Hadith MCQs

حدیث و علوم الحدیث

حدیث وعلوم الحدیث سے متعلقہ کثیر الانتخابی سوالات اور ان کے جوابات (ممکنہ آپشن پر کلک کریں۔ درست جواب کی وضاحت سبز رنگ کرتا ہے۔ نیز ذیل میں جواب کی وضاحت بھی سامنے آجائے گی۔

Q. 1

احادیث قدسیہ کی تعداد کتنی ہے؟
A

863

B

963

C

1063

D

1163

863

Q. 2

احادیث کی وہ کتاب کیا کہلاتی ہے جس میں احکام کی احادیث کو فقہی ابواب میں ترتیب دیا گیا ہو؟
A

الجامع

B

السنن

C

المعجم

D

المسند

السنن

Q. 3

اسباب طعن ہیں؟
A

6

B

8

C

10

D

12

10

Q. 4

اسد الغابہ کا موضوع ہے؟
A

احوال صحابہ

B

تاریخ

C

فقہ

D

تفسیر

احوال صحابہ

Q. 5

اصول حدیث پر عجالہ نافعہ کے مصنف ہیں؟
A

شاہ عبد العزیز

B

شاہ ولی اللہ

C

شاہ عبد الحق

D

شاہ عبدالغنی

شاہ عبد العزیز

Q۔ 6

اصول حدیث پر باقاعدہ پہلی کتاب کونسی ہے؟
A

معرفۃ علوم الحدیث

B

قواعدالتحدیث

C

مقدمہ ابن الصلاح

D

المحدث الفاصل

المحدث الفاصل

Q . 7

اضطراب حدیث کی اقسام ہیں؟
A

2

B

3

C

4

D

5

2

Q. 8

امام ابن ماجہؒ کب پیدا ہوئے؟
A

200ھ

B

205ھ

C

209ھ

D

272ھ

209ھ

Q. 9

امام احمد بن حنبلؒ کہاں دفن ہوئے؟
A

مصر

B

بغداد

C

مدینہ

D

شام

بغداد

Q. 10

امام دار الہجرۃ کس کا لقب ہے؟
A

امام شافعیؒ

B

امام مالکؒ

C

امام ابو حنیفہؒ

D

امام اوزاعیؒ

امام مالکؒ

Q. 11

امام مسلم ؒ کا سن وفات ہے؟
A

256ھ

B

261ھ

C

273ھ

D

303ھ

261ھ

Q. 12

امام نوویؒ کی کتاب التقریب کی شرح ہے؟
A

تدریب الراوی

B

فتح المغیث

C

نخبۃ الفکر

D

مقدمہ ابن الصلاح

تدریب الراوی

Q. 13

انکار حدیث کے رد میں لکھی جانے والی کتاب آئینہ پرویزیت کے مصنف ہیں؟
A

عبد الرحمن کیلانیؒ

B

غلام احمد پرویزؒ

C

فواد عبد الباقیؒ

D

مولانا مودودیؒ

عبد الرحمن کیلانیؒ

Q. 14

ایسی روایت جس میں دونوں ساتھیوں کا آپس میں روایت کرنا پایاجائے ،کہلاتی ہے؟
A

روایت القران

B

روایت المدبج

C

حدیث مسلسل

D

روایت الاقران

روایت المدبج

Q. 15

ایک شخص کسی چیز کے خریدنے کا ارادہ نہ کرے لیکن اس کا مقصد کسی دوسرے گاہک کو پھنسانا ہو تو اس بیع کو کہتے ہیں؟
A

نجش

B

مصراۃ

C

مزابنہ

D

محاقلہ

نجش

Q. 16

پہلا شخص جس نے اسناد حدیث میں تفتیش شروع کی؟
A

امام حاکم

B

امام شعبیؒ

C

امام ابن سیرین

D

امام اوزاعیؒ

امام شعبیؒ

Q. 18

تثاوب کا معنی ہے؟
A

چھینک

B

اونگھ

C

بے ہوشی

D

جمائی

جمائی

Q. 19

تجرید اسماء الصحابہ تصنیف ہے؟
A

امام مزیؒ

B

امام ذہبیؒ

C

ابن عبد البرؒ

D

ابن جوزیؒ

امام ذہبیؒ

Q. 20

تحفۃ الاحوذی کس مجموعہ حدیث کی شرح ہے؟
A

سنن نسائی

B

سنن ترمذی

C

سنن ابن ماجہ

D

صحیح بخاری

سنن ترمذی

Q, 21

تدوین حدیث کے مولف ہیں؟
A

مصطفی سبائی

B

مولانا مودودیؒ

C

مناظر احسن گیلانی

D

شاہ ولی اللہ

مناظر احسن گیلانی

Q. 22

جامع کس کی تصنیف ہے؟
A

امام ابو حنیفہؒ

B

امام سفیان ثوریؒ

C

امام مالکؒ

D

امام شافعیؒ

امام سفیان ثوریؒ

Q.23

جب دو ساتھی ایک دوسرے سے روایت کریں تو اسے کہتے ہیں؟
A

روایت الاقران

B

سابق ولاحق

C

مدبج

D

روایت مساواۃ

مدبج

Q. 24

جب غیر ثقہ راوی ایک ثقہ راوی کے خلاف بیان کرے تو روایت کہلاتی ہے؟
A

منکر

B

شاذ

C

موضوع

D

معلل

منکر

Q. 25

جبل رحمت کہاں واقع ہے؟
A

عرفات

B

منی

C

صفا ومروہ

D

مزدلفہ

Explanation:

عرفات

Q. 26

جس حدیث کا راوی وہم کی بناء پر روایت کرے اس کی حدیث کو کیا کہتے ہیں؟
A

متروک

B

معلل

C

منکر

D

مرسل

معلل

Q. 27

جس حدیث کی ابتداء سے ایک راوی حذف ہو کہلاتی ہے؟
A

معلق

B

معضل

C

مرسل

D

منکر

معلق

Q. 28

جس حدیث کی سند میں مسلسل دو راوی ساقط ہو جائیں،وہ کہلاتی ہے؟
A

معلق

B

مرسل

C

معضل

D

منقطع

معضل

Q. 29

جس کتاب میں مصنف نے کسی دوسری کتاب کی ترک کردہ احادیث کو جمع کیا ہو اسے کیا کہتے ہیں؟
A

المتروک

B

المستدرک

C

المستخرج

D

المصنف

المستدرک

Q. 30

جو ضعیف روایت متعدد طرق سے منقول ہو کہلاتی ہے؟
A

عزیز

B

شاذ

C

حسن لذاتہ

D

منکر

حسن لذاتہ

Q. 30

حافظ ابن حجر عسقلانیؒ کی سن وفات ہے؟
A

850ھ

B

852ھ

C

854ھ

D

856ھ

852ھ

Q. 31

حافظ مغرب کس کا لقب ہے؟
A

ابن عبد البرؒ

B

ابن حجرؒ

C

ابن تیمیہؒ

D

خطیب بغدادیؒ

ابن عبد البرؒ

Q. 32

حج کی کتنی اقسام ہیں؟
A

1

B

2

C

3

D

4

3

Q. 33

حدیث جبرائیل کاموضوع کیا ہے؟
A

عبادات

B

ایمانیات

C

معیشت

D

معاشرت

ایمانیات

Q. 34

حدیث جبرائیل میں کتنے سوالات پوچھے گئے؟
A

2

B

3

C

4

D

5

4

Q. 35

حدیث جبرائیل میں نبی کریم ؐ نے علامات قیامت کتنی بیان کی ہیں؟
A

2

B

3

C

4

D

5

2

Q. 36

حدیث کی جس کتاب میں ہر راوی کی روایات ایک جگہ جمع کر دی جائیں وہ کہلاتی ہے؟
A

امع

B

مسند

C

سنن

D

معجم

مسند

Q. 38

حدیث میں سمسار سے مراد ہے؟
A

دوکاندار

B

دلال

C

بولی لگانے والا

D

خریدار

دلال

Q. 39

حدیث میں ہے کہ اقتلوا الاسودین اس سے کیا مراد ہے؟
A

سانپ اور بچھو

B

سانپ اورکتا

C

بھڑاور سانپ

D

کتااوربچھو

سانپ اور بچھو

Q. 40

حضرت ابو سعید خدریؓ کی روایات کی تعداد ہے؟
A

5374

B

2210

C

1660

D

1170

1170

Q. 40

حضرت جابر بن عبد اللہ ؓکے صحیفے میں احکام تھے؟
A

جزیہ کے متعلق

B

قصاص ودیت

C

حج کے متعلق

D

زکوۃ کے متعلق

حج کے متعلق

Q. 41

حضرت حسن وحسین ؓ کو کہا جاتا ہے؟
A

شیخین

B

سبطین

C

صدیقین

D

ثقلین

Explanation:

سبطین

Q. 42

حضرت عائشہؓ کی مرویات کی تعداد ہے؟
A

1630

B

2210

C

2286

D

5374

2210

Q. 43

حضرت عبد اللہ بن عباس ؓکی مرویات ہیں؟
A

1660

B

2230

C

1600

D

1650

1660

Q. 44

حضرت علیؓ کی بیان کردہ روایات کی تعداد ہے؟
A

150

B

500

C

146

D

586

586

Q. 45

حفاظت حدیث کے مولف کا نام ہے؟
A

مناظر احسن گیلانیؒ

B

ڈاکٹر خالد علویؒ

C

مولانا تقی عثمانیؒ

D

عبدالروف ظفرؒ

ڈاکٹر خالد علویؒ

Q. 46

خبر متواتر کی کتنی اقسام ہیں؟
A

2

B

3

C

4

D

5

2

Q. 47

خبر مقبول کی کتنی اقسام ہیں؟
A

2

B

3

C

4

D

5

4

Q. 48

خبرمردود کی اقسام میں معلق ، مرسل اور معضل کے علاوہ چوتھی قسم کونسی ہے؟
A

منقطع

B

متروک

C

متہم بالکذب

D

شاذ

منقطع

Q. 49

درخت پر لگے پھل کی درخت سے اترے پھل کے ساتھ خریدو فروخت کہلاتی ہے؟
A

محاقلہ

B

مخابرہ

C

بیع السلم

D

مزابنہ

مزابنہ

Q. 50

دوسری صدی ہجری کی وہ کونسی کتاب ہے جس کو بہت شہرت حاصل ہوئی؟
A

الموطا

B

المسند

C

سنن ترمذی

D

صحیح بخاری

الموطا

Q. 51

ڈاکٹر حمید اللہ کی سن وفات ہے؟
A

2001ء

B

2002ء

C

2004ء

D

2003ء

2002ء

Q. 52

راوی السنۃ ومحدث الصحابۃ کس کا لقب ہے؟
A

ابو ہریرہؓ

B

ابن مسعودؓ

C

ابن عباسؓ

D

انس بن مالکؓ

ابو ہریرہؓ

Q. 53

راویوں کے نام/لقب،کنیت/نسب خط میں متفق ہوں اور تلفظ میں فرق ہو تو اسے کہتے ہیں؟
A

مدبج

B

السابق ولاحق

C

الموتلف والمختلف

D

المتفق والمفترق

الموتلف والمختلف

Q. 54

سال میں کتنے دن ایسے ہیں جس میں روزہ رکھنے کی ممانعت ہے؟
A

3

B

4

C

5

D

6

5

Q. 55

سب سے پہلے کس تابعی نے باقاعدہ حدیث کو جمع کرنے کا آغاز کیا ؟
A

ابن مسیبؒ

B

امام مکحولؒ

C

ابن شہاب زہریؒ

D

امام شعبیؒ

ابن شہاب زہریؒ

Q .56

سنت کی آئینی حیثیت کس کی تصنیف ہے؟
A

مولانا شبلی نعمانیؒ

B

مولانا مودودیؒ

C

ابو الحسن علی ندویؒ

D

امین احسن اصلاحیؒ

مولانا مودودیؒ

Q. 57

سند کے عیب کو چھپانا اور حسن کا ظاہر کرنا،کہلاتا ہے؟
A

مرسل

B

مدرج

C

تدلیس

D

مضطرب

تدلیس

Q. 59

سنن ابن ماجہ میں ثلاثی روایات کی تعداد ہے؟
A

3

B

4

C

5

D

6

5

Q. 60

سنن ابی داود کی شرح بذل المجہود کس کی ہے؟
A

خلیل سہارنپوی

B

شمس الحق ڈیانوی

C

عبد الرحمن مبارکپوری حافظ

D

حافظ محمد گوندلوی

خلیل سہارنپوی

Q. 61

شاہ ولی اللہ نے المسوی،المصفی کے نام سے کس حدیث کی کتاب کی شرح لکھی ہے؟
A

سنن نسائی

B

الموطا

C

سنن ترمذی

D

المسند

الموطا

Q.62

شیخ اپنی لکھی ہوئی مرویات کا کوئی مجموعہ طلباء کے حوالے کر دے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
A

کاتبہ

B

مناولہ

C

وجادہ

D

مراسلہ

مناولہ

Question 1

What is the capital of Bangladesh?
A

Rome

B

Dhaka

C

Paris

D

Moscow

Explanation:

Dhaka is the capital city of Bangladesh, in southern Asia. Set beside the Buriganga River, it is at the center of national government, trade and culture. The 17th-century old city was the Mughal capital of Bengal, and many palaces and mosques remain.

Question 1

What is the capital of Bangladesh?
A

Rome

B

Dhaka

C

Paris

D

Moscow

Explanation:

Dhaka is the capital city of Bangladesh, in southern Asia. Set beside the Buriganga River, it is at the center of national government, trade and culture. The 17th-century old city was the Mughal capital of Bengal, and many palaces and mosques remain.

Q. 64

صحاح ستہ کی تدوین کا زمانہ ہے؟صحاح ستہ کی تدوین کا زمانہ
A

خلافت راشدہ

B

خلافت بنو امیہ

C

خلافت بنو عباس

D

خلافت عثمانیہ

خلافت بنو عباس

Q. 65

صحاح ستہ میں سے سب سے زیادہ احکام والی احادیث کس کتاب میں ہیں؟
A

صحیح بخاری

B

صحیح مسلم

C

سنن ابی داود

D

سنن ترمذی

سنن ابی داود

Q. 66

صحاح ستہ میں صحیح بخاری کے علاوہ کس حدیث کی کتاب میں ثلاثیات کی تعدادزیادہ ہے؟
A

صحیح مسلم

B

سنن ابن ماجہؒ

C

سنن نسائی

D

سنن ابی داود

سنن ابن ماجہؒ

Q. 67

صحیح بخاری کی تدوین کتنے سالوں میں مکمل ہوئی؟
A

14سال

B

15سال

C

16سال

D

10سال

16سال

Q. 68

صحیح بخاری کی متکلم فیہ روایات ہیں؟
A

110

B

111

C

112

D

113

110

Q .69

صحیح بخاری میں ثلاثیات کی تعداد کتنی ہے؟
A

20

B

22

C

24

D

25

22

Q .70

صحیح لذاتہ کی کتنی شرائط ہیں؟
A

3

B

4

C

5

D

6

5

Q ..71

صحیح مسلم کے تراجم ابواب کس نے لکھے ہیں؟
A

امام مسلمؒ

B

امام نوویؒ

C

ابن قیم ؒ

D

ابن تیمیہؒ

امام نوویؒ

Q, 72

صحیح مسلم کی شرح فتح الملھم کے شارح ہیں؟
A

انور شاہ کشمیریؒ

B

شبیر احمد عثمانیؒ

C

محمد علی جانبازؒ

D

شمس الحق ڈیانویؒ

شبیر احمد عثمانیؒ

Q. 73

عبد القیس کے وفد کو آپؐ نے کتنی قسم کے برتنوں کے استعمال سے منع فرمایا؟
A

2

B

3

C

4

D

5

4

Q. 74

عطاس سے مراد ہے؟
A

خارش کرنا

B

چھنک لینا

C

جمائی لینا

D

کھانسی کرنا

چھنک لینا

Q. 75

علامہ طاہرالجزائری کی علوم الحدیث پر کتاب ہے؟
A

توجیہ النظر

B

فتح المغیث

C

علوم الحدیث

D

الکفایہ فی علم الروایہ

توجیہ النظر

Q. 76

فقہ جعفریہ کی مشہور کتب حدیث کہلاتی ہیں؟
A

سنن اربعہ

B

اصول اربعہ

C

کتب تسعہ

D

صحاح ستہ

اصول اربعہ

Q. 77

فن حدیث میں انا کس لفظ کا اختصار ہے؟
A

اخبرنا

B

حدثنا

C

قال لنا

D

اولنا

اخبرنا

Q. 78

فن حدیث میں شیخین سے مراد ہے؟
A

ابو بکر وعمرؓ

B

امام بخاری ومسلمؒ

C

امام ابوداودنسائیؒ

D

امام ابو حنیفہ ویوسفؒ

امام بخاری ومسلمؒ

Q. 79

قواعد التحدیث کے مولف ہیں؟
A

جمال الدین قاسمیؒ

B

محمود الطحان

C

خطیب بغدادیؒ

D

ابن حجرعسقلانیؒ

جمال الدین قاسمیؒ

Q. 80

کثیر الروایۃ میں پہلے نمبر پرکونسے صحابی ہیں ؟
A

حضرت ابو ہریرہؓ

B

حضرت انسؓ

C

حضرت عثمانؓ

D

حضرت علیؓ

حضرت ابو ہریرہؓ

Q. 81

کسی حدیث کی دو سندوں میں سے جس سند کے راویوں کی تعداد کم ہو اسے عالی کہتے ہیں اور جس کی زیادہ ہو اسے کیا کہتے ہیں؟
A

نازل

B

مسلسل

C

مساواۃ

D

بدل

نازل

Q. 82

لولاالاسناد لقال من شاء وماشاء قول ہے؟
A

ابن سیرینؒ

B

ابن مبارکؒ

C

حسن بصریؒ

D

سفیان ثوریؒ

ابن مبارکؒ

Q. 83

ما ذھاب العلم الا ذھاب الاسناد قول ہے؟
A

عبداللہ بن مبارکؒ

B

امام اوزاعیؒ

C

یحی بن معینؒ

D

سفیان ثوریؒ

امام اوزاعیؒ

Q. 84

ماں کے پیٹ میں انسانی تخلیق کا تیسرا مرحلہ کونسا ہے؟
A

علقہ

B

مضغہ

C

عظمہ

D

نطفہ

مضغہ

Q. 85

متن حدیث میں موجود ایسے مشکل الفاظ کو کیا کہتے ہیں جو قلیل الاستعمال ہوں؟
A

غریب الحدیث

B

مشکل الحدیث

C

درایت الحدیث

D

اعجاز الحدیث

غریب الحدیث

Q. 86

متن یا سند میں تقدیم یا تاخیر واقع ہو جائے تو حدیث کہلاتی ہے؟
A

مدلس

B

مدرج

C

مضطرب

D

مقلوب

مقلوب

Q. 87

متہم بالکذب راوی کی روایت کہلاتی ہے؟
A

متروک

B

منکر

C

موضوع

D

شاذ

متروک

Q. 88

متواتر حدیث کی کتنی شرائط ہیں؟
A

2

B

3

C

4

D

5

4

Q. 89

مخابرہ سے کیا مراد ہے؟
A

پکے پھلوں کی بیع

B

مزارعت

C

بیعانہ پر بیع

D

کچے پھلوں کی بیع

مزارعت

Q. 90

مرسل وہ حدیث ہے جس میں ساقط ہو۔
A

صحابی

B

تابعی

C

تبع تابعی

D

صاحب کتاب

صحابی

Q, 91

مستشرقین کی جماعت نے حدیث کی خدمت میں کونسا مشہور کام کیا ہے؟
A

الاطراف

B

المعاجم

C

معجم المفہرس

D

مشکوۃ

معجم المفہرس

Q. 92

مشکوۃ المصابیح کا انگلش ترجمہ کس نے کیا؟
A

مارٹن

B

رابسن

C

لارڈ میکالے

D

اسپرنگر

رابسن

Q. 93

مشہورراوی حدیث حضرت ابو ہریرہؓ کا قبیلہ ہے؟
A

بنو ہاشم

B

بنو مخزوم

C

بنو ہذیل

D

دوس

دوس

Q. 94

موطا میں احادیث کی تعداد ہے؟
A

1720

B

1730

C

1750

D

1820

1720

Q. 95

میزان الاعتدال تالیف ہے؟
A

ابن حجرؒ

B

علامہ ذہبیؒ

C

عبد الغنی مقدسیؒ

D

یوسف المزیؒ

علامہ ذہبیؒ

Q. 96

نبی کریم ؐنے الحرب خدعۃ کے الفاظ کس غزوہ کے موقع پر ارشاد فرمائے؟
A

غزوہ حنین

B

غزوہ خیبر

C

غزوہ احزاب

D

غزوہ احد

غزوہ احزاب

Q. 97

نماز خسوف کس وقت پڑھی جاتی ہے؟
A

سورج گرہن

B

چاند گرہن

C

خوف کے وقت

D

بارش

چاند گرہن

Q. 98

وہ حدیث جس کے خلاف کوئی اور حدیث نہ ہو کیا کہلاتی ہے؟
A

محفوظ

B

محکم

C

مرفوع

D

موقوف

محکم

Q. 99

وہ کتاب جس میں احادیث شیوخ کو مد نظر رکھ کر ترتیب دی جائے ،کہلاتی ہے؟
A

مستخرج

B

مستدرک

C

معجم

D

مصنف

معجم

Q. 100

وہ کتاب جس میں کسی مصنف نے دوسری کتاب کی احادیث کو اپنی اسانید سے جمع کیا ہو،کیا کہلاتی ہے؟
A

مستخرج

B

مسند

C

معجم

D

مستدرک

مستخرج

Q. 101

وہ کتاب جس میں محدث نے احادیث کو آٹھ عنوانات کا لحاظ رکھ کر مرتب کیا ہو،وہ کہلاتی ہے؟
A

مسند

B

جامع

C

سنن

D

معجم

جامع

Q. 102

کس کا پی ایچ ڈی کا تھیسز ہے؟ Studies in Early Hadith Literature
A

ڈاکٹر حمید اللہ

B

محمود احمد غازیؒ

C

ضیاء الرحمن اعظمیؒ

D

مصطفی اعظمیؒ

مصطفی اعظمیؒ