
اسسٹنٹ پروفیسرز کی آسامیاں خالی ہیں
ملازمت کے مضامین اسسٹنٹ پروفیسر سیرت سٹڈیز (ایک آسامی) اسسٹنٹ پروفیسر شریعہ (ایک آسامی) اسسٹنٹ پروفیسر قرآ ن و تفسیر (ایک آسامی) تنخواہ کا گریڈ:19 ملازمت کی نوعیت: مستقل ملازمت کی جگہ: فیکلٹی علومِ اسلامیہ، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، مین کیمپس، اسلام آباد ملازمت کے لیے تعلیمی قابلیت و تجربہ ایچ ای سی کی منظور…