History Test History & Khilafat 1 / 81 1. غزوہ بدر میں قریش مکہ کا سپہ سالار کون تھا؟ A. ابو جہل B. عتبہ C. ابو لہب D. ابو سفیان 2 / 81 2. ڈاکٹر حمید اللہؒ کے مطابق دنیا کا پہلا تحریری دستور ہے؟ A. مواخات مدینہ B. میثاق مدینہ C. صلح حدیبیہ D. رومن لا 3 / 81 3. ذات النخل کس شہر کو کہاجاتا ہے؟ A. شام B. مکہ C. مصر D. مدینہ 4 / 81 4. فاتح دمشق کس کو کہا جاتا ہے؟ A. خالد بن ولیدؓ B. ابو عبیدہ بن جراحؓ C. عمرو بن عاصؓ D. سعد بن ابی وقاصؓ 5 / 81 5. آپؐ کی قبر مبارک کس نے کھودی؟ A. حضرت عثمانؓ B. حضرت زید ؓ C. ابو طلحہ انصاریؓ D. حضرت علیؓ 6 / 81 6. فاتح ایران کس کا لقب ہے؟ A. حضرت خالدؓ B. حضرت اسامہؓ C. حضرت ابو عبیدہؓ D. حضرت سعدؓ 7 / 81 7. غزوہ بدر میں کس خلیفہ نے اپنے ماموں(عاص بن ہشام) کو قتل کیا؟ A. حضرت علیؓ B. حضرت عثمانؓ C. حضرت ابو بکرؓ D. حضرت عمرؓ 8 / 81 8. سفر طائف سے واپسی پر رسول اکرم ؐکس کی پناہ میں مکہ تشریف لائے ؟ A. جبیر بن مطعم B. ابن دغنہ C. مطعم بن عدی D. مطعم بن جبیر 9 / 81 9. ثقیفہ بنو ساعدہ میں کس انصاری صحابی کا نام بطور خلیفہ تجویز کیا گیا ؟ A. سعد بن معاذؓ B. سعد بن عبادہؓ C. عبیدہ بن جراحؓ D. محمد بن مسلمہؓ 10 / 81 10. حضرت عمر ؓکی نامزدہ کردہ چھ رکنی کمیٹی میں سے کس نے اپنا نام واپس لے لیا تھا؟ A. حضرت سعدؓ B. عبد الرحمن بن عوفؓ C. زبیر بن عوامؓ D. حضرت طلحہؓ 11 / 81 11. حضرت مجدد الف ثانیؒ کس نظریے کے قائل تھے؟ A. وحدۃالشہود B. وحدت انکار C. وحدۃ الوجود D. وحدت ظہور 12 / 81 12. عروج وزوال کا الہی نظام کس کی کتاب ہے؟ A. شبلی نعمانی B. مناظر احسن گیلانی C. ادریس کاندھلوی D. ارسلان شکیب 13 / 81 13. حضرت ابو بکر صدیقؓ کی والدہ کا نام تھا؟ A. حتمہ B. فاطمہ C. اروی D. سلمیٰ 14 / 81 14. طاعون کی وبا کس خلیفہ کے دور میں پھیلی؟ A. حضرت عمرؓ B. حضرت ابو بکرؓ C. حضرت علیؓ D. حضرت عثمانؓ 15 / 81 15. ایران و روم کی کشمکش میں حضرت ابو بکر ؓنے روم کی شکست کی شرط کس کے ساتھ لگائی تھی؟ A. ابی بن خلف B. امیہ بن خلف C. ابو جہل D. حرب بن امیہ 16 / 81 16. آپ ؐ نے آخری نکاح کس ام المومنین سے کیا تھا؟ A. حضرت خدیجہؓ B. حضرت حفصہؓ C. حضرت ام سلمہؓ D. حضرت میمونہؓ 17 / 81 17. دارالحکومت کوفہ سے شام کی طرف کس نے منتقل کیا؟ A. حضرت علیؓ B. حضرت حسنؓ C. حضرت امیر معاویہ D. حضرت عثمانؓ 18 / 81 18. تاریخ اسلام میں مردم شماری کس نے کروائی؟ A. حضرت علیؓ B. حضرت ابو بکرؓ C. حضرت عمرؓ D. حضرت عثمانؓ 19 / 81 19. خالد بن ولیدؓ کی معزولی کے لئے کس صحابی کو بھیجا گیا ؟ A. زید بن ثابتؓ B. محمد بن مسلمہؓ C. عبیدہ بن جراحؓ D. حضرت علیؓ 20 / 81 20. خلافت سنبھالتے وقت حضرت عثمانؓ کی کتنی عمر تھی؟ A. 60 سال B. 75 سال C. 70 سال D. 80 سال 21 / 81 21. جنگ صفین میں حکمین نے کس مقام پر بیٹھ کر غوروفکر کیا تھا؟ A. ذوالحلیفہ B. ذات عرق C. ذات غماد D. دومۃ الجندل 22 / 81 22. ام ایمن کا اصل نام تھا؟ A. برکہ B. جمیلہ C. ثوبیہ D. حالہ 23 / 81 23. قائد اعظم کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی؟ A. مولانا ابو لکلام آزادؒ B. مولانا اشرف علی تھانویؒ C. مولانا عبید اللہ ؒ D. مولانا شبیر عثمانیؒ 24 / 81 24. جنگ قادسیہ میں ایرانی فوج کا سپہ سالار کون تھا؟ A. یزدگرد B. مروان C. مہران D. رستم 25 / 81 25. ابو جہل کا اصل نام کیا تھا ؟ A. حارث بن ہشام B. عمرو بن احمد C. عمر و بن ہشام D. ہاشم بن عمر 26 / 81 26. حضرت علیؓ کب خلافت مسند پر متمکن ہوئے؟ A. محرم34ھ B. محرم30ھ C. محرم35ھ D. محرم 24ھ 27 / 81 27. حضرت علی ؓاور امیر معاویہؓ کے درمیان کونسی جنگ لڑی گئی؟ A. جنگ صفین B. جنگ نہروان C. جنگ موتہ D. جنگ جمل 28 / 81 28. جنگ قادسیہ میں مسلمانوں کے سپہ سالار کون تھے؟ A. خالد بن ولیدؓ B. عبیدہ بن جراحؓ C. عمرو بن عاصؓ D. سعد بن ابی وقاصؓ 29 / 81 29. سرسید احمد خان کی تبیین الکلام کس کی تفسیر ہے؟ A. زبور کی B. انجیل کی C. بائیبل کی D. قرآن کی 30 / 81 30. عہد نبوی میں نظام حکمرانی کے مولف ہیں؟ A. خالد مسعودؒ B. ڈاکٹر حمید اللہؒ C. شبلی نعمانیؒ D. محمود احمد غازیؒ 31 / 81 31. حضرت عمرؓ نے خالد بن ولیدؓ کو کس صحابی کے ما تحت کر دیا؟ A. حضرت سعدؓ B. حضرت جعفرؓ C. حضرت ابو عبیدہؓ D. حضرت علیؓ 32 / 81 32. التاریخ الکبیر کس مورخ کی کتاب ہے؟ A. ابن کثیرؒ B. امام سیوطیؒ C. ابن اسحاقؒ D. ابن عساکرؒ 33 / 81 33. شام کے تجارتی سفر میں آپ ؐ کی ملاقات کس عیسائی راہب سے ہوئی؟ A. لوقا راہب B. جوزف راہب C. پیٹر راہب D. بحیرہ راہب 34 / 81 34. سقایہ اور رفادہ کے عہدے کس کے پاس تھے؟ A. ہاشم B. کعب C. قصی D. عبد مناف 35 / 81 35. فتوح البلدان کے مولف ہیں؟ A. امام سیوطیؒ B. یحیی بلاذریؒ C. امام ابن کثیرؒ D. یاقوت حمویؒ 36 / 81 36. غزوہ احزاب میں خندق کھودنے کا مشورہ کس نے دیا؟ A. صہیب رومیؓ B. سلمان فارسیؓ C. عمر فاروقؓ D. حضرت ابو ذر غفاریؓ 37 / 81 37. حضرت عثمانؓ کس خاندان سے تعلق رکھتے تھے؟ A. بنو امیہ B. بنو عدی C. بنو مخزوم D. بنو تمیم 38 / 81 38. تاریخ الرسل والملوک کس مورخ کی کتاب ہے؟ A. ابن ہشام B. ابن سعد C. ابن خلدون D. طبری 39 / 81 39. البدایہ والنہایۃ کے مولف ہیں؟ A. خطیب بغدادیؒ B. ابن عساکرؒ C. امام ابن کثیرؒ D. ابن اثیرؒ 40 / 81 40. صلح حدیبیہ کے موقع پر قریش کی طرف گئے حضرت عثمانؓ کس کی پناہ میں داخل ہوئے؟ A. ابو سفیانؓ B. حضرت عباسؓ C. عمرو بن عاصؓ D. سعید بن عاصؓ 41 / 81 41. حضرت ابو بکرؓ قریش کی کس شاخ سے تعلق رکھتے ہیں؟ A. بنو تمیم B. بنو عدی C. بنو امیہ D. بنو مخزوم 42 / 81 42. حضرت عبداللہ بن سلامؓ کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟ A. بنو قینقاع B. بنو ہوازن C. بنو قریظہ D. بنو نضیر 43 / 81 43. آپ ؐ نے کس سال حکمرانوں کو تبلیغی خطوط لکھے تھے؟ A. 6ھ B. 7ھ C. 8ھ D. 5ھ 44 / 81 44. خالد بن ولید کؓا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟ A. بنو تمیم B. بنو امیہ C. بنو مخزوم D. بنو عدی 45 / 81 45. حضرت ابو ایوب انصاری ؓکی قبر مبارک کہاں ہے؟ A. مصر B. مکہ C. قسطنطنیہ D. مدینہ 46 / 81 46. بیت المال کا باقاعدہ نظام قائم کیا؟ A. حضرت عمرؓ B. حضرت ابو بکرؓ C. حضرت علیؓ D. حضرت عثمانؓ 47 / 81 47. خالد بن ولیدؓ نے معزولی کے بعد بقیہ زندگی کہاں گزاری؟+AA46 A. مدینہ B. حمص C. مصر D. مکہ 48 / 81 48. قبرص دور عثمانی میں کب فتح ہوا؟ A. 29ھ B. 27ھ C. 28ھ D. 30ھ 49 / 81 49. حضرت عثمانؓ کا جنازہ کس نے پڑھایا تھا؟ A. مصعب بن عمیرؓ B. محمد بن مسلمہؓ C. حضرت علیؓ D. جبیر بن مطعمؓ 50 / 81 50. تمام غزوات میں 7323کافر مارے گئے ، بتائیے کتنے مسلمان شہید ہوئے؟ A. 359 B. 559 C. 459 D. 259 51 / 81 51. فاتح مصر حضرت عمرو بن عاصؓ نے مصر کب فتح کیا؟ A. 23ھ B. 20ھ C. 22ھ D. 21ھ 52 / 81 52. آپؐ کے وصال کے وقت حضرت عائشہؓ کی عمر تھی؟ A. 20 سال B. 18سال C. 21سال D. 22سال 53 / 81 53. رسول اللہ ﷺ نے وفات سے قبل آخری نماز مسجد میں کونسی پڑھائی؟ A. ظہر B. فجر C. عصر D. مغرب 54 / 81 54. غسیل الملائکہ کس صحابی کا لقب ہے؟ A. ابن عباسؓ B. ابن مسعودؓ C. حضرت طلحہؓ D. حضرت حنظلہؓ 55 / 81 55. جامع مسجد دمشق ولید نے تعمیر کرائی، بتایئے قبۃ الصخرا کس نے تعمیر کرایا؟ A. ہشام B. یزید C. عبد الملک D. ولید 56 / 81 56. ابن سباء نے اپنی تحریک کا آغاز کس شہر سے کیا؟ A. کوفہ B. بصرہ C. مکہ D. دمشق 57 / 81 57. اسپین میں مسلم حکومت کے بانی عبد الرحمن الداخل کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟ A. بنو عباس B. بنو فاطمہ C. بنو امیہ D. بنو ہاشم 58 / 81 58. حضرت عمر فاروقؓ نے کتنی عمر میں اسلام قبول کیا؟ A. 28 B. 27 C. 25 D. 26 59 / 81 59. اہل عرب سردیوں میں تجارت کی غرض سے کس کی طرف سفر کرتے تھے؟ A. شام B. یمن C. مصر D. بحرین 60 / 81 60. غزوہ حنین کب ہوا؟ A. 6ھ B. 7ھ C. 8ھ D. 9ھ 61 / 81 61. عرب کونسے بر اعظم میں واقع ہے؟ A. آسٹریلیا B. افریقہ C. یورپ D. ایشیا 62 / 81 62. حضرت ابو بکر کا شجرہ نسب کس مقام پر رسول اکرم ؐ سے مل جاتا ہے؟ A. فہر B. کعب C. مرہ D. عدی 63 / 81 63. سبائی فتنہ کے نتیجہ میں حضرت عثمانؓ کے خلاف پہلا خروج کوفہ کے کس شخص نے کیا تھا؟ A. اشتر نخعی B. ابن زیاد C. یزید بن قیس D. عبد اللہ بن سبا 64 / 81 64. عشور نام کا ٹیکس کس خلیفہ کے دور میں لگا تھا؟ A. حضرت ابو بکرؓ B. حضرت عثمانؓ C. حضرت علیؓ D. حضرت عمرؓ 65 / 81 65. آپ ؐ نے کس صحابی کے بارے کہا کہ وہ ہمارے اہل بیت میں سے ہیں؟ A. زید بن حارثہؓ B. سلمان فارسیؓ C. زید بن ثابت D. ابو ایوب انصاریؓ 66 / 81 66. بنو عباس کے پہلے خلیفہ کا نام ابو العباس عبد اللہ السفاح ہے اور آخری کا نام کیا ہے؟ A. مستنصر باللہ B. مامون C. مستعصم باللہ D. منصور 67 / 81 67. طاعون عمواس میں جو مسلمان فوت ہوئے ان میں قائد لشکر کون تھا؟ A. حضرت خالد بن ولیدؓ B. حضرت علیؓ C. حضرت ابو عبیدہؓ D. حضرت عمرو بن العاصؓ 68 / 81 68. عرب کونسے بر اعظم میں واقع ہے؟ A. یورپ B. ایشیا C. افریقہ D. آسٹریلیا 69 / 81 69. خیبر میں یہود کے کل کتنے قلعے تھے؟ A. 4 B. 2 C. 8 D. 10 70 / 81 70. سانحہ کربلا کس کے عہد میں وقوع پذیر ہوا؟ A. یزید بن معاویہ B. ہشام بن عبد الملک C. حضرت عثمانؓ D. حضرت امیر معاویہؓ 71 / 81 71. حبشہ کے بادشاہ اصحمہ کا لقب تھا؟ A. قیصر B. کسری C. نجاشی D. مقوقس 72 / 81 72. آذر بائیجان کب فتح ہوا؟ A. 22ھ B. 21ھ C. 20ھ D. 23ھ 73 / 81 73. عکرمہؓ بن ابی جہل کی شہادت کس جنگ میں ہوئی؟ A. نہاوند B. یرموک C. صفین D. اجنادین 74 / 81 74. جنوں کے قرآن سننے کا واقعہ کہاں پیش آیا؟ A. طائف B. نخلہ C. مدینہ D. مکہ 75 / 81 75. رسول اکرم ؐ نے اہل مکہ کو پہلا وعظ کس پہاڑ پر کھڑے ہوکر دیا؟ A. کوہ طور B. کوہ مروہ C. کوہ صفا D. کوہ ثور 76 / 81 76. حضرت عثمانؓ کی کونسی بیوی جنگ بدر میں بیمار تھیں؟ A. حضرت نائلہؓ B. کوئی بھی نہیں C. حضرت رقیہؓ D. حضرت کلثومؓ 77 / 81 77. جزیرہ سائپرس کب فتح ہوا؟ A. 25ھ B. 35ھ C. 30ھ D. 20ھ 78 / 81 78. عرب میں قدیم تین قبائل آباد تھے،بائدہ،مستعربہ ،عاربہ، یہ بتائیں کہ بنو اسماعیل کا قبیلہ کونسا تھا؟ A. ماربہ B. بائدہ C. مستعربہ D. عاربہ 79 / 81 79. جنگ جمل کب لڑی گئی؟ A. 36ھ B. 35ھ C. 34ھ D. 37ھ 80 / 81 80. سفر طائف سے واپسی پر رسول اکرم ؐکس کی پناہ میں مکہ تشریف لائے ؟ A. مطعم بن عدی B. ابن دغنہ C. مطعم بن جبیر D. جبیر بن مطعم 81 / 81 81. سیرت المصطفی کس کی کتاب ہے؟ A. ارسلان شکیب B. ادریس کاندھلوی C. مناظر احسن گیلانی D. شبلی نعمانی Your score isThe average score is 0% 0% Restart quiz