدہ بن الجراح، حضرت معاذ بن جبلؓ، حضرت خالد بن ولیدؓ، حضرت خدیجہؓ، حضرت عائشہؓ، حضرت ام سلمیٰؓ۔
صلحاء امت کا دعوتی کردار
حضرت عمر بن عبد العزیزؒ، امام ابو حنیفہؒ، امام احمد بن حنبلؒ، امام مالکؒ، امام ابن تیمیہؒ، خواجہ معین الدین اجمیریؒ، مجدد الف ثانیؒ، شاہ ولی اللہؒ، سید احمد شہیدؒ۔
دعوتی تحریکات
سلفی تحریک (سعودی عرب) مہدی تحریک (سوڈان)، نورسی تحریک (ترکی)، الاخوان المسلمون (مصر)، سنوسی تحریک (الجزائر) تحریک مجاہدین، تبلیغی جماعت، جماعت اسلامی (برصغیر)۔
عصر حاضر میں دعوت دین، ذرائع و وسائل، مشکلات و موانع
مساجد کا دعوتی کردار، تعلیمی ادارے اور دعوت دین، تصنیف و تالیف اور رسائل و جرائد کی دعوتی اہمیت، دینی و دعوتی ویب سائٹس اور انٹر نیٹ پر اہل اسلام کی دعوتی سرگرمیاں، پاکستان کے سرکاری دینی و دعوتی ادارے۔
یہودو نصاریٰ کی مشنری سرگرمیاں، مغربیت اور اس کے اثرات، اشتراکیت، جمہوریت، میڈیا، منکرین ختم نبوت کی سازشیں، فرقہ پرستی۔
غیر مسلموں کو اسلام کی دعوت، ضرورت و اہمیت، اسلوب و منہج
عملی کام
(الف)حفظ قرآن: سورۃ البقرہ (پہلا، چونتیسواں اور آخری رکوع) سورۃ النور (پانچواں رکوع)، سورۃ الحشر (آخری رکوع) سورۃ الصف (مکمل)
(ب)روزمرہ کی مسنون دعائیں، دعاء جنازہ، خطبہ جمعہ و عیدین (یہ صرف طلبہ کے لئے ہے)
(ج)درس قرآن و حدیث اور تحریر و تقریری عملی تربیت، دعوت کے موضوع پر تعارف اردو کتب
مجوزہ کتب
اصول الدعوۃ از عبد الکریم زیدان،دعوت دین اور اس کا طریق کار از امین احسن اصلاحی، رسول اکرم کی حکمت انقلاب از سید اسعد گیلانی، تبلیغ کی حکمت از محمد عبد الحئی، رسول اکرم کا اصول تبلیغ از سید سلیمان ندوی، اسلام میں دعوت و تبلیغ کے اصول از قاری محمد طیب، تاریخ الدعوۃ الاسلامیۃ از شیخ محمد الغزالی،تاریخ دعوت و عزیمت از ابو الحسن علی ندوی ،الدین العالمی و منھج الدعوۃ الاسلامیۃ از شیخ محمد الغزالی، دراسات فی مسائل الدعوۃ وسیر الدعوۃ از ڈاکٹر بلقاجی،قصص القرآن از حفظ الرحمن سیوہاروی، سیرت سرور عالم ﷺ از سید ابو الاعلیٰ مودودی، سیرۃ النبیؐ از شبلی نعمانی، سلیمان ندوی، محسن انسانیت از نعیم صدیقی، دعوت دین اور اس کے علمی تقاضے از یوسف القرضاوی، داعی اعظم از محمد یوسف اصلاحی، اسلام ایک نظریہ ایک تحریک (اردو ترجمہ) از مریم جمیلہ، ہم کیوں مسلمان ہوئے؟ از ڈاکٹر عبدالغنی فاروق، اسلامی نظریہ حیات از پروفیسر خورشید احمد، قومیت و طنیت از پروفیسر سید محمد سلیم، اسلام اور جدید مادی افکار از محمد قطب، فریضہ اقامت دین از صدر الدین اصلاحی، معروف و منکر از جلال الدین عمری، وفود عرب بارگاہ نبوی میں از طالب ہاشمی،دعوت و عزیمت کے روشن ستارے از آبادی شاہ پوری، دعوت کی دشواریاں اور مسائل از فتح یکن، محمد بن عبدالوہاب ایک بدنام مصلح؟ از مسعود عالم ندوی، مسلم خواتین کی دعوتی ذمہ داریاں از جلال الدین عمری، اقبال اور احیائے دین از ڈاکٹر خالد علوی، تجدید واحیائے دین ازسید ابو الاعلیٰ مودودی، دینیات از سید ابو الاعلیٰ مودودی، فقہ السیرۃ از محمد سعید البوطی، قصص الانبیاء از شیخ عبد الوہاب، تاریخ الانبیاء فی ضوء القرآن الکریم والسنۃ النبویۃ از ڈاکٹر محمد طیب النجار، دعوت و تبلیغ میں مسجد کا کردار از پروفیسر امید الدین مہر، جدید نظریات کی شکست اور اسلامی نظام کی ضرورت از ڈاکٹر عباسی مدنی۔