General Knowledge

جنرل نالج سے متعلقہ حل شدہ مختصر سوالات

Q. 1

اسلامی دنیا کا سب سے بڑا ائیر پورٹ ہے؟
A

انقرہ

B

قاہرہ

C

دوحہ

D

ریاض

ریاض

Q.2

اسلامی ملک ایتھوپیا کا سابقہ نام تھا؟
A

حبشہ

B

نجد

C

فارس

D

وادی سینا

حبشہ

Q.3

آلات جراحی کی صنعت پاکستان کے کس شہر میں ہے؟
A

سیالکوٹ

B

پشاور

C

اسلام آباد

D

کوئٹہ

سیالکوٹ

Q.4

انڈو نیشیا کے دارالحکومت کا نام ہے؟
A

جکارتہ

B

خرطوم

C

انقرہ

D

مسقط

جکارتہ

Q.5

ایران کا دار الحکومت ہے؟
A

قم

B

تہران

C

تاشقند

D

باکو

تہران

Q.6

ایران کا قدیم نام ہے؟
A

فارس

B

روم

C

کسری

D

قیصر

فارس

Q.7

ایران کی کرنسی کا کیا نام ہے؟
A

دینار

B

ریال

C

درہم

D

پیسہ

ریال

Q.8

باکو کس اسلامی ملک کا دار الحکومت ہے؟
A

ازبکستان

B

ترکمانستان

C

آذربائیجان

D

تاجکستان

آذربائیجان

Q.9

باکو کس اسلامی ملک کا دارالحکومت ہے؟
A

آذربائیجان

B

قازقستان

C

ترکمانستان

D

ازبکستان

آذربائیجان

Q.10

بہاء الدین زکریا کا مزار کہاں ہے؟
A

لاہور

B

ملتان

C

پاکپتن

D

اجمیر

ملتان

Q.11

پاکستان میں کونسا صوبہ وادی مہران کے نام سے مشہور ہے؟
A

پنجاب

B

بلوچستان

C

خیبر پختون خواہ

D

سندھ

سندھ

Q.12

پٹ سن کس اسلامی ملک کی اہم پیداوار ہے؟
A

مصر

B

بنگلہ دیش

C

شام

D

عراق

بنگلہ دیش

Q.13

پہلی اسلامی سربراہی کانفرنس میں کتنے اسلامی ممالک نے شرکت کی؟
A

15

B

20

C

25

D

30

25

Q.14

تاشقند کس اسلامی ملک کا دار الحکومت ہے؟
A

ازبکستان

B

افغانستان

C

ترکمانستان

D

تاجکستان

ازبکستان

Q.15

ترکی کی سب سے لمبی جھیل کونسی ہے؟
A

جھیل گولو

B

وان گولو

C

جھیل الحمراء

D

نمکین جھیل

وان گولو

Q.16

تشکیل جدید الہیات الاسلامیہ کے مصنف ہیں؟
A

علامہ اقبال

B

ابن رشد

C

غزالی

D

یعقوب الکندی

علامہ اقبال

Q.17

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی بنیاد کس نے رکھی؟
A

مولانا شوکت علی

B

سرسید احمد

C

محمد علی جوہر

D

ابو الکلام آزاد

محمد علی جوہر

Q.18

الجزائر،مراکش،سینیگال اور سوڈان کے مسلم ممالک کس بر اعظم میں واقع ہیں؟
A

ایشیا

B

افریقہ

C

جنوبی امریکہ

D

یورپ

افریقہ

Q.19

حضرت آدمؑ جنت سے نکل کر کس علاقہ میں اترے؟
A

سری لنکا

B

ہندوستان

C

مالدیپ

D

انڈو نیشیا

سری لنکا

Q.20

حضرت موسی ؑ کے دور میں فرعون کونسے سمندر میں غرق ہوا؟
A

بحیرا احمر

B

بحیرہ قلزم

C

بحیرہ روم

D

بحیرہ اسود

بحیرا احمر

Q.21

دریائے دجلہ اور فرات کس سمندر میں گرتے ہیں؟
A

خلیج فارس

B

بحیرہ اسود

C

بحیرہ عرب

D

بحیرہ روم

خلیج فارس

Q.22

دریائے نیل کے کنارے کونسا مشہور قدیم شہر آباد ہے؟
A

استنبول

B

خرطوم

C

اسیوط

D

قاہرہ

قاہرہ

Q.23

دنیا کا سب سے بڑا صحرا کونسا ہے؟
A

صحرائے گوبی

B

صحرائے تھر

C

صحرائے صحارا

D

دشت لوط

صحرائے صحارا

Q.24

دنیا کا سب سے قدیم دار الحکومت کس اسلامی ملک کا ہے؟
A

انقرہ-ترکی

B

قاہرہ-مصر

C

بغداد-عراق

D

دمشق-شام

دمشق-شام

Q.25

دنیا کا قدیم ترین قصبہ کس اسلامی ملک کا ہے؟
A

افغانستان

B

اردن

C

ازبکستان

D

شام

اردن

Q.26

دنیا کے مشہور عجائبات میں شامل بابل کا باغ کس اسلامی ملک میں واقع ہے؟
A

اردن

B

شام

C

عراق

D

فلسطین

عراق

Q.27

دنیا میں تیل برآمد کرنے والا بڑا ملک ہے؟
A

کویت

B

عراق

C

سعودی عرب

D

ایران

سعودی عرب

Q.28

دوسری اسلامی سربراہی کانفرنس کس سن میں منعقد ہوئی؟
A

1971ء

B

1972ء

C

1973ء

D

1974ء

1974ء

Q.29

رابطہ عالم اسلامی کا صدردفتر مکہ مکرمہ میں ہے، بتائیے یہ تنظیم کب قائم کی گئی؟
A

مئی1962ء

B

جون1963ء

C

اپریل 1964ء

D

مئی1965ء

مئی1962ء

Q.30

رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک ہے؟
A

انڈونیشیا

B

الجیریا

C

ترکی

D

پاکستان

انڈونیشیا

Q.31

رقبہ کے لحاظ سے سب سے چھوٹا اسلامی ملک کونسا ہے؟
A

قطر

B

مالدیپ

C

کویت

D

جبوتی

مالدیپ

Q.32

سب سے زیادہ تانبا، پارہ، کوئلہ کس اسلامی ملک میں ہے؟
A

ایران

B

ترکی

C

مصر

D

کویت

ترکی

Q.33

سعودیہ،کویت،فلسطین کس بر اعظم میں واقع ہیں؟
A

یورپ

B

افریقہ

C

جنوبی امریکہ

D

ایشیا

ایشیا

Q.34

سمر قند کس اسلامی ملک کا شہر ہے؟
A

ایران

B

ازبکستان

C

آذر بائیجان

D

افغانستان

ازبکستان

Q.35

سوڈان میں نیل کے مغربی علاقہ میں کونسا صحراءواقع ہے؟
A

صحرائے چاڈ

B

صحرائےلیبیا

C

صحرائے صحارا

D

صحرائے نیل

صحرائےلیبیا

Q.36

سویت یونین کا زوال کے مصنف ہیں؟
A

ابو الحسن ندوی

B

ثروت صولت

C

عطاء الرحمن

D

خلیل احمد

عطاء الرحمن

Q.37

عراق کے دار الحکومت کا نام ہے؟
A

قاہرہ

B

بغداد

C

بیروت

D

دوحہ

بغداد

Q.38

عروج وزوال کا الہی نظام کس کی تالیف ہے؟
A

شبلی نعمانی

B

مفتی شفیع

C

تقی امینی

D

ابو الحسن ندوی

تقی امینی

Q.39

قطر کا دار الحکومت ہے؟
A

ریاض

B

مسقط

C

خرطوم

D

دوحہ

دوحہ

Q.40

کوالالمپور کس اسلامی ملک کا دار الحکومت ہے؟
A

مراکش

B

ملائیشیا

C

ترکی

D

ایران

ملائیشیا

Q.41

کوہ اطلس کس ملک میں واقع ہے؟
A

الجزائر

B

مراکش

C

مالدیپ

D

مصر

مراکش

Q.42

گندم کا گھر کس صوبے کو کہاجاتا ہے؟
A

پنجاب

B

سندھ

C

بلوچستان

D

سرحد

سندھ

Q.43

گیس سب سے زیادہ کس اسلامی ملک سے نکلتی ہے؟
A

ایران

B

ترکی

C

مصر

D

عراق

ایران

Q.44

متحدہ عرب امارات کے دار الحکومت کا نام ہے؟
A

دبئی

B

قاہرہ

C

مسقط

D

ابو ظہبی

ابو ظہبی

Q.45

متحدہ عرب عمارات کتنی ریاستوں پر مشتمل ہے؟
A

5

B

6

C

7

D

8

7

Q.46

مزار شریف کس اسلامی ملک کا شہر ہے؟
A

ایران

B

افغانستان

C

شام

D

مصر

افغانستان

Q.47

مسلم عرب ممالک نے تیل کو بطورہتھیار کب استعمال کیا؟
A

1974ء

B

1975ء

C

1976ء

D

1977ء

1974ء

Q.48

مسلمانوں کا روشن مستقبل کے مولف ہیں؟
A

ارسلان شکیب

B

شبلی نعمانی

C

طفیل احمد

D

ابو الحسن ندوی

طفیل احمد

Q.49

مشرقی یورپ کے واحد اسلامی ملک کا نام ہے؟
A

سوڈان

B

ترکی

C

البانیہ

D

قبرص

البانیہ

Q.50

معجم البلدان کس کی تصنیف ہے؟
A

یعقوب الکندی

B

یاقوت الحموی

C

المسعودی

D

ابن حجر عسقلانی

یاقوت الحموی

Q.51

معدنی نمک کی سب سے بڑی کان کس اسلامی ملک میں ہے؟
A

ترکی

B

یمن

C

پاکستان

D

ملائیشیا

پاکستان

Q.52

معلم اول ارسطو کو کہا جاتا ہے، بتائیے معلم ثانی کسے کہتے ہیں؟
A

الفارابی

B

الرازی

C

امام غزالی

D

الکندی

الفارابی

Q.53

ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ کس کی تالیف ہے؟
A

محمد قطب

B

ثروت صولت

C

ابو الحسن ندوی

D

مودودیؒ

ثروت صولت

Q.54

موساد کس اسلامی ملک کی خفیہ ایجنسی ہے؟
A

بھارت

B

شام

C

اسرائیل

D

انڈیا

اسرائیل

Q.55

مولانا شوکت علی کس تحریک کے قائد تھے؟
A

فرائضی تحریک

B

تحریک علی گڑھ

C

تحریک مجاہدین

D

تحریک خلافت

تحریک خلافت

Q.56

نہر سویز کہاں واقع ہے؟
A

مصر

B

ایران

C

عراق

D

ترکی

مصر

Q.57

ہلاکو خان اور چنگیز خان کے درمیان کیا رشتہ تھا؟
A

دادا/پوتا

B

باب/بیٹا

C

ماموں/بھانجا

D

چچا/بھتیجا

دادا/پوتا

Q.58

ہواباز خاتون شوکت بلقیس خانم کس ملک کی پہلی خاتون ہوا باز ہیں؟
A

پاکستان

B

ترکی

C

مصر

D

قطر

ترکی

Q.59

1993ء میں اوسلو معاہدہ کن ممالک کے درمیان ہوا؟
A

ترکی اور مصر

B

روس اور افغانستان

C

فلسطین اور اسرائیل

D

مصر اورکویت

فلسطین اور اسرائیل

Q.60

History of the Arabs کے مصنف ہیں؟
A

گولڈ زیہر

B

سپرنگر

C

فلپ کے ہٹی

D

جارج سارٹن

فلپ کے ہٹی

Q.61

Orientalism کس کی تصنیف ہے؟
A

ایڈورڈ سعید

B

زاہدہ شبنم

C

کیرن آرم

D

سید امیر علی

ایڈورڈ سعید

Q.62

PETRA کس ملک کی نیوز ایجنسی ہے؟
A

لیبیا

B

پاکستان

C

اردن

D

مصر

اردن

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.