Science MCQs

اسلام اور سائنس، مسلمان سائنس دان
اسلام اور سائنس سے متعلقہ کثیر الانتخابی سوالات اور ان کے جوابات (ممکنہ آپشن پر کلک کریں۔ درست جواب کی وضاحت سبز رنگ کرتا ہے۔ نیز ذیل میں جواب کی وضاحت بھی سامنے آجائے گی۔

Q. 1

ابن الہیثم کس چیز کا ماہر تھا؟
A

زراعت

B

سرجری

C

بصریات

D

ادویات

بصریات

Q.2

ابن بیطار کس شعبہ سائنس میں مہارت رکھتے تھے؟
A

نباتات

B

طبعیات

C

کیمیا

D

فلکیات

نباتات

Q.3

ابن حوقل کی وجہ شہرت ہے؟
A

جغرافیہ دان

B

مفسر

C

فقیہہ

D

محدث

جغرافیہ دان

Q.4

ابن رشد کا تعلق تھا؟
A

شام

B

اندلس

C

لبنان

D

مصر

اندلس

Q.5

ابن سینا کی کتاب القانون فی الطب کی کتنی جلدیں ہیں؟
A

3

B

4

C

5

D

6

5

Q.6

ابن یوسف نے مصری خلیفہ حکیم کے دور میں کیا چیز ایجاد کی تھی؟
A

شمسی گھڑی

B

اسطرلاب

C

پنڈولم

D

تیزاب

پنڈولم

Q.7

ابو الریحان البیرونی کو سائنس کے کس شعبہ میں مہارت حاصل تھی؟
A

علم طب

B

علم تقسیم اراضی

C

علم کیمیا

D

علم زراعت

علم تقسیم اراضی

Q.8

ابو القاسم الزہراوی کی مشہور کتاب کا نام ہے؟
A

التصریف لمن عجز عن التالیف

B

المناظر

C

القانون فی الطب

D

آثار الباقیہ

التصریف لمن عجز عن التالیف

Q.9

اپالو خلائی جہاز کے ذریعہ پہلی مرتبہ انسان چاند پر کب اترا؟
A

21جولائی1949ء

B

21جون 1950ء

C

21 جولائی 1950ء

D

21 اگست1950ء

21جولائی1949ء

Q.10

ادویات کا انسائیکلوپیڈیا کس کتاب کو کہاجاتا ہے؟
A

الحاوی

B

فردوس الحکمت

C

الجامع فی الادویۃ المفردہ

D

کتاب المناظر

الجامع فی الادویۃ المفردہ

Q..11

اسوان ڈیم کے منصوبے کے موجد مسلمان سائنسدان کا نام ہے؟
A

جابر بن حیان

B

ابن النفیس

C

ابن بیطار

D

ابن الہیثم

ابن الہیثم

Q.12

اصطرلاب سے کیا مراد ہے؟
A

زمین کی پیمائش کا آلہ

B

ورج دیکھنے کا آلہ

C

چاند دیکھنے کا آلہ

D

دور بین

زمین کی پیمائش کا آلہ

Q.13

امراض کے متعدی ہونے کا نظریہ اور دوران خون کا نظریہ کس نے پیش کیا؟
A

ابن سینا

B

الرازی

C

ابن النفیس

D

ابن رشد

ابن النفیس

Q.14

آگ ،پانی، ہوا اورمٹی تمام چیزوں کا بنیادی ماخذ ہے، یہ کس سائنسدان کا قول ہے؟
A

ارسطو

B

سقراط

C

طایس

D

افلاطون

ارسطو

Q.15

آلات رصد میں اہم ترین آلہ کونسا ہے؟
A

اصطرلاب

B

منجنیق

C

زرہ

D

نیزہ

اصطرلاب

Q.16

آنکھوں کی بیماریوں اور ان کے علاج کے بارے میں کتاب علاج العین کس مسلم سائنسدان نے تحریر کی؟
A

ابن الہیثم

B

ابن سینا

C

عمار بن علی موصلی

D

ابن النفیس

عمار بن علی موصلی

Q.17

آئن سٹائن کا مشہور نظریہ کونسا ہے؟
A

نظریہ اضافت

B

نظریہ کثافت

C

نظریہ کشید

D

نظریہ مہبود

نظریہ اضافت

Q.18

بالوں کو کالا کرنے کا طریقہ کس نے متعارف کروایا؟
A

خالد بن یزید

B

زکریا الرازی

C

ابن الہیثم

D

یعقوب الکندی

ابن الہیثم

Q.19

بک آف پلانٹس کی بناء پرعرب میں علم نباتات کا بانی کس کو خیال کیا جاتاہے؟
A

الدیناوری

B

ابن خلدون

C

ابن رشد

D

ابن مسکاویہ

الدیناوری

Q.20

بو علی سینا کب فوت ہوئے؟
A

424ھ

B

426ھ

C

428ھ

D

430ھ

428ھ

Q.21

البیرونی کی کتاب قانون مسعودی سائنس کے کس موضوع پر ہے؟
A

علم ہیت

B

علم ریاضی

C

علم کیمیا

D

علم زراعت

علم ہیت

Q.22

البیرونی نے اپنی معدنیات پر کتاب لکھنے سے پہلے چالیس برس تک کون سے نمونے جمع کئے؟
A

کتابوں کے

B

مٹی کے

C

پتھروں کے

D

اینٹوں کے

پتھروں کے

Q.23

پاکستان کے نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبد السلام کو کس شعبہ میں نوبل انعام ملا؟
A

فزکس

B

کیمسٹری

C

ریاضی

D

بیالوجی

فزکس

Q.24

پنڈولیم والی گھڑی کا موجد کون ہے؟
A

ابن الہیثم

B

علی بن یونس

C

ابن سینا

D

جابر بن حیان

علی بن یونس

Q.25

پہلی مرتبہ سیاروں کی حرکات کی سائنسی وضاحت کس مسلمان سائنسدان نے پیش کی؟
A

ابو الریحان البیرونی

B

عمر خیام

C

ابن الہیثم

D

ابن بیطار

ابو الریحان البیرونی

Q.26

تیزاب پر سب سے نمایاں کام کس کا ہے؟
A

ابن رشد

B

جابر بن حیان

C

ابن نفیس

D

رازی

جابر بن حیان

Q.27

تھرما میٹر کے موجد ہیں؟
A

بو علی سینا

B

الزہراوی

C

ابن الہیثم

D

یعقوب الکندی

بو علی سینا

Q.28

ٹیکہ لگانے کے لئے سرنج اور زخموں کو سینے کے لئے مخصوص دھاگہ سب سے پہلے کس نے متعارف کروایا؟
A

ابو القاسم الزہراوی

B

ابن سینا

C

زکریا رازی

D

ابن بیطار

ابو القاسم الزہراوی

Q.29

جابر بن حیان کب پیدا ہوئے؟
A

610ء

B

710ء

C

612ء

D

712ء

712ء

Q.30

جابر بن حیان کہاں پیدا ہوا؟
A

سمرقند

B

طوس

C

قاہرہ

D

بغداد

طوس

Q.31

الجامع فی الادویۃ المفردہ کے مصنف ہیں؟
A

ابن بیطار

B

علی بن طبری

C

ابن الہیثم

D

بو علی سینا

ابن بیطار

Q.32

جوہر کو انگریزی زبان میں کیا کہتے ہیں؟
A

آیٹم

B

مادہ

C

مثقال

D

ذرات

آیٹم

Q.33

چیچک کا ٹیکہ کس نے ایجاد کیا؟
A

الکندی

B

الرازی

C

الزہراوی

D

البیرونی

الرازی

Q.34

حضرت معاذ بن جبلؓ کا انتقال کس بیماری سے ہوا؟
A

طاعون

B

دل کی بیماری

C

ہیضۃ

D

جگر کی بیماری

طاعون

Q.35

حفظ الصحت کس مسلم سائنسدان کی غیر مطبوع کتاب کا نام ہے؟
A

عمر خیام

B

ابن سینا

C

علی بن ربن طبری

D

ابن یطار

علی بن ربن طبری

Q.36

خلیفہ ولید بن عبد الملک نے کس مرض میں مبتلا مریضوں کے لئے ایک ہسپتا ل بنوایا تھا؟
A

برص

B

ہیضہ

C

جذام

D

ٹی بی

جذام

Q.37

دنیا کی پہلی کتاب جس میں چیچک اور خسرے کے اسباب ، علامات اور علاج کا ذکر کیا گیا ہے؟
A

القانون فی الطب

B

کتاب المناظر

C

کتاب الجدری والحصبہ

D

آثار الباقیہ

کتاب الجدری والحصبہ

Q.38

دنیا میں کوئی مرض ایسا نہیں ہے جس کی دوا اللہ تعالی نے پیدا نہ کی ہو یہ کس کا قول ہے؟
A

سقراط

B

ارسطو

C

ابن سینا

D

ابن رشد

سقراط

Q.39

دور عباسیہ کے معروف جغرافیہ دان تھے؟
A

البیرونی

B

یاقوت حموی

C

ابن خلدون

D

ابن بطوطہ

یاقوت حموی

Q.40

دھاتوں کو سونے میں بدلنے کی کوشش کرنے والا مشہور سائنسدان کون ہے؟
A

خوارزمی

B

بو علی سینا

C

جابر بن حیان

D

ابن الہیثم

جابر بن حیان

Q.41

روشنی کے انعکاس کا قانون کس مسلم سائنسدان نے دریافت کیا؟
A

ابن الہیثم

B

ابن بیطار

C

ابو القاسم الزہراوی

D

جابر بن حیان

ابن الہیثم

Q.42

ریاضی کا ماہر،الجبرے کا موجد، علم الحساب اور الجبراوالمقابلہ کا مصنف ہے؟
A

موسی الخوارزمی

B

زکریا الرازی

C

یعقوب الکندی

D

ابن الہیثم

موسی الخوارزمی

Q.43

ریاضی کس زبان کا لفظ ہے؟
A

عربی

B

اردو

C

لاطینی

D

فارسی

عربی

Q.44

زمین کا قطر کس نے معلوم کیاتھا؟
A

البیرونی

B

الرازی

C

الزہراوی

D

الخوارزمی

البیرونی

Q.45

سائنس کے موضوع پر کتاب"احصاء العلوم کس مسلم فلسفی کی کتاب ہے؟
A

ابن سینا

B

ابن رشد

C

محمد فارابی

D

ابن خلدون

محمد فارابی

Q.46

سائنسی ترقی کے لئے مسلمانوں کے بین الاقوامی ادارے کا نام لکھیں۔
A

(SAARC)سارک

B

(ASEAN)آسیان

C

(ISSESCO)آسیکو

D

کوئی بھی نہیں

(ISSESCO)آسیکو

Q.47

سب سے پہلے پٹرول کی کشید کس نے کی؟
A

ابن بیطار

B

الرازی

C

البیرونی

D

جابر بن حیان

الرازی

Q.48

سرجری کے موضوع پر مشہور زمانہ باتصویر کتاب کون سی ہے؟
A

کتاب المناظر

B

القانون فی الطب

C

التصریف لم عجز عن التالیف

D

الجدری

التصریف لم عجز عن التالیف

Q.49

سمندر کے پانی کو پینے کے لئے پہلی بار کس نے کشید کیا؟
A

الرازی

B

جابر بن حیان

C

التمش

D

ابن بطوطہ

التمش

Q.50

سوئی چھید کیمرہ کے موجد کا نام ہے؟
A

ابن الہیثم

B

البیرونی

C

ابو القاسم الزہراوی

D

ابن بیطار

ابن الہیثم

Q.51

الشفاء،القانون فی الطب اورالحاصل والمحصول کے مصنف کا نام ہے؟
A

ابن سینا

B

ابن الہیثم

C

ابن رشد

D

ابن النفیس

ابن سینا

Q.52

شمسی تقویم (کیلنڈر)کس مسلم سائنسدان نے وضع کیا؟
A

جابر بن حیان

B

ابن الہیثم

C

محمد بن موسی خوارزمی

D

عمر خیام

عمر خیام

Q.53

شورے کا تیزاب کس مسلم سائنسدان کی دریافت ہے؟
A

ابن الہیثم

B

جابر بن حیان

C

ابن بیطار

D

ابن سینا

جابر بن حیان

Q.54

صابن کی ٹکیاں اور جدید صابن کے طریقہ کار کو کس نے ایجاد کیا؟
A

الرازی

B

الطبری

C

الخوارزمی

D

الزہراوی

الرازی

Q.55

صفر کو کس ماہر ریاضی دان نے ایجاد کیا؟
A

خوارزمی

B

البیرونی

C

ابن النفیس

D

الفارابی

خوارزمی

Q.56

طب اطفال پر سب سے پہلے کس مسلم سائنسدان نے کتاب لکھی؟
A

ابو بکر الرازی

B

ابن الہیثم

C

یعقوب الکندی

D

ابن سینا

ابو بکر الرازی

Q.57

عرق کشید کرنے کا آلہ قرع انبیق، نمکیات، گندھک،تیزاب،چمڑا رنگنا اور وارنش وغیرہ سب کس سائنسدان کی ایجادات ہیں؟
A

ابن الہیثم

B

موسی خوارزمی

C

جابر بن حیان

D

زکریا الرازی

جابر بن حیان

Q.58

علم باغبانی کا ماہر مسلمان سائنسدان کو تھا؟
A

ابن سینا

B

ابن بیطار

C

ابن رشد

D

ابن حوقل

ابن بیطار

Q.59

علم فلکیات میں تجرباتی طریقے کو کس نے متعارف کروایا؟
A

البیرونی

B

الکندی

C

الزہراوی

D

الخوارزمی

البیرونی

Q.60

علم کیمیا کا باواآدم کہا جاتا ہے؟
A

جابر بن حیان

B

البیرونی

C

خوارزمی

D

زکریاالرازی

جابر بن حیان

Q.61

علم نباتات کا بانی شمار کیا جاتا ہے؟
A

ابن خلدون

B

لدیناوری

C

ابن رشد

D

ابن بیطار

لدیناوری

Q.62

علم ہیت پر مشہور کتاب الکواکب الثابت کس مسلم سائنسدان نے تحریر کی؟
A

ابو الریحان البیرونی

B

ابن حوقل

C

عبد الرحمن صوفی

D

عمر خیام

عبد الرحمن صوفی

Q.63

عہد بنو امیہ میں سب سے پہلے کیمیا پر کس نے کام کیا؟
A

خالد بن یزید

B

جابر بن حیان

C

ابن نفیس

D

بو علی سینا

خالد بن یزید

Q.64

عیون الانباء فی طبقات الاطباء کے مصنف کانام ہے؟
A

ابن بیطار

B

ابن بطوطہ

C

ابن ابی اصیبعہ

D

ابن رشد

ابن ابی اصیبعہ

Q.65

فاطمی دور خلافت کا سب سے بڑا مسلم سائنسدان کون تھا؟
A

ابن سینا

B

ابن الہیثم

C

زکریا رازی

D

ابن بیطار

ابن الہیثم

Q.66

فن جراحت کاامام،دنیا کا پہلا سرجن اورسرجری کے فن میں ابو الآباء کس کو کہاجاتا ہے؟
A

ابن الہیثم

B

جابر بن حیان

C

ابو القاسم الزہراوی

D

ابن النفیس

ابو القاسم الزہراوی

Q.67

قرآن کی رو سے زندگی کا آغاز کس چیز سے ہے؟
A

آگ

B

ہوا

C

پانی

D

روشنی

پانی

Q.68

کتاب الحیوان کا مصنف ہے؟
A

جاحظ

B

مسعودی

C

ابن بیطار

D

ابن مسکویہ

جاحظ

Q.69

کتاب الخیل،کتاب الابل،کتاب الشاۃ،کتاب الوحوش، کتاب خلق الانسان مشہور تالیفات ہیں
A

ابو بکر زکریا رازی

B

یعقوب الکندی

C

عبد المالک اصمعی

D

ابن بیطار

عبد المالک اصمعی

Q.70

کتاب القولنج کے مصنف ہیں؟
A

ابن بیطار

B

رازی

C

بو علی سینا

D

ابو القاسم زہراوی

بو علی سینا

Q.71

کتاب المناظر کس مسلمان سائنسدان کی تصنیف ہے؟
A

ابن الہیثم

B

جابر بن حیان

C

ابو القاسم الزہراوی

D

خوارزمی

ابن الہیثم

Q.72

کتاب الوحوش کا موضوع سائنس کی کون سی شاخ ہے؟
A

طب

B

زراعت

C

علم الحیوانات

D

کیمیا

علم الحیوانات

Q.73

کس عباسی خلیفہ نے زیادہ سے زیادہ یونانی کام کو عربی میں منتقل کرنے کا حکم دیا؟
A

ہارون الرشید

B

مامون الرشید

C

امین الرشید

D

عبد الملک

مامون الرشید

Q.74

کس مسلم سائنسدان نے اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ ہندوستان میں گزارا؟
A

ابن سینا

B

ابن الہیثم

C

ابو الریحان البیرونی

D

موسی خوارزمی

ابو الریحان البیرونی

Q.75

کس مسلم سائنسدان نے کچھ عرصہ تک یہ فریب دیا کہ اس کے دماغ میں فتور ہے؟
A

ابن الہیثم

B

ابن حوقل

C

ابو القاسم الزہراوی

D

ابن سینا

ابن الہیثم

Q.76

کس مسلم سائنسدان نے یہ بتایا کہ کسی شخص کو زندگی میں دوبارہ چیچک کی بیماری نہیں ہو سکتی؟
A

ابن رشد

B

ابن الہیثم

C

ابن سینا

D

خوارزمی

ابن رشد

Q.77

کس مسلمان سائنسدان کو طبعیات میں دسترس حاصل تھی؟
A

ابن الہیثم

B

جابر بن حیان

C

ابن رشد

D

ابن سینا

ابن الہیثم

Q.78

کس مسلمان سائنسدان کو بابائے بصریات کہا جاتا ہے؟
A

ابن الہیثم

B

بو علی سینا

C

ابن بیطار

D

ابن رشد

ابن الہیثم

Q.79

کس مسلمان سائنسدان نے یہ نظریہ پیش کیا کہ تمام دھاتیں گندھک اور پارے سے بنی ہیں؟
A

ابو القاسم الزہراوی

B

جابر بن حیان

C

محمد بن زکریا الرازی

D

ابن سینا

جابر بن حیان

Q.80

کونسا اسلامی قانون الجبرا کی تخلیق اور پذیرائی کا موجب بنا؟
A

خیرات کا قانون

B

زکوۃ کا قانون

C

وراثت کا قانون

D

طلاق کا قانون

وراثت کا قانون

Q.81

گردے اور مثانے کی پتھری کا علاج کس مسلمان سائنسدان نے دریافت کیا؟
A

محمد بن زکریا رازی

B

جابر بن حیان

C

ابو القاسم الزہراوی

D

ابن سینا

محمد بن زکریا رازی

Q.82

گردے کی پتھری نکالنے میں کون سے مسلمان سائنسدان مشہور تھے؟
A

الزہراوی

B

الفارابی

C

عمر خیام

D

ابن بیطار

الزہراوی

Q.83

گلیلو کس چیز کاموجد کہا جاتا ہے؟
A

گھڑی

B

دوربین

C

اصطرلاب

D

قرع انبیق

دوربین

Q.84

گن پاوڈر عربوں کی ایجاد ہے،اس عرب کا نام بتائیے جس نے یہ ایجاد کیا؟
A

خالد بن یزید

B

الرازی

C

جابر بن حیان

D

میر فتح اللہ

میر فتح اللہ

Q.85

مامون الرشید کے دور میں اسلامی عہد کی پہلی رصد گاہ کس شہر میں تھی؟
A

بصرہ

B

کوفہ

C

شماسہ

D

دمشق

شماسہ

Q.86

ماء الملوک کی اصطلاح کس مسلمان سائنسدان نے استعمال کی تھی؟
A

جابر بن حیان

B

زکریا رازی

C

ابن بیطار

D

ابن الہیثم

جابر بن حیان

Q.87

مسلم سائنسدان عبد المالک اصمعی کو سائنس کے کس شعبہ میں دسترس حاصل تھی؟
A

شعبہ ریاضی

B

شعبہ فلکیات

C

شعبہ حیوانات

D

شعبہ کیمیا

شعبہ حیوانات

Q.88

مسلم سائنسدان علی بن ربن طبری کو سائنس کے کس شعبہ میں مہارت حاصل تھی؟
A

علم کیمیا

B

علم طب

C

علم ریاضی

D

علم فلکیات

علم طب

Q.89

مسلم سائنسدان عمر خیام کو کس شعبہ میں دسترس حاصل تھی؟
A

علم کیمیا

B

علم ریاضی

C

علم طب

D

علم زراعت

علم ریاضی

Q.90

مسلم فلسفی فارابی کو سائنس کے کس شعبے میں دسترس حاصل تھی؟
A

طب

B

موسیقی

C

علم کیمیا

D

ریاضی

موسیقی

Q.91

مسلمانوں کے سائنسی کارنامے کس کی تصنیف ہے؟
A

معین الدین ندوی

B

ڈاکٹر طفیل ہاشمی

C

ڈاکٹرحمید اللہ

D

عبد السلام ندوی

ڈاکٹر طفیل ہاشمی

Q.92

میڈیکل سائنسز پر سب سے زیادہ کس نے کام کیا؟
A

بو علی سینا

B

خوارزمی

C

ابن النفیس

D

رازی

رازی

Q.93

النبات کس عالم دین کی تالیف ہے؟
A

ابو حنیفہ دینوری

B

ابن رشد

C

ابن خلدون

D

ابن بیطار

ابو حنیفہ دینوری

Q.94

نبض کی سائنس کے مطالعہ کا بانی تصور کیا جاتا ہے؟
A

زکریا الرازی

B

ابن الہیثم

C

بو علی سینا

D

یعقوب الکندی

بو علی سینا

Q.95

وہ کون سا مسلم سائنسدان ہے جس نے سب سے پہلے ٹانسلز کے آپریشن کا طریقہ ایجاد کیا؟
A

محمد زکریا رازی

B

ابن سینا

C

ابو القاسم الزہراوی

D

ابن الہیثم

ابو القاسم الزہراوی

Q.96

وہ کونسا مسلم سائنسدان تھا جس نے غزنہ سے زاویہ آفتاب کا مشاہدہ کر کے خانہ کعبہ کی صحیح سمت معلوم کی تھی؟
A

ابو ریحان البیرونی

B

عمر خیام

C

جابر بن حیان

D

ابن بیطار

ابو ریحان البیرونی

Q.97

وہ کونسے ماہر فلکیات تھے جنہوں نے پہلی بار بطلیموسی نظام کی تردید کرنا شروع کی؟
A

ابن الہیثم

B

ابن اشعری

C

ابن خلدون

D

ابن رشد

ابن الہیثم

Q.98

یعقوب الکندی نے اپنی زندگی کس مقصد کے لئے وقف کر دی تھی؟
A

خدمت خلق

B

دینی تعلیم کا حصول

C

فلسفہ یونان کی تشریح

D

سونا بنانے میں

فلسفہ یونان کی تشریح

Q.99

یورپ کے تمام محققین کے نزدیک تاریخ کا سب سے پہلا کیمیادان کون ہے؟
A

جابر بن حیان

B

ابن الہیثم

C

خالد بن یزید

D

زکریا رازی

جابر بن حیان

Q.100

یورپ میں طب کی انجیل کسے کہا جاتا ہے؟
A

القانون فی الطب

B

الشفاء

C

کتاب المناظر

D

التصریف

القانون فی الطب