Fiqh Test Fiqh 1 / 110 Category: Fiqh 1. شرعی عدالتوں کا قیام کب عمل میں آیا؟ A) 1981ء B) 1979ء C) 1980 D) 1978ء 2 / 110 Category: Fiqh 2. امام مالک ؒ اور امام شافعیؒ کے نزدیک ایلاء سے کونسی طلاق واقع ہوتی ہے؟ A) کوئی بھی نہیں B) بائن C) رجعی D) مغلظہ 3 / 110 Category: Fiqh 3. علامہ محمد امین ابن عابدین شامی کی کتاب فتاوی شامی کا اصل نام کیا ہے؟ A) المحلی B) الدرالمختار C) ردالمحتار D) کنز الدقائق 4 / 110 Category: Fiqh 4. قرآن میں مشہور کتنے فقہی اصول بیان ہوئے ہیں؟ A) 5 B) 2 C) 4 D) 3 5 / 110 Category: Fiqh 5. امام اہل الشام کسے کہا جاتا ہے؟ A) امام مالکؒ B) امام احمد C) امام اوزاعیؒ D) امام شافعی 6 / 110 Category: Fiqh 6. شمس الآئمہ کس کا لقب ہے؟ A) امام مالکؒ B) امام ابو حنیفہؒ C) امام شافعی D) امام سرخسیؒ 7 / 110 Category: Fiqh 7. ایسا لفظ جو اپنی نوع کے تمام افراد پر دلالت کرتا ہو، کہلاتا ہے؟ A) عام B) حقیقت C) مطلق D) صریح 8 / 110 Category: Fiqh 8. مصالح مرسلہ کو کس نے باقاعدہ ایک مستقل شرعی دلیل کے طور پر اختیار کیا ہے؟ A) امام مالکؒ B) امام ابو حنیفہؒ C) امام احمد D) امام شافعیؒ 9 / 110 Category: Fiqh 9. دور نبوی میں ماخذ شریعت کتنے تھے؟ A) 2 B) 1 C) 4 D) 3 10 / 110 Category: Fiqh 10. حکم وضعی کی اقسام ہیں؟ A) سات B) پانچ C) چھ D) چار 11 / 110 Category: Fiqh 11. کچھ کتابیں فقہ حنفی کی بنیاد کہلاتی ہیں،بتائیے وہ کس امام کی ہیں؟ A) علامہ کاسانی B) امام محمدؒ C) امام ابو یوسفؒ D) امام زفر 12 / 110 Category: Fiqh 12. امام ابو حنیفہؒ کی سن وفات ہے؟ A) 150ھ B) 204ھ C) 241ھ D) 179ھ 13 / 110 Category: Fiqh 13. امام ابو یوسفؒ اور امام محمد کو کیا کہتے ہیں؟ A) صاحبین B) تلمیذین C) شیخین D) امامین 14 / 110 Category: Fiqh 14. امام مالک ؒ کا سن وفات ہے؟ A) 179ھ B) 204ھ C) 242ھ D) 150ھ 15 / 110 Category: Fiqh 15. کس مکتبہ فکر کو اہل الرائے کا مذہب کہا جاتا ہے؟ A) فقہ حنبلی B) فقہ حنفی C) فقہ مالکی D) فقی شافعی 16 / 110 Category: Fiqh 16. کس مشہور فقیہ نے قید خانہ میں وفات پائی؟ A) امام ابو حنیفہؒ B) امام احمد C) امام شافعی D) امام مالکؒ 17 / 110 Category: Fiqh 17. ایک امر کو دوسرے امر کا سبب، یا شرط یا اس سے مانع ہونا کہلاتا ہے؟ A) طلباً B) راجحاً C) تکلیفاً D) وضعاً 18 / 110 Category: Fiqh 18. امام احمدبن حنبلؒ کن کے شاگرد تھے؟ A) ابراہیم تخفی B) حماد بن سلیمان C) امام ابو حنیفہؒ D) امام شافعیؒ 19 / 110 Category: Fiqh 19. کسی قوی دلیل کی بنیاد پر قیاس کو چھوڑ دینے کا نام ہے؟ A) استحسان B) سدر الذرائع C) مصالح مرسلہ D) استصحاب 20 / 110 Category: Fiqh 20. ایسا لفظ جس کا معنی سننے والے کو بغیر کسی تامل اور سوچ وبچار کے سمجھ آجائے، اسے کیا کہا جائے گا؟ A) مفسر B) ظاہر C) محکم D) نص 21 / 110 Category: Fiqh 21. حالت احرام میں کونسا شکار حلال ہے؟ A) جنگلی جانوروں کا B) پرندوں کا C) آبی جانوروں کا D) چوپائے کا 22 / 110 Category: Fiqh 22. ناصر السنۃ لقب ہے؟ A) امام شافعیؒ B) امام ابو حنیفہؒ C) امام مالکؒ D) امام احمد 23 / 110 Category: Fiqh 23. بلحاظ منفعت مصالح کی کتنی اقسام ہیں؟ A) 6 B) 5 C) 3 D) 4 24 / 110 Category: Fiqh 24. امام مالک ؒ کے نزدیک مفقود الخبر شوہر کے انتظارکی معیاد ہے؟ A) سات سال B) دس سال C) چار سال D) تین سال 25 / 110 Category: Fiqh 25. فقہ کی کون سی کتاب کنویں کے اندر سے املا کرائی گئی؟ A) بدائع الصنائع B) کتاب الام C) المبسوط D) فتاوی عالمگیری 26 / 110 Category: Fiqh 26. حکم تلیفی کی اقسام ہیں؟ A) چار B) پانچ C) سات D) چھ 27 / 110 Category: Fiqh 27. فقہ السنہ کے مولف ہیں؟ A) شاہ ولی اللہ B) عبد الوھاب خلاف C) امام شافعی D) سید سابق 28 / 110 Category: Fiqh 28. فقہ اسلامی کے اصول ومبادی کے مصنف ہیں؟ A) ساجد الرحمن صدیقی B) مولانا تقی امینی C) محمد یوسف فاروقی D) عبدالسلام ندوی 29 / 110 Category: Fiqh 29. مہر مقرر نہ ہونے کی صورت میں عورت کو مہر کونسا ملے گا؟ A) مہر منجم B) مہر معجل C) مہر موجل D) مہر مثل 30 / 110 Category: Fiqh 30. فقہ اسلامی میں تعبیرو تشریح کے اصول کے مصنف ہیں؟ A) ساجد الرحمن B) عبدالسلام ندوی C) مولانا تقی امینی D) محمد یوسف فاروقی 31 / 110 Category: Fiqh 31. امام مالک ؒ نے فقہ پر کیا لکھ کر فقہ کو وسعت دی؟ A) استحسان B) قیاس C) مصالح مرسلہ D) اجماع 32 / 110 Category: Fiqh 32. خطاب الشارع سے مراد ہے؟ A) براہِ راست اللہ کا خطاب B) براہِ راست فقہاء کا خطاب C) براہِ راست نبی کریم کا خطاب D) براہِ راست بندوں کا خطاب 33 / 110 Category: Fiqh 33. غسل کے کتنے فرائض ہیں؟ A) 3 B) 5 C) 2 D) 4 34 / 110 Category: Fiqh 34. آئمہ اربعہ میں سے کون سے امام ہاشمی النسب ہیں؟ A) امام مالکؒ B) امام ابو حنیفہؒ C) امام احمد D) امام شافعیؒ 35 / 110 Category: Fiqh 35. امام ابو حنیفہؒ کا اصل نام کیا ہے؟ A) احمد بن حنبلؒ B) مالک بن انس C) نعمان بن ثابتؒ D) محمد بن ادریسؒ 36 / 110 Category: Fiqh 36. لفقہ علی مذاہب الاربعہ کے مصنف ہیں؟ A) وہبہ زحیلی B) مصطفی اعغمیٰ C) ابن رشد D) عبد الرحمٰن الجزائری 37 / 110 Category: Fiqh 37. اصول فقہ پر سب سے پہلی باقاعدہ کتاب کونسی ہے؟ A) الام B) الرسالہ C) المبسوط D) اصول الشاشی 38 / 110 Category: Fiqh 38. فقہ کی پہلی قدیم ترین کتاب کس نے لکھی؟ A) امام زید بن علیؒ B) امام ابو یوسف C) امام شافعیؒ D) امام مالکؒ 39 / 110 Category: Fiqh 39. قیاس کے کتنے ارکان ہیں؟ A) 3 B) 5 C) 4 D) 6 40 / 110 Category: Fiqh 40. فقہ شافعی میں سب سے مقبول متن کونسا ہے؟ A) الحاوی الکبیر B) المہذب C) المجموع D) الرسالہ 41 / 110 Category: Fiqh 41. کس حکومت نے مصر سے شافعی مسلک کو ختم کیا تھا؟ A) فاطمی حکومت B) عثمانی حکومت C) اموی حکومت D) عباسی حکومت 42 / 110 Category: Fiqh 42. المجموع فی الفقہ کس امام کی کتاب ہے؟ A) امام زید بن علیؒ B) امام شافعیؒ C) امام سرخسیؒ D) امام احمد 43 / 110 Category: Fiqh 43. اصول الفقہ کتاب ہے؟ A) عاصم الحدادؒ B) عبد الکریم الزیدانؒ C) عبد الوہاب خلافؒ D) علامہ سرخسی 44 / 110 Category: Fiqh 44. ازدواجی تعلقات قائم کئے بغیر کوئی شخص طلاق دے تومطلقہ کی عدت کتنی ہے؟ A) ایک ماہ B) کوئی عدت نہیں C) تین ماہ D) دو ماہ 45 / 110 Category: Fiqh 45. کس امام کے نزدیک مکرہ(مجبور) کی طلاق واقع ہو جاتی ہے؟ A) امام شافعیؒ B) امام مالکؒ C) امام احمد D) امام ابو حنیفہ ؒ 46 / 110 Category: Fiqh 46. امام شافعیؒ کس عمر میں منصب قضاء پر فائز ہو گئے؟ A) 15سال B) 16 سال C) 14سال D) 13سال 47 / 110 Category: Fiqh 47. ربیبہ سے کیا مراد ہے؟ A) سوتیلی ماں B) سوتیلی بہو C) سوتیلی بہن D) سوتیلی بیٹی 48 / 110 Category: Fiqh 48. المدونۃ الکبری کس فقہ کی کتاب ہے؟ A) ظاہری B) حنبلی C) مالکی D) شافعی 49 / 110 Category: Fiqh 49. الفقہاء کلھم عیال ابی حنیفۃ کس کا قول ہے؟ A) امام احمد B) امام یوسفؒ C) امام محمد D) امام شافعیؒ 50 / 110 Category: Fiqh 50. مقیس اور مقیس علیہ میں کون سی چیز پر اتحاد ضروری ہے؟ A) حکم B) ماخذ C) علت D) فرع 51 / 110 Category: Fiqh 51. کنزالدقائق کی شرح علامہ ابن نجیم نے کس نام سے لکھی؟ A) خصائص الدقائق B) تبیین الحقائق C) مجمع البحرین D) البحر الرائق 52 / 110 Category: Fiqh 52. الفقہ معرفۃ النفس مالھا وما علیھا کس کا قول ہے؟ A) امام احمد B) امام ابو حنیفہؒ C) امام مالکؒ D) امام شافعیؒ 53 / 110 Category: Fiqh 53. ما سیق الکلام لاجلہ سے مراد ہے؟ A) عبارۃ النص B) دلالۃ النص C) اقتضاء النص D) اشارۃ النص 54 / 110 Category: Fiqh 54. قتل کرنا، وراثت سے ہے؟ A) مانع B) مکروہ C) سبب D) شرط 55 / 110 Category: Fiqh 55. من استحسن فقد شرع یہ قول ہے؟ A) امام احمد B) امام مالکؒ C) امام ابو حنیفہؒ D) امام شافعی 56 / 110 Category: Fiqh 56. فقہ جعفریہ کس امام کی طرف منسوب ہے؟ A) حضرت علیؓ B) حضرت حسنؓ C) حضرت جعفر طیار D) حضرت جعفر صادقؒ 57 / 110 Category: Fiqh 57. بعض مستشرقین کی رائے یہ ہے کہ اسلامی قانون کا سرچشمہ ہے؟ A) رومی قانون B) انگریزی قانون C) ایرانی قانون D) یہودی قانون 58 / 110 Category: Fiqh 58. جو سزا حاکم وقت مقرر کرے اسے کہتے ہیں؟ A) دیت B) تاوان C) حد D) تعزیر 59 / 110 Category: Fiqh 59. حتی تنکح زوجا غیرہ قرآنی حکم کا اطلاق، طلاق کی کس قسم پر ہوتا ہے؟ A) خلع B) رجعی C) بائنہ D) مغلظہ 60 / 110 Category: Fiqh 60. الرد علی الاستحسان رسالہ کس کا ہے؟ A) امام احمدؒ B) امام مالک C) امام ابو حنیفہؒ D) امام شافعیؒ 61 / 110 Category: Fiqh 61. اجماع کی کتنی اقسام ہیں؟ A) 3 B) 2 C) 5 D) 4 62 / 110 Category: Fiqh 62. سد ذرائع کو کس نے ایک مستقل ماخذ قرار دیا ہے؟ A) امام شافعیؒ B) امام مالک ؒ C) امام ابو حنیفہ D) امام احمد 63 / 110 Category: Fiqh 63. امام شافعیؒ نے کس کی تردید کی؟ A) قیاس B) استحسان C) فقہ D) اجماع 64 / 110 Category: Fiqh 64. امام شافعی ؒ کا اصل نام کیا ہے؟ A) نعمان بن ثابت B) محمد بن ادریس C) احمد بن حنبلؒ D) احمد بن ادریس 65 / 110 Category: Fiqh 65. امام شاطبی کی کتاب الموافقات کس موضوع پر ہے؟ A) علم التفسیر B) علم الحدیث C) متن فقہ D) اصول فقہ 66 / 110 Category: Fiqh 66. دلالۃ النص،عبارۃ النص،اشارۃ النص اور اقتضاء النص کہلاتے ہیں؟ A) تعلقات نصوص B) مشروعات النصوص C) مدلولات نصوص D) متقابلات نصوص 67 / 110 Category: Fiqh 67. البدایۃ المجتہد ونہایۃ المقتصد کے مصنف ہیں؟ A) قاضی شوکانی B) ابن رشدؒ C) ابن اثیرؒ D) ابن کثیرؒ 68 / 110 Category: Fiqh 68. متفقہ اور غیر متفقہ جرائم الحدود کی تعداد ہے؟ A) 8 B) 6 C) 7 D) 5 69 / 110 Category: Fiqh 69. مکلفین کے افعال میں شامل نہیں؟ A) ذات و صفات باری سے متعلقہ نصوص B) جمادات سے متعلقہ خطاب C) پہلے سارے آپشنز D) ماضی یا مستقبل کی اخبار 70 / 110 Category: Fiqh 70. فرمان نبوی کے مطابق حلال وحرام کو سب سے زیادہ جاننے والے ہیں؟ A) حضرت ابو بکر B) حضرت عمرؓ C) حضرت معاذؓ D) حضرت علیؓ 71 / 110 Category: Fiqh 71. اگر کوئی چیز دلیل ظنی سے حرام ہو تو احناف کے نزدیک کہلاتی ہے؟ A) مکروہ تحریمی B) مباح C) حرام D) مکروہ تنزیہی 72 / 110 Category: Fiqh 72. وہ عبارۃ جو کلام کے مقصد کوظاہر کرے اور وضاحت سے ہو، اسے فقہی اصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟ A) اشارۃ النص B) دلالۃ النص C) اقتضاء النص D) عبارۃ النص 73 / 110 Category: Fiqh 73. حکم کی تیسری قسم قرار دی گئی ہے؟ A) وضعی B) تکلیفی C) تخییری D) ترجیحی 74 / 110 Category: Fiqh 74. بدائع الصنائع کس کی تصنیف ہے؟ A) علاء الدین کاسانی B) محمد بن حسن شیبانی C) عبد الحئی الکتانی D) ابن رشد 75 / 110 Category: Fiqh 75. اصول الشاشی کے مصنف ہیں؟ A) عاصم حداد B) امام شاطبی C) نظام الدین شاشی D) عبد الکریم زیدان 76 / 110 Category: Fiqh 76. الفقہ الاسلامی وادلتہ کے مصنف ہیں؟ A) مصطفی زرقا B) مصطفیٰ اعظمیٰ C) محمد ابو زہرہ D) وہبہ زحیلی 77 / 110 Category: Fiqh 77. قیاس کا استعمال سب سے کم کیا گیا؟ A) فقہ حنفی B) فقہ ظاہری C) فقہ شافعی D) فقہ حنبلی 78 / 110 Category: Fiqh 78. کس عباسی خلیفہ نے فقہ مالکی کو ملکی قانون بنانا چاہا؟ A) مامون الرشید B) معتصم باللہ C) ابو جعفر منصور D) ہارون الرشید 79 / 110 Category: Fiqh 79. صحت کے بالمقابل ہے؟ A) درست B) بطلان C) غلط D) مشکل 80 / 110 Category: Fiqh 80. ابن رشد نے نکاح کی دائمی ممانعتیں کتنی بیان کی ہیں؟ A) 2 B) 4 C) 3 D) 5 81 / 110 Category: Fiqh 81. کون سے عباسی خلیفہ نے امام ابو حنیفہ کو جیل بھجوایا؟ A) مامون الرشید B) ہارون الرشید C) ابو العباس سفاح D) ابو جعفر منصور 82 / 110 Category: Fiqh 82. درج ذیل کتب میں سے بین الاقوامی قانون پر کون سی کتاب ہے؟ A) جامع الکبیر B) السیر الصغیر C) جامع الصغیر D) السیر الکبیر 83 / 110 Category: Fiqh 83. اسلامی قوانین کا تیسرا ماخذ کونسا ہے؟ A) اجماع B) سنت C) قیاس D) قرآن 84 / 110 Category: Fiqh 84. لوجیز فی اصول الفقہ کے مولف ہیں؟ A) عبد الکریم زیدان B) امام شاطبی C) امام سرخسیؒ D) ابن رشدؒ 85 / 110 Category: Fiqh 85. فقہ میں الامر عندنا سے کن کا عمل مراد ہے؟ A) عمل اہل بصرہ B) عمل اہل مکہ C) عمل اہل کوفہ D) عمل اہل مدینہ 86 / 110 Category: Fiqh 86. استصحاب حال کو سب سے زیادہ بروئے کار لانے والے ہیں؟ A) مالکیہ B) حنابلہ C) شافعیہ D) ظاہریہ 87 / 110 Category: Fiqh 87. امام شافعیؒ نے کس قرآنی سورۃ کو انسانی ہدایت کے لئے کافی قرار دیا ہے؟ A) نور B) بقرہ C) حجرات D) عصر 88 / 110 Category: Fiqh 88. فقہ مالکی کا خاص ماخذ ہے؟ A) استحسان B) عرف C) تعامل اہل مدینہ D) استصحاب 89 / 110 Category: Fiqh 89. اصول فقہ کی مشہور کتاب نور الانوار کس نے لکھی؟ A) امام سرخسی B) محب اللہ بہاری C) ملا علی قاریؒ D) ملا جیونؒ 90 / 110 Category: Fiqh 90. تکلیف کا مطلب ہے؟ A) طلب B) ذمہ داری C) مرض D) ترجیح 91 / 110 Category: Fiqh 91. المغنی کس فقہی مسلک کی کتاب ہے؟ A) حنفی B) مالکی C) شافعی D) حنبلی 92 / 110 Category: Fiqh 92. شراب نوشی اور حد قذف کی سزا کتنی ہے؟ A) 80 کوڑے B) 50 کوڑے C) 40 کوڑے D) 100 کوڑے 93 / 110 Category: Fiqh 93. امام ابو حنیفہؒ کا انتقال کس شہر میں ہوا؟ A) مکہ B) بغداد C) کوفہ D) مدینہ 94 / 110 Category: Fiqh 94. ایلاء کی مدت کتنی ہے؟ A) 4ماہ B) 5ماہ C) 3ماہ D) 6 ماہ 95 / 110 Category: Fiqh 95. ایسا لفظ جس کامعنی کسی قرینہ یا دلالت کے بغیر سمجھ نہ آئے ، اسے کیا کہتے ہیں؟ A) مطلق B) مجمل C) مجاز D) کنایہ 96 / 110 Category: Fiqh 96. شاہ ولی اللہ نے کس کتاب کے متعلق فرمایا کہ اس میں چاروں فقہاء کے فقہی اجتہادات کی جڑ ملتی ہے؟ A) الرسالہ B) موطا C) الام D) الاثار 97 / 110 Category: Fiqh 97. مجلہ الاحکام العدلیہ کا تعلق کس فقہی مذہب سے ہے؟ A) ظاہری B) حنفی C) شافعی D) مالکی 98 / 110 Category: Fiqh 98. ایسا نکاح جس میں نکاح صحیح کی کوئی شرط مفقودہو، کیا کہلاتا ہے؟ A) نکاح فاسد B) نکاح متعہ C) نکاح شغار D) نکاح محلل 99 / 110 Category: Fiqh 99. عزیمت کے بالمقابل ہے؟ A) باطل B) درست C) رخصت D) استطاعت 100 / 110 Category: Fiqh 100. اقتضاءا کا مطلب ہے؟ A) طلباً B) ترجیحاً C) ضرورۃً D) لازما 101 / 110 Category: Fiqh 101. فلسفہ شریعت اسلام کے مصنف کا نام کیا ہے؟ A) خضری بک B) صبحی محمصانی C) ابن تیمیہ D) ابو زہرہ مصری 102 / 110 Category: Fiqh 102. کس امام نے فقہ کی تعلیم حماد بن سلیمان سے حاصل کی؟ A) امام شافعیؒ B) امام مالکؒ C) امام احمد D) امام ابو حنیفہؒ 103 / 110 Category: Fiqh 103. فقہ کا سنہری دور کس عہد کو کہا جاتا ہے؟ A) عہد بنو عباس B) خلافت راشدہ C) عہد عثمانیہ D) عہدبنو امیہ 104 / 110 Category: Fiqh 104. اسلام کا قانون شہادت کس کی تصنیف ہے؟ A) طفیل ہاشمی B) تقی امینی C) متین ہاشمی D) ساجد الرحمن 105 / 110 Category: Fiqh 105. احناف میں مفتی الثقلین کس کا لقب ہے؟ A) ابو یوسف B) محمد حسن شیبانی C) امام زفر D) نجم الدین نسفی 106 / 110 Category: Fiqh 106. استحسان کا سب سے زیادہ استعمال ہوا ہے؟ A) مذہب مالکی میں B) مذہب حنبلی میں C) مذہب حنفی میں D) مذہب شافعی میں 107 / 110 Category: Fiqh 107. لعان میں کل اقسام کی تعداد کتنی ہے؟ A) 6 B) 3 C) 5 D) 4 108 / 110 Category: Fiqh 108. فقہ اسلامی کے کتنے ادوار ہیں؟ A) 3 B) 6 C) 5 D) 4 109 / 110 Category: Fiqh 109. المستصفی من علم الاصول کس کی تصنیف ہے؟ A) امام اوزاعیؒ B) امام شوکانیؒ C) ابن رشدؒ D) ابو حامد غزالی 110 / 110 Category: Fiqh 110. فقہ حنفی ومالک کی تدوین کس صدی ہجری میں ہوئی؟ A) پہلی B) دوسری C) تیسری D) چوتھی Your score isThe average score is 84% 0% Restart quiz