dawat-o-irshad Test

Dawat-o-Irshad

1 / 100

1. اصحاب الحجر سے مراد ہیں؟

2 / 100

2. دعوت وعزیمت کے روشن ستارے کس کی تالیف ہے؟

3 / 100

3. اخوان المسلون کے بانی حسن البناء کو 43 سال کی عمر میں ان کے دفتر میں کس سال شہید کیا گیا؟

4 / 100

4. اول المرسلین کس رسول کا لقب ہے؟

5 / 100

5. حواری رسول کس صحابی کو کہا جاتا ہے

6 / 100

6. حضرت نوح علیہ السلام کی قوم کتنے بتوں کی پوجا کرتے تھے؟

7 / 100

7. بدیع الزماں ؒ کی تحریک نورسی کا دوسرا نام کیا ہے؟

8 / 100

8. الاخوان المسلمون کی بنیاد کب رکھی گئی؟

9 / 100

9. سب سے پہلے کس نبی نے ہجرت کی؟

10 / 100

10. مہدی تحریک کا باقاعدہ آغاز کب ہوا؟

11 / 100

11. اسرائیل کا معاشی مرکز کہاں ہے؟

12 / 100

12. الشبہات حول الاسلام کا مولف ہے؟

13 / 100

13. سنوسی تحریک کے بانی ہیں؟

14 / 100

14. فلسطین کے ایک معذور رہنماء شیخ احمد یسین شہید نے حماس کی بنیادکب رکھی؟

15 / 100

15. قوم شعیب میں کونسی سماجی برائی تھی؟

16 / 100

16. تحریک مجاہدین کس علاقہ کی مشہور تحریک ہے؟

17 / 100

17. مدینہ میں اسلام کا پہلا سفیر کسے کہا جاتا ہے؟

18 / 100

18. مہدی تحریک کے بانی محمد احمد کی وفات کتنی عمر میں ہوئی؟جبکہ ان کی قبر ام درمان میں ہے؟

19 / 100

19. حضرت مصعب بن عمیر ؓکس غزوہ میں شہید ہوئے؟

20 / 100

20. سفر معراج میں نبی کریم ﷺ نے انبیاء کو نماز کس مسجد میں پڑھائی؟

21 / 100

21. سیرت طیبہ پراردو زبان میں پہلی غیر منقوط کتاب کس نے لکھی؟

22 / 100

22. امام الناس کس رسول کا لقب ہے؟

23 / 100

23. احادیث میں میدان محشر کس سرزمین کو قرار دیا گیا ہے؟

24 / 100

24. پان اسلام ازم کا تعلق کس شخصیت سے ہے؟

25 / 100

25. لیبیا کی مشہورسنوسی تحریک سید محمد علی سنوسی کی زیر قیادت کب منظر عام پر آئی؟

26 / 100

26. سنوسی تحریک کی بنیاد کب رکھی گئی؟

27 / 100

27. جامعہ ازہر کی بنیاد کس خاندان کی حکومت نے رکھی تھی؟

28 / 100

28. اونٹنی کا معجزہ کس نبی کی طرف منسوب ہے؟

29 / 100

29. احقاف کا علاقہ کس قوم کا مسکن تھا؟

30 / 100

30. تنظیم اسلامی کی بنیاد ڈاکٹر اسرار احمد ؒنے کب رکھی؟

31 / 100

31. محمد بن عبد الوہاب ایک بد نام مصلح مشہور تالیف ہے؟

32 / 100

32. زینب الغزالی کا تعلق کس جماعت سے ہے؟

33 / 100

33. دارالعلوم دیوبند قائم ہوا؟

34 / 100

34. سب سے زیادہ احادیث کس ام المومنین ؓ کی ہیں؟

35 / 100

35. تبلیغی جماعت کے بانی کا نام بتائیں؟

36 / 100

36. پہلی وحی کے نزول کا واقعہ آپ ﷺ نے کس زوجہ کو سنایا تھا؟

37 / 100

37. سفر معراج میں تیسرے آسمان پر کس نبی سے آپ ﷺ کی ملاقات ہوئی؟

38 / 100

38. مسئلہ خلق قرآن کی وجہ سے کس امام کو سخت سزاوں کا سامناکرنا پڑا؟

39 / 100

39. سنوسی تحریک کا سب سے بڑا مرکز ہے؟

40 / 100

40. مہدی تحریک کس ملک کی اصلاحی تحریک تھی؟

41 / 100

41. اصول دعوت دین کا مولف ہے؟

42 / 100

42. آپ ﷺ نے دعوتی خطوط کس سال بادشاہوں کو لکھ کر بھیجے؟

43 / 100

43. ترکی کی سب سے بڑی اسلام پسند پارٹ کا نام ہے؟

44 / 100

44. Islam at the cross roads تصنیف ہے؟

45 / 100

45. ندوۃ العلماء کی بنیادلکھنو میں کب رکھی گئی؟

46 / 100

46. یں حاجی شریعت اللہؒ نے کونسی تحریک شروع کی تھی؟

47 / 100

47. ابو العرب کس نبی کو کہا جاتا ہے؟

48 / 100

48. 26 جنوری 1970ء کو ترکی میں اسلامی ذہن کے افراد نے ملی نظام پارٹی قائم کی ، بانی کا نام بتائیں؟

49 / 100

49. تجدید واحیائے دین کس کی تالیف ہے؟

50 / 100

50. خطیب الانبیاء کس نبی کو کہا جاتا ہے؟

51 / 100

51. جماعت اسلامی کا کے بانی کا نام بتائیں؟

52 / 100

52. تبوک اور مدینہ کے درمیان مدائن حجر میں کون سی قوم آباد تھی، جس پر عذاب آیا؟

53 / 100

53. بنی اسرائیل کے آخری نبی کون ہیں؟

54 / 100

54. سنوسی تحریک کی بنیاد سید محمد ادریس نے 1837ء میں کہا ں رکھی؟

55 / 100

55. تاریخ وہابیت حقائق کے آئینہ میں تالیف ہے؟

56 / 100

56. تبلیغی جماعت کے بانی مولانا محمد الیاس ؒنے کس قوم میں اپنی دعوت کا آغاز کیا؟

57 / 100

57. سنوسی تحریک کے مرکز کو کہا جاتاہے؟

58 / 100

58. میاں محمد طفیل نے کتنے سال جماعت اسلامی کی قیادت کی؟

59 / 100

59. پہلی وحی کے نزول کا واقعہ آپ ﷺ نے کس زوجہ کو سنایا تھا؟

60 / 100

60. رسول اکرم کی حکمت انقلاب کے مولف ہیں؟

61 / 100

61. محمد بن عبد الوہاب کا فقہی رجحان کس مسلک کی طرف تھا؟

62 / 100

62. قرآن حکیم کی سورہ نحل میں دعوت کے تین حکیمانہ اصول کس آیت میں بیان ہوئے ہیں؟

63 / 100

63. بدیع الزماں نورسی کا فقہی مسلک تھا؟

64 / 100

64. اسلام میں سب سے پہلی شہید ہونے والی عورت کا نام ہے؟

65 / 100

65. احقاف کا علاقہ کس قوم کا مسکن تھا؟

66 / 100

66. اٹھارویں صدی کی مشہور اصلاحی تحریک کون سی ہے؟

67 / 100

67. مولانا مودودیؒ کا نماز جنازہ کس نے پڑھایا تھا؟

68 / 100

68. ام الانبیاء کس کو کہا جاتا ہے؟

69 / 100

69. بالاکوٹ میں تحریک مجاہدین کے مقابلے میں سکھوں کا لیڈر تھا؟

70 / 100

70. سید احمد شہید نے اپنی تحریک کا پہلا مرکز کہاں بنایا تھا؟

71 / 100

71. حضرت داود علیہ السلام کا پیشہ تھا؟

72 / 100

72. تبلیغی جماعت کے بنیادی اصول کتنے ہیں؟

73 / 100

73. میماسہ ویشکہ، سانکھیہ اور نیائے مشہور فلسفے ہیں

74 / 100

74. کس سال کو عام الوفود کہا جاتا ہے

75 / 100

75. اسرائیل کس پیغمبر کا لقب ہے؟

76 / 100

76. خلافت وملوکیت تالیف ہے؟

77 / 100

77. پہلی وحی کے نزول کا واقعہ آپ ﷺ نے کس زوجہ کو سنایا تھا؟

78 / 100

78. الاخوان المسلمون کے مرکزی ذمہ دار کو دستور کے مطابق کہا جاتا ہے؟

79 / 100

79. محمد بن عبد الوہاب ؒ کب فوت ہوئے؟

80 / 100

80. تحریک مجاہدین کے نظریات کس تحریک سے ملتے جلتے ہیں؟

81 / 100

81. تھیوڈورہرتزل کو کس تحریک کا بانی سمجھا جاتا ہے؟

82 / 100

82. رسول اکرم ﷺ پر جادو کس نے کیا تھا؟

83 / 100

83. مہدی تحریک کے پیرو کار کس نام سے مشہور ہیں؟

84 / 100

84. حسن البناء کو مصر کے کس علاقہ میں شہید کیا گیا؟

85 / 100

85. وہابی تحریک کی بنیاد عبد الوہاب نے کب رکھی؟

86 / 100

86. مہدی تحریک کے پیرو کاروں نے کس کے خلاف جہاد کیا؟

87 / 100

87. دمشق کے شہر بعلبک میں کس نبی کو مبعوث کیا گیا؟

88 / 100

88. بدیع الزماں نورسی کا فقہی مسلک تھا؟

89 / 100

89. شاہ اسماعیل ؒاور سید احمد شہید ؒکی شہادت کا واقعہ بالاکوٹ میں کب پیش آیا ؟

90 / 100

90. اسلام کی سب سے پہلی مسجد کونسی ہے؟

91 / 100

91. سنوسی تحریک کے بانی سید محمد بن علی السنوسی کہاں دفن ہوئے؟

92 / 100

92. صیہونی تحریک کس ملک کے قیام کی حامی تحریک ہے؟

93 / 100

93. حضرت نوح علیہ السلام کے کون سے بیٹے ابو الروم کہلاتے ہیں؟

94 / 100

94. رسائل نور اور جماعۃ النور کا تعلق کس تحریک سے ہے؟

95 / 100

95. قرآن میں صاحب الحوت سے مراد کون سے نبی ہیں؟

96 / 100

96. 1960ء کو کس مشہور تحریک کے لیڈر کا انتقال ہوا؟

97 / 100

97. سنوسی تحریک کس علاقہ کی مشہور تحریک ہے؟

98 / 100

98. حسن البناءشہید کب پیدا ہوئے؟

99 / 100

99. تاریخ الدعوۃ الاسلامیۃ کے مولف ہیں؟

100 / 100

100. نورسی تحریک کا باقاعدہ آغاز کب ہوا؟

Your score is

The average score is 0%

0%