پاکستان میں سب سے پرانی یونیورسٹی پنجاب یونیورسٹی لاہور کی ہے جو کہ 1882ء کو بنی تھی۔اور پاکستان بننے کے بعد پہلی یونیورسٹی سندھ یونیورسٹی ہے جو 1947ء کو بنی تھی۔
سب سے پہلے سمیسٹر سسٹم کا آغاز اسلام آباد میں قائد اعظم کالج سے ہوا۔
پاکستان کئی حصوں پر مشتمل ہے مثلاً: ۱۔ اسلام آباد، ۲۔ پنجاب، ۳۔ بلوچستان، ۴۔ خیبر پختونخواہ، ۵۔ سندھ، ۶۔ آزاد کشمیر، ۷۔گلگت بلتستان۔ تو پاکستان کے ہر حصے میں بے شمار یونیورسٹیاں موجود ہیں ان میں سب سے زیادہ پنجاب میں ہیں۔
اسلامیہ یونیورسٹی بہاوپور:نواب سر محمد صادق الخامس عباسی ریاست بہاولپور کے حکمران
تھے، ان کے دور حکومت1925ء کو جامعہ عباسیہ علمی مرکز کی حیثیت سے منظر عام پر آیا پھر1963ء کو اس نے جامعہ اسلامیہ کی شکل اختیار کی اور ساتھ ہی سائنسی وعمرانی علوم کا آغاز ہو گیا اور پھر تیسرے مرحلے میں1975ء کو پنجاب اسمبلی ایکٹ کے ذریعے اسلامیہ یونیورسٹی کا روپ اپنایا گیا۔جو اب پنجاب کی مشہور یونیورسٹیوں میں شامل ہے۔
پنجاب یونیورسٹی لاہور:پنجاب یونیورسٹی لاہور اکتوبر1882ء میں قائم ہوئی اور یہ برٹش گورنمنٹ نے چوتھے نمبر پر بنائی تھی اس سے پہلے وہ تین بمبئی، مدارس اور کلکتہ بنا چکے تھے۔
بہاو الدین زکریا یونیورسٹی ملتان1975ء کو بنی۔
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد1933ء کو بنا۔
لا ہور کالج فار وومن یونیورسٹی لاہور میں1922ء کو بنا۔
یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد 1960ء کو بنی۔
یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہو2002ء کو بنی۔
یونیورسٹی آف گجرات2004ء کو گجرات میں بنی۔
یونیورسٹی آف سرگودھا2002ء کو سرگودھا میں بنی۔
انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد : یہ 1400ھ بمطابق 1980ء کوقائم ہوئی اور1985ء کو باقاعدہ اسے پاکستان کے آئین کے تحت بین الاقوامی یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا، اس کا چانسلر صدر پاکستان ہوتا ہے۔اس کا کل رقبہ ایک ہزار ایکڑہے۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں1974ء کو بنی۔
کامسیٹ انسٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالو جی اسلام آباد میں2000ء کو بنی۔
فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں2002ء کو بنی۔
نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئیج (نمل) اسلام آباد میں2000ء کو بنی۔
نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد (NUST)1991ء کو بنی۔
قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد1965ء کو بنی۔
رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آبا2002ء کو بنی۔
بلوچستان یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں1987ء کو بنی۔
یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ میں 1970ء کو بنی۔
سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کوئٹہ میں2004ء کو بنی۔
یونیورسٹی آف تربت، تربت میں2012ء کو بنی۔
الحمد اسلامک یونیورسٹی کوئٹہ میں2005 ء کو بنی۔
عبد الولی خان یونیورسٹی مردان میں2009ء کو بنی۔
گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں1974ء کو بنی۔
حضارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں2002ء کو بنی
خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور میں2007ء کو بنی۔
یونیورسٹی آف ایگریکلچر پشاور میں1981ء کو بنی۔
یونیورسٹی آف پشاور پشاور میں1950ء کو بنی۔
قرطبہ یونیورسٹی پشاور میں2001ء کو بنی۔
مہران یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی میں1921ء کو بنی۔
شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی خیر پور میں 1974ء کو بنی۔
سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈوجام میں1977ء کو بنی۔
یونیورسٹی آف کراچی، کراچی میں1951ء کو بنی۔
یونیورسٹی آف سندھ، جامشورو میں1947ء کو بنی۔
آغا خان یونیورسٹی کراچی میں 1983ء کو بنی۔
میر پور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی امیر پور میں 1980ء کو بنی۔
یونیورسٹی آف آزاد جموں اینڈ کشمیر، مظفر آباد میں1980ء کو بنی۔
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت میں 2002ء کو بنی۔
ام القری یونیورسٹی: بادشاہ عبد العزیز نے1949 میں کالج آف شریعہ (اسلامک لائ) مکہ مکرمہ میں بنایا تھا پھر اس کو1979ء میں ام القری یونیورسٹی میں بدل دیا گیا جو کہ اب مکہ کی مشہور ترین یونیورسٹی ہے۔
کنگ سعود یونیورسٹی:یہ ریاض میں1957ء کو قائم ہوئی اور سعودیہ کے شہر ریاض کی مشہور یونیورسٹی ہے۔
اسلامک یونیورسٹی آف مدینہ:یہ جامعہ اسلامیہ کے نام سے مدینہ منورہ کی مشہور ترین یونیورسٹی ہے جو کہ 1961ء کو بنی تھی۔
ازہر یونیورسٹی مصر:یہ دراصل970ء کو مصر میں مدرسہ تعمیر کیا گیا تھا جس کو1961ء کو ازہر یونیورسٹی کے نام سے شہرت ملی۔