PPSC Paper Lecturer Islamiat 2017 (Solved)
مومن عورتیں کس کے سامنے اپنی زینت ظاہر کر سکتی ہیں؟
سسر خالو بہنوئی کوئی بھی نہیں
واقعہ افک کس سورۃ میں بیان ہوا ہے؟
سورۃ النساء سورۃ النور سورۃ الحجرات سورۃ المومنون
تفسیر بالماثور کی اولین مستند اور جامع کتاب کون سی ہے؟
تفسیر ابن جریر طبری تفسیر ابن کثیر تفسیر الکشاف الدر المنثور
قرآن حکیم میں کس رشتے کو لباس کی مانند قرار دیا گیا ہے؟
والدین زوجین اولاد ننھیال
نمرود نے کس پیغمبر سے محاربہ کیا؟
حضرت یعقوبؑ حضرت شعیب ؑ حضرت ابراہیم ؑ حضرت اسماعیل ؑ
قرآن حکیم نے کس فعل کو قتل سے بھی زیادہ شدید قرار دیا ہے؟
محاربہ زنا طلاق فتنہ وفساد
حد قذف اور حد زنا کس سورۃ میں بیان ہوئی ہیں؟
سورۃ آل عمران سورۃ النساء سورۃ النور سورۃ التوبہ
ام الکتاب کس سورۃ کو کہا جاتا ہے؟
سورۃ الفاتحہ سورۃ یٰسین سورۃ اخلاص سورۃ الملک
قرآن مجید میں امام الناس کس پیغمبر کوکہا گیا ہے؟
حضرت آدم ؑ حضرت شعیب ؑ حضرت ابراہیم ؑ حضرت نوحؑ
حضرت خدیجہؓ کے علاوہ کس زوجہ سے آپ ؐ کی نرینہ اولاد ہوئی؟
حضرت میمونہؓ حضرت سودہؓ حضرت ماریہ قبطیہؓ حضرت صفیہؓ
نماز اور روزہ کس سن ہجری میں فرض ہوئے؟
یکم ہجری 2ہجری 3ہجری 4ہجری
مشعر الحرام سے کیا مراد ہے؟
منی عرفات مزدلفہ مطاف
باب مفاعلہ کا تعلق کس سے ہے؟
ثلاثی مجرد ثلاثی مزید فیہ رباعی مجرد رباعی مزید فیہ
عہدنبوی میں کن دو صحابہ کے ساتھ لعان کا مسئلہ درپیش ہوا؟
عویمر عجلانی اور حمنہ بنت جحش عویمر عجلانی اور حسان بن ثابت ہلال بن امیہ اور عویمر عجلانی ہلال بن امیہ اور حسان بن ثابت
لفظ قل سے کتنی سورتیں شروع ہوتی ہیں؟
چار پانچ چھ سات
آیت مبارکہ ” ان شائنک ھو الابتر” کس کے بارے میں نازل ہوئی؟
ابو لہب عاص بن وائل عقبہ بن ابی معیط ولید بن عقبہ
جنگ یمامہ کس کے خلاف لڑی گئی؟
سجاح اسود عنسی مسیلمہ کذاب خوارج
حضرت ابو بکرؓ کو جمع وتدوین قرآن کا مشورہ کس نے دیا؟
حضرت عمر فاروقؓ حضرت عثمان غنیؓ حضرت علیؓ حضرت زید بن ثابتؓ
حضرت زید بن حارثہ ؓ کا نام کس سورۃ میں آیا ہے؟
سورۃ النساء سورۃ المائدہ سورۃ الحجرات سورۃ الاحزاب
کعبہ کی چھت پر نصب بڑا بت کون سا تھا؟
لات منات عزی ہبل
خیبر کے قلعوں میں سب سے پہلے کون سا قلعہ فتح ہوا؟
قلعہ ناعم قلعہ النطاۃ قلعہ الصعب قلعہ قموص
جنگ احد میں کس کی شہادت کےبعد حضرت علی ؓ نے مسلمانوں کا جھنڈا (علم)اٹھایا؟
مصعب بن عمیرؓ حضرت حمزہؓ حضرت طلحہ ؓ حضرت زیدؓ
فقہ کی پہلی قدیم ترین کتاب کس نے لکھی؟
امام زید بن علی امام مالک امام ابو یوسف امام اوزاعی
حضرت علیؓ کا حضرت عمر فاروقؓ سے کیا رشتہ تھا؟
چچا زاد بھائی بیٹا بھانجا دوست
سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک کہاں پیدا ہوئے؟
تلونڈی برصغیرپاک وہند ننکانہ صاحب دہلی
قرآن میں کس جرم کو اللہ اور اس کے رسول کے خلاف اعلان جنگ قرار دیا گیا؟
انکار ربا چوری زنا
مقدار مہر کے مقرر نہ ہونے کی صورت میں عورت کو کون سا مہر ملے گا؟
مہر مستعجل مہر مسمی مہر مثل مہر موجل
الرحیق المختوم کا موضوع کیا ہے؟
فقہ تفسیر علم الکلام سیرت
حد قذف کب نازل ہوئی؟
تین ہجری 4ہجری 5ہجری 6ہجری
قرآن کی چوتھی منزل کس سورۃ سے شروع ہوتی ہے؟
النحل بنی اسرائیل الکہف مریم
امام رازی کی تفسیر کا نام کیا ہے؟
تفسیر القرآن مفاتیح الغیب احکام القرآن معالم التنزیل
رہبانیت کی ابتداء کس نے کی؟
یہود مجوسی سائبی عیسائی
شاہ ولی اللہ کے نزدیک منسوخ آیات کی تعداد کتنی ہے؟
پانچ آیات 10آیات 15آیات 20آیات
حرب فجار میں شرکت کے وقت آپ ﷺ کی عمر مبارک کتنی تھی؟
پندرہ برس 16 برس 18برس 20 برس
ختم نبوت کی آیت قرآن مجید کی کس سورت میں آئی ہے؟
سورۃ المریم البقرہ آل عمران الاحزاب
برصغیر میں قرآن کا پہلا اردو ترجمہ کس نے کیا ؟
شاہ ولی اللہ شاہ عبد القادر شاہ رفیع الدین اکبر شاہ
کس غزوہ میں پہلی باقاعدہ لڑائی ہوئی؟
احد تبوک احزاب بدر
وحی غیر متلو سے کیا مراد ہے؟
حدیث قولی حدیث فعلی حدیث تقریری حدیث قدسی
صحیحین سے کیا مراد ہے؟
قرآن وسنت بخاری ومسلم مسلم ونسائی بخاری وابو داود
کس سورۃ میں بسم اللہ دو بار آئی ہے؟
البقرہ نمل نحل العنکبوت
زرتشت کا تعلق تھا؟
شام اردن ایران مصر
جالوت کو کس نبی نے قتل کیا؟
موسیؑ عیسیؑ داودؑ یوسفؑ
واقعہ افک کس سورۃ میں بیان کیا گیا ہے؟
الحدید بنی اسرائیل النور النساء
خطبہ حج کس مسجد میں دیا جاتا ہے؟
مسجد نمرہ مسجد قرطبہ مسجد قباء مسجد حرام
قرآن پاک کی کس سورۃ میں ذوالقرنین کا ذکر آیا ہے؟
حم السجدہ الکہف المجادلہ طہ
حضرت شعیب ؑ کا وطن کون سا تھا؟
کنعان یروشلم مدین عراق
حضرت موسی ؑ کی دینی تربیت کس نے کی؟
حضرت صالح ؑ حضرت یحیؑ حضرت شعیب ؑ حضرت ابراہیم ؑ
غزوہ بدر میں قریش مکہ کا سپہ سالار کون تھا؟
عتبہ بن ربیعہ شیبہ ابو جہل ابو سفیان
مسلم ملک بوسنیا کس بر اعظم میں واقع ہے؟
افریقہ یورپ ایشیا امریکہ
قرآن میں سب سے زیادہ کس پیغمبر کا ذکر آیاہے؟
عیسیؑ موسیؑ ابراہیمؑ نوحؑ
حجر اسود کو بوسہ دینا کیا کہلاتا ہے؟
سلام تیمم شوط استلام
حج کے لغوی معنی ہیں؟
زیارت کا ارادہ کرنا حج کے لئے جانا پتھر کا چومنا ارادہ کرنا
حضرت عائشہ ؓسے مروی حدیث کتنی ہیں؟
1000 2210 2300 2215
ابو ہریرہ کا اصل نام کیاہے؟
عبد اللہ علی بن زید عبد الرحمن زید بن ثابت
قریش کے سب سے بڑے بت کا نام کیا تھا؟
لات منات ہبل یعوق
دی سپرٹ آف اسلام کے مصنف کون ہیں؟
پیر کرم شاہ ایس۔ایم اکرم سید امیر علی علامہ مشرقی
واقعہ کربلا کب پیش آیا؟
51ھ 61ھ 71ھ 81ھ
جنگ جمل کب ہوئی؟
34ھ 35ھ 36ھ 37ھ
کتمان سے کیا مراد ہے؟
ناپاک چھپانا ظاہر کرنا ڈرنا
فقہ کی پہلی قدیم ترین کتاب کس نے لکھی؟
امام زید بن علی امام مالکؒ امام ابو یوسفؒ امام اوزاعیؒ
معوذتین کیا ہے؟
دو کتابیں دوسورتیں دو علاقے دو کپڑے
عشرہ مبشرہ میں سے ہیں؟
سعد بن عبید حضرت حمزہ سعد بن ابی وقاصؓ کوئی بھی نہیں
سیدنا حضرت حسین بن علیؓ نے اپنی صاحبزادی سکینہ بنت حسین کا نکاح کس خلیفہ کے پوتے سے کیا؟
حضرت ابو بکرؓ حضرت عمر فاروقؓ حضرت عثمان غنیؓ حضرت علیؓ
اسلام کے پہلے شہید حضرت حارث بن ابی ہالہ کس کے بیٹے تھے؟
حضرت خدیجہؓ حضرت ام سلمہؓ حضرت عطیہؓ حضرت سعید
جمعہ کے دن جمع ہونے کا طریقہ سب سے پہلے کس نے ایجاد کیا؟
عمرو بن لحی کعب بن لوئی غالب بن فہر ابن کنانہ
حضورؐ کے دادا حضرت عبد المطلب کی والدہ کون تھی؟
سلمی بنت عمرو ہالہ بنت وہب فاطمہ بنت اسد کوئی بھی نہیں
حضرت عمر ؓ کی قائم کردہ مجلس شوری کا پہلا اجلاس کس کے گھر پر ہوا؟
حضرت عائشہؓ حضرت علیؓ فاطمہ بنت قیسؓ حضرت عثمانؓ
جنگ قادسیہ کا تیسرا معرکہ کس نام سے مشہور ہے؟
یوم الارماث یوم الاغواث یوم العماس یوم قبیس
سکندریہ کس خلیفہ کے عہد میں فتح ہوا؟
حضرت عمر فاروقؓ حضرت عثمان غنیؓ حضرت علی ؓ حضرت امیر معاویہؓ
عہد فاروقی میں ہجری کیلنڈر کب مرتب کیا گیا؟
16 ہجری 18ہجری 20ہجری 14ہجری
غسیل الملائکۃ حضرت حنظلہ کس کے ہاتھوں شہید ہوئے؟
صفوان بن امیہ عبد اللہ بن ربیعہ شداد بن اسود عکرمہ
صحابی رسول زید بن حارثہ ؓکس جنگ میں شہید ہوئے؟
غزوہ حنین سریہ موتہ غزوہ تبوک غزوہ طائف
حضرت عمر بن عبد العزیز نے کس کو اپنا جانشین نامزد کیا؟
سلیمان بن عبد الملک ہشام بن عبد الملک ولید بن عبد الملک یزید بن عبد الملک
سپین کن خلیفہ کے عہد میں فتح ہوا؟
ولید بن عبد الملک سلیمان بن عبد الملک ہشام بن عبد الملک عبد الملک بن مروان
کس بادشاہ نے حضور ﷺ کا مکتوب گرامی پھاڑ دیا تھا؟
قیصر روم خسرو پرویز مقوقس مصر منذر بن ساوی
ولید بن عتبہ غزوہ بدر میں کس کے ہاتھوں قتل ہوا؟
حضرت علیؓ حضرت حمزہؓ حضرت ابو عبید بن جراحؓ حضرت زید ؓ
الاتقان فی علوم القرآن کے مولف ہیں؟
علامہ ذہبیؒ علامہ سیوطیؒ علامہ ابن حجر عسقلانیؒ علامہ زمخشری
شیخ وشاب کی ترکیب کا مفہوم ہے؟
ضعیف اور قوی آقا اور غلام پارسا اور رند بوڑھے اور جوان
خاکوں پر مبنی معروف کتاب” شیش محل” کا مصنف کون ہے؟
رشید احمد صدیقی شوکت تھانوی ابن انشاء حفیظ جالندری
قرآن میں کتنی سورتیں ہیں؟
110 115 114 113
پہلی وحی کب نازل ہوئی؟
۔۱۱ رمضان 14 رمضان 17 رمضان 21 رمضان
قرآن کی حفاظت کا ذمہ کس نے لیا ہے؟
حضور ﷺ نے اللہ نے صحابہ نے ریاست نے
صاحبین کن فقہاء کو کہا جاتا ہے؟
امام ابو حنیفہ وامام ابو یوسف امام ابو حنیفہ و امام زفر امام محمد اور امام ابو یوسف امام مالک اور امام زفر
جنگ صفین کب لڑی گئی؟
۔40 ھ 30ھ 36ھ 37ھ
اسلامی فقہ کی بنیادی ماخذ ہیں؟
2 3 4 5
مندرجہ ذیل حروف میں سے جازم فعل مضارع کون سا حرف ہے؟
ان کی لم فی
When was first ever email sent?
1963 1969 1971 1974
In MS Word 2013, Quick Access toolbar allows you to access common;
Commands Graphics Documents Files
There are 8 mango trees in a straight line distance between each tree in 3 meters. What is the distance between the first tree and eight tree?
24 27 21 30
Complete the series 17, 19, 23,29……?
37 33 35 36
Complete the proverb early to bed & early to rise make you healthy , wealthy and …..?
Smart Unwise Wise divine
What is antonym of “Incongruous”?
Contracting Contradictory Uneven Harmonious
What is meant by Archipelago?
Cluster of Islands Power under sea Cluster of states Cluster of stars
Who was Nicholas Sarcozy?
Former French President President of Italy Former Canadian President None
The famous Baltit fort is located near:
Shigar Skardu Jehlum Chenab
Under Indus water treaty of 1960, which of the following river was not allocated for use in Pakistan?
Indus Satluj Jehlum Chenab
When was iskhander Mirza appointed as Governor of East Pakistan?
1952 1953 1954 1955
After the membership of Egypt was suspended by the Arab league in 1979. The Arab league headquarters shifted to…
Saudi Arabia Algeria Tunisis Morocco
Joseph Broz Tito was one of the founding member of non-aligned movement. He was the President of:
Serbia Russia Yuguslovia England
Who is the current chairman of special committee of the Parliament of Kashmir?
Mushahid Hussain Syed Mulana Fazl-ul-Rehman Syed Khursheed Shah Birjees Tahir