دعوت و ارشاد اور مختلف تحریکات سے متعلقہ حل شدہ مختصر سوالات
عیسائیت
ابن تیمیہ کے دعوتی کارناموں کو چار اہم مراحل میں تقسیم کیا جا تا ہے : عقیدہ توحید کی تجدید اور مشرکانہ عقائد و رسوم کا ابطال ،فلسفہ و منطق اور علم الکلام کی تنقید اور کتاب و سنت کے طرز و اسلوب کی ترجیح ،غیر اسلامی ملل و فرق کی تردید اور ان کے عقائد ، رسوم و اثرات کا مقابلہ علوم شریعت کی تجدید ا ور فکر اسلامی کا احیاء۔
حضرت ابراہیم علیہ السلام
آدم علیہ السلام
حضرت اسماعیل علیہ السلام
جعفر بن ابی طالب
قیصر روم ہرقل کے نام
حضرت نوح علیہ السلام
نوح علیہ السلام
عبد اللہ بن رواحہؓ
عبرانی
حضرت یعقوب علیہ السلام
دین حنیف
سید قاسم محمود
سعد بن ابی وقاصؓ
حضرت بلال
حضرت بریدہ اسلمی ؓ
تین :دعوت بالقلم، دعوت باللسان ، دعوت بالاخلاق
جنگل میں رہنے والے
قوم ثمود
کنویں والے
عبد الکریم زیدان
حضرت حاجرہ علیہ السلام
زینب بنت خزیمہؓ
عبد اللہ بن مسعودؓ
شرک وبدعت کا عروج،سائنسی ترقی میں پیچھے رہ جانا،عریانی و فحاشی کا سیلاب۔
عبیدۃ بن الجراحؓ
کبشیہ بنت رافع ؓ
حضرت صالح علیہ السلام
اورنگ زیب عالمگیر
حضرت سلیمان علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
ابو الحسن علی ندویؒ
بستی نظام الدین متحدہ ہندوستان میں تبلیغی جماعت کی بنیاد مولانا محمد الیاس نے 1926ء میں رکھی۔
کلمہ طیبہ، نماز ، علم و ذکر، اکرام مسلم ، تصحیح نیت /اخلاص نیت، دعوت وتبلیغ ۔
ابو الاعلی مودوی
تعلیم کا فروغ اور مختلف قسم کی دینی درسگاہیں کھولنا، دینی اعتقادات کا فروغ،اعلی اخلاقی معیار،سائنس کے تمام شعبوں میں ماہرین کی تیاری۔
حسن البناء شہید ؒ(1906-1949ء)نے مارچ 1928ء میں مصر میں اس تحریک کی بنیاد رکھی تھی ۔
احمد یاسین
15شعبان 2ھ
گستاولی بان
ڈاکٹر تارا چند
صیہونی تحریک
حضرت ابراہیم علیہ السلام
مولانا مودودی ؒ
جماعت اسلامی کی بنیاد مولانا مودودی ؒ نے 26اگست 1941ء کو لاہور میں 75افراد کے اجتماع میں رکھی۔
امام ابن حزمؒ
جنوب مشرق
حضرت شعیب علیہ السلام
حضرت ایوب علیہ السلام
حضرت داود علیہ السلام
عبد الرحمن بن عوف ؓ
عبد الرحمن بن ملجم
ابو لولو فیروز
بچپن میں کلام کرنا ، مردوں کو زندہ کرنا ، بیماروں کو شفا دینا ، مٹی کے پرندے زندہ کرنا ، لوگوں کے کھائے اور ذخیرہ کئے ہوئے کی خبر دینا۔
عروہ بن مسعود ؓ
اسماء بنت عمیس ؓ
حضرت زکریا علیہ السلام
عصا ، ید بیضا ، قحط ، پھلوں میں کمی ، طوفان ، ٹڈی دل ، چچڑیاں ، مینڈک، خون
شرک و بت پرستی کی وجہ سے آسمان سے بھی مسلسل پانی برسا اور زمین بھی پانی اگلنے لگی اور ساری قوم اس طوفان میں غرق ہو گئی ۔
حضرت شعیب علیہ السلام
مولانا مودودی ؒ
مولانا یوسف اصلاحی
امین احسن اصلاحی
میڈیا، درسگاہیں ، ہسپتال، جیلیں،دفاتر۔
حضرت داود علیہ السلام
بنو عبد مناف میں پانچ لوگوں کی شکل رسول ﷺ اللہ سے ملتی تھی ، ابو سفیان بن حارث بن عبد المطلب، قثم بن عبد المطلب، سائب بن عبید، حسن بن علی ، جعفر بن ابی طالب ؓ
زینب بنت علی ؓ
اخوان المسلمون
10محرم 61ھ
حضرت ابراہیم علیہ السلام
لیبیامیں سنوسی تحریک کی بنیاد سید محمد ادریس السنوسی ؒ نے 1837ء میں مکہ المکرمہ میں پہلا زاویہ قائم کر کے رکھی ۔
سعد بن ابی وقاصؓ
خالد بن ولیدؓ
مصطفی کمالؒ
شیخ علی البحرکان
سید قطبؒ
حضرت صالح علیہ السلام
حضرت یونس علیہ السلام
النبی الخاتم
حضرت ہود علیہ السلام
ابو بکر صدیق ؓ، عمر فاروق ، عثمان غنی ، علی المرتضیؓ، طلحہ ، زبیرؓ، عبد الرحمن بن عوف، سعد بن ابی وقاصؓ، سعید بن زید ، ابو عبیدہ بن جراحؓ۔
حضرت ادریس علیہ السلام
امام نسائیؒ
چچا زاد بھائی
یاد گار عمارتیں
انس بن مالک ؓ
اسد بن زرارہ ؓ
حضرت داود علیہ السلام
حضرت داود علیہ السلام
حضرت عیسی علیہ السلام
سری لنکا
عمر بن عبد العزیز ؒ
دسمبر1624ء
شیخ احمد سرہندی
سلیمان بن عبد الملک
محمد عنائیت سبحانی
حضرت تمیم داریؓ
شاہ فہد بن عبد العزیز
حضرت عمر فاروقؓ
امام احمد بن حنبلؒ
حضرت علی ؓ
محمد احمد
مہدی تحریک کی بنیاد محمد احمد المعروف مہدی(1845-1885ء)سوڈانی نے1881ء میں سوڈان میں مہدویت کا دعوی کر کے رکھی
دو : امر بالمعروف ، نہی عن المنکر
حضرت ہارون علیہ السلام
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع میں لکھنا ، والسلام علی من اتبع الھدی لکھنا ، اسلم سے اسلام کی دعوت دینا ۔
شام کا تجارتی سفر ، حرب فجار میں شرکت، حلف الفضول میں شرکت، حجر اسود کی تنصیب ۔
اسامہ بن زید ؓ
عبد اللہ بن حذافہؓ
حضرت عمر فاروق ؓ
بدیع الزمان
بدیع الزمان سعید نورسی ؒ (1876- 1960ء)نے نورسی تحریک کی بنیاد 1908ء میں ترکی میں رکھی۔ اس کا اصل نام الاتحاد المحمدی تھا۔
محمد ولی رازی
مصطفی السباعیؒ
وہابی کوئی خاص تحریک نہیں تھی بلکہ ایک دعوت تھی جس کی بنیاد محمد بن عبد الوہاب ؒ(1703- 1792ء) نے رکھی۔ جس کے تین بنیادی مقاصد یا نکات تھے: عقیدہ توحید پر خصوصی زور ، بدعات کے رد میں شدید رویہ، شریعت کے عملی نفاذ کے لئے کاوشیں ۔
سورۃ الانعام
سورۃ الحجرات
شوال، ذوالقعدہ، ذوالحجہ
حضرت ابراہیم علیہ السلام
عاص بن وائل
عہد نامہ جدید
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت صالح علیہ السلام
ایام تشریق(11،12،13 ذوالحجہ)
سورۃ الاحزاب
اوس بن ثابت رضی اللہ عنہ
سورۃ البقرۃ
حضرت عیسی علیہ السلام
بیت اللہ
سورۃ بنی اسرائیل
سورۃ البقرۃ
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ
عہد نامہ قدیم
سورۃ الحجر ، آیت نمبر: 44
سورۃالکافرون
سورۃ النمل
سورۃ النمل، سلیمان علیہ السلام
سورۃالنور
سورۃ الصف
حضرت زید رضی اللہ عنہ
عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
زید بن ثابت رضی اللہ عنہ
سورۃ طہ،آیت نمبر:114۔
حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ
تقوی کا حصول
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ
عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
سورۃ البقرۃ
سورۃ الدھر
سورۃ الاعراف (206 آیات ہیں)
بہترین زاد راہ
سورۃ التوبہ
غزوہ بنو مصطلق
سورۃ النصر
سورۃ محمد
سورۃ النساء
حضرت علی رضی اللہ عنہ
حم السجدۃ
سورۃالاخلاص
بسم اللہ کا
سورۃ البقرۃ
سورۃ الاحزاب
صلح حدیبیہ
فتح مکہ کے دن
سورۃ واقعہ
الشوری تا یس (11 سورتیں)
الفاتحہ تا النساء (4 سورتیں)
یونس تا النحل (7 سورتیں)
والصافات تا الحجرات(13 سورتیں)
بنی اسرائیل تا الفرقان (9 سورتیں)
المائدہ تاالتوبہ (5 سورتیں)
ق تا الناس(65 سورتیں)
البقرہ،آیت مداینت282۔
2 دفعہ (سورۃ بنی اسرائیل ، سورۃ الطور )
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دور میں
2 دفعہ (سورۃ بنی اسرائیل ، سورۃ الطور )
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دور میں
البقرۃ، الکوثر
سورۃ النمل
سوموار(مشہور ہے کہ 21 رمضان بروز سوموار)
ساتویں صدی عیسوی/610ء
حضرت محمد ﷺ
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دور
آیت البر ، سورۃ البقرۃ:177
اٹھائیس(28)
چھیاسی(86)
سورۃ القلم (ن)
سورۃ الانفال
یوم الفرقان
4 (یثرب، مکہ، مدائن، روم)
حضرت یونس علیہ السلام
3ھ(بعض کے ہاں 2ھ ہے)
سورۃ الکہف
پارہ:9، سورۃ الا عراف ، آیت نمبر: 206
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت موسی علیہ السلام (کل 136 مرتبہ)
قصہ یوسف علیہ السلام
آیت الکرسی، آیت نمبر:255۔
سورۃ المجادلہ
سورۃالصافات کی آیت :35
حضرت مریم علیہا السلام اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
البقرۃ اورآل عمران
سورۃالاخلاص
جبل نور
ہلال بن امیہ رضی اللہ عنہ اور عویمر عجلانی رضی اللہ عنہ
علم التذکیر بآلاء اللہ
سورۃ الانفال
خالد بن سعید رضی اللہ عنہ
مسجد بنو زریق
منافقین
مزدلفہ
التوبۃ،آیت نمبر60
شرحبیل بن حسنہ رضی اللہ عنہ
سورۃ الاعراف
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
سورۃ الاحزاب
سورۃ المزمل
سورۃ الزلزال
سورۃ المائدۃ
شعبان 5ہجری کو
عبد اللہ بن ابی بن سلول
سورۃ المائدۃ
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
سورۃالانبیاء،رکوع نمبر:7،آیت نمبر:96۔
غزوہ احزاب/غزوہ خندق
قوم شعیب /اصحاب الایکہ