PPSC written 2021

PPSC Paper Lecturer Islamiat 2021 (Solved)

ابتدائے سند سے اگر ایک یا زائد راوی گرے ہوئے ہوں تو وہ حدیث کہلاتی ہے ؟

معلق

ابرہہ کے لشکر کی تعداد  کیا تھی؟

60 ہزار

اجتھاد کا لغوی معنیٰ ہے؟ 

بذل الجھد

اخوان المسلمین کا بنیادی وطن کون سا ہے؟

مصر

الادب المفرد کس کی تصنیف ہے؟

امام محمد بن اسماعیل البخاری

ادیان باطلہ میں علمائے ربیین سے کیا مراد ہے ؟ 

احبار یہود 

ارشاد الساری کے مصنف کا نام کیا ہے؟

علامہ قسطلانی

ارکان وراثت کتنے ہیں ؟

3

اسباب نزول کی اصطلاح کس کے متعلق ہے ؟

اصول تفسیر

اسپین میں مسلمانوں کا زوال ہوا؟

1492

اسلام سے قبل ایرانی پوجا کرتے تھے ؟

آگ

الاسناد من الدین لو لا سناد لقال من شاء ما شاء کس کا قول ہے ؟

حضرت عبد اللہ بن مبارک

اصحاب الحجر سے کون لوگ مراد ہیں ؟

قوم ثمود

اصول الدعوۃ کے مصنف کا نام ؟

عبد الکریم زیدانؒ

اظہار الحق  از رحمت اللہ کیرانوی کس کے رد میں لکھی گئی ؟

رد عیسائیت

اگر ثقہ راوی اوثق کی مخالفت کرے تو وہ حدیث کہلاتی ہے ؟

شاذ

ام القری یونیورسٹی واقع ہے ؟ 

مکہ المکرمہ

امام النا س کس پیغمبر کو کہا جاتا ہے ؟

 ؑ حضرت ابراہیم

امام بخاری نے  صحیح بخاری اپنے کس استاد کی فرمائش پر لکھی ؟

اسحاق بن راہویہ

 امام بوصیری کا تعلق کس ملک سے تھا؟ 

مصر

امام طبری نے اپنی کتاب “تفسیر طبری” کو کتنے عرصے میں تالیف کیا ؟

سات سال

امام غزالی نے مسلم فلاسفہ کے علوم کی  اقسام بیان کی ہیں؟

4

انشورنس  کا متبادل نظام  کیا کہلاتا ہے ؟

تکافل

انما الاعمال بالنیات حدیث کس کتاب کی پہلی حدیث ہے؟

صحیح البخاری

ایک ہزار  سے زائد روایت کتنی صحابیات کی ہیں ؟ 

ایک ،سیدہ عائشہؓ

ایمان کے کتنے شعبے ہیں ؟ 

 ستر

آپ ﷺ کے رضاعی بھائی تھے ؟

حضرت حمزہ

آریا سماج کا بانی  ہے؟ 

دیانند سرسوتی

آیا صوفیہ کہاں واقع ہے ؟ 

استبول

بابائے ریاضی کون ہیں ؟ 

موسیٰ خوارزمی

بچوں کو نماز کس عمر میں یاد کروائی جائے ؟

سات سال

بدھ مت کی ابتداء ہوئی ؟

ہندوستان سے

بر صغیر میں سلسلہ چشتیہ کے بانی کون ہیں ؟

معین الدین چشتی

برص کے مریض کس پیغمبر کے ہاتھوں معجزانہ شفا پا جاتے تھے ؟

حضرت عیسیٰ

برصغیر میں  قرآن کا کس زبان میں سب سے پہلے ترجمہ ہوا؟

فارسی

برصغیر میں نظریہ وحدۃ الشھود کے حامی ہیں؟ 

حضرت مجدد الف ثانی

بیت الحکمت کی بنیاد کس نے رکھی ؟ 

ہارون الرشید

تاریخ دعوت و عزیمت کے مصنف کا  نام  کیا ہے؟ 

ابو الحسن ندوی

تالمود کس مذ ہب کی مقدس کتاب ہے ؟

یہودی مذہب  

تحریک مجاہدین کے بانی تھے ؟ 

شاہ عبد العزیز اور ان کے بعد سید احمد شہید

ترجمان القرآن کس صحابی کو کہا جاتا ہے ؟ 

حضرت عبد اللہ بن عباس

تعالوا صیغہ ہے ؟ 

فعل امر

تعامل اہل مدینہ کس کی دلیل ہے ؟

امام مالک

تہذیبوں کے تصادم کا نظریہ پیش کیا؟ 

سموئیل پی ہینگٹن

توراۃ کے لغوی معنیٰ ہیں؟ 

قانون

الجامع الصحیح المسند المختصر کس کتاب کا نام ہے؟ 

بخاری شریف

جامعۃ  الازھر یونیورسٹی  کہاں واقع ہے ؟

مصر

جمال الدین افغانی کا سن وفات کیا ہے؟

نو (۹) مارچ 1897ء

حجۃ اللہ البالغہ  کے مصنف کا نام  کیا ہے؟ 

شاہ ولی اللہ

حدیث جبرائیل  میں حضرت جبرائیل  نے کتنے سوال کیے ؟

چار سوال

حدیث کی رو سے حکمت و دانائی  کس شہر کی طرف منسوب ہے ؟

یمن  

حدیث کے مشکل الفاظ کے معانی کی تشریح والی کتب کیا کہلاتی ہے ؟ 

غریب حدیث

حرب فجار کا دوسرا نام کیا ہے ؟

ایام العرب

حروف جارہ کی تعداد کتنی ہے ؟

17

حضرت حمزہ کو غزوہ احد میں کس نے شہید کیا ؟

وحشی بن حرب

حضرت عثمان کا دور خلافت ؟

 بارہ (۱۲) سال

حضرت عمر کے قاتل کا نام کیا تھا؟ 

ابو لؤلؤ فیروز مجوسی  

حضرت عمر نے کس سال اسلام قبول کیا ؟

 چھ (۶) نبوی

حق مہر پر مکمل طور پر کس کا حق ہے ؟ 

عورت کا  

حکومت کے بنیادی اداروں کی تعداد؟

تین؛ مقننہ، انتظامیہ، عدلیہ

حیات محمد کس نے لکھی ؟

محمد حسین ہیکل

خبر عزیز میں راویوں کی تعداد؟

2

خراج کن لوگوں سے وصول کیا جاتا ہے ؟

غیر مسلموں

خلافت عثمانیہ کی  بنیاد رکھی ؟

عثمان اول

خلق قرآن کا عقیدہ  کس فرقے کا تھا؟

معتزلہ  

داس کیپیٹل کس کی کتاب ہے ؟

کارل مارکس

دبستان لکھنؤ  کے نمائندہ شاعر کون ہیں ؟

حیدر علی آتش

دربا ر نجاشی میں تقریر کی ؟ 

حضرت جعفر طیار

دریائے دجلہ میں کس صحابی نے گھوڑے اتار دیے ؟

حضرت سعد بن ابی وقاص

دن ،رات،صبح و شام  گرامر کی رو سے کیا ہیں ؟

ظرف زمان

دو آدمی مل کر کام کریں، ایک سرمایہ لگائے اور دوسرے کی محنت ہو ، یہ فقہی اصطلاح میں کیا کہلاتا ہے ؟

مضاربت

رحمت اللعالمین کس کی تصنیف ہے ؟

سلیمان منصور پوری

الرحیق المختوم  بنیادی طور پر کس زبان میں لکھی گئی ؟

عربی

سن ہجری کی ابتداء کب ہوئی ؟

حضرت عمر کا دور ۔ 16 ہجری

سیرت کا لفظ سب سے پہلے کس نے استعمال کیا ؟ 

ابن ہشام

شاہ ولی اللہ کے نزدیک منسوخ آیات کی تعدادکتنی ہے؟

پانچ آیات 

شاہ ولی اللہ نے ترجمہ قرآن کس نام سے لکھا؟

فتح الرحمان  فی ترجمۃ القرآن

شیخین کس فن کے بزرگوں کے لیے استعمال ہوتا ہے ؟ 

سبھی فنون ،حدیث، فقہ ،خلافت

صابی کس کی پرستش کرتے تھے ؟

ستاروں کی

صحابہ کرام کی ترتیب پر لکھی گئی کتب کہلاتی ہیں ؟

مسند

صحیح  مسلم کی  غیر مکرر احادیث کی تعداد ہے ؟

4000

ضعیف راوی ثقہ کی مخالفت کرے  تو کہلاتی ہے؟

منکر

ضیاء النبی کے مصنف کا نام  کیا ہے؟

پیر کرم شاہ الازہری

طیب اردگان کی پارٹی کا کیا نام ہے ؟

انصاف اور ترقیاتی پارٹی (جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی)

عروس القرآن کس سورۃ کو کہا جاتا ہے ؟

سورۃ الرحمٰن

علامہ شبلی نے سیرت کی کتنی جلدیں لکھیں ؟

پہلی تین جلدیں۔

علم مخاصمہ کن لوگوں کا کام ہے ؟ 

متکلمین

عمدۃ القاری  کے مصنف کا نام کیا ہے؟ 

علامہ بدر الدین عینی ؒ

غزوہ بد  ر میں کس صحابی کی تلوار ٹوٹی، آپﷺ نے کھجور کی چھڑی عطا کی اور وہ تلوار بن گئی ؟

حضرت عکاشہ بن محصن

غزوہ بدر  میں حضرت حمزہ کا مقابلہ ہوا؟

شیبہ سے

غزوہ بنو مصطلق میں آپﷺ کے ساتھ کون سی زوجہ تھیں ؟

حضرت عائشہ

فاتح سپین کسے کہا جاتا ہے ؟

طارق بن زیادؒ

فتاویٰ ہندیہ سے کیا مراد ہے ؟

فتاویٰ عالمگیر 

فتح الباری کس کی تالیف ہے ؟

حافظ ابن حجر عسقلانی

فلسفہ تاریخ  کا بانی کہا جاتا ہے؟

ابن خلدون

الفوز الکبیر کا موضوع کیا ہے ؟

اصول تفسیر

قحط سالی کی صورت میں معاشی توازن کو قائم کرنے کے لیے  مالدار لوگوں پر عائد کیاجانے والا ٹیکس  ہے؟ 

ضرائب

قرآن پاک میں کتنی  مساجد کا ذکر ہے ؟

4

کان اپنے اسم کو کیا دیتا ہے ؟

رفع

کتاب الاموال  کے مصنف کا نام کیا ہے؟ 

ابو عبید قاسم

کس خلیفہ راشد کا عہد سب سے طویل ہے ؟

حضرت عثمان غنی

کس صحابی کا ذکر قرآن مجید میں موجود ہے ؟

حضرت زید بن حارثہ  

کس صحابی کی گواہی دو کے برابر تھی ؟ 

حضرت خزیمہ

کس غزوہ میں حضرت خالد کے ہاتھوں تلواریں ٹوٹیں ؟

غزوہ موتہ

کسی کے صحابی ہونے کے لیے ضروری ہے ؟ 

ملاقات

الکفایہ فی علوم الروایہ  کے مصنف ہیں؟ 

خطیب بغدادی

کلالہ کسے کہتے ہیں ؟

جس میت کے اصول و فروع نہ ہوں

گرو گرنتھ کو کس زبان میں لکھی گئی ؟

گور مکھی 

لا تعبدوالٰھین الاثنین سے کس عقیدہ کی نفی ہے ؟

عقیدہ ثنویت

لاتسئلواگرامر کی رو سے کون سا فعل ہے ؟ 

فعل نہی

لاہور ریزولیوشن کو کہتے ہیں ؟

پاکستان ریزولیوشن

لعان کس کی قسم ہے ؟

طلاق

مجمع الفقہ الاسلامی کا ہیڈ کوارٹر واقع ہے ؟

جدہ

المجموع فی الفقہ  کے مصنف کا نام  کیا ہے ؟

زید بن علی

مدراج النبوۃ کس کی تصنیف ہے ؟

شیخ عبد الحق محدث دہلوی

مدنی سورتوں کی تعداد؟

28

مسلمانوں نے پہلاحج ادا کیا؟

9 ھ

مصارف زکوۃ کس سورۃ میں ہے ؟

سورۃ توبہ

معتزلہ کا بانی کون تھا؟

واصل بن عطاء

المعجم المفہرس لالفاظ الحدیث النبی کے مصنف کا نام ہے؟

اے۔ جے۔ ونسنک

مفسر کا مقابل کون سا ہے ؟

مجمل

مکتوبات ربانی سے کیا مراد ہے ؟

شیخ احمد سرہندی المعروف مجدد الف ثانی کے مکاتیب۔

مکثرین صحابہ میں حضرت عائشہ کا کون سا نمبر ہے ؟

چوتھا

مکی سورتوں کی تعداد ہے ؟

86

مہا بھارت کا موضوع کیا ہے ؟

دیوتاؤں کی تعریف

موضح القرآن  ترجمہ و تفسیر کس نے لکھی ؟

شاہ عبد القادر

مؤطا امام مالک کو جبراًً کس نے نافذ کرنا چاہا؟

خلیفہ ابو جعفر منصور

میثاق مدینہ   کو دنیا کا پہلا دستور کس نے کہا ؟

ڈاکٹر حمید اللہ

میدان بد رمدینہ سے کتنے فاصلہ پر واقع ہے ؟

80 میل

نروان کس مذہب کی  اصطلاح ہے ؟

بدھ مت

نظام البرید کس کے عہد میں شروع ہوا؟

حضرت عمر

نظریہ اشتراکیت کا بانی کون ہے ؟

کارل مارکس

ہارون الرشید نے سائنسی تحقیق کے لیے ادارہ قائم کیا ؟

بیت الحکمت

ہمام بن منبہ  شاگر د تھے ؟

حضرت ابو ہریرہ

ہندو ویدوں کی کل تعداد کتنی ہے؟ 

چار ؛ رگ وید، یجر وید، اتھروید، سام وید

والدین کو اف تک نہ کہو والدین کو اذیت نہ پہنچانا کس دلیل سے ثابت ہے ؟

دلالۃ النص

وفاقی شرعی عدالتوں کا قیام  کس آئین کے تحت ہوا؟

1973

وہ حدیث جس کی سند آپ ﷺ تک پہنچے  کیا کہلاتی ہے ؟

مرفوع

 کے مصنف کا نام ہے ؟ Principle of Muhammadan Jurisprudence 

سر عبد الرحیم