Fiqh

فقہ و علوم الفقہ (نصاب ایم اے اسلامیات)

اول ۔ تاریخِ فقہ

فقہ کا مفہوم، قرآن فہمی کے اصول (عدم حرج، قلت تکلیف، تدریج)، فقہ بہ عہد نبوی و صحابہ ؓ (پہلی صدی ہجری) فقہ بہ عہد تابعینؒ (دوسری صدی ہجری کے پہلے پچاس سال) فقہ بہ عہد تدوین (فقہاء خمسہ حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی اور جعفری کا دور)

عصرِ حاضر میں فقہ، ممتاز فقہاء و نمایاں کتب فقہ (محمد ابو زہرہ، محمد وہبہ الزحیلی، مصطفی زرقا، مفتی محمد شفیع، مفتی سیاح  الدین ،کاکا خیل، عطا ء اللہ حنیف بھوجیانی)

اجتہاد: معنی، مفہوم، شرائط اجتہاد و مجتہد کے اوصاف  اور عصر حاضر کے فقہی ادارے (مجمع الفقہ الاسلامی جدہ، فقہ اسلامی اکیڈمی انڈیا)

دوم ۔ اصول الفقہ

اصول وماخذ فقہ (کتاب اللہ، سنت، اجماع، قیاس)

عبد الوہاب خلاف کی کتاب اصول الفقہ اور عبد الکریم زیدان کی الوجیز کی روشنی میں

اصول الشاشی  کی درج ذیل مباحث

خاص و عام، مشرک و مؤول، حقیقت و مجاز، مطلق و مقید، متقابلات النصوص، متعلقات النصوص، امر ونہی۔

سوم ۔ متن الفقہ

الفقہ الاسلامی وادلتہ ( وہبہ الزھیلی) الباب السابع الحظر والاباحۃ، المطلب الاول: انواع الاطعمۃ حکم کل نوع منھا، المطلب الرابع اجابۃ الولائم،  المبحث الثانی الاشربۃ  تا المبحث الثالث اللبس والاستعمال والحلی ۔

الفقہ الاسلامی وادلتہ ( وہبہ الزحیلی) القسم الثانی النظریات الفقھیۃ الفصل الاول نظریہ الحق تا الفصل الثانی الاموال، بدایۃ المجتھد از علامہ ابن رشد کتاب الطلاق (باب اول، دوم، سوم)

مقررہ کتب

اصول الشاشی از نظام الدین الشاشی، اصول الفقہ از عبد الوہاب خلاف، بدایۃ المجتھد ونھایۃ المقتصد از ابن رشد، الفقہ الاسلامی وادلتہ از محمد وھبہ الزحیلی، الوجیز فی اصول الفقہ ازعبدالکریم زیدان

:مجوزہ کتب

فقہ اسلامی میں تعبیر و تشریح کے اصول از ڈاکٹر محمد یوسف فاروقی، اصول التشریع الاسلامی از علی حسب اللہ، تاریخ التشریعی الاسلامی (اردو ترجمہ مولانا عبدالسلام ندوی) علامہ خضری بک، فقہ اسلامی کے اصول و مبادی از ڈاکٹر ساجد الرحمن صدیقی، کتاب الفقہ علی مذاہب الاربعہ (اردو ترجمہ) عبد الرحمٰن الجزائری، محاضرات فقہ از محمود احمد غازی، فقہ اسلامی کا تاریخی پس منظر ازتقی امینی، تاریخ فقہ اسلامی از عبد السلام ندوی۔