اسلام اور سائنس، مسلمان سائنس دانوں سے متعلقہ حل شدہ مختصر سوالات
ان کی خلافت عباسیہ کے دور میں خلیفہ ہارون الرشید کے تحقیقاتی اداروں سے وابستگی رہی، اور علم فلکیات پر تحقیق وتحریر کیں، خاص طور پر اصطرلاب اور سالنامہ کی ترتیب بھی شامل ہیں
اندلس کے مشہور مسلم سائنسدان ابن رشد نے سورج کی سطح کے دھبوں کو پہچانا، اور میڈیسن پر کتاب الکلیات تحریر کی
ابو القاسم الزہراوی
ارسطو کے نزدیک عناصر اربعہ یہ ہیں : آگ، پانی، ہوا،مٹی
اسلامی تاریخ کا سب سے پہلا باقاعدہ ہسپتال اموی خلیفہ ولید بن عبد الملک ( 86ھ تا 96ھ) کے زمانے میں پہلی صدی ہجری میں ہی تعمیر ہو گیا تھا
اصطرلاب زمین کی پیمائش کے ساتھ ساتھ، سورج ، چاند ، ستاروں اور سیاروں کے صحیح مقامات کے تعین وغیرہ مختلف فلکیاتی امور میں استعمال ہونے والا ایک قدیم فلکیاتی آلہ ہے۔
سنان بن ثابت
ابو القاسم زہراوی
ابن الہیثم
ابن الہیثم
نظامیہ یونیورسٹی بغداد
القانون فی الطب
موریس بوکائے
عباس بن فرناس
ابو القاسم الزہراوی
بو علی سینا
جابر بن حیان
مقدمہ تاریخ سائنس
ابن بیطار
بو علی سینا
ابو بکر زکریا رازی
ابو بکر محمد زکریا رازی
محمد بن موسی خوارزمی
یعقوب الکندی
نصیر الدین طوسی
عبد الملک اصمعی
ابو القاسم الزہراوی
الزہراوی
ہارون الرشید /ولید بن عبد الملک
یاقوت الحموی
یوسف بن عمر بنامی عرب نے1706ء کو بنایا
عربوں نے
مساوات (Equations)
سائنس کی کتاب
بو علی سینا کو
ثمر قند اور بغداد
جابر بن حیان
علم فلکیات نمازوں کے اوقات کے تعین ، سمت ِ قبلہ کی نشاندہی ، رمضان المبارک اور عیدین کے لئے رویت ہلال اور رویت ہلال کے ذریعے ایام حج کے تعین وغیرہ مختلف امور میں معاونت کرتا ہے۔
مسلمان
الدنیوری کی چھ جلدوں پر مشتمل کتاب کتاب النبات جسے (Encyclopaedia Botanica) کی حیثیت حاصل ہے
ابو القاسم الزہراوی
عبدالرحمن الصوفی کی صور الکواکب Figures of the Stars
حضرت ادریس ؑ
خالد بن یزید
فردوس الحکمت
عمر خیام نے تاریخ جلالی کے نام سے ایک نیا کیلنڈر تیار کیا اور اس نے سال کو 365دن5گھنٹے، 49منٹ اور 11 سیکنڈ میں تقسیم کیا
جابر بن حیان
خالد بن یزید ایک اموی شہزادہ ہے جس کی طرف فردوس الحکمت فی الکیمیاء منسوب کی جاتی ہے۔
ابن وحشیہ
ابن خلدون
فیثا غورث، سقراط، بقراط، ارسطو۔
جابر بن حیان
ابن ماجد
ابن الہیثم
ابو ریحان البیرونی
ابو نصر فارابی
موسی الخوارزمی
جابر بن حیان
انور سادات
غرناطہ کے طبیب ابن الخطیب نے
زکریا الرازی
ابن الہیثم اور ابن سینا
جابر بن حیان
ابو القاسم الزہراوی
ابن یونس
تین: مائع ، ٹھوس، گیس۔
فرانسس بیکن
پروفیسر Hittiکی History of the Arabs
قطب نما ، گھڑی، ترازو، سوئی چھید ، کیمرہ، پن چکیاں،اصطرلاب ، رصد گاہ، قرع انبیق ، تلواریں ، زرہ بکتر، ڈھالیں ، منجنیق نائلو میٹر وغیرہ
محمد بن موسی خوارزمی
ابو بکر بن زکریا رازی
معلم اول ارسطو اور معلم ثانی فارابی کو کہا جاتا ہے
ارسطو
الفارابی
ابو القاسم الزہراوی
آئن سٹائن
جابر بن حیان
نصیر الدین طوسی
ای۔جی۔برائون