Quran MCQs

قرآن و علوم القرآن

قرآن مجید سے متعلقہ کثیر الانتخابی سوالات اور ان کے جوابات (ممکنہ آپشن پر کلک کریں۔ درست جواب کی وضاحت سبز رنگ کرتا ہے۔ نیز ذیل میں جواب کی وضاحت بھی سامنے آجائے گی۔

Q. 1

قرآن مجید میں سب سے زیادہ کس نبی کا ذکر آیا ہے؟
A

حضرت ابراہیم علیہ السلام

B

حضرت موسی علیہ السلام

C

حضرت عیسی علیہ السلام

D

حضرت محمد ﷺ

حضرت موسی علیہ السلام

Q. 2

البرھان فی علوم القرآن کے مولف کا نام ہے؟
A

امام زرکشیؒ

B

امام زمخشریؒ

C

امام ابن کثیرؒ

D

امام سیوطیؒ

امام زرکشیؒ

Q. 3

ثلث القرآن کس سورۃ کو کہا جاتا ہے؟
A

سورۃ الناس

B

سورۃ الکوثر

C

سورۃ الاخلاص

D

سورۃ الفاتحہ

سورۃ الاخلاص

Q. 4

انبیاء کے نام پر کل کتنی سورتیں ہیں ؟
A

6

B

7

C

8

D

9

6

Q. 5

برصغیر میں قرآن مجید کا پہلا لفظی ترجمہ کیا؟
A

شاہ ولی اللہؒ

B

شاہ رفیع الدینؒ

C

شاہ اسماعیلؒ

D

شاہ عبد القادرؒ

شاہ رفیع الدینؒ

Q. 6

فسطاط القرآن کس سورۃ کو کہا جاتا هے؟
A

سورۃ العلق

B

سورۃ یٰس

C

سورۃ البقرۃ

D

سورۃ المائدہ

سورۃ البقرۃ

Q. 7

التفسیرات الاحمدیہ کے مصنف ہیں؟
A

ملا جیون رحمہ اللہ

B

ملا فیضی رحمہ اللہ

C

امام رازی رحمہ اللہ

D

امام اصفہانی رحمہ اللہ

ملا جیون رحمہ اللہ

Q. 8

حد حرابہ کا ذکر کس سورہ مبارکہ میں ہے؟
A

سورۃ البقرہ

B

سورۃ المائدہ

C

سورۃ الانعام

D

سورۃ النساء

سورۃ المائدہ

Q. 9

عروس القرآن، قلب القرآن کہا جاتا ہے؟
A

سورۃ النحل

B

سورۃ الواقعہ

C

سورۃ الرحمن

D

سورۃ طہ

سورۃ الرحمن

Q. 10

لفظ قل سے کتنی سورتوں کا آغاز ہوتا ہے؟
A

4

B

5

C

6

D

7

5

Q. 11

مباحث فی علوم القرآن کس کی تالیف ہے؟
A

مناع القطان رحمہ اللہ

B

صبحی صالح رحمہ اللہ

C

علامہ سیوطی رحمہ اللہ

D

بدر الدین زرکشی رحمہ اللہ

مناع القطان رحمہ اللہ

Q. 12

تفسیر فی ظلال القرآن کے مفسر ہیں؟
A

رشید رضا مصری رحمہ اللہ

B

سید قطب شہید رحمہ اللہ

C

عبد الرحمن کیلانی رحمہ اللہ

D

سید مودودی رحمہ اللہ

سید قطب شہید رحمہ اللہ

Q. 13

اصحاب السبت سے مراد ہیں؟
A

مجوسی

B

نصاری

C

مشرکین

D

یہود

یہود

Q. 14

حد قذف کا ذکر کس سورۃ مبارکہ میں ہے؟
A

سورۃ النور

B

سورۃ الاحزاب

C

سورۃ الحجرات

D

سورۃ البقرہ

سورۃ النور

Q. 15

مصارف زکوۃ سورۃ التوبہ کی کس آیت میں ہیں؟
A

50

B

60

C

70

D

80

60

Q. 16

تفسیر ضیاء القرآن کس مفسر کی ہے؟
A

مفتی شفیع رحمہ اللہ

B

ادریس کاندہلوی رحمہ اللہ

C

صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

D

پیر کرم شاہ رحمہ اللہ

پیر کرم شاہ رحمہ اللہ

Q. 17

قرآن مجید میں کس صحابی کا نام آیا ہے؟
A

حضرت بلال رضی اللہ عنہ

B

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

C

حضرت زید رضی اللہ عنہ

D

حضرت علی رضی اللہ عنہ

حضرت زید رضی اللہ عنہ

Q. 18

قرآن مجید کا پہلا ترجمہ کس زبان میں ہوا؟
A

فارسی

B

اردو

C

ایرانی

D

انگریزی

فارسی

Q. 19

کون سی اردو تفسیر فقہی تفسیر کے طور پر مشہور ہے؟
A

معارف القرآن

B

تدبر قرآن

C

تفہیم القرآن

D

تیسیر القرآن

معارف القرآن

Q. 20

مشعر حرام سے کیا مراد ہے؟
A

مطاف

B

مزدلفہ

C

منی

D

عرفات

مزدلفہ

Q. 21

انوار التنزیل واسرار التاویل کے مصنف ہیں؟
A

قاضی بیضاوی رحمہ اللہ

B

امام طبری رحمہ اللہ

C

امام رازی رحمہ اللہ

D

امام سیوطی رحمہ اللہ

قاضی بیضاوی رحمہ اللہ

Q. 22

الاتقان فی علوم القرآن کے مولف ہیں؟
A

امام زرکشی رحمہ اللہ

B

امام سیوطی رحمہ اللہ

C

مناع القطان رحمہ اللہ

D

صبحی صالح رحمہ اللہ

امام سیوطی رحمہ اللہ

Q. 23

مواہب الرحمن کس کی تفسیر ہے؟
A

سید امیر علی رحمہ اللہ

B

مفتی شفیع رحمہ اللہ

C

ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ

D

مین اصلاحی رحمہ اللہ

سید امیر علی رحمہ اللہ

Q. 24

قرآن اور علم جدید کے مصنف ہیں؟
A

ڈاکٹر رفیع الدین

B

علامہ اقبال رحمہ اللہ

C

ڈاکٹر ذاکر نائیک

D

مولانا مودودی رحمہ اللہ

ڈاکٹر رفیع الدین

Q. 25

مناہل العرفان کے مولف ہیں؟
A

حسین ذہبی رحمہ اللہ

B

ڈاکٹر خالد علوی رحمہ اللہ

C

مناع القطان رحمہ اللہ

D

امام زرقانی رحمہ اللہ

امام زرقانی رحمہ اللہ

Q. 26

چوری کی سزا قطع ید کا ذکر کس سورۃ میں ہے؟
A

النور

B

المائدہ

C

النساء

D

البقرہ

المائدہ

Q. 27

بدر میں مسلمانوں کی مدد کتنے فرشتوں سے کی گئی؟
A

ایک ہزار

B

دو ہزار

C

تین ہزار

D

چار ہزار

ایک ہزار

Q. 28

قسیسین اور رہبان سے کون مراد ہیں؟
A

صابی

B

نصاری

C

یہودی

D

مسلمان

نصاری

Q. 29

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب تفسیر ہے؟
A

احکام القرآن

B

تبیان القرآن

C

تنویر المقباس

D

تفسیر ثنائی

تنویر المقباس

Q. 30

تفسیر المنار کے مفسر ہیں؟
A

رشید رضا رحمہ اللہ

B

حسن البناء رحمہ اللہ

C

محمد عبدہ رحمہ اللہ

D

جمال الدین رحمہ اللہ

رشید رضا رحمہ اللہ

Q. 31

احسن التفاسیر کے مشہور مفسر ہیں؟
A

ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ

B

احمد حسن دھلوی رحمہ اللہ

C

عبد الحق حقانی رحمہ اللہ

D

صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

احمد حسن دھلوی رحمہ اللہ

Q. 32

قرآن میں یوم الحج الاکبر کس سال کے حج کو کہا گیا ہے؟
A

B

C

11ھ

D

10ھ

Q. 33

التفسیر والمفسرون کس کی تالیف ہے؟
A

محمد حسین ذہبی رحمہ اللہ

B

غلام احمد حریری رحمہ اللہ

C

شمس الحق افغانی رحمہ اللہ

D

صبحی صالح رحمہ اللہ

محمد حسین ذہبی رحمہ اللہ

Q. 34

فتح الرحمن فی ترجمۃ القرآن کے مفسر ہیں؟
A

شاہ عبد الحق رحمہ اللہ

B

شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ

C

شاہ عبد القادر رحمہ اللہ

D

شاہ رفیع الدین رحمہ اللہ

شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ

Q. 35

خطیب الانبیاء کس نبی کا لقب ہے؟
A

حضرت شعیب علیہ السلام

B

حضرت محمد ﷺ

C

حضرت ابراہیم علیہ السلام

D

حضرت موسی علیہ السلام

حضرت شعیب علیہ السلام

Q. 36

الکشاف کس مکتبہ فکر کی تفسیر ہے؟
A

خوارج

B

اشاعرہ

C

ظاہریہ

D

معتزلہ

معتزلہ

Q. 37

بلد الامین کس شہر کو کہا گیا ہے؟
A

مدینۃ المنورۃ

B

مکہ مکرمہ

C

بیت المقدس

D

مصر

مکہ مکرمہ

Q. 38

عذاب یوم الظلۃ کس قوم پر آیا تھا؟
A

اصحاب الایکۃ

B

قوم عاد

C

قوم لوط

D

قوم ثمود

اصحاب الایکۃ

Q. 39

جامع القرآن کس خلیفہ کا لقب ہے؟
A

بو بکر صدیق رضی اللہ عنہ

B

عمر فاروق رضی اللہ عنہ

C

عثمان غنی رضی اللہ عنہ

D

علی المرتضی رضی اللہ عنہ

عثمان غنی رضی اللہ عنہ

Q. 40

شاہ ولی اللہ کے نزدیک قرآن میں کتنے گروہوں سے مخاصمہ کیا گیا ہے؟
A

3

B

4

C

5

D

6

4

Q. 41

مسیلمہ کذاب کس جنگ میں قتل ہوا؟
A

یمامہ

B

یرموک

C

تبوک

D

قادسیہ

یرموک

Q. 42

الفوز الکبیر کے پانچویں باب کا موضوع ہے؟
A

علوم خمسہ

B

فتح الخبیر

C

ناسخ ومنسوخ

D

اسباب نزول

فتح الخبیر

Q. 43

سورۃ الحشر میں کس غزوہ کا ذکر آیا ہے؟
A

بنو قینقاع

B

بنو نضیر

C

بنو قریظہ

D

غزوہ مریسیع

بنو نضیر

Q. 44

بیوی کو محرمات سے تشبیہ دینے کو کیا کہتے ہیں؟
A

ایلاء

B

ظہار

C

خلع

D

لعان

ظہار

Q. 45

قرآن میں کس گروہ کو مباہلہ کی دعوت دی گئی ہے؟
A

یہودی

B

مشرکین

C

عیسائی

D

صابی

عیسائی

Q. 46

قرآن کی موجودہ ترتیب کہلاتی ہے؟
A

نزولی

B

صعودی

C

صدیقی

D

توقیفی

توقیفی

Q. 47

لعان کی آیات کس صحابی کے متعلق نازل ہوئیں؟
A

انس بن نضر رضی اللہ عنہ

B

زید بن ثابت رضی اللہ عنہ

C

ہلال بن امیہ رضی اللہ عنہ

D

اوس بن صامت رضی اللہ عنہ

ہلال بن امیہ رضی اللہ عنہ

Q. 48

ترتیب میں سورۃ الصف کا نمبر ہے؟
A

60

B

61

C

62

D

63

61

Q. 49

جہنم کے نگران فرشتے کا نام ہے؟
A

کراماکاتبین

B

مالک

C

رعد

D

رضوان

مالک

Q. 50

حضرت نوح علیہ السلام کا تذکرہ قرآن میں کتنی دفعہ آیا ہے؟
A

42

B

43

C

44

D

45

43

Q. 51

آیت استخلاف کس سورۃ میں موجود ہے؟
A

الاحزاب

B

النور

C

القمر

D

النجم

النور

Q. 52

نوید مسیح کس رسول کو کہا جاتا ہے؟
A

حضرت ابراہیم علیہ السلام

B

حضرت محمد ﷺ

C

حضرت زکریا علیہ السلام

D

حضرت یحییٰ علیہ السلام

حضرت محمد ﷺ

Q. 53

جمع وتدوین قرآن کا کام کس صحابی کی زیر قیادت ہوا؟
A

حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ

B

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

C

زیدبن ثابت رضی اللہ عنہ

D

حضر ت عمر رضی اللہ عنہ

زیدبن ثابت رضی اللہ عنہ

Q. 54

شیخ الانبیاء کس رسول کو کہا جاتا ہے؟
A

حضرت ادریس علیہ السلام

B

حضرت نوح علیہ السلام

C

حضرت آدم علیہ السلام

D

حضرت ابراہیم علیہ السلام

حضرت نوح علیہ السلام

Q. 55

قرآن میں کتنے انبیاء کا ذکر آیا ہے؟
A

22

B

24

C

26

D

28

26

Q. 56

سورۃ الرحمن میں"فبای آلا ربکما تکذبان"کتنی دفعہ آیا ہے؟
A

30

B

31

C

32

D

33

31

Q. 57

کس سورۃ میں صلوۃ خوف کا ذکر آیا ہے؟
A

سورۃ البقرہ

B

سورۃ آل عمران

C

سورۃ النساء

D

سورۃ المائدہ

سورۃ النساء

Q. 58

شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ نے حروف مقطعات کا ذکر الفوز الکبیر کے کس باب میں کیا ہے؟
A

باب اول

B

باب دوم

C

باب سوم

D

باب چہارم

باب چہارم

Q. 59

تابوت سکینہ کا ذکر کس سورت میں آیا ہے؟
A

سورۃ البقرہ

B

سورۃ آل عمران

C

سورۃ النساء

D

سورۃ المائدہ

سورۃ البقرہ

Q. 60

مال غنیمت کی تقسیم کے متعلق احکام کس سورۃ میں ہیں؟
A

سورۃ الانفال

B

سورۃ التوبۃ

C

سورۃ التحریم

D

سورۃ الحشر

سورۃ الانفال

Q. 61

قرآن کی کس سورۃ میں قصہ ذوالقرنین کا ذکر آیا ہے؟
A

المجادلہ

B

الکہف

C

یسین

D

حم السجدہ

الکہف

Q. 62

جالوت کو کس نبی نے قتل کیا تھا؟
A

حضرت سلیمان علیہ السلام

B

حضرت موسی علیہ السلام

C

حضرت داود علیہ السلام

D

حضرت یوسف علیہ السلام

حضرت داود علیہ السلام

Q. 63

بنی اسرائیل کے قبائل کی تعداد کتنی ہے؟
A

10

B

11

C

12

D

13

12

Q. 64

قرآن میں زیادہ سے زیادہ مدت رضاعت ہے؟
A

ڈیڑھ سال

B

دو سال

C

اڑھائی سال

D

ایک سال

دو سال

Q. 65

رئیس المفسرین کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟
A

عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ

B

عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ

C

عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ

D

عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ

عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ

Q. 66

ہدہد کا واقعہ کس سورت میں ہے؟
A

سورۃ النمل

B

سورۃ النحل

C

سورۃ العنکبوت

D

سورۃ البقرۃ

سورۃ النمل

Q. 67

آیت الکرسی، سورۃ البقرہ کی آیت نمبر ہے؟
A

245

B

255

C

265

D

275

255

Q. 68

مفصل میں کتنی سورتوں کی تعداد ہے؟
A

62

B

63

C

64

D

65

64

Q. 69

نظم قرآن کی مناسبت سے مشہور تفسیر ہے؟
A

تدبر قرآن

B

تفہیم القرآن

C

معارف القرآن

D

تفسیر ثنائی

تدبر قرآن

Q. 70

احکام القرآن از ابو بکر الجصاص کا تعلق کس مکتبہ فکر سے ہے؟
A

حنابلہ

B

مالکیہ

C

حنفیہ

D

شافعیہ

حنفیہ

Q. 71

باب القرآن، مفتاح القرآن کس کو کہا جاتا ہے؟
A

سورۃ الفاتحہ

B

سورۃ البقرہ

C

سورۃ الرحمن

D

سورۃ النساء

سورۃ الفاتحہ

Q. 72

قرآن کریم میں نبی کریم ﷺ کا نام کتنی دفعہ آیا ہے؟
A

2

B

3

C

4

D

5

4

Q. 73

سورۃ الوداع کونسی سورۃ ہے؟
A

سورۃالمائدہ

B

سورۃ البقرۃ

C

سورۃ النصر

D

سورۃ الاخلاص

سورۃ النصر

Q. 74

وراثت کے متعلق قوانین کب نازل ہوئے؟
A

B

C

D

Q. 75

ام الخبائث کہا گیا ہے؟
A

شراب

B

جھوٹ

C

شرک

D

چوری

شراب

Q. 76

تفسیر قرآن کے اصول کے مصنف ہیں؟
A

حمید الدین فراہی

B

غلام احمدپرویز

C

جاوید غامدی

D

امین احسن اصلاحی

حمید الدین فراہی

Q. 77

تنزیہ القرآن عن المطاعن کے مفسر ہیں؟
A

امام ثعلبی رحمہ اللہ

B

قاضی عبد الجبار رحمہ اللہ

C

امام طبری رحمہ اللہ

D

امام جعفر رحمہ اللہ

قاضی عبد الجبار رحمہ اللہ

Q. 78

کس سورۃ میں نبی کریم ﷺ کی وفات کا اشارہ موجود ہے؟
A

المائدہ

B

النصر

C

البقرہ

D

الکوثر

النصر

Q. 79

قرآن کریم میں "فتح مبین" کس کو کہا گیا ہے؟
A

صلح حدیبیہ

B

فتح مکہ

C

فتح خیبر

D

جنگ بدر

صلح حدیبیہ

Q. 80

قرآن مجید کی کس سورۃ میں بسم اللہ دو دفعہ آیا ہے؟
A

سورہ یونس

B

سورہ نمل

C

سورہ توبہ

D

سورہ یسین

سورہ نمل

Q. 81

فضیلت کے لحاظ سے سورۃ اخلاص کس کے برابر ہے؟
A

چوتھائی قرآن

B

دو تہائی قرآن

C

ایک تہائی قرآن

D

نصف قرآن

ایک تہائی قرآن

Q. 82

سورہ نصر میں "الفتح" سے مراد کونسی فتح ہے؟
A

فتح مکہ

B

فتح خیبر

C

صلح حدیبیہ

D

جنگ بدر

فتح مکہ

Q. 83

سورۃ الکوثر کے نزول سے قبل آپ ﷺ کے کون سے بیٹے کی وفات ہوئی تھی؟
A

قاسم علیہ السلام

B

عبداللہ علیہ السلام

C

ابراہیم علیہ السلام

D

طیب علیہ السلام

ابراہیم علیہ السلام

Q. 84

سورۃ العادیات میں کس کی ناشکری کا ذکر کیا گیا ہے؟
A

انسان

B

جن

C

عورت

D

شیطان

انسان

Q. 85

سورۃ المجادلہ کے اسباب نزول میں کس عورت کا نام آتا ہے؟
A

حضرت خولہ رضی اللہ عنھا

B

حضرت شفاء رضی اللہ عنھا

C

حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا

D

حضرت ام ہانی رضی اللہ عنھا

حضرت خولہ رضی اللہ عنھا

Q. 86

شق القمر کا واقعہ کس سورۃ میں بیان ہوا ہے؟
A

سورہ مریم

B

سورہ نجم

C

سورہ یسین

D

سورۃ القمر

سورۃ القمر

Q. 87

سورۃ الفتح کس مقام پر نازل ہوئی؟
A

مکہ

B

مدینہ

C

احد

D

حدیبیہ

حدیبیہ

Q. 88

سواطع الالہام کس کی تفسیر ہے؟
A

علی متقی

B

ابو الفضل فیضی

C

ابن عربی

D

قاضی شہاب الدین

ابو الفضل فیضی

Q. 89

علامہ سیوطی رحمہ اللہ نے کتنی آیات کو منسوخ قرار دیا ہے؟
A

20

B

25

C

30

D

35

20

Q. 90

سب سے چھوٹی سورتیں کیا کہلاتی ہیں؟
A

مثانی

B

مئین

C

قصار مفصل

D

طوال مفصل

قصار مفصل

Q. 91

مسبحات وہ سورتیں جو اللہ کی حمد وثناء سے شروع ہوتی ہیں، ان کی تعداد کتنی ہے؟
A

5

B

7

C

9

D

11

7

Q. 92

امام الناس اور خلیل اللہ کس رسول کا لقب ہے؟
A

حضرت نوح علیہ السلام

B

حضرت ابراہیم علیہ السلام

C

حضرت محمدﷺ

D

حضرت موسی علیہ السلام

حضرت ابراہیم علیہ السلام

Q. 93

دعوت دین کے اصول قرآن کی کس سورۃ میں بیان ہوئے ہیں؟
A

سورۃ ابراہیم

B

سورہ نحل

C

سورہ بقرہ

D

سورہ نمل

سورہ نحل

Q. 94

قرآن کی رو سے کون سے محلول میں شفاء ہے؟
A

شہد

B

دودھ

C

جوس

D

پانی

شہد

Q. 95

کس پیغمبر کی قوم لعل بت کی پرستش کرتی تھی؟
A

حضرت یونس علیہ السلام

B

حضرت ایوب علیہ السلام

C

حضرت الیاس علیہ السلام

D

حضرت موسی علیہ السلام

حضرت الیاس علیہ السلام

Q. 96

مسجد اقصی کے معمار کون سے نبی تھے؟
A

حضرت یونس علیہ السلام

B

حضرت ایوب علیہ السلام

C

حضرت سلیمان علیہ السلام

D

حضرت موسی علیہ السلام

حضرت سلیمان علیہ السلام

Q. 97

وہ کون سے دو گناہ ہیں جن کا ارتکاب دنیائے انسانیت میں سب سے پہلے کیا گیا؟
A

حسداورتکبر

B

قتل اورزنا

C

جھوٹ اور منافقت

D

غیبت اور بہتان

حسداورتکبر

Q. 98

حضرت آدم علیہ السلام کس علاقہ میں اتارے گئے؟
A

ہندوستان

B

انڈونیشیا

C

سری لنکا

D

حجاز

سری لنکا

Q. 99

اصحاب الحجر کس قوم کو کہا جاتا ہے؟
A

قوم عاد

B

قوم ثمود

C

اصحاب مدین

D

اصحاب الایکہ

قوم ثمود

Q. 100

سورۃالفاتحہ میں "المغضوب علیہم" سے مراد ہیں؟
A

یہود

B

نصاری

C

منافقین

D

مجوس

یہود