PS & World Affair MCQs

مطالعہ پاکستان اور دنیا بھر کی مشہور و روزمرہ کی معلومات
مطالعہ پاکستان اور دنیا بھر کی مشہور و روزمرہ کی معلومات سے متعلقہ کثیر الانتخابی سوالات اور ان کے جوابات (ممکنہ آپشن پر کلک کریں۔ درست جواب کی وضاحت سبز رنگ کرتا ہے۔ نیز ذیل میں جواب کی وضاحت بھی سامنے آجائے گی۔

Q.1

آبادی کے اعتبار سے دنیا کا دوسرا بڑا اسلامی ملک کونسا ہے؟
A

ترکی

B

بنگلہ دیش

C

پاکستان

D

ایران

پاکستان

Q. 2

افغانستان کے دارالحکومت کا نام ہے؟
A

قندھار

B

کابل

C

غزنی

D

مزر شریف

کابل

Q. 3

اقتصادی تعاون کی تنظیم کا نام ہے؟
A

CIA

B

ECO

C

OLI

D

OIC

ECO

Q.4

آلات جراحی کی صنعت میں مشہور شہر ہے؟
A

لاہور

B

ملتان

C

فیصل آباد

D

سیالکوٹ

سیالکوٹ

Q.5

انڈین نیشنل کانگریس کی بنیاد کب رکھی گئی؟
A

1885ء

B

1886ء

C

1887ء

D

1888ء

1885ء

Q.6

آئین پاکستان کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم کے عہدہ کی مدت کتنی ہے؟
A

4سال

B

5سال

C

6سال

D

7سال

5سال

Q.7

برصغیر میں راشن بندی کا نظام سب سے پہلے کس نے متعارف کروایا تھا؟
A

فیروز خلجی

B

التمش

C

علاوالدین خلجی

D

ظہیر الدین

علاوالدین خلجی

Q.8

برعظیم پاک وہند کی ملت اسلامیہ، جدو جہد پاکستان کس کی مشہور تصانیف ہیں؟
A

سید حسن ریاض

B

ابو الکلام آزاد

C

اشتیاق حسین قریشی

D

حسن ابراہیم

اشتیاق حسین قریشی

Q.9

پارلیمنٹ جو مسودہ منظور کرتی ہے، اس کی حتمی منظوری کون دیتا ہے؟
A

سپیکر

B

صدر

C

سینٹ کا چئیر مین

D

وزیر اعظم

صدر

Q.10

پاکستان اور بھارت کے درمیان معاہدہ تاشقند کب ہوا تھا؟
A

1964ء

B

1965ء

C

1966ء

D

1967ء

1966ء

Q.11

پاکستان کا پہلا آئین کب نافذ ہوا؟
A

23مارچ 1955ء

B

23 مارچ1956ء

C

23مارچ 1957ء

D

23مارچ 1958ء

23 مارچ1956ء

Q.12

پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا تھا؟
A

مولانا ظفر علی خان

B

محمد علی جوہر

C

چوہدری رحمت علی

D

مولانا شوکت علی

چوہدری رحمت علی

Q.13

پاکستان کے کس آئین میں قادیانیوں کو کافر قرار دیا گیا ہے؟
A

1956ء

B

1963ء

C

1973ء

D

1978ء

1973ء

Q.14

پاکستان نے چاغی کی پہاڑیوں میں چھ ایٹمی دھماکے کس سال کئے تھے؟
A

1997ء

B

28 مئی1998ء

C

1999ء

D

2000ء

28 مئی1998ء

Q.15

تحریک خلافت نے کس کا اتحاد ختم کر دیا؟
A

ہندو ومسلم

B

سکھ و مسلم

C

انگریز ومسلم

D

ہندو انگریز

ہندو ومسلم

Q.16

تحریک ریشمی رومال کس نے شروع کی؟
A

مولانا قاسم نانوتوی

B

مولانا محمود الحسن

C

محمد علی جوہر

D

ظفر علی خان

مولانا محمود الحسن

Q.17

تحریک علی گڑھ کے بانی ہیں؟
A

الطاف حسین حالی

B

محمد علی جوہر

C

سرسید احمد خاں

D

شبلی نعمانی

سرسید احمد خاں

Q.18

دار العلوم کے کس رہنماء نے قائد اعظم کی نماز جنازہ پڑھائی؟
A

شبیر احمد عثمانی

B

ابو الکلام آزاد

C

عبید اللہ سندھی

D

اشرف علی تھانوی

شبیر احمد عثمانی

Q.19

دہلی سے پشاور تک جی ٹی روڈ کس نے بنوایا تھا؟
A

ظہیر الدین بابر

B

اکبر اعظم

C

شیر شاہ سوری

D

ہمایوں

شیر شاہ سوری

Q.20

دو قومی نظریہ کی اصطلاح سب سے پہلے کس نے متعارف کروائی تھی؟
A

الطاف حسین حالی

B

محمد علی جوہر

C

سرسید احمد خاں

D

شبلی نعمانی

سرسید احمد خاں

Q.21

دین الہی کس مغل بادشاہ نے جاری کیا؟
A

جلال الدین اکبر

B

شاہ جان

C

ظہیر الدین

D

بہادر شاہ

جلال الدین اکبر

Q.22

سادات خاندان نے کتنے سال تک ہندوستان پر حکومت کی؟
A

37سال

B

38 سال

C

39سال

D

40سال

37سال

Q.23

سقوط مشرقی پاکستان کب ہوا؟
A

16دسمبر 1969ء

B

16دسمبر 1970ء

C

16دسمبر 1971ء

D

16دسمبر1972ء

16دسمبر 1971ء

Q.24

سومنات کا تاریخی مندر کس حکمران نے فتح کیا ؟
A

شہاب الدین غوری

B

ظہیر الدین بابر

C

سلطان محمود غزنوی

D

محمد بن قاسم

سلطان محمود غزنوی

Q.25

شاہجہان نے 1632ء کو تاج محل کس کی یاد میں بنوایا تھا؟
A

والدہ نور جہاں

B

بیوی ممتاز محل

C

بیٹا اکبر اعظم

D

والد جہانگیر

بیوی ممتاز محل

Q.26

شیخ مجیب نے چھ نکات کب پیش کئے؟
A

1970ء

B

1971ء

C

1972ء

D

1973ء

1973ء

Q.27

علی گڑھ یونیورسٹی کے بانی کا نام ہے؟
A

نواب محسن الملک

B

سرسید احمد خاں

C

الطاف حسین حالی

D

ابو الکلام آزاد

سرسید احمد خاں

Q.28

قائد اعظم محمد علی جناح مسلم لیگ میں کب شامل ہوئے ؟
A

1911ء

B

1912ء

C

1913ء

D

1914ء

1913ء

Q.29

قائد اعظم نے سٹیٹ بنک آف پاکستان کی بنیاد رکھی؟
A

یکم جولائی 1948ء

B

یکم جولائی 1949ء

C

یکم جولائی 1947ء

D

یکم جولائی 1945ء

یکم جولائی 1948ء

Q.30

قرار داد مقاصد کب منظور ہوئی؟
A

23 مارچ 1940ء

B

12مارچ 1949ء

C

12 مارچ 1947ء

D

12 مارچ 1940ء

12مارچ 1949ء

Q.31

قرار دار لاہور کب پاس ہوئی؟
A

23 مارچ 1942ء

B

23مارچ1940ء

C

23 مارچ 1939ء

D

Moscow

23مارچ1940ء

Q.32

قطب الدین ایبک کا تیار کردہ قطب مینار کس شہر میں واقع ہے؟
A

لاہور

B

دہلی

C

لتان

D

آگرہ

دہلی

Q.33

قطب الدین ایبک کا مقبرہ کس شہر میں ہے؟
A

حیدر آباد

B

دہلی

C

آگرہ

D

لاہور

لاہور

Q.34

قطب الدین ایبک نے کس کی موت کے بعد اقتدار سنبھالا تھا؟
A

محمد غوری

B

بختیار خلجی

C

سلطان محمود غزنوی

D

محمد بن قاسم

محمد غوری

Q.35

کس اسلامی ملک کے جھنڈے پر کلمہ طیبہ لکھا ہوا ہے
A

سعودیہ

B

یمن

C

مصر

D

انڈونیشیا

سعودیہ

Q.36

کشمیر ریاست کا پہلا حکمران کون تھا؟
A

رنجیت سنگھ

B

گلاب سنگھ

C

راجہ ہری سنگھ

D

راجہ دہر

گلاب سنگھ

Q.37

گیس سب سے زیادہ کس ملک سے نکلتی ہے؟
A

ترکی

B

شام

C

مصر

D

ایران

ایران

Q.38

لاہور کی بادشاہی مسجد کی تعمیر کس مغل حکمران نے کرائی تھی؟
A

شاہ جہان

B

جہانگیر

C

اورنگ زیب عالمگیر

D

ظہیر الدین بابر

اورنگ زیب عالمگیر

Q.39

مسلم لیگ کا قیام کب عمل میں آیا؟
A

دسمبر 1904ء

B

دسمبر 1905ء

C

سمبر 1906ء

D

دسمبر 1907ء

سمبر 1906ء

Q.40

مشرقی اور مغربی پاکستان کے درمیان کتنا فاصل ہے؟
A

9سو میل

B

11 سومیل

C

13 سو میل

D

15 سو میل

11 سومیل

Q.41

مغلیہ خاندان کے اقتدار کا بانی کون تھا؟
A

ہمایوں

B

ظہیر الدین بابر

C

اکبر

D

شاہجہان

ظہیر الدین بابر

Q.42

ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ کے مولف ہیں؟
A

ثروت صولت

B

منشی عبد الرحمن

C

ریاض حسین

D

اسحق بھٹی

ثروت صولت

Q.43

منشی چراغ دین نے انجمن حمایت اسلام کی بنیاد کب رکھی؟
A

لاہور

B

کلکتہ

C

دہلی

D

بمبئی

لاہور

Q.44

مولانا شوکت علی کس تحریک کے قائد تھے؟
A

تحریک مجاہدین

B

تحریک خلافت

C

تحریک علی گڑھ

D

فرائضی تحریک

تحریک خلافت

Q.45

نظریہ پاکستان کے اجزائے ترکیبی تھے؟
A

3

B

4

C

5

D

6

5

Q.46

ہندو مسلم اتحاد کا سفیر کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
A

علامہ اقبال

B

محمد علی جناح

C

محمد علی جوہر

D

ابو الکلام آزاد

محمد علی جناح

Q.47

ہندوستان کی تاریخی عمارت لال قلعہ کس شہر میں ہے؟
A

آگرہ

B

کلکتہ

C

دہلی

D

مدارس

دہلی

Q.48

ہندوستان میں خاندان غلاماں کی حکومت کے بانی ہیں؟
A

ظہیر الدین بابر

B

التمش

C

قطب الدین ایبک

D

بہرام شاہ

قطب الدین ایبک

Q.49

ہندوستان میں خاکسار تحریک کے بانی کا نام تھا؟
A

عنایت اللہ مشرقی

B

محمد علی جوہر

C

مولانا شوکت علی

D

عبد اللہ سندھی

عنایت اللہ مشرقی

Q.50

یوم یکجہتی کشمیر کب منایا جاتا ہے؟
A

پانچ اپریل

B

پانچ فروری

C

پانچ جنوری

D

چودہ اگست

پانچ فروری