Dawat-O-Irshad MCQs

 دعوت و ارشاد اور مختلف عالمی تحریکات
 دعوت و ارشاد سے متعلقہ کثیر الانتخابی سوالات اور ان کے جوابات (ممکنہ آپشن پر کلک کریں۔ درست جواب کی وضاحت سبز رنگ کرتا ہے۔ نیز ذیل میں جواب کی وضاحت بھی سامنے آجائے گی۔

Q. 1

ابو العرب کس نبی کو کہا جاتا ہے؟
A

حضرت اسماعیل علیہ السلام

B

حضرت اسحاق علیہ السلام

C

حضرت ابراہیم علیہ السلام

D

حضرت محمد ﷺ

حضرت اسماعیل علیہ السلام

Q.2

آپ ﷺ نے دعوتی خطوط کس سال بادشاہوں کو لکھ کر بھیجے؟
A

B

C

D

Q.3

اٹھارویں صدی کی مشہور اصلاحی تحریک کون سی ہے؟
A

وہابی تحریک

B

سنوسی تحریک

C

نورسی تحریک

D

اخون المسلمین

وہابی تحریک

Q.4

احادیث میں میدان محشر کس سرزمین کو قرار دیا گیا ہے؟
A

سعودی عرب

B

ایران

C

شام

D

مصر

شام

Q.5

احقاف کا علاقہ کس قوم کا مسکن تھا؟
A

قوم نوح

B

قوم عاد

C

قوم موسی

D

قوم ثمود

قوم عاد

Q.6

الاخوان المسلمون کی بنیاد کب رکھی گئی؟
A

مارچ 1927ء

B

مارچ 1928ء

C

مارچ 1929ء

D

مارچ 1930ء

مارچ 1928ء

Q.7

الاخوان المسلمون کے مرکزی ذمہ دار کو دستور کے مطابق کہا جاتا ہے؟
A

امیر

B

قیم

C

مرشد عام

D

صدر

مرشد عام

Q.9

اخوان المسلون کے بانی حسن البناء کو 43 سال کی عمر میں ان کے دفتر میں کس سال شہید کیا گیا؟
A

1947ء

B

1948ء

C

1949ء

D

1950ء

1949ء

Q.10

اسرائیل کا معاشی مرکز کہاں ہے؟
A

یروشلم

B

غزہ

C

تل ابیب

D

اسرائیل

تل ابیب

Q.11

اسرائیل کس پیغمبر کا لقب ہے؟
A

حضرت ایوب علیہ السلام

B

حضرت یعقوب علیہ السلام

C

حضرت ابراہیم علیہ السلام

D

حضرت موسی علیہ السلام

حضرت یعقوب علیہ السلام

Q.12

اسلام کی سب سے پہلی مسجد کونسی ہے؟
A

مسجد اقصی

B

مسجد حرام

C

مسجد قبا

D

مسجد نبوی

مسجد قبا

Q.12

اسلام میں سب سے پہلی شہید ہونے والی عورت کا نام ہے؟
A

حضرت سمیہؓ

B

حضرت حفصہؓ

C

حضرت زنیرہؓ

D

حضرت ام عمارہؓ

حضرت سمیہؓ

Q.13

اصحاب الحجر سے مراد ہیں؟
A

قوم لوط

B

قوم ثمود

C

بنی اسرائیل

D

قوم عاد

قوم ثمود

Q.14

اصول دعوت دین کا مولف ہے؟
A

ابو الحسن علی ندویؒ

B

شبلی نعمانیؒ

C

عبد الکریم زیدانؒ

D

سید قطب شہیدؒ

عبد الکریم زیدانؒ

Q.15

ام الانبیاء کس کو کہا جاتا ہے؟
A

حضرت ہاجرہ علیہ السلام

B

حضرت حوا علیہ السلام

C

حضرت سارہ علیہ السلام

D

حضرت خدیجہ

حضرت سارہ علیہ السلام

Q.16

امام الناس کس رسول کا لقب ہے؟
A

حضرت نوح علیہ السلام

B

حضرت ابراہیم علیہ السلام

C

حضرت موسی علیہ السلام

D

حضرت محمد ﷺ

حضرت ابراہیم علیہ السلام

Q.17

اول المرسلین کس رسول کا لقب ہے؟
A

حضرت آدم علیہ السلام

B

حضرت نوح علیہ السلام

C

حضرت ابراہیم علیہ السلام

D

حضرت موسی علیہ السلام

حضرت نوح علیہ السلام

Q.18

اونٹنی کا معجزہ کس نبی کی طرف منسوب ہے؟
A

حضرت ہود علیہ السلام

B

حضرت صالح علیہ السلام

C

حضرت موسی علیہ السلام

D

حضرت یونس علیہ السلام

حضرت صالح علیہ السلام

Q.19

باغ ارم کے نام سے کس بادشاہ نے جنت بنائی تھی؟
A

فرعون

B

شداد

C

نمرود

D

ہامان

شداد

Q.20

بالاکوٹ میں تحریک مجاہدین کے مقابلے میں سکھوں کا لیڈر تھا؟
A

جنرل شیر سنگھ

B

رنجیت سنگھ

C

مہاراجہ کوپال

D

شنکر سنگھ

جنرل شیر سنگھ

Q.21

بدیع الزماں ؒ کی تحریک نورسی کا دوسرا نام کیا ہے؟
A

الاتحاد المحمدی

B

محمدی تحریک

C

جمعیۃ المسلمین

D

نورسی تحریک

الاتحاد المحمدی

Q.22

بدیع الزماں نورسی کا فقہی مسلک تھا؟
A

مالکی

B

شافعی

C

حنفی

D

حنبلی

حنفی

Q.23

بنگال میں حاجی شریعت اللہؒ نے کونسی تحریک شروع کی تھی؟
A

ریشمی تحریک

B

نورسی تحریک

C

فرائضی تحریک

D

سنوسی تحریک

فرائضی تحریک

Q.24

بنی اسرائیل کے آخری نبی کون ہیں؟
A

حضرت زکریا علیہ السلام

B

حضرت موسی علیہ السلام

C

حضرت سلیمان علیہ السلام

D

حضرت عیسی علیہ السلام

حضرت عیسی علیہ السلام

Q.25

بیت المقدس کس خلیفہ کے دور میں فتح ہوا؟
A

حضرت ابو بکرؓ

B

حضرت عمرؓ

C

حضرت عثمانؓ

D

حضرت علیؓ

حضرت عمرؓ

Q.26

پان اسلام ازم کا تعلق کس شخصیت سے ہے؟
A

سعید نورسیؒ

B

حسن البناءؒ

C

جمال الدین افغانیؒ

D

مفتی عبدہؒ

جمال الدین افغانیؒ

Q.27

پہلی وحی کے نزول کا واقعہ آپ ﷺ نے کس زوجہ کو سنایا تھا؟
A

حضرت خدیجہؓ

B

حضرت سودہؓ

C

حضرت عائشہؓ

D

حضرت ام سلمہؓ

حضرت خدیجہؓ

Q.28

تاریخ الدعوۃ الاسلامیۃ کے مولف ہیں؟
A

شبلی نعمانی

B

محمد الغزالی

C

محمد الغزالی

D

عبدالحی

محمد الغزالی

Q.29

تاریخ وہابیت حقائق کے آئینہ میں تالیف ہے؟
A

ڈاکٹر محمد بن سعد

B

سلیمان ندوی

C

ابو الحسن علی ندوی

D

عبد الکریم زیدان

ڈاکٹر محمد بن سعد

Q.30

تبلیغی جماعت کے بانی کا نام بتائیں؟
A

محمد الیاس کاندھلوی

B

زکریا کاندھلوی

C

مفتی محمود حسن

D

حاجی امداد اللہ

محمد الیاس کاندھلوی

Q.31

تبلیغی جماعت کے بانی مولانا محمد الیاس ؒنے کس قوم میں اپنی دعوت کا آغاز کیا؟
A

جاٹ قوم

B

راجپوت قوم

C

میو قوم

D

کشمیری قوم

میو قوم

Q.32

تبلیغی جماعت کے بنیادی اصول کتنے ہیں؟
A

5

B

6

C

7

D

8

6

Q.33

تبوک اور مدینہ کے درمیان مدائن حجر میں کون سی قوم آباد تھی، جس پر عذاب آیا؟
A

قوم عاد علیہ السلام

B

قوم ثمود علیہ السلام

C

قوم شعیب علیہ السلام

D

قوم لوط علیہ السلام

قوم عاد علیہ السلام

Q.34

تجدید واحیائے دین کس کی تالیف ہے؟
A

مناظر احسن گیلانی

B

ابو الکلام آزاد

C

ابوالاعلی مودودیؒ

D

مفتی محمد شفیعؒ

ابوالاعلی مودودیؒ

Q.35

تحریک مجاہدین کس علاقہ کی مشہور تحریک ہے؟
A

برصغیر

B

انڈیا

C

مصر

D

سوڈان

برصغیر

Q.36

تحریک مجاہدین کے نظریات کس تحریک سے ملتے جلتے ہیں؟
A

وہابی تحریک

B

اخون المسلمون

C

ماعت اسلامی

D

نورسی تحریک

وہابی تحریک

Q.37

ترکی کی سب سے بڑی اسلام پسند پارٹ کا نام ہے؟
A

اخوان المسلمین

B

رفاہ پارٹی

C

Justice and Development Party

D

مہدی

Justice and Development Party

Q.38

تنظیم اسلامی کی بنیاد ڈاکٹر اسرار احمد ؒنے کب رکھی؟
A

1928ء

B

1941ء

C

1975ء

D

1980ء

1975ء

Q.39

تھیوڈورہرتزل کو کس تحریک کا بانی سمجھا جاتا ہے؟
A

سنوسی تحریک

B

نورسی تحریک

C

تحریک صیہونیت

D

تحریک حماس

تحریک صیہونیت

Q.40

جامعہ ازہر کی بنیاد کس خاندان کی حکومت نے رکھی تھی؟
A

اموی

B

عباسی

C

عثمانی

D

فاطمی

فاطمی

Q.41

جماعت اسلامی کا کے بانی کا نام بتائیں؟
A

ڈاکٹر اسرار احمد

B

مولانا مودودیؒ

C

حاجی امداد اللہ

D

قاضی حسین احمد

مولانا مودودیؒ

Q.42

حسن البناء کو مصر کے کس علاقہ میں شہید کیا گیا؟
A

فسطاط

B

اسکندریہ

C

اسیوط

D

قاہرہ

قاہرہ

Q.43

حسن البناءشہید کب پیدا ہوئے؟
A

1904ء

B

1905ء

C

1906ء

D

1907ء

1906ء

Q.44

حضرت داود علیہ السلام کا پیشہ تھا؟
A

کسان

B

لوہار

C

تجارت

D

درزی

لوہار

Q.45

حضرت مصعب بن عمیر ؓکس غزوہ میں شہید ہوئے؟
A

غزوہ بدر

B

غزوہ احد

C

غزوہ خندق

D

غزوہ خیبر

غزوہ احد

Q.46

حضرت نوح علیہ السلام کی قوم کتنے بتوں کی پوجا کرتے تھے؟
A

3

B

4

C

5

D

6

5

Q.47

حضرت نوح علیہ السلام کے کون سے بیٹے ابو الروم کہلاتے ہیں؟
A

سام

B

کنعان

C

یافث

D

حام

یافث

Q.48

خطیب الانبیاء کس نبی کو کہا جاتا ہے؟
A

حضرت نوح علیہ السلام

B

حضرت شعیب علیہ السلام

C

حضرت ابراہیم علیہ السلام

D

حضرت موسی علیہ السلام

حضرت شعیب علیہ السلام

Q.49

خلافت وملوکیت تالیف ہے؟
A

ابو الکلام آزادؒ

B

مناظر احسن گیلانی

C

ابو الاعلی مودودیؒ

D

محمد علی جوہر

ابو الاعلی مودودیؒ

Q.50

دارالعلوم دیوبند قائم ہوا؟
A

1858ء

B

1859ء

C

1865ء

D

1866ء

1866ء

Q.51

دعوت وعزیمت کے روشن ستارے کس کی تالیف ہے؟
A

ابو الحسن علی ندویؒ

B

معین الدین ندویؒ

C

ابو الکلام آزادؒ

D

آباد شاہ پوریؒ

آباد شاہ پوریؒ

Q.52

دمشق کے شہر بعلبک میں کس نبی کو مبعوث کیا گیا؟
A

حضرت الیاس علیہ السلام

B

حضرت یونس علیہ السلام

C

حضرت ایوب علیہ السلام

D

حضرت لوط علیہ السلام

حضرت الیاس علیہ السلام

Q.53

رسائل نور اور جماعۃ النور کا تعلق کس تحریک سے ہے؟
A

مہدی تحریک

B

نورسی تحریک

C

الاخوان المسلمین

D

سنوسی تحریک

نورسی تحریک

Q.54

رسول اکرم ﷺ پر جادو کس نے کیا تھا؟
A

مسیلمہ کذاب

B

ابی بن کعب

C

کعب بن اشرف

D

لبید بن عاصم

لبید بن عاصم

Q.55

رسول اکرم کی حکمت انقلاب کے مولف ہیں؟
A

امین احسن اصلاحی

B

یوسف قرضاوی

C

سید اسعد گیلانی

D

محمد غزالی

سید اسعد گیلانی

Q.56

زینب الغزالی کا تعلق کس جماعت سے ہے؟
A

اخوان المسلمین

B

جماعت اسلامی

C

تنظیم اسلامی

D

نورسی تحریک

اخوان المسلمین

Q.57

سب سے پہلے کس نبی نے ہجرت کی؟
A

حضرت لوط علیہ السلام

B

حضرت ابراہیم علیہ السلام

C

حضرت موسی علیہ السلام

D

حضرت یونس علیہ السلام

حضرت لوط علیہ السلام

Q.58

سب سے زیادہ احادیث کس ام المومنین ؓ کی ہیں؟
A

حضرت خدیجہؓ

B

حضرت عائشہؓ

C

حضرت ام سلمہؓ

D

حضرت حفصہؓ

حضرت عائشہؓ

Q.59

سفر معراج میں تیسرے آسمان پر کس نبی سے آپ ﷺ کی ملاقات ہوئی؟
A

حضرت عیسی علیہ السلام

B

حضرت موسی علیہ السلام

C

حضرت یوسف علیہ السلام

D

حضرت ابراہیم علیہ السلام

حضرت یوسف علیہ السلام

Q.60

سفر معراج میں نبی کریم ﷺ نے انبیاء کو نماز کس مسجد میں پڑھائی؟
A

مسجد قباء

B

مسجد حرام

C

مسجد اقصی

D

مسجد نبوی

مسجد اقصی

Q.61

سنوسی تحریک کا سب سے بڑا مرکز ہے؟
A

جنبوب

B

جغبوب

C

لیبیا

D

مصر

جغبوب

Q.62

سنوسی تحریک کس علاقہ کی مشہور تحریک ہے؟
A

لیبیا

B

مصر

C

سعودیہ

D

ترکی

لیبیا

Q.63

سنوسی تحریک کے بانی سید محمد بن علی السنوسی کہاں دفن ہوئے؟
A

مقبرہ دمشق

B

مقبرہ قاہرہ

C

جغبوب یونیورسٹی کے احاطہ میں جغبوب یونیورسٹی کے احاطہ میں

D

مقبرہ مصر

جغبوب یونیورسٹی کے احاطہ میں

Q.64

سنوسی تحریک کے بانی ہیں؟
A

سید محمد بن علیؒ

B

محمد بن عبد الوہابؒ

C

مولانا مودودیؒ

D

ڈاکٹر اسرار احمدؒ

سید محمد بن علیؒ

Q.65

سنوسی تحریک کی بنیاد سید محمد ادریس نے 1837ء میں کہا ں رکھی؟
A

مکہ

B

سوڈان

C

مصر

D

ترکی

مکہ

Q.66

سنوسی تحریک کی بنیاد کب رکھی گئی؟
A

1837ء

B

1830ء

C

1941ء

D

1833ء

1837ء

Q.67

سنوسی تحریک کے مرکز کو کہا جاتاہے؟
A

مدرسہ

B

زاویہ

C

خانقاہ

D

ڈیرہ

زاویہ

Q.68

سید احمد شہید نے اپنی تحریک کا پہلا مرکز کہاں بنایا تھا؟
A

پشاور

B

ملتان

C

ایپٹ آباد

D

لاہور

پشاور

Q.69

سیرت طیبہ پراردو زبان میں پہلی غیر منقوط کتاب کس نے لکھی؟
A

مفتی محمد شفیعؒ

B

محمد ولی رازی

C

مولانا ابو الکلام آزاد

D

مفتی تقی عثمانی

محمد ولی رازی

Q.70

شاہ اسماعیل ؒاور سید احمد شہید ؒکی شہادت کا واقعہ بالاکوٹ میں کب پیش آیا ؟
A

6مئی1831ء

B

6مئی1931ء

C

6جون1831ء

D

6جون1931ء

6مئی1831ء

Q.71

الشبہات حول الاسلام کا مولف ہے؟
A

سید قطب شہیدؒ

B

حسن البناءؒ

C

سعید الزماں نورسیؒ

D

مولانا مودودیؒ

سید قطب شہیدؒ

Q.72

صیہونی تحریک کس ملک کے قیام کی حامی تحریک ہے؟
A

کشمیر

B

اسرائیل

C

فلسطین

D

لیبیا

اسرائیل

Q.73

صیہونی کس مذہب کی تحریک ہے؟
A

یہودی

B

عیسائی

C

مجوسی

D

مسلمان

یہودی

Q.74

فلسطین کے ایک معذور رہنماء شیخ احمد یسین شہید نے حماس کی بنیادکب رکھی؟
A

1987ء

B

1989ء

C

1990ء

D

1977ء

1987ء

Q.75

قرآن حکیم کی سورہ نحل میں دعوت کے تین حکیمانہ اصول کس آیت میں بیان ہوئے ہیں؟
A

50

B

75

C

100

D

125

125

Q.76

قرآن میں صاحب الحوت سے مراد کون سے نبی ہیں؟
A

حضرت عیسی علیہ السلام

B

حضرت یوسف علیہ السلام

C

حضرت یونس علیہ السلام

D

حضرت یونس علیہ السلام

حضرت یونس علیہ السلام

Q.77

قوم شعیب میں کونسی سماجی برائی تھی؟
A

ملاوٹ،دھوکہ دہی

B

جھوٹ

C

ناپ تول میں کمی

D

وعدہ خلافی

ناپ تول میں کمی

Q.78

کس رومی گورنر نے حضرت عیسی علیہ السلام کی مصلوبیت کے احکام جاری کئے؟
A

پیلا طوس

B

دقیانوس

C

ساول

D

رعمسیس

پیلا طوس

Q.79

کس سال کو عام الوفود کہا جاتا ہے؟
A

B

C

10ھ

D

11ھ

Q.80

لیبیا کی مشہورسنوسی تحریک سید محمد علی سنوسی کی زیر قیادت کب منظر عام پر آئی؟
A

1837ء

B

1847ء

C

1857ء

D

1867ء

1837ء

Q.81

محمد بن عبد الوہاب ؒ کب فوت ہوئے؟
A

1892ء

B

1792ء

C

1992ء

D

1990ء

1792ء

Q.82

محمد بن عبد الوہاب ایک بد نام مصلح مشہور تالیف ہے؟
A

جلال الدین عمری

B

ابو الحسن علی ندوی

C

مسعود عالم ندوی

D

ڈاکٹر خالد علوی

مسعود عالم ندوی

Q.83

محمد بن عبد الوہاب کا فقہی رجحان کس مسلک کی طرف تھا؟
A

حنبلی

B

شافعی

C

مالکی

D

حنفی

حنبلی

Q.84

مدینہ میں اسلام کا پہلا سفیر کسے کہا جاتا ہے؟
A

حضرت علیؓ

B

حضرت عمرؓ

C

حضرت مصعب ؓ

D

حضرت عثمانؓ

حضرت مصعب ؓ

Q.85

مسلمانوں کا قبلہ اول ہے؟
A

بیت اللہ

B

بیت اللحم

C

بیت المقدس

D

مسجد نبوی

بیت المقدس

Q.86

مسئلہ خلق قرآن کی وجہ سے کس امام کو سخت سزاوں کا سامناکرنا پڑا؟
A

امام ابو حنیفہؒ

B

امام مالکؒ

C

امام شافعیؒ

D

امام احمدؒ

امام احمدؒ

Q.87

مہدی تحریک کا باقاعدہ آغاز کب ہوا؟
A

1981ء

B

1983ء

C

1985ء

D

1987ء

1983ء

Q.88

مہدی تحریک کس ملک کی اصلاحی تحریک تھی؟
A

لیبیا

B

مصر

C

سوڈان

D

ترکی

سوڈان

Q.89

مہدی تحریک کے بانی محمد احمد کی وفات کتنی عمر میں ہوئی؟جبکہ ان کی قبر ام درمان میں ہے؟
A

41سال

B

51سال

C

61 سال

D

71سال

41سال

Q.90

مہدی تحریک کے پیرو کار کس نام سے مشہور ہیں؟
A

درویش

B

فاطمی

C

سوڈانی

D

صوفی

درویش

Q.91

مہدی تحریک کے پیرو کاروں نے کس کے خلاف جہاد کیا؟
A

انگریزوں

B

سکھوں

C

ہندووں

D

عیسائیوں

انگریزوں

Q.92

مولانا مودودیؒ کا نماز جنازہ کس نے پڑھایا تھا؟
A

قاضی حسین احمد

B

ڈاکٹر اسرار احمد

C

یوسف القرضاوی

D

میاں طفیل محمد

یوسف القرضاوی

Q.93

میاں محمد طفیل نے کتنے سال جماعت اسلامی کی قیادت کی؟
A

10 سال

B

15 سال

C

20 سال

D

25 سال

15 سال

Q.94

ندوۃ العلماء کی بنیادلکھنو میں کب رکھی گئی؟
A

1892ء

B

1893ء

C

1894ء

D

1895ء

1893ء

Q.95

نورسی تحریک کا باقاعدہ آغاز کب ہوا؟
A

1906

B

1907ء

C

1908ء

D

1909ء

1908ء

Q.96

ہیکل سلیمانی کہاں موجود ہے؟
A

مصر

B

مکہ

C

فلسطین

D

شام

فلسطین

Q.97

وہابی تحریک کی بنیاد عبد الوہاب نے کب رکھی؟
A

1703ء

B

1720

C

1722ء

D

1725ء

1725ء

Q.98

1960ء کو کس مشہور تحریک کے لیڈر کا انتقال ہوا؟
A

نورسی تحریک

B

سنوسی تریک

C

وہابی تحریک

D

جماعت اسلامی

نورسی تحریک

Q.99

26 جنوری 1970ء کو ترکی میں اسلامی ذہن کے افراد نے ملی نظام پارٹی قائم کی ، بانی کا نام بتائیں؟
A

نجم الدین اربکان

B

بدیع الزماں نورسی

C

طیب اردوگان

D

فتح اللہ گولن

نجم الدین اربکان

Q.100

100. Islam at the cross roads تصنیف ہے؟
A

رابسن

B

علامہ اسد

C

ایم ایم پکتھال

D

کیرن آرمسٹرانگ

علامہ اسد