یہ کتاب اردو میں چار جلدوں پر مشتمل ہے۔جو کہ کل سات حصوں پر مشتمل ہے اس کتاب کی پہلی تین جلدیں مولانا شبلی نعمانی (آپ اعظم گڑھ میں 1857ء کو پیدا ہوئے اور اعظم گڑھ ہی1914ء کو فوت ہو گئے ) نے لکھی تھیں پھر ان کی وفات کے بعد بقیہ کا م مولانا سلیمان ندویؒ (آپ پٹنہ میں1884ء کو پیدا ہوئے اور1953ء کو فوت ہوئے)نے کیا تھا ۔
یہ کتاب اردو میں سات جلدوں پر مشتمل ہے آپ 1918ء کوبھیرہ( سرگودھا) میں پیدا ہوئے اور اپریل1998ء کو اسلام آباد میں فوت ہوئے، موصوف کواس کتاب پر پہلا سیرت ایوارڈ بھی1994ء کو دیا گیا تھا۔
ایک جلد میں موصوف کی یہ کوئی باقاعدہ سیرت کے عنوان پر لکھی ہوئی کتاب نہیں ہے بلکہ ان کے متفرق مضامین کا مجموعہ ہے جو ان کے رسالہ الہلال اور البلاغ میں چھپتے تھے وہاں سے مولانا غلام رسول مہر نے کتابی شکل میں مرتب کرنے کا بیڑہ اٹھایا، یہ کتاب800 صفحات پر مشتمل ہے اور یہ 1970ء کو شائع ہوئی تھی۔
یہ کتاب ان مضامین کا مجموعہ ہے جو مولانا نے وقتاً فوقتاً رسول اکرمؐ کی سیرت پر تحریر فرمائے جن کو ان کے رفیق جناب نعیم صدیقی اور جناب مولانا عبد الوکیل نے ترتیب دیا اور مولانا کی نظر ثانی کے بعد یہ کتاب زیور طبع سے آراستہ ہوئی ۔
آپ1942ء کو مبارکپور کے قریبی گاوں موضع حسین آباد میں پیدا ہوئے اور2007ء کو ان کا انتقال ہوا ہے موصوف نے رابطہ عالم اسلامی کے منعقد کردہ مقابلہ برائے سیرت نویسی1396ھ کے موقع پر یہ کتاب عربی میں لکھی اور بعد میں اسی کا اردو ترجمہ خود کیا ۔
آپ ؒ 14 فروری 2020 کو بروز جمعہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے بعد از نماز عشاء جامعہ سرگودھا میں فوت ہوئے تھے۔
اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ پوری کتاب میں نقطے نہیں ہیں یعنی اردو کی پہلی غیر منقوط سیرت کی کتاب ہے۔جو کہ 412 صفحات پر مشتمل ہے۔
ایک سیرت پر کتاب سکھ سرجیت سنگھ لانبہ نے بھی قرآن ناطق کے نام سے رقم فرمائی ہے۔
یہ اردو میں لکھی جانے والی سیرت کی کتا ب چار جلدوں میں ہے، ہر جلد اوسطا 600 صفحات کو محیط ہے۔
موصوف 1950ء کو پیدا ہوئے اور25 ستمبر 2010ء کو فوت ہوئے۔
یہ اردو میں ایک جلد میں ہے۔
یہ کتا ب اردو میں تین جلدوں میں ہے۔
یہ کتاب ایک جلد کی اردو میں ہے۔
موصوف کی یہ کتاب 1974ء کو شائع ہوئی تھی اس کے صفحات676 تھے۔
اصح السیر از ابو البرکات عبد الروف دانا پوری
در یتیم ﷺ از ماہر القادری
سیرۃ المصطفی از محمد ادریس کاندھلوی
سیرت الرسول ﷺ از ڈاکٹر طاہر القادری
سیرت مصطفی از ابراہیم سیالکوٹی
شمائل سراج منیر از ڈاکٹر منیر احمد
عہد نبوی کا تمدن از ڈاکٹر یسین مظہر صدیقی
محمد عربی ﷺ از مولانا عنایت اللہ سبحانی
النبی الخاتم از مولانا مناظر احسن گیلانی
نقوش رسول از محمد طفیل