History & Khilafat MCQs

تاریخِ اسلام اور خلافتِ راشدہ

تاریخِ اسلام اور خلافتِ راشدہ سے متعلقہ کثیر الانتخابی سوالات اور ان کے جوابات (ممکنہ آپشن پر کلک کریں۔ درست جواب کی وضاحت سبز رنگ کرتا ہے۔ نیز ذیل میں جواب کی وضاحت بھی سامنے آجائے گی۔

Q. 1

ابن سباء نے اپنی تحریک کا آغاز کس شہر سے کیا؟
A

کوفہ

B

بصرہ

C

دمشق

D

مکہ

بصرہ

Q.2

اسپین میں مسلم حکومت کے بانی عبد الرحمن الداخل کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟
A

بنو عباس

B

بنو امیہ

C

بنو فاطمہ

D

بنو ہاشم

بنو امیہ

Q.3

ام ایمن کا اصل نام تھا؟
A

برکہ

B

جمیلہ

C

حالہ

D

ثوبیہ

برکہ

Q.4

اہل عرب سردیوں میں تجارت کی غرض سے کس کی طرف سفر کرتے تھے؟
A

یمن

B

شام

C

مصر

D

بحرین

یمن

Q.5

ایران و روم کی کشمکش میں حضرت ابو بکر ؓنے روم کی شکست کی شرط کس کے ساتھ لگائی تھی؟
A

امیہ بن خلف

B

ابی بن خلف

C

حرب بن امیہ

D

ابو جہل

ابی بن خلف

Q.6

آپ ؐ نے آخری نکاح کس ام المومنین سے کیا تھا؟
A

حضرت میمونہؓ

B

حضرت خدیجہ

C

حضرت حفصہؓ

D

حضرت ام سلمہؓ

حضرت میمونہؓ

Q.7

آپ ؐ نے کس سال حکمرانوں کو تبلیغی خطوط لکھے تھے؟
A

B

C

D

Q.8

آپ ؐ نے کس صحابی کے بارے کہا کہ وہ ہمارے اہل بیت میں سے ہیں؟
A

سلمان فارسیؓ

B

زید بن حارثہؓ

C

ابو ایوب انصاریؓ

D

زید بن ثابتؓ

سلمان فارسیؓ

Q.9

آپؐ کی قبر مبارک کس نے کھودی؟
A

حضرت علیؓ

B

حضرت زید ؓ

C

ابو طلحہ انصاریؓ

D

حضرت عثمانؓ

ابو طلحہ انصاریؓ

Q.10

آپؐ کے وصال کے وقت حضرت عائشہؓ کی عمر تھی؟
A

18سال

B

20 سال

C

21سال

D

22سال

18سال

Q.11

آذر بائیجان کب فتح ہوا؟
A

20ھ

B

21ھ

C

22ھ

D

23ھ

22ھ

Q.12

البدایہ والنہایۃ کے مولف ہیں؟
A

ابن اثیرؒ

B

امام ابن کثیرؒ

C

ابن عساکرؒ

D

خطیب بغدادیؒ

امام ابن کثیرؒ

Q.13

بنو عباس کے پہلے خلیفہ کا نام ابو العباس عبد اللہ السفاح ہے اور آخری کا نام کیا ہے؟
A

مامون

B

منصور

C

مستنصر باللہ

D

مستعصم باللہ

مستعصم باللہ

Q.14

بیت المال کا باقاعدہ نظام قائم کیا؟
A

حضرت ابو بکرؓ

B

حضرت عمرؓ

C

حضرت عثمانؓ

D

حضرت علیؓ

حضرت عمرؓ

Q.15

تاریخ اسلام میں مردم شماری کس نے کروائی؟
A

حضرت ابو بکرؓ

B

حضرت عمرؓ

C

حضرت عثمانؓ

D

حضرت علیؓ

حضرت عمرؓ

Q.16

تاریخ الرسل والملوک کس مورخ کی کتاب ہے؟
A

ابن ہشام

B

ابن سعد

C

طبری

D

ابن خلدون

طبری

Q.17

التاریخ الکبیر کس مورخ کی کتاب ہے؟
A

ابن عساکرؒ

B

ابن کثیرؒ

C

امام سیوطیؒ

D

ابن اسحاقؒ

ابن عساکرؒ

Q.18

تمام غزوات میں 7323کافر مارے گئے ، بتائیے کتنے مسلمان شہید ہوئے؟
A

359

B

559

C

459

D

259

359

Q. 19

ثقیفہ بنو ساعدہ میں کس انصاری صحابی کا نام بطور خلیفہ تجویز کیا گیا ؟
A

سعد بن معاذؓ

B

سعد بن عبادہؓ

C

عبیدہ بن جراحؓ

D

محمد بن مسلمہؓ

سعد بن عبادہؓ

Q. 20

جامع مسجد دمشق ولید نے تعمیر کرائی، بتایئے قبۃ الصخرا کس نے تعمیر کرایا؟
A

عبد الملک

B

ہشام

C

یزید

D

ولید

عبد الملک

Q.21

جزیرہ سائپرس کب فتح ہوا؟
A

20ھ

B

25ھ

C

30ھ

D

35ھ

25ھ

Q.22

جنگ جمل کب لڑی گئی؟
A

34ھ

B

35ھ

C

36ھ

D

37ھ

36ھ

Q.23

جنگ صفین میں حکمین نے کس مقام پر بیٹھ کر غوروفکر کیا تھا؟
A

دومۃ الجندل

B

ذوالحلیفہ

C

ذات غماد

D

ذات عرق

دومۃ الجندل

Q.24

جنگ قادسیہ میں ایرانی فوج کا سپہ سالار کون تھا؟
A

یزدگرد

B

رستم

C

مہران

D

مروان

رستم

Q.25

جنگ قادسیہ میں مسلمانوں کے سپہ سالار کون تھے؟
A

سعد بن ابی وقاصؓ

B

خالد بن ولیدؓ

C

عبیدہ بن جراحؓ

D

عمرو بن عاصؓ

سعد بن ابی وقاصؓ

Q.26

جنوں کے قرآن سننے کا واقعہ کہاں پیش آیا؟
A

نخلہ

B

طائف

C

مکہ

D

مدینہ

نخلہ

Q.27

حبشہ کے بادشاہ اصحمہ کا لقب تھا؟
A

کسری

B

قیصر

C

نجاشی

D

مقوقس

نجاشی

Q.28

حضرت ابو ایوب انصاری ؓکی قبر مبارک کہاں ہے؟
A

مصر

B

قسطنطنیہ

C

مکہ

D

مدینہ

قسطنطنیہ

Q.29

حضرت ابو بکر صدیقؓ کی والدہ کا نام تھا؟
A

فاطمہ

B

اروی

C

سلمیٰ

D

حتمہ

سلمیٰ

Q.30

حضرت ابو بکرؓ قریش کی کس شاخ سے تعلق رکھتے ہیں؟
A

بنو تمیم

B

بنو عدی

C

بنو امیہ

D

بنو مخزوم

بنو تمیم

Q.31

حضرت ابو بکر کا شجرہ نسب کس مقام پر رسول اکرم ؐ سے مل جاتا ہے؟
A

کعب

B

مرہ

C

فہر

D

عدی

مرہ

Q.32

حضرت عبداللہ بن سلامؓ کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟
A

بنو قینقاع

B

بنو نضیر

C

بنو ہوازن

D

بنو قریظہ

بنو قینقاع

Q.33

حضرت عثمانؓ کا جنازہ کس نے پڑھایا تھا؟
A

مصعب بن عمیرؓ

B

جبیر بن مطعمؓ

C

حضرت علیؓ

D

محمد بن مسلمہؓ

جبیر بن مطعمؓ

Q.34

حضرت عثمانؓ کس خاندان سے تعلق رکھتے تھے؟
A

بنو عدی

B

بنو امیہ

C

بنو تمیم

D

بنو مخزوم

بنو امیہ

Q.35

حضرت عثمانؓ کی کونسی بیوی جنگ بدر میں بیمار تھیں؟
A

حضرت نائلہؓ

B

حضرت رقیہ

C

حضرت کلثومؓ

D

کوئی بھی نہیں

حضرت رقیہ

Q.36

حضرت علیؓ کب خلافت مسند پر متمکن ہوئے؟
A

حرم30ھ

B

حرم34ھ

C

محرم 24ھ

D

محرم35ھ

محرم35ھ

Q.37

حضرت علی ؓاور امیر معاویہؓ کے درمیان کونسی جنگ لڑی گئی؟
A

جنگ صفین

B

جنگ موتہ

C

جنگ نہروان

D

جنگ جمل

جنگ صفین

Q.38

حضرت عمر فاروقؓ نے کتنی عمر میں اسلام قبول کیا؟
A

25

B

26

C

27

D

28

27

Q.39

حضرت عمر ؓکی نامزدہ کردہ چھ رکنی کمیٹی میں سے کس نے اپنا نام واپس لے لیا تھا؟
A

زبیر بن عوامؓ

B

حضرت سعدؓ

C

عبد الرحمن بن عوفؓ

D

حضرت طلحہؓ

عبد الرحمن بن عوفؓ

Q.40

حضرت عمرؓ نے خالد بن ولیدؓ کو کس صحابی کے ما تحت کر دیا؟
A

حضرت جعفرؓ

B

حضرت سعدؓ

C

حضرت ابو عبیدہؓ

D

حضرت علیؓ

حضرت ابو عبیدہؓ

Q.41

حضرت مجدد الف ثانیؒ کس نظریے کے قائل تھے؟
A

وحدۃ الوجود

B

وحدۃالشہود

C

وحدت ظہور

D

وحدت انکار

وحدۃالشہود

Q.42

خالد بن ولید کؓا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟
A

بنو عدی

B

بنو امیہ

C

بنو تمیم

D

بنو مخزوم

بنو مخزوم

Q.43

خالد بن ولیدؓ کی معزولی کے لئے کس صحابی کو بھیجا گیا ؟
A

محمد بن مسلمہؓ

B

زید بن ثابتؓ

C

عبیدہ بن جراحؓ

D

حضرت علیؓ

محمد بن مسلمہؓ

Q.44

خالد بن ولیدؓ نے معزولی کے بعد بقیہ زندگی کہاں گزاری؟
A

مکہ

B

مدینہ

C

حمص

D

مصر

حمص حمص

Q.45

خلافت سنبھالتے وقت حضرت عثمانؓ کی کتنی عمر تھی؟
A

60 سال

B

70 سال

C

75 سال

D

80 سال

70 سال

Q.46

خیبر میں یہود کے کل کتنے قلعے تھے؟
A

2

B

4

C

8

D

10

8

Q.47

دارالحکومت کوفہ سے شام کی طرف کس نے منتقل کیا؟
A

حضرت عثمانؓ

B

حضرت علیؓ

C

حضرت امیر معاویہ

D

حضرت حسنؓ

حضرت امیر معاویہ

Q.49

ڈاکٹر حمید اللہؒ کے مطابق دنیا کا پہلا تحریری دستور ہے؟
A

مواخات مدینہ

B

صلح حدیبیہ

C

میثاق مدینہ

D

رومن لا

میثاق مدینہ

Q.49

ذات النخل کس شہر کو کہاجاتا ہے؟
A

مدینہ

B

مکہ

C

شام

D

مصر

مدینہ

Q.50

رسول اکرم ؐ نے اہل مکہ کو پہلا وعظ کس پہاڑ پر کھڑے ہوکر دیا؟
A

کوہ طور

B

کوہ صفا

C

کوہ مروہ

D

کوہ ثور

کوہ صفا

Q.51

رسول اللہ ﷺ نے وفات سے قبل آخری نماز مسجد میں کونسی پڑھائی؟
A

فجر

B

ظہر

C

عصر

D

مغرب

مغرب

Q.52

سانحہ کربلا کس کے عہد میں وقوع پذیر ہوا؟
A

حضرت امیر معاویہؓ

B

حضرت عثمانؓ

C

یزید بن معاویہ

D

ہشام بن عبد الملک

یزید بن معاویہ

Q.53

سبائی فتنہ کے نتیجہ میں حضرت عثمانؓ کے خلاف پہلا خروج کوفہ کے کس شخص نے کیا تھا؟
A

اشتر نخعی

B

یزید بن قیس

C

عبد اللہ بن سبا

D

ابن زیاد

یزید بن قیس

Q.54

سرسید احمد خان کی تبیین الکلام کس کی تفسیر ہے؟
A

زبور کی

B

بائیبل کی

C

انجیل کی

D

قرآن کی

بائیبل کی

Q.55

سفر طائف سے واپسی پر رسول اکرم ؐکس کی پناہ میں مکہ تشریف لائے ؟
A

مطعم بن عدی

B

مطعم بن جبیر

C

جبیر بن مطعم

D

ابن دغنہ

مطعم بن عدی

Q.56

سقایہ اور رفادہ کے عہدے کس کے پاس تھے؟
A

قصی

B

ہاشم

C

کعب

D

عبد مناف

ہاشم

Q.57

سیرت المصطفی کس کی کتاب ہے؟
A

ارسلان شکیب

B

ادریس کاندھلوی

C

مناظر احسن گیلانی

D

شبلی نعمانی

ادریس کاندھلوی

Q.58

شام کے تجارتی سفر میں آپ ؐ کی ملاقات کس عیسائی راہب سے ہوئی؟
A

جوزف راہب

B

بحیرہ راہب

C

پیٹر راہب

D

لوقا راہب

بحیرہ راہب

Q.59

صلح حدیبیہ کے موقع پر قریش کی طرف گئے حضرت عثمانؓ کس کی پناہ میں داخل ہوئے؟
A

حضرت عباسؓ

B

سعید بن عاصؓ

C

عمرو بن عاصؓ

D

ابو سفیانؓ

سعید بن عاصؓ

Q.60

طاعون عمواس میں جو مسلمان فوت ہوئے ان میں قائد لشکر کون تھا؟
A

حضرت عمرو بن العاصؓ

B

حضرت ابو عبیدہؓ

C

حضرت علیؓ

D

حضرت خالد بن ولیدؓ

حضرت ابو عبیدہؓ

Q.61

طاعون کی وبا کس خلیفہ کے دور میں پھیلی؟
A

حضرت ابو بکرؓ

B

حضرت عمرؓ

C

حضرت عثمانؓ

D

حضرت علیؓ

حضرت عمرؓ

Q.62

عرب کونسے بر اعظم میں واقع ہے؟
A

یورپ

B

ایشیا

C

افریقہ

D

آسٹریلیا

ایشیا

Q.63

عرب میں قدیم تین قبائل آباد تھے،بائدہ،مستعربہ ،عاربہ، یہ بتائیں کہ بنو اسماعیل کا قبیلہ کونسا تھا؟
A

بائدہ

B

مستعربہ

C

عاربہ

D

ماربہ

مستعربہ

Q.64

عروج وزوال کا الہی نظام کس کی کتاب ہے؟
A

ارسلان شکیب

B

ادریس کاندھلوی

C

مناظر احسن گیلانی

D

شبلی نعمانی

ارسلان شکیب

Q.65

عشور نام کا ٹیکس کس خلیفہ کے دور میں لگا تھا؟
A

حضرت ابو بکرؓ

B

حضرت عمرؓ

C

حضرت عثمانؓ

D

حضرت علیؓ

حضرت عمرؓ

Q.66

عکرمہؓ بن ابی جہل کی شہادت کس جنگ میں ہوئی؟
A

صفین

B

اجنادین

C

یرموک

D

نہاوند

یرموک

Q.67

عہد نبوی میں نظام حکمرانی کے مولف ہیں؟
A

شبلی نعمانیؒ

B

ڈاکٹر حمید اللہؒ

C

محمود احمد غازی

D

خالد مسعودؒ

ڈاکٹر حمید اللہؒ

Q.68

غزوہ احزاب میں خندق کھودنے کا مشورہ کس نے دیا؟
A

حضرت ابو ذر غفاریؓ

B

سلمان فارسیؓ

C

عمر فاروقؓ

D

صہیب رومیؓ

سلمان فارسیؓ

Q.69

غزوہ بدر میں قریش مکہ کا سپہ سالار کون تھا؟
A

ابو لہب

B

ابو جہل

C

عتبہ

D

ابو سفیان

ابو جہل

Q.70

غزوہ بدر میں کس خلیفہ نے اپنے ماموں(عاص بن ہشام) کو قتل کیا؟
A

حضرت ابو بکرؓ

B

حضرت عمرؓ

C

حضرت عثمانؓ

D

حضرت علیؓ

حضرت عمرؓ

Q.71

غزوہ حنین کب ہوا؟
A

B

C

D

Q.72

غسیل الملائکہ کس صحابی کا لقب ہے؟
A

حضرت طلحہؓ

B

ابن عباسؓ

C

حضرت حنظلہؓ

D

ابن مسعودؓ

حضرت حنظلہؓ

Q.73

فاتح ایران کس کا لقب ہے؟
A

حضرت خالدؓ

B

حضرت سعدؓ

C

حضرت ابو عبیدہؓ

D

حضرت اسامہؓ

حضرت سعدؓ

Q.74

فاتح دمشق کس کو کہا جاتا ہے؟
A

خالد بن ولیدؓ

B

ابو عبیدہ بن جراحؓ

C

سعد بن ابی وقاصؓ

D

عمرو بن عاصؓ

خالد بن ولیدؓ

Q.75

فاتح مصر حضرت عمرو بن عاصؓ نے مصر کب فتح کیا؟
A

20ھ

B

21ھ

C

22ھ

D

23ھ

21ھ

Q.76

فتوح البلدان کے مولف ہیں؟
A

یحیی بلاذریؒ

B

یاقوت حمویؒ

C

امام سیوطیؒ

D

امام ابن کثیرؒ

یحیی بلاذریؒ

Q.77

قائد اعظم کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی؟
A

مولانا ابو لکلام آزادؒ

B

مولانا شبیر عثمانیؒ

C

مولانا اشرف علی تھانویؒ

D

مولانا عبید اللہ ؒ

مولانا شبیر عثمانیؒ

Q.78

قبرص دور عثمانی میں کب فتح ہوا؟
A

27ھ

B

28ھ

C

29ھ

D

30ھ

28ھ

Q.79

قبول اسلام کے وقت حضرت عثمانؓ کی عمر تھی؟
A

31سال

B

32سال

C

33سال

D

34سال

34سال

Q.80

قصی بن کلاب نے مذہبی عہدوں کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا تھا؟
A

چھ

B

آٹھ

C

آٹھ

D

دس

چھ

Q.81

الکامل فی التاریخ کے مولف ہیں؟
A

ابن ہشامؒ

B

ابن اثیرؒ

C

ابن اثیرؒ

D

ابن اسحاقؒ

ابن اثیرؒ

Q.82

کتاب مسئلہ خلافت کے مصنف ہیں؟
A

ابو الحسن علی ندویؒ

B

ابو الکلام آزادؒ

C

ابو الاعلی مودودیؒ

D

محمود غازیؒ

ابو الکلام آزادؒ

Q.83

کس خلیفہ راشد نے مدینہ کو سیلاب سے بچانے کے لئے بند تعمیر کیا؟
A

حضرت ابو بکرؓ

B

حضرت عمرؓ

C

حضرت عثمانؓ

D

حضرت علیؓ

حضرت عثمانؓ

Q.84

کس غزوہ کے موقع پر ام المومنین حضرت عائشہؓ کا ہار گم ہو گیا تھا؟
A

غزوہ بدر

B

غزوہ احد

C

غزوہ بنی مصطلق

D

غزوہ خیبر

غزوہ بنی مصطلق

Q.85

کعبہ کی چھت پر ہبل بت نصب تھا،بتائیے اہل طائف کس بت کی پوجا کرتے تھے؟
A

نسر

B

مناۃ

C

لات

D

عزی

لات

Q.86

محمد بن قاسم کو برصغیر سے واپس کس نے بلایا تھا؟
A

سلیمان بن عبد الملک

B

ولید

C

عبد الملک بن مروان

D

ہشام

سلیمان بن عبد الملک

Q.87

محمود غزنوی کا تعلق کس علاقہ سے تھا؟
A

ایران

B

افغانستان

C

چین

D

مصر

افغانستان

Q.88

مسجد نبوی کے لئے کس صحابی نے جگہ خریدی؟
A

حضرت ابو بکرؓ

B

حضرت عمرؓ

C

حضرت عثمانؓ

D

حضرت علیؓ

حضرت ابو بکرؓ

Q.89

مسجد نبوی میں سب سے پہلے روشنی کا انتظام کس خلیفہ نے کیا؟
A

حضرت ابو بکرؓ

B

حضرت عمرؓ

C

حضرت عثمانؓ

D

حضرت علیؓ

حضرت عمرؓ

Q.90

مکہ میں قید مسلمان صحابہ کو چھڑا کر لانے والے کا نام تھا؟
A

مرثدؓ

B

محمد بن مسلمہؓ

C

خالد بن ولیدؓ

D

ابو عبیدہؓ

مرثدؓ

Q.91

ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ کے مصنف ہیں؟
A

ثروت صولت

B

محمود غازی

C

عزیر احمد

D

خالد علوی

ثروت صولت

Q.92

مہاجرین میں سے سب سے پہلے کس صحابی کا انتقال ہوا؟
A

مصعب بن عمیرؓ

B

عثمان بن مظعونؓ

C

حضرت طلحہؓ

D

عبد الرحمن

عثمان بن مظعونؓ

Q.93

مواخات کا اجلاس کس کے مکان پر ہوا؟
A

حضرت سعد بن معاذ

B

حضرت انس

C

حضرت ابو ایوب انصاریؓ

D

ضرت علیؓ

حضرت انس

Q.94

موبائل ہسپتال کا بانی کون ہے؟
A

متوکل

B

جعفر

C

سنان بن ثابت

D

ابراہیم موصلی

سنان بن ثابت

Q.95

نجاشی کے دربار میں مسلمانوں کی نمائندگی میں وعظ کس نے کیا؟
A

حضرت علیؓ

B

حضرت جعفرؓ

C

حضرت مصعبؓ

D

حضرت عثمانؓ

حضرت جعفرؓ

Q.96

ہارون الرشید کے بیٹوں میں سے نجیب الطرفین کون تھا؟
A

مامون

B

امین

C

متوکل

D

معتصم

امین

Q.97

واقعہ حرہ میں مسجد نبوی کتنے دن بند رہی؟
A

دو دن

B

تین دن

C

چاردن

D

پانچ دن

تین دن

Q.98

یمن میں نبوت کا دعوی کیا؟
A

اسود عنسی

B

طلیحہ اسدی

C

مالک بن نوفیرہ

D

مسیلمہ کذاب

اسود عنسی

Q.99

28ھ میں قبرص پر حملہ کے لئے بحری بیڑہ حضرت عثمانؓ کی اجازت سے کس نے تیار کروایا تھا؟
A

یزید بن معاویہ

B

امیر معاویہؓ

C

حضرت علیؓ

D

حضرت سعدؓ

امیر معاویہؓ

Q.100

5نبوی میں پہلی ہجرت حبشہ میں بارہ مرد اور کتنی عورتیں تھیں؟
A

4

B

5

C

6

D

7

4