World Affairs

دنیا بھر کی معلومات/ بین الاقوامی امور سے متعلقہ حل شدہ مختصر سوالات

امریکہ نے20 مارچ 2003ء سے19 اپریل 2003ء تک حملہ کیا اور صدام کی حکومت ختم کر کے اس پر قبضہ کیا تھا۔

(Femur) یہ پٹ کی ہڈی ہوتی ہے۔

جنگ آزادی1857ء میں شکست کے بعد انگریز نے دہلی پر20 ستمبر 1857ء کو قبضہ کیا  جو مغلیہ سلطنت کا دار الخلافہ تھا۔

الیکٹران، پروٹان ، نیو ٹر ان ۔

قوت مدافعت ختم کر تی ہے

 اورنگ زیب عالمگیر

محور کے گر د گھومنے کی وجہ سے۔

تحریک خلافت 1919ء سے1924ء تک چلی اور اس کا قیام دہلی میں ہوا۔اور میثاق لکھنو1916ء کو ہوا تھا۔

ترک میں مصطفی کمال اتاترک نے 23مارچ 1924ء کو خلافت عثمانیہ کو ختم کر کے خلیفہ کو معزول کیا تھا ۔

سرخ خلیات، سفید خلیات، پلیٹ لپٹس

ایکسن کارپوریشن، نیو یارک امر یکہ

جامع مسجد حسن ثانی کا منارہ مراکش

سینٹ پیٹر ز کا   گر جاگھر

مقننہ عدلیہ انتظامیہ

سائپرس کا پرانا نام قبرص ہے اور اسی شہر میں عبادہ بن صامت ؓ کی بیوی ام حرام بنت ملحان کی قبر ہے۔

سری جے وردھنے پورا کو ٹلے، پہلے کو لمبو تھا۔

سقوط بغداد کا واقعہ606ہجری بمطابق 1208ء پیش آیا، سقوط اندلس کا واقعہ 897ہجری بمطابق 1492ء کو پیش آیا۔

محمد بن مو سی خوارزمی

جہا نگیر کو زنجیر عدل کی وجہ سے

آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام دسمبر1906ء میں ڈھاکہ کے مقام پر عمل میں آیا

1928ء میں موتی لال نہرو نے ایک رپورٹ پیش کی جسے نہرو رپورٹ کہا جاتا ہے تو اس کے جواب میں قائد اعظم نے چودہ نکات پیش کئے۔

ایڈورڈ ٹیلر امریکن

ہندوستان نام کی ایک وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ حضرت نوح ؑکی چوتھی نسل سے ایک فرد ہند نامی تھا تو اسی کی طرف نسبت کرتے ہوئے اس علاقہ کو ہندوستان کہاجاتا ہے۔

10 محرم الحرام 61 ہجری

وسطی ایشیائی ریاستوں کے نام یہ ہیں : آذر بائیجان، ازبکستان، تاجکستان، ترکمانستان، قازقستان، کرغستان، پاکستان وغیرہ۔

ڈی آ کسی را ئو نیو کلیک ایسڈ

گر ینڈ ٹرنک روڈ

لیگل فریم ورک آرڈر

چو ہد ری رحمت علی نے 1933ء

پاکستان کرکٹ بورڈ

را ئیو نیو کلیک ایسڈ