Hadith Test

Hadith

1 / 100

1. سنت کی آئینی حیثیت کس کی تصنیف ہے؟

2 / 100

2. جب غیر ثقہ راوی ایک ثقہ راوی کے خلاف بیان کرے تو روایت کہلاتی ہے؟

3 / 100

3. قواعد التحدیث کے مولف ہیں؟

4 / 100

4. تدوین حدیث کے مولف ہیں؟

5 / 100

5. جب دو ساتھی ایک دوسرے سے روایت کریں تو اسے کہتے ہیں؟

6 / 100

6. تجرید اسماء الصحابہ تصنیف ہے؟

7 / 100

7. جس کتاب میں احکام کی احادیث کو فقہی ابواب میں ترتیب دیا گیا ہو، اسے کہتے ہیں؟

8 / 100

8. ما ذھاب العلم الا ذھاب الاسناد قول ہے؟

9 / 100

9. نماز خسوف کس وقت پڑھی جاتی ہے؟

10 / 100

10. راوی السنۃ ومحدث الصحابۃ کس کا لقب ہے؟

11 / 100

11. مرسل وہ حدیث ہے جس میں ساقط ہو۔

12 / 100

12. متن یا سند میں تقدیم یا تاخیر واقع ہو جائے تو حدیث کہلاتی ہے؟

13 / 100

13. وہ حدیث جس کے خلاف کوئی اور حدیث نہ ہو کیا کہلاتی ہے؟

14 / 100

14. اضطراب حدیث کی اقسام ہیں؟

15 / 100

15. ماں کے پیٹ میں انسانی تخلیق کا تیسرا مرحلہ کونسا ہے؟

16 / 100

16. خبر مقبول کی کتنی اقسام ہیں؟

17 / 100

17. تثاوب کا معنی ہے؟

18 / 100

18. متن حدیث میں موجود ایسے مشکل الفاظ کو کیا کہتے ہیں جو قلیل الاستعمال ہوں؟

19 / 100

19. ایک شخص کسی چیز کے خریدنے کا ارادہ نہ کرے لیکن اس کا مقصد کسی دوسرے گاہک کو پھنسانا ہو تو اس بیع کو کہتے ہیں؟

20 / 100

20. سند کے عیب کو چھپانا اور حسن کا ظاہر کرنا،کہلاتا ہے؟

21 / 100

21. ڈاکٹر حمید اللہ کی سن وفات ہے؟

22 / 100

22. امام ابن ماجہؒ کب پیدا ہوئے؟

23 / 100

23. وہ کتاب جس میں محدث نے احادیث کو آٹھ عنوانات کا لحاظ رکھ کر مرتب کیا ہو،وہ کہلاتی ہے؟

24 / 100

24. ایسی روایت جس میں دونوں ساتھیوں کا آپس میں روایت کرنا پایاجائے ،کہلاتی ہے؟

25 / 100

25. اصول حدیث پر باقاعدہ پہلی کتاب کون سی ہے؟

26 / 100

26. حدیث کا معنی ہے؟

27 / 100

27. صحیح بخاری میں ثلاثیات کی تعداد کتنی ہے؟

28 / 100

28. حافظ مغرب کس کا لقب ہے؟

29 / 100

29. شیخ اپنی لکھی ہوئی مرویات کا کوئی مجموعہ طلباء کے حوالے کر دے تو اسے کیا کہتے ہیں؟

30 / 100

30. جو ضعیف روایت متعدد طرق سے منقول ہو کہلاتی ہے؟

31 / 100

31. صحیح مسلم کے تراجم ابواب کس نے لکھے ہیں؟

32 / 100

32. Studies in Early Hadith Literature

کس کا پی ایچ ڈی کا تھیسز ہے؟

33 / 100

33. حدیث میں سمسار سے مراد ہے؟

34 / 100

34. حضرت جابر بن عبد اللہ ؓکے صحیفے میں احکام تھے؟

35 / 100

35. حضرت حسن وحسین ؓ کو کہا جاتا ہے؟

36 / 100

36. صحاح ستہ کی تدوین کا زمانہ ہے؟

37 / 100

37. متہم بالکذب راوی کی روایت کہلاتی ہے؟

38 / 100

38. متواتر حدیث کی کتنی شرائط ہیں؟

39 / 100

39. حضرت علیؓ کی بیان کردہ روایات کی تعداد ہے؟

40 / 100

40. حدیث کی جس کتاب میں ہر راوی کی روایات ایک جگہ جمع کر دی جائیں وہ کہلاتی ہے؟

41 / 100

41. حدیث جبرائیل کاموضوع کیا ہے؟

42 / 100

42. مخابرہ سے کیا مراد ہے؟

43 / 100

43. لولاالاسناد لقال من شاء وماشاء قول ہے؟

44 / 100

44. حضرت ابو سعید خدریؓ کی روایات کی تعداد ہے

45 / 100

45. حدیث جبرائیل میں کتنے سوالات پوچھے گئے؟

46 / 100

46. اصول حدیث پر رسالہ عجالہ نافعہ کے مصنف ہیں؟

47 / 100

47. امام دار الہجرۃ کس کا لقب ہے؟

48 / 100

48. جبل رحمت کہاں واقع ہے؟

49 / 100

49. عطاس سے مراد ہے؟

50 / 100

50. جس حدیث کی ابتداء سے ایک راوی حذف ہو کہلاتی ہے؟

51 / 100

51. صحیح لذاتہ کی کتنی شرائط ہیں؟

52 / 100

52. وہ کتاب جس میں کسی مصنف نے دوسری کتاب کی احادیث کو اپنی اسانید سے جمع کیا ہو،کیا کہلاتی ہے؟

53 / 100

53. امام نوویؒ کی کتاب التقریب کی شرح ہے؟

54 / 100

54. صحاح ستہ میں صحیح بخاری کے علاوہ کس حدیث کی کتاب میں ثلاثیات کی تعدادزیادہ ہے؟

55 / 100

55. حج کی کتنی اقسام ہیں؟

56 / 100

56. صحیح بخاری کی متکلم فیہ روایات ہیں؟

57 / 100

57. پہلا شخص جس نے اسناد حدیث میں تفتیش شروع کی؟

58 / 100

58. راویوں کے نام/لقب،کنیت/نسب خط میں متفق ہوں اور تلفظ میں فرق ہو تو اسے کہتے ہیں؟

59 / 100

59. خبرمردود کی اقسام میں معلق ، مرسل اور معضل کے علاوہ چوتھی قسم کونسی ہے؟

60 / 100

60. امام احمد بن حنبلؒ کہاں دفن ہوئے؟

61 / 100

61. عبد القیس کے وفد کو آپؐ نے کتنی قسم کے برتنوں کے استعمال سے منع فرمایا؟

62 / 100

62. اسد الغابہ کا موضوع ہے؟

63 / 100

63. کسی حدیث کی دو سندوں میں سے جس سند کے راویوں کی تعداد کم ہو اسے عالی کہتے ہیں اور جس کی زیادہ ہو اسے کیا کہتے ہیں؟

64 / 100

64. شاہ ولی اللہ نے المسوی،المصفی کے نام سے کس حدیث کی کتاب کی شرح لکھی ہے؟

65 / 100

65. فن حدیث میں شیخین سے مراد ہے؟

66 / 100

66. دوسری صدی ہجری کی وہ کونسی کتاب ہے جس کو بہت شہرت حاصل ہوئی؟

67 / 100

67. مستشرقین کی جماعت نے حدیث کی خدمت میں کونسا مشہور کام کیا ہے؟

68 / 100

68. سنن ابن ماجہ میں ثلاثی روایات کی تعداد ہے؟

69 / 100

69. حافظ ابن حجر عسقلانیؒ کی سن وفات ہے؟

70 / 100

70. صحیح بخاری کی تدوین کتنے سالوں میں مکمل ہوئی؟

71 / 100

71. کثیر الروایۃ میں پہلے نمبر پرکونسے صحابی ہیں ؟

72 / 100

72. سال میں کتنے دن ایسے ہیں جس میں روزہ رکھنے کی ممانعت ہے؟

73 / 100

73. حفاظت حدیث کے مولف کا نام ہے؟

74 / 100

74. اسباب طعن ہیں؟

75 / 100

75. امام مسلم ؒ کا سن وفات ہے؟

76 / 100

76. صحیح مسلم کی شرح فتح الملھم کے شارح ہیں؟

77 / 100

77. میزان الاعتدال تالیف ہے؟

78 / 100

78. سب سے پہلے کس تابعی نے باقاعدہ حدیث کو جمع کرنے کا آغاز کیا ؟

79 / 100

79. سنن ابی داود کی شرح بذل المجہود کس کی ہے؟

80 / 100

80. حضرت عبد اللہ بن عباس ؓکی مرویات ہیں؟

81 / 100

81. جامع کس کی تصنیف ہے؟

82 / 100

82. حدیث میں ہے کہ اقتلوا الاسودین اس سے کیا مراد ہے؟

83 / 100

83. مشکوۃ المصابیح کا انگلش ترجمہ کس نے کیا؟

84 / 100

84. فقہ جعفریہ کی مشہور کتب حدیث کہلاتی ہیں؟

85 / 100

85. درخت پر لگے پھل کی درخت سے اترے پھل کے ساتھ خریدو فروخت کہلاتی ہے؟

86 / 100

86. وہ کتاب جس میں احادیث شیوخ کو مد نظر رکھ کر ترتیب دی جائے ،کہلاتی ہے؟

87 / 100

87. حضرت عائشہؓ کی مرویات کی تعداد ہے؟

88 / 100

88. خبر متواتر کی کتنی اقسام ہیں؟

89 / 100

89. حدیث جبرائیل میں نبی کریم ؐ نے علامات قیامت کتنی بیان کی ہیں؟

90 / 100

90. علامہ طاہرالجزائری کی علوم الحدیث پر کتاب ہے؟

91 / 100

91. موطا میں احادیث کی تعداد ہے؟

92 / 100

92. جس کتاب میں مصنف نے کسی دوسری کتاب کی ترک کردہ احادیث کو جمع کیا ہو اسے کیا کہتے ہیں؟

93 / 100

93. صحاح ستہ میں سے سب سے زیادہ احکام والی احادیث کس کتاب میں ہیں؟

94 / 100

94. مشہورراوی حدیث حضرت ابو ہریرہؓ کا قبیلہ ہے؟

95 / 100

95. جس حدیث کی سند میں مسلسل دو راوی ساقط ہو جائیں،وہ کہلاتی ہے؟

96 / 100

96. انکار حدیث کے رد میں لکھی جانے والی کتاب آئینہ پرویزیت کے مصنف ہیں؟

97 / 100

97. نبی کریم ؐنے الحرب خدعۃ کے الفاظ کس غزوہ کے موقع پر ارشاد فرمائے؟

98 / 100

98. تحفۃ الاحوذی کس مجموعہ حدیث کی شرح ہے؟

99 / 100

99. جس حدیث کا راوی وہم کی بناء پر روایت کرے اس کی حدیث کو کیا کہتے ہیں؟

100 / 100

100. فن حدیث میں انا کس لفظ کا اختصار ہے؟

Your score is

The average score is 52%

0%