Religions Test Study of Religion 1 / 99 1. فلسفہ خیروشرزرتشت مذہب میں پایا جاتا ہے، بتائیے اہورمزداوراہرمن کس مذہب میں پایا جاتا ہے؟ A. زرتشت ازم B. تاوازم C. کنفیوشس ازم D. جین مت 2 / 99 2. بودھی ستوا کا تصور کس مذہب میں پایا جاتا ہے؟ A. شنٹو مت B. جین مت C. بدھ مت D. تاومت 3 / 99 3. عیسائیوں کی بڑی عید کیا کہلاتی ہے؟ A. ایسٹر B. بپتسمہ C. کرسمس D. کفارہ 4 / 99 4. گرو گرنتھ کس مذہب کی کتاب ہے؟ A. بدھ مت B. سکھ مت C. زرتشت ازم D. ہندو مت 5 / 99 5. جدید عیسائیت کا بانی کسے کہا جاتا ہے؟ A. برنباس B. پولوس C. مارٹن لوتھر D. تھیوڈورہرزل 6 / 99 6. کس مذہب میں گداگری کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے؟ A. سکھ مت B. زرتشت ازم C. بدھ مت D. ہندو مت 7 / 99 7. زرتشت ازم کا بانی کون ہے؟ A. وردھمان B. زورروسٹ C. نارائن D. کنفیوشس 8 / 99 8. کتاب الملل والنحل کے مصنف ہیں؟ A. عماد الحسن B. احمد شلبی C. عبدا لکریم شہرستانی D. سلیمان ندویؒ 9 / 99 9. عید نوروز کس مذہب کا تہوار ہے؟ A. ہندو مت B. بدھ مت C. عیسائیت D. زرتشت ازم 10 / 99 10. ویدوں کے مطابق حکومتی امور سرانجام دینا کن کی ذمہ داری ہے؟ A. کھشتری B. شودر C. برہمن D. ویش 11 / 99 11. ہندو مذہب میں مکتی کا معنی ہے؟ A. کام B. عمل C. رحم D. نجات 12 / 99 12. پانچ عظیم قربانیاں کا تصور کس مذہب میں پایا جاتا ہے؟ A. ہندومت B. سکھ مت C. جین مت D. بدھ مت 13 / 99 13. ہندو مت میں سب سے زیادہ عبادت کس دیوتا کی کی جاتی ہے؟ A. لکشمی B. شیو C. وشنو D. برہما 14 / 99 14. حضرت عیسیؑ کے حواریوں کی تعداد کتنی ہے؟ A. 12 B. 14 C. 10 D. 16 15 / 99 15. بدھ بھکشو کس رنگ کا لباس پہنتے ہیں؟ A. کالا B. زرد C. نیلا D. پیلا 16 / 99 16. کس مذہب میں آگ کو مقدس سمجھا جاتا ہے؟ A. زرتشتیت B. ہندو مت C. یہودیت D. عیسائیت 17 / 99 17. ہندو مت میں جنان مارگ کا معنی ہے؟ A. طریقہ ریاضت B. طریقہ عمل وقربانی C. طریقہ محبت D. طریقہ علم ومعرفت 18 / 99 18. خمسہ موسوی میں سے فقہی احکام پر کون سی کتاب ہے؟ A. احبار B. خروج C. پیدائش D. استثناء 19 / 99 19. حضرت عیسیؑ کو کتنی عمر میں نبوت دی گئی؟ A. 45 B. 30 C. 25 D. 35 20 / 99 20. سکھ مذہب کا مشہور بانی ہے؟ A. بابا گرونانک B. گرنیش سنگھ C. رنجیت سنگھ D. گاندھی جی 21 / 99 21. تحریک صیہونیت کی بنیاد کس یہودی صحافی کے فکرو سوچ پر رکھی گئی ہے؟ A. تھیوڈورہرزل B. لوقا C. مرقس D. پیلا طوس 22 / 99 22. گوتم بدھ کو نروان حاصل ہوا؟ A. بوہڑ کے پاس B. کیکر کے پاس C. پیپل کے پاس D. شیشم کے پاس 23 / 99 23. تالمود کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، مثنا اور گمارا، بتائیے مثنا کو مزید کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟ A. 8 B. 6 C. 4 D. 10 24 / 99 24. گائے کا احترام کس مذہب میں کیا جاتا ہے؟ A. یہودیت B. ہندومت C. مجوسیت D. عیسائیت 25 / 99 25. جین مت کے بانی مہاویر کا اصل نام کیا تھا؟ A. سدھارتھ B. گوتم C. کرم داس D. وردھمان 26 / 99 26. اشنان کس مذہب کی رسم ہے؟ A. بدھ مت B. سکھ مت C. جین مت D. شنٹو مت 27 / 99 27. تریمورتی کا تصور کس مذہب میں پایا جاتا ہے؟ A. جین مت B. زرتشت ازم C. ہندومت D. سکھ مت 28 / 99 28. دنیا کے بڑے مذہب کے مصنف ہیں؟ A. عماد الحسن فاروقی B. احمد شلبی C. ابن حزمؒ D. سلیمان ندویؒ 29 / 99 29. اشنانگ مارگ کس مذہب کے اعلی اصول ہیں؟ A. جین مت B. بدھ مت C. یہودیت D. ہندو مت 30 / 99 30. ہشت پہلوراستہ کس مذہب کے اخلاقی اصول ہیں؟ A. سکھ مت B. بدھ مت C. یہودیت D. یہودیت 31 / 99 31. مسیحی روایات کے مطابق حضرت عیسیؑ تیسرے دن زندہ ہوئے ،اس دن کو کیا کہتے ہیں؟ A. کرسمس B. کفارہ C. ایسٹر D. دسہرہ 32 / 99 32. مراقبہ کس مذہب کی اہم عبادت ہے؟ A. ہندو مت B. بدھ مت C. سکھ مت D. جین مت 33 / 99 33. بدھ مت کے مذہبی ادب کو کہا جاتا ہے؟ A. تری پتاکا B. تری رتنہ C. گاتھا D. ابھی دھماں 34 / 99 34. قبرستان کے لئے اسٹوپا کی اصطلاح کس مذہب میں استعمال کی جاتی ہے؟ A. یہودیت B. بدھ مت C. عیسائیت D. ہندومت 35 / 99 35. بدھ مت میں بدھ ثانی کسے کہاجاتا ہے؟ A. راجا اشوک B. گرونانک C. اگنی دت D. ماوزے تنگ 36 / 99 36. کس مذہب کے پیروکار عقیدہ تثلیث کے قائل ہیں A. ہندو B. حنفاء C. یہودی D. عیسائی 37 / 99 37. پہاڑی کا وعظ کس رسول کی طرف منسوب ہے؟ A. حضرت نوح ؑ B. حضرت عیسیؑ C. حضرت موسیؑ D. حضرت شعیب ؑ 38 / 99 38. سامی مذاہب میں اعلی مقام کس رسول کو حاصل ہے؟ A. حضرت آدم ؑ B. حضرت نوح ؑ C. حضرت ابراہیم ؑ D. حضرت موسیؑ 39 / 99 39. بدھ مت کے مشہور فرقے کتنے ہیں؟ A. 3 B. 5 C. 4 D. 2 40 / 99 40. غیر سامی مذاہب میں بڑا مذہب ہے؟ A. بدھ مت B. ہندو مت C. سکھ مت D. جین مت 41 / 99 41. مذاہب کی مشہور کتنی اقسام ہیں؟ A. 3 B. 5 C. 4 D. 6 42 / 99 42. برہما سماج کس مذہب کی اصلاحی تحریک ہے؟ A. ہندومت B. سکھ مت C. جین مت D. بدھ مت 43 / 99 43. کنفیوشس ازم کس علاقہ کا مشہور مذہب ہے؟ A. فلپائن B. جاپان C. کوریا D. چین 44 / 99 44. یہود کتنے فرشتوں پر ایمان رکھتے ہیں؟ A. 5 B. 4 C. 2 D. 3 45 / 99 45. کس مذہب کے پیرو کارزراعت کا پیشہ اختیار نہیں کرتے؟ A. جین مت B. عیسائیت C. یہودیت D. زرتشت ازم 46 / 99 46. عیسائیوں کا مذہبی رہنما پوپ کس جگہ رہتا ہے؟ A. ویٹی کن سٹی B. بیت المقدس C. دمشق D. نیویارک 47 / 99 47. عیسائیت کے باطل عقائد کو کس نے ایجاد کیا؟ A. پیلاطوس B. یوحنا C. مرقس D. پولوس 48 / 99 48. ہندو مذہب کی مشہور کتاب بھگوت گیتا کس کی سوچ اور فکر کا خلاصہ ہے؟ A. سوامی دیانند B. راماکرشن C. کرشن مہاراج D. مہاتما گاندھی 49 / 99 49. دیپ والی روشنیوں کا تہوار مناتے ہیں؟ A. سکھ مت B. ہندومت C. بدھ مت D. جین مت 50 / 99 50. ہندو مت کے مطابق کائنات پیدا کی ہے؟ A. براہما نے B. لکشمی نے C. وشنو نے D. شیو جی نے 51 / 99 51. حضرت عیسیؑ کو جس رومی حاکم کی عدالت میں پیش کیا گیا اس کا نام تھا؟ A. پیلا طوس B. قیصر C. پطرس D. رابرٹ 52 / 99 52. اسفار خمسہ کس مقدس کتاب کو کہاجاتا ہے؟ A. عہد نامہ جدید B. توراۃ C. زبور D. انجیل 53 / 99 53. عید فسخ کس مذہب کا تہوار ہے؟ A. یہودیت B. ہندومت C. جین مت D. بدھ مت 54 / 99 54. جونی چکر کس مذہب کا عقیدہ ہے؟ A. عیسائیت B. ہندو مت C. سکھ مت D. یہودیت 55 / 99 55. توراۃ کے علاوہ عہد نامہ قدیم میں کتنی کتابیں شامل ہیں؟ A. 36 B. 30 C. 34 D. 32 56 / 99 56. کونسی سیرت کی کتاب تقابل ادیان پر بھی محیط ہے؟ A. رحمت عالم B. رحیق المختوم C. رحمۃ للعالمین D. تاریخ مذاہب 57 / 99 57. پران کس مذہب کی مقدس کتاب ہے؟ A. جین مت B. ہندو مت C. سکھ مت D. بدھ مت 58 / 99 58. الجواب الصحیح لمن بدل دین المسیح کے مصنف ہیں؟ A. ابن جوزی B. ابن تیمیہ C. ابن قیم D. ابن حزم 59 / 99 59. بدھ ازم کے بانی کا اصل نام کیا ہے؟ A. سدھارتھ B. سکندر اعظم C. وردھمان D. مہاراجہ اشوک 60 / 99 60. گردوارہ کس مذہب کی عبادت گاہ ہے؟ A. بدھ ازم B. کنفیوشس ازم C. جین ازم D. سکھ ازم 61 / 99 61. پہلی آسمانی کتاب کونسی ہے؟ A. توراۃ B. زبور C. قرآن D. انجیل 62 / 99 62. بابا گرونانک شیخوپورہ کے کس گاوں میں پیدا ہوا؟ A. نانک پور B. تلونڈی C. مردان D. شاہ کوٹ 63 / 99 63. ہندو مذہب میں ہلاکت ،تباہی وبربادی کا دیوتا ہے A. رام چندر B. برہما C. وشنو D. شیو 64 / 99 64. دائرہ عیسائیت میں داخل ہونے والے کو جو غسل دیا جاتا ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟ A. کفارہ B. بپتسمہ C. غسل طہارت D. عشائے ربانی 65 / 99 65. مارٹن لوتھر کس مذہب کا مصلح ہے؟ A. ہندومت B. عیسائیت C. مجوسیت D. یہودیت 66 / 99 66. حضرت موسیؑ کی بعثت سے قبل عبرانی مذہب میں جن بتوں کی پوجا کی جاتی تھی انہیں کیا کہا جاتا تھا؟ A. تراخم B. صوامع C. الشدائی D. مولک 67 / 99 67. تالمود کس مذہب کی مقدس کتاب ہے؟ A. بدھ مت B. مسیحیت C. یہودیت D. مجوسیت 68 / 99 68. اظہار الحق کے مصنف ہیں؟ A. ثناء اللہ امرتسریؒ B. ابن قیمؒ C. ابن تیمیہؒ D. ثناء اللہ امرتسریؒ 69 / 99 69. بائبل ،قرآن اور سائنس کے مصنف ہیں؟ A. موریس بوکائے B. جارج سائمن C. ساجد امیر D. ڈاکٹر ذاکر نائیک 70 / 99 70. کتابوں کا مذہب کس مذہب کو کہاجاتا ہے؟ A. شنٹو ازم B. بدھ ازم C. کنفیوشس ازم D. تاوازم 71 / 99 71. کنفیوشس ازم کی بنیاد کس پر رکھی گئی ہے؟ A. معاشرت پر B. عبادات پر C. عقائد پر D. اخلاقیات پر 72 / 99 72. مہابھارت اور رامائن کس مذہب کی مشہور رزمیہ نظمیں ہیں؟ A. جین مت B. تاومت C. ہندومت D. بدھ مت 73 / 99 73. بھکشو کی اصطلاح کس مذہب میں استعمال ہوتی ہے A. سکھ مت B. جین مت C. بدھ مت D. ہندو مت 74 / 99 74. مقارنۃ الادیان کس کی تصنیف ہے؟ A. امام ابن تیمیہؒ B. امام ابن قیمؒ C. ڈاکٹر احمد شلبیؒ D. مولانا شبلی نعمانیؒ 75 / 99 75. اخلاق ناصری کس کی تصنیف ہے؟ A. امام غزالی B. محمد بن حسن طوسی C. امام شافعی D. ناصر الدین 76 / 99 76. عہد نامہ جدید کے تین حصے ہیں:تاریخی کتابیں، تعلیمی کتابیں اور کتاب مکاشفہ۔ بتائیے کہ تعلیمی کتابوں سے کیا مراد ہے؟ A. خطوط B. اعمال الرسل C. اناجیل D. پہاڑی کا وعظ 77 / 99 77. ذات پات کا نظام کس مذہب میں ہے؟ A. بدھ مت B. ہندومت C. یہودیت D. عیسائیت 78 / 99 78. الحاد اور جدید ذہن کے سوالات کے مصنف ہیں؟ A. احسان الہی ظہیر B. محمد شارق C. مولانا تقی عثمانی D. ثناء اللہ امرتسری 79 / 99 79. عقیدہ تناسخ کو سنسکرت زبان میں کہا جاتا ہے؟ A. جونی چکر B. آواگون C. سانکھیہ D. نروان 80 / 99 80. حضرت عیسیؑ کے حواریوں کی تعداد کتنی ہے؟ A. 15 B. 8 C. 10 D. 12 81 / 99 81. The Preaching of Islam کے مصنف ہیں؟ A. تھامس والکرآرنلڈ B. لیوپولڈ C. باسورتھ سمتھ D. ٹی ڈبلیو آرنلڈ 82 / 99 82. تقابل ادیان کا آغاز پہلے کس آسمانی کتاب نے کیا؟ A. قرآن B. زبور C. انجیل D. توراۃ 83 / 99 83. کس مذہب میں انسان پیدائشی طور پر گناہگار ہے؟ A. عیسائیت B. ہندو مت C. بدھ مت D. یہودیت 84 / 99 84. انسانیت کی تعمیرنو اور اسلام تصنیف ہے؟ A. سید قطب شہید B. عبد الحمید صدیقی C. رشید رضا D. مولانا مودودیؒ 85 / 99 85. آدم کس زبان کا لفظ ہے؟ A. لاطینی B. عبرانی C. یونانی D. عربی 86 / 99 86. ہندومت کے مشہور طبقات میں برہمن،ویش، شودرکے علاوہ کونسا طبقہ ہے؟ A. کھشتری B. آریائی C. کنفیوشس D. شنٹو 87 / 99 87. تحریک صیہونیت کس مذہب کی تنظیم ہے؟ A. عیسائیت B. یہودیت C. ہندومت D. مجوسیت 88 / 99 88. ادیان ومذاہب کا تقابلی مطالعہ کس کی تصنیف ہے؟ A. عماد الحسن فاروقی B. غلام رسول C. کوثر نیازی D. عبدالرشید 89 / 99 89. پیدائشی اندھوں کو بینا کر دینے کا معجزہ دیا گیا؟ A. حضرت ابراہیم ؑ B. حضرت موسیؑ C. حضرت عیسیؑ D. حضرت نوحؑ 90 / 99 90. ہندو مت میں بھگتی مارگ کا معنی ہے؟ A. طریقہ ریاضت B. طریقہ قربانی C. طریقہ عمل D. طریقہ علم ومعرفت 91 / 99 91. تاؤمت کے بانی ہیں؟ A. لاوزے B. گرونانک C. مہاویر D. گوتم 92 / 99 92. احکام عشرہ یہودیت کے علاوہ اور کس مذہب میں پائے جاتے ہیں؟ A. سکھ مت B. جین مت C. عیسائیت D. بدھ مت 93 / 99 93. ٹوٹم ازم سے کیا مراد ہے؟ A. مظاہر پرستی B. جن پرستی C. حیوان پرستی D. سیکولرازم 94 / 99 94. اسلام سے قبل ایرانیوں کا مذہب کونسا تھا؟ A. عیسائی B. بدھ ازم C. زرتشت D. ہندو ازم 95 / 99 95. پانچ کنگ(Five Kings) کا تعلق کس مذہب سے ہے؟ A. یہودیت B. کنفیوشس ازم C. ہندو مت D. سکھ مت 96 / 99 96. ظہور اسلام سے قبل عربوں کا اکثریتی مذہب تھا؟ A. یہودیت B. عیسائیت C. حنفاء D. بت پرستی 97 / 99 97. یہودیوں کی عبادت گاہ کو کہا جاتا ہے؟ A. چرچ B. مندر C. ٹیمپل D. سیناگاگ 98 / 99 98. بائبل میں حضرت ابراہیم ؑ کے والد کا نام لکھا ہے؟ A. تارح B. عمران C. آزر D. برنباس 99 / 99 99. بنی اسرائیل صحرائے سینا میں کتنے سال سرگرداں رہے؟ A. تیس سال B. چالیس سال C. پچاس سال D. بیس سال Your score isThe average score is 0% 0% Restart quiz