Quran

القرآن وعلوم القرآن (نصاب ایم اے اسلامیات)

 نوٹ: عموما پبلک سروس کمیشن کے سابقہ پرچہ جات اسی سلیبس کے مطابق آتے رہے ہیں۔ 

جامعہ پنجاب لاہور کے سابقہ ایم اے اسلامیات کا نصاب، اور اس سے متعلقہ کثیر الانتخابی و مختصر سوالات مع مصادر و مراجع اور مشہور



اصول تفسیر 
رسالہ فی اصول التفسیر (ابن تیمیہ)، الفوز الکبیر (شاہ ولی اللہ) اور علوم القرآن (مولانا گوھر رحمان) 

قرآن کے علوم پنجگانہ

علم الاحکام، تذکیر بآلاء اللہ، علم المخاصمہ، تذکیر بایام اللہ، تذکیر بالموت وما بعد الموت، غریب القرآن، ناسخ و منسوخ، محکم و متشابھات، اسباب نزول، قرآن مجید کا اسلوب بیان، (قرآن میں مضامین کا انتشار، تکرارِ مضامین، قرآن کی غنائیت، اعجاز القرآن)، ترتیب قرآن۔

تاریخ تفسیر

جمع و تدوین قرآن مجید (عھد نبوی، عھد صدیق اکبرؓ، عھد عثمان غنیؓ)، تفسیر اور تاویل کا فرق، تفسیر کی اقسام: تفسیر بالرائے، تفسیر بالماثور۔

تفسیر کے مآخذ

قرآن مجید، حدیث، سنت، اقوال صحابہؓ، اقوال تابعینؒ

تفسیری ادب کا ارتقاء

 عھد نبویؐ، عھد صحابہؓ، عھد تابعینؒ، اس کے بعد باقاعدہ تدوین تک معروف تفاسیر کی روشنی میں تاریخ تفسیر

مندرجہ ذیل تفاسیر کے امتیازی خصائص و مفسرین کا مختصر تعارف

تفسیر القرآن العظیم از حافظ ابن کثیر، روح المعانی از محمود آلوسی، انوار التنزیل واسرار التاویل از علامہ بیضاوی، احکام القرآن از ابو بکر جصاص، مجمع البیان از طبرسی، تفسیر مظھری از قاضی ثناءاللہ پانی پتی، تفسیر ثنائی از مولانا ثناء اللہ امر تسریؒ، معارف القرآن از مفتی محمد شفیع، تدبر قرآن از مولانا امین احسن اصلاحیؒ، فتح المنان فی تفسیر القرآن از مولانا عبد الحق حقانیؒ، تفسیر فی ظلال القرآن از سید قطبؒ شھید، تفھیم القرآن از سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ، ضیاء القرآن از پیر محمد کرم شاہؒ۔ تفسیر المنیر  از ڈاکٹر وھبہ الزھیلی۔

متن قرآن

تفسیر ابن کثیر، تفھیم القرآن معارف القرآن، ضیاء القرآن، تیسیر القرآن 

سورۃ المائدہ کے پہلے دو رکوع، وھبہ الزحیلی کی “التفسیر المنیر” کا متن وترجمہ 

مندرجہ ذیل سورتوں کا مطالعہ اور تشریح

سورۃ المائدۃ، سورۃالنحل، سورۃ الاحزاب، سورۃ الشوریٰ

مجوزہ کتب

تفسیر القرآن العظیم از ابن کثیر محمد بن اسماعیل، الجامع لاحکام القرآن از قرطبی محمد بن احمد، تفسیر فتح المنان (المعروف تفسیر حقانی) عبد الحق حقانی، تفسیر المنار از رشید رضا مصری، تفسیر ماجدی از عبد الماجد دریابادی، تفسیر فی ظلال القرآن از سید قطب، تفھیم القرآن از سید ابو الاعلیٰ مودودی، تدبر قرآن از امین احسن اصلاحی، تبیان القرآن از غلام رسول سعیدی، ضیاء القرآن از پیر کرم شاہ، تیسیر القرآن از عبدالرحمٰن کیلانی، معارف القرآن از مفتی محمد شفیع، مناھل العرفان فی علوم القرآن از عبد العظیم الزرقانی، البیان فی علوم القرآن از عبدالحق حقانی، مباحث فی علوم القرآن از صبحی صالح، التفسیر المفسرون از محمد حسین ذھبی، پردہ از سید ابو الاعلیٰ، تفسیر،  عھد بہ عھد از ڈاکٹر محمد سعد صدیقی، علوم القرآن از تقی عثمانی، محاضراتِ قرآن از محمود احمد غازی، علوم القرآن از ڈاکٹر عبد الروف ظفر، اسلام اور تعدد ازواج از محمد سرور، حقیقت دین از امین احسن اصلاحی، تاریخ تفسیر اور مفسرین از غلام احمد حریری، (اردو دائرہ معارف اسلامی۔) منازل العرفان از محمد مالک کاندھلوی۔