Pakistan Studies

پاکستان اور قومی سطح سے متعلقہ حل شدہ مختصر سوالات

کھر، گدو، چشمہ جناح، تونسہ ۔

تھر،تھل،چولستان، خاران

پاکستان کی28 ڈویژن اور114 ضلعے ہیں۔اور پنجاب میں نو ڈویژن اور 36 اضلاع ہیں۔پاکستان میں ابھی تک تین آئین1956،1962ء اور 1973ء نافذ ہوئے ہیں۔

لواری سرنگ ، لمبائی 5 میل

قومی اسمبلی کے ارکان کی تعداد 342اور سینٹ کے ارکان کی تعداد 104

28 مئی1998ء کو چاغی کے مقام پر ہونے والے ایٹمی دھماکہ کی یاد میں یوم تکبیر منایا جاتا ہے۔

پرویز مشرف نے12 اکتوبر1999ء کو وزیر اعظم محمد نواز شریف کی حکومت ختم کرکے اقتدار سنبھالا تھا۔

شاہ جہاں کے بیٹے داراشکوہ

دریائےستلج، دریائے چناب، دریائے راوی ، دریائے جہلم ،دریائے بیاس

9      (بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور ، راولپنڈی اور ساہیوال)

بابا فرید گنج شکر

24 اگست 1965ء کو پاکستان اور انڈیا کی جنگ ہوئی۔ اور پھر مشرقی پاکستان کی جماعت عوامی لیگ کے سربراہ شیخ مجیب الرحمن نے فروری 1966 ء کو اپنے مشہور چھ نکات پیش کئے جو کہ بعد ازاں 1971ء کو سقوط ڈھاکہ کا سبب بنا۔

یہ 8611میٹر بلند  ہے اور قراقرم کے پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے۔

کیپٹن سرور شہید  ہوئے؟ 1948ء کو کشمیر آپریشن

شاہدرہ لاہور( پنجاب )

6 ستمبر 1971ء کو سلیمانی سیکٹر

12 اگست 1958ء کو مشرقی پاکستان کے محاذ لکشمی پور

9 ستمبر 65ء کو BRB کے محاذ پر شہید  پر