تاریخ اسلام (نصاب ایم اے اسلامیات)
اسلام کی روشنی میں مطالعہ تاریخ کے مقاصد، تاریخ نگاری کے اصول اور مسلمان۔
حضرت محمدؐ اور سر زمین عرب
یہ حصہ سیرت النبی ﷺ کے سیکشن میں ملاحظہ کریں۔
خلفائے راشدین/عہد خلافت راشدہ
خلافت راشدہ کے مذہبی اور سماجی کارہائے نمایاں، فتوحات اور اسلام کے جدید سماجی اور اخلاقی نظام کا ظہور، جاہلانہ نظام کی
تبدیلی میں اسلام کا غالب کردار،خلفائے راشدین (حضرت ابوبکر صدیقؓ، حضرت عمر فاروقؓ،حضرت عثمانؓ، حضرت علیؓ) کے حالات زندگی، کردار، پالیسیاں اور کارہائے نمایاں۔
عہد بنو امیہ اور عہد بنو عباس
عہد بنو امیہ اور عہد بنو عباس کی علمی، ادبی اور تمدنی ترقی، اس دور کے فرقے، سیاسی زوال کے اسباب و اثرات،صلیبی جنگیں، اسباب، واقعات اور نتائج، صلاح الدین ایوبی،تا تاری حملے اور سقوط بغداد۔
مسلمان اور برصغیر پاک و ہند
اسلام کی آمد
مختلف ذرائع:صوفیاء، علماء، تجار، سپہ سالار۔
برصغیر میں مسلمانوں کے نمایاں کارنامے
سلاطین دہلی اور مغل حکمران، نظام حکومت، علمی و تہذیبی اور ثقافتی کارنامے، نظام عدل، مذہبی حکمت عملی، سماجی زندگی پر اثرات
و نتائج۔
برطانوی عہد حکومت
مغلیہ دور کے بعد ہندوستان میں چھوٹی چھوٹی خود مختار حکومتوں کا قیام، مسلمانوں کی باہمی آویزش، انگریزوں کی سازشیں،انگریزوں
کی آمد، مقاصد، اقدامات، اور اثرات و نتائج۔
مشہور علمی، مذہبی اور سیاسی تحریکیں اور ادارے طریق کار اور اثرات و نتائج)جنگِ آزادی، تحریک مجاہدین، تحریک علی گڑھ، تحریک خلافت، ندوۃ العلماء، دار العلوم دیوبند، انجمن حمایت اسلام، جامعہ ملیہ دہلی
نامور شخصیات اور ان کے کارنامے
مجدد الف ثانی، اورنگ زیب عالمگیر، ٹیپو سلطان، شاہ ولی اللہ،سر سید احمد خان،مولانا ظفر علی خان، علامہ محمد اقبال، محمد جناح، مولانا محمد علی جوہر، سید ابو الاعلیٰ مودودی۔
تاریخ پاکستان
تحریک پاکستان میں علماء و مشائخ کا کردار۔ دو قومی نظریہ، قرار داد مقاصد، اہم سیاسی ادوار، سقوطِ مشرقی پاکستان، نفاذ اسلام کی کوششوں کا جائزہ۔ 1977ء یا 1988ء نفاذ اسلام کی کوششوں کا جائزہ۔ اس سلسلے میں حائل رکاوٹیں اور سیکولر طبقے کا کردار۔
مجوزہ کتب
الطبقات الکبریٰ ازابن سعد، تاریخ الرسل والملوک از ابن جریر طبری، السیرۃ النبویہ ازابن ہشام، البدایۃ والنھایۃ ازابن کثیر،الکامل فی التاریخ ازابن اثیر، الرحیق المختوم ازصفی الرحمان مبارک پوری،اسوہ حسنہ ازمحمد ظفیر الدین، عہد نبویؐ کے میدان جنگ از برگیڈئیرگلزار احمد، حیات رسوم حامی ازخالد مسعود، عہد نبوی ؐ میں نظام حکمرانی ازڈاکٹرمحمد حمید اللہ، رسول اللہؐ کی سیاسی زندگی ازڈاکٹرمحمد حمید اللہ، خلق عظیم ازڈاکٹرخالد علوی،حضرت معاویہؓ اور تاریخی حقائق از محمد تقی عثمانی، سیر الصحابہ ازدار المصنفین اعظم گڑھ،سیرت النبیؐ ازشبلی نعمانی و سید سلیمان ندوی، محاضرات سیرت از ڈاکٹرمحمود احمد غازی، تاریخ اسلام از معین الدین ندوی، روح اسلام (اردو ترجمہ) ازسید امیر علی،تاریخ اسلام ازاکبر شاہ نجیب آبادی، تاریخ الاسلام السیاسی (اردو ترجمہ مسلمانوں کی سیاسی تاریخ) از ڈاکٹرحسن ابراہیم حسن، النظم الاسلامیہ( اردو ترجمہ مسلمانوں کا نظام مملکت )ازڈاکٹرحسن ابراہیم حسن،انسان کامل ازڈاکٹرخالد علوی، حیاۃ محمد صلعم از محمد حسین ہیکل، ابوبکر صدیق از محمد حسین ہیکل، عمر فاروق اعظم از محمد حسین ہیکل، دنیائے عرب نجلا عز الدین، سیرت الرسول ازسیدنواب علی، ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ ازثروت صولت، ضیاء النبی ازپیر محمد کرم شاہ الازہری،سپین کے مسلمانوں کی سیاسی تاریخ ازامام دین، دولتِ عثمانیہ از عزیرمحمد،برعظیم پاک و ہند کی ملت اسلامیہ ازڈاکٹراشتیاق حسین قریشی، سلطنت دہلی کا نظام حکومت ازڈاکٹراشتیاق حسین قریشی، آب کوثر۔ رود کوثر۔ موج کوثر ازایس۔ایم ۔ اکرام، مسئلہ خلافت ازابو الکلام آزاد، برصغیر میں اسلام کے اولین نقوش ازمحمد اسحٰق بھٹی، فقہائے ہند ازمحمد اسحٰق بھٹی، پاکستان ناگزیر تھا ازسیدحسن ریاض، تاریخ ہندوستان اززکاءاللہ دہلوی، آئینہ حقیقت نماازاکبر شاہ نجیب آبادی، ہندوستان کے مسلمان حکمرانوں کے تمدنی کارنامے از صباح الدین عبدالرحمٰن، کمپنی کی حکومت ازباری علیگ، ہماری قومی جدوجہد ازریاض حسین بٹالوی،تحریک آزادی ہند اور مسلمان ازابو الاعلیٰ مودودی، علماء ہند کا شاندار ماضی ازمحمد میاں، تاریخ نظریہ پاکستان ازسید محمد سلیم، مسلم ثقافت ہندوستان میں از عبدالمجید سالک، مسلمانوں کا عروج و زوال ازسعید اکبر آبادی، قائد اعظم اور ان کے سیاسی رفقاء ازاقبال احمد صدیقی، تعمیر پاکستان اور علمائے ربانی، منشی عبدالرحمن خان۔
History of success by Syed Ameer Ali
Law of Mughal Empire by Jadoo Nath Sarkar
Islam in the sub-continent by N. Merry Shemmel
Islam and the World by Abu-ul-hassan Ali Nadvi
An Atlas of Islamic History by Hazard H. W.
A Short History of Islam by Mahmood. S. F
The Arab world by Najla Izzuddin
The making of Pakistan by Symond
The Life of Muhammad by Abdul Hamid Siddique
Battle fields of the Prophet Muhammad by Dr. Hamidullah.