اسلام اور سائنس (نصاب ایم اے اسلامیات )
سائنس کا معنی و مفہوم اور اس کی وسعت، مذہب اور سائنس کا تعلق۔(اسلام اور دیگر مذاہب کا موازنہ)
سائنسی طریق کار مشاہدہ۔ اخذ نتائج اور تنظیم
کائنات کا تصور: اسلامی اور سائنسی نقطہ نگاہ کا موازنہ
کائنات کا آغاز و ارتقاء، کائنات کا آغاز، کائنات کا اختتام، کائنات کی حقیقت، حیات کا آغاز و حقیقت، حیات کا آغاز، ارتقاء۔
اسلام کا تصور سائنس اور اس کے نتائج و اثرات
قرآن کی وہ آیات جن میں سائنس کی طرف اشارات ملتے ہیں: اللہ پر ایمان کی مضبوطی ky مظاہر، بعثت بعد الموت، ظن و تخمین اور تردد بمقابلہ یقین و استقامت۔ وجودِ باری تعالی اور کائنات کی تخلیق۔ اثبات توحید (تذکیر بالآء اللہ کا مطالعہ)۔ سائنس اور اخلاق کا امتزاج۔ نفع رسانی اور تعمیری پہلو
(الف )نامور مسلمان سائنسدان
(الف)جابر بن حیان، ابوبکر زکریا رازی، ابن الہیثم، ابن سینا، محمد بن موسیٰ الخوارزمی، ابو ریحان البیرونی، عمر خیام، ابو القاسم زہراوی، ابن بیطار۔
(ب)جدید مسلمان سائنسدان: ڈاکٹر عبدالقدیر خان، ڈاکٹر مبارک مند، ڈاکٹر عبد السلام، دیگر لوگوں کا تعارف
سائنس کے مختلف شعبوں میں مسلمانوں کی خدمات
سائنسی تحقیق و جستجو کے اسلامی محرکات (قرآن۔ حدیث۔ مسلم مفکرین کا فکری منہج)
طب،معالجات، ادویہ سازی، جراحت، کیمیا۔ طبیعیات، فلکیات، ریاضیات، حیاتیات، زراعت، جغرافیہ۔
صنعت و فنون: اسلحہ سازی۔ فن تعمیر
مسلمانوں میں سائنسی تحقیق میں پس ماندگی کے اسباب اور اس کے احیاء کی تجاویز
اسلامی دنیا میں سائنسی ترقی کی موجودہ حالت
عصر حاضر میں سائنسی ترقی اور عالم اسلام کی حالت
مجوزہ کتب
عیون الانباء فی طبقات الاطباء از ابن ابی اصیبعہ، تاریخ الفکر العربی از عمر فروخ، اخبار العلماء باخبار الحکماء اردو ترجمہ (تاریخ الحکماء) از ابن القفطی، الاسلام والحضارۃ العربیۃ (اردو ترجمہ، اسلام اور عربی تمدن از معین الدین ندوی) محمد کرد علی، نفخ الطیب از المقری احمد بن محمد، طب العرب از حکیم نیر واسطی، مسلمانوں کے سائنسی کارنامے از ڈاکٹر طفیل ہاشمی، نامور مسلمان سائنسدان از حمید عسکری، اسلام اور سائنس از رفیع الدین، قرآن اور علم جدید از ڈاکٹر رفیع الدین، تمدن عرب از گستائولی بان، (اردو ترجمہ از سید علی بلگرامی)، حکمائے اسلام از عبدالسلام ندوی، اردو دائرہ معارف اسلامیہ (متعلقہ حصے) شعبہ اردو دائرہ معارف اسلامیہ، پنجاب یونیورسٹی ۔