Famous Mohaddithins

کی مشہور حدیث کی کتاب”کتاب الاثار”میں1066 کے قریب احادیث ہیں ویسے یہ کتاب امام صاحب کے شاگرد رشید امام محمدؒ کی ہے مگر منسوب ان کی طرف ہے۔

کی کتاب موطا امام مالک  میں1720 روایات ہیں جو آپ نے خلیفہ منصور عباسی کے کہنے پر تقریباً143ھ کو لکھی تھی۔شاہ ولی اللہ نے موطا کی عربی شرح مسوی اور فارسی شرح مصفی لکھی اور ابن عبد البر ؒ کی شرح التمھید لما فی الموطا من المعانی والاسانیداور الاستذکار موطا کی بڑی اہم شرح ہے۔

نے”الام”میں بہت سی احادیث کا ذخیرہ جمع کیا ہے۔یہ حقیقت میں امام صاحب کی فقہ الحدیث کے موضوع پر کتاب ہے۔

کی کتاب مسند احمد ہے اس میں آپ نے تو چالیس ہزار احادیث کوجمع کیا جس میں تقریباً دس ہزار سے زائد مکر ر ہیں۔اس میں اٹھارہ مسانید کے تحت172، ابواب ہیں جن میں ہر باب کے تحت الگ الگ صحابہ کی روایات جمع ہیں۔آپ کی اس کتاب کو آپ کے بیٹے نے آپ کی وفات کے بعد مرتب کیا اور پھر بعد ازاں ابو بکر محمد بن عبد اللہ مقدسی حنبلی ؒنے مسند کو حروف تہجی کے اعتبار سے مرتب کیا۔