Sample Paper of M.Phil. Admission (Solved)
Time: 02 Hours - Total Marks: 100 - Passing Marks: 50
آپ ﷺ نے بیت اللہ کی چابی مستقل طور پر کس صحابی کو دی تھی؟
الف۔عثمان بن عفانؓ ب۔عثمان بن طلحہؓ ج۔حذیفہ بن یمانؓ د۔حضرت عمر فاروقؓ
الاتقان فی علوم القرآن کس کی تصنیف ہے؟
الف۔امام سیوطیؒ ب۔امام زرکشیؒ ج۔شمس الحق افغانیؒ د۔امام ابن تیمیہؒ
الاحکام السلطانیہ کے مولف ہیں؟
الف۔امام شوکانی ب۔امام ابن الجوزی ج۔امام کاسانی د۔امام الماوردی
آخری مغل بادشاہ کا نام کیا تھا؟
الف۔اکبر ب۔اورنگ زیب ج۔جہانگیر د۔بہادر شاہ ظفر
اخوان المسلمین کا قیام کب عمل میں آیا؟
الف۔1925ء ب۔1926ء ج۔1927ء د۔1928ء
آدم ثانی کس رسول کو کہا جاتا ہے؟
الف۔حضرت ادریسؑ ب۔حضرت نوح ؑ ج۔حضرت ابراہیم ؑ د۔حضرت موسیؑ
اسباب وراثت کتنے ہیں؟
الف۔2 ب۔3 ج۔4 د۔5
استحسان کی مخالفت کس امام نے سب سے زیادہ کی ہے؟
الف۔امام ابو حنیفہؒ ب۔امام مالکؒ ج۔امام شافعیؒ د۔امام احمدؒ
اسرائیل کے قیام کا اعلان کب کیا گیا؟
الف۔1947ء ب۔1948ء ج۔1949ء د۔1950ء
اسلام اور جدید دور کے مسائل کے مصنف ہیں؟
الف۔محمد تقی امینی ب۔علامہ اقبال ج۔امین اصلاحی د۔ڈاکٹر خالد علوی
اصول اربعہ کس مکتبہ فکر کی کتب ہیں؟
الف۔اہل تشیع ب۔اہل سنت ج۔اہل ظواہر د۔خوارج
امام ابن جریر طبری کی مشہور تفسیر کا نام ہے؟
الف۔جامع البیان ب۔تفسیر القرآن العظیم ج۔تفسیر الکشاف د۔تبیان القرآن
امام ابن کثیر رحمہ اللہ کس مسلک سے وابستہ تھے؟
الف۔حنفی ب۔مالکی ج۔شافعی د۔حنبلی
امام احمد بن حنبل ؒ نے شراب نوشی کی سزا کتنے کوڑے بتائی ہے؟
الف۔20 ب۔30 ج۔40 د۔50
امام مالک رحمہ اللہ کی سن وفات ہے؟
الف۔150ھ ب۔179ھ ج۔204ھ د۔242ھ
آندھی کا عذاب کس قوم پر آیا تھا؟
الف۔قوم ثمود ب۔قوم عاد ج۔قوم نوح د۔قوم لوط
ایسی حدیث جو کسی تابعی کی طرف منسوب ہو ،کیا کہلاتی ہے؟
الف۔مرفوع ب۔موقوف ج۔مقطوع د۔معضل
ایک دوسرے کی طرف کپڑا پھینک کر بیع طے کرنے کو کیا کہتے ہیں؟
الف۔ملامسہ ب۔منابذہ ج۔تلقی الرکبان د۔بیع النسئیہ
ایلاء کا ذکر قرآن مجید کی کس سورۃ میں آیا ہے؟
الف۔بقرہ ب۔آل عمران ج۔النساء د۔الاحزاب
بپتسمہ کس مذہب کی رسم ہے؟
الف۔یہودیت ب۔عیسائیت ج۔ہندو مت د۔سکھ مت
بدھ مت کے مشہور کتنے فرقے ہیں؟
الف۔1 ب۔2 ج۔3 د۔4
بندے ماترم کس ملک کا مشہور ترانہ ہے؟
الف۔سری لنکا ب۔بھارت ج۔نیپال د۔بنگلہ دیش
تاشقند کس اسلامی ملک کا دار الحکومت ہے؟
الف۔ازبکستان ب۔تاجکستان ج۔ترکمانستان د۔پاکستان
تحویل قبلہ کا واقعہ کب پیش آیا؟
الف۔محرم دو ہجری ب۔رمضان دو ہجری ج۔شوال دو ہجری د۔شعبان دو ہجری
ترشول کس کی علامت ہے؟
الف۔برہما ب۔وشنو ج۔شیو د۔ویش
ترکی کے دار الحکومت کا نام ہے؟
الف۔استنبول ب۔انقرہ ج۔قاہرہ د۔دوحہ
تری پتاکا کس مذہب کی مقدس کتابیں ہیں؟
الف۔ہندو مت ب۔سکھ مت ج۔کنفیوشس ازم د۔بدھ مت
تعامل اہل مدینہ کس امام کے نزدیک ایک اہم شرعی مصدر ہے؟
الف۔امام ابو حنیفہؒ ب۔امام مالکؒ ج۔امام شافعیؒ د۔امام احمد ؒ
تفسیر حقانی کا اصل نام کیا ہے؟
الف۔بیان القرآن ب۔تیسیر القرآن ج۔فتح المنان د۔تفہیم القرآن
تفسیر طبری کتنے سالوں میں لکھی گئی تھی؟
الف۔5 ب۔6 ج۔7 د۔8
جامعۃ الازہر کس ملک کی مشہور یونیورسٹی ہے؟
الف۔فلسطین ب۔مصر ج۔شام د۔سعودیہ
جمال الدین قاسمی رحمہ اللہ کی علوم الحدیث پر مشہور کتاب کا نام ہے؟
الف۔التحدیث ب۔الکفایہ فی علم الروایہ ج۔المحدث الفاصل د۔قواعد التحدیث
جنگ جمل کب ہوئی؟
الف۔35ھ ب۔36ھ ج۔37ھ د۔38ھ
حبشہ کے بادشاہ کا اصل نام کیا تھا؟
الف۔اصحمہ ب۔ابرہہ ج۔ارقیانوس د۔عکرمہ
حدیث مقلوب کی کتنی اقسام ہیں؟
الف۔1 ب۔2 ج۔3 د۔4
حروف جارہ کی تعداد کتنی ہے؟
الف۔14 ب۔15 ج۔16 د۔17
حضرت ابو بکر صدیق ؓ نے مغیرہ بن شعبہ ؓ کی روایت پر دادی کو کتنا حصہ دیا؟
الف۔پانچواں ب۔چھٹا ج۔ساتواں د۔آٹھواں
حضرت ابو بکر صدیقؓ کے والد محترم کس موقع پر مسلمان ہوئے؟
الف۔صلح حدیبیہ ب۔فتح مکہ ج۔غزوہ حنین د۔حجۃ الوداع
حضرت اسماعیل ؑ کس نسل سے ہیں؟
الف۔بنو قحطان ب۔عرب بائدہ ج۔عرب عاربہ د۔عرب مستعربہ
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟
الف۔بنو عدی ب۔بنو تمیم ج۔بنو اسد د۔بنو ہاشم
حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کی مرویات کی تعداد کتنی ہے؟
الف۔1630 ب۔2210 ج۔2630 د۔2440
حیی بن اخطب یہودیوں کے کس قبیلہ کا سردار تھا؟
الف۔بنو قینقاع ب۔بنو نضیر ج۔بنو قریظہ د۔کسی کا بھی نہیں
خطیب بغدادی کی سن وفات ہے؟
الف۔363ھ ب۔463ھ ج۔563ھ د۔663ھ
دنیا کا قدیم ترین مذہب کونسا ہے؟
الف۔ہندو مت ب۔یہودیت ج۔عیسائیت د۔اسلام
دو یا اس سے زائد افراد سرمایہ بھی لگائیں اور مل کر کام بھی کریں تو اسے کہتے ہیں؟
الف۔مضاربت ب۔بیع الرکبان ج۔بیع السلم د۔مشارکت
ڈاکٹر قدیر خان نے پی ایچ ڈی کی ڈگری کہاں سے حاصل کی؟
الف۔ہالینڈ ب۔بلجیم ج۔کینڈا د۔پاکستان
ذالک الکتاب لاریب فیہ میں ذالک کونسا اسم ہے؟
الف۔اسم اشارہ ب۔اسم موصولہ ج۔اسم فاعل د۔اسم آلہ
رسول اللہ گرائمر کی رو سے کون سا مرکب ہے؟
الف۔ توصیفی ب۔ اضافی ج۔ اشاری د۔ عددی
الروض الانف کس کتاب کی شرح ہے؟
الف۔سیرت ابن اسحاق ب۔الرحیق المختوم ج۔سیرت ابن ہشام د۔جوامع السیرہ
ستۃ ایام گرائمر کی رو سے کونسا مرکب ہے؟
الف۔مرکب اضافی ب۔مرکب اشاری ج۔مرکب توصیفی د۔مرکب عددی
سورۃ الوداع کس سورۃ کو کہاجاتا ہے؟
الف۔المائدہ ب۔البقرہ ج۔العصر د۔النصر
سورۃ یٰس سے الحجرات تک کی سورتیں کہلاتی ہیں؟
الف۔المفصل ب۔المثانی ج۔طوال د۔المئین
سید امیر علی نے کون سی تفسیر لکھی؟
الف۔مواہب الرحمن ب۔تیسیر القرآن ج۔بیان القرآن د۔تفہیم القرآن
شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کے نزدیک منسوخ آیات کی تعداد کتنی ہے؟
الف۔5 ب۔10 ج۔15 د۔20
صحیح بخاری کی شرح عمدۃ القاری کے شارح ہیں؟
الف۔علامہ عسقلانیؒ ب۔علامہ عینیؒ ج۔علامہ قسطلانی د۔امام نوویؒ
عبد الرحمن مبارکپوری کی شرح ترمذی کس نام سے مشہور ہے؟
الف۔عون المعبود ب۔قوت المغتذی ج۔مصباح الزجاجہ د۔تحفۃ الاحوذی
عقیدہ تریمورتی کس مذہب کے پیروکاروں کا ہے؟
الف۔عیسائیت ب۔یہودیت ج۔ہندو مت د۔بدھ مت
عقیدہ ثنویت کس مذہب کا مشہور عقیدہ ہے؟
الف۔زرتشت ازم ب۔بدھ ازم ج۔ہندو ازم د۔سکھ ازم
علامہ سیوطی رحمہ اللہ کی سیرت پر کونسی کتاب ہے؟
الف۔جوامع السیرہ ب۔السیرۃ النبویہ ج۔عیون الاثر د۔الخصائص الکبری
العلل ومعرفۃ الرجال کے مولف ہیں؟
الف۔امام ابو حنیفہؒ ب۔امام شافعی ؒ ج۔امام مالک ؒ د۔امام احمد ؒ
علم الاحکام کی تشریح کرنے والے کو کہاجاتاہے؟
الف۔محدث ب۔فقیہہ ج۔متکلم د۔مفسر
علم ہندسہ کا عظیم ترین ماہر کون تھا؟
الف۔الخوارزمی ب۔الفرابی ج۔ابن سینا د۔سقراط
غسیل الملائکہ کس صحابی کا لقب ہے؟
الف۔حضرت حنظلہؓ ب۔حضرت حمزہؓ ج۔حضرت ابو عبیدہؓ د۔ سعد بن ابی وقاصؓ
فاتح مصر کون ہیں ؟
الف۔عمرو بن عبد اللہ ب۔عمرو بن عاص ج۔طارق بن زیاد د۔عمرو بن ہشام
فعل امر کے صیغوں کی کل تعداد کتنی ہے؟
الف۔4 ب۔4 ج۔5 د۔6
قادیانیت کے بانی کا نام ہے؟
الف۔غلام احمد ب۔حکیم نور الدین ج۔غلام پرویز د۔جاوید احمد
قاضی عیاضؒ کی سیرت پر مشہور کتاب کا نام ہے؟
الف۔ضیاء النبی ب۔ الرحیق المختوم ج۔سیرۃ المصطفی د۔ الشفاء بتعریف
قانون مسعودی کس مسلم سائنس دان کی کتاب ہے؟
الف۔ابو بکر زکریا ب۔ابن سینا ج۔ابن الہیثم د۔البیرونی
قرآن مجید کا نزول کس صدی عیسوی میں ہوا؟
الف۔پانچویں ب۔چھٹی ج۔ ساتویں د۔ آٹھویں
قسم کی کتنی اقسام ہیں؟
الف۔2 ب۔3 ج۔4 د۔5
کتاب الام کے مولف کا نام ہے؟
الف۔امام شافعیؒ ب۔امام مالکؒ ج۔امام ابو حنیفہؒ د۔امام احمد بن حنبلؒ
کس یہودی قبیلہ کو مدینہ سے سب سے پہلے نکالا گیا تھا؟
الف۔بنو نضیر ب۔بنو قینقاع ج۔بنو قریظہ د۔یہود خیبر
کنفیوشس ازم کس ملک کا مشہور مذہب ہے؟
الف۔چین ب۔جاپان ج۔ہندوستان د۔ایران
لات اور عزی بتوں کا ذکر کس سورت میں آیا ہے؟
الف۔سورۃ نوح ب۔سورۃ النجم ج۔سورۃ الطور د۔سورۃ الفتح
لسان العرب کس موضوع کا اہم ترین مصدر ہے؟
الف۔گرائمر ب۔حدیث ج۔تفسیر د۔لغت
اللولو والمرجان کس کی تصنیف ہے؟
الف۔ملا جیون ب۔محمود الطحان ج۔فواد عبد الباقی د۔فواد سیزگین
محمد بن قاسم کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟
الف۔بنو ثقیف ب۔بنو ہوازن ج۔بنو کنانہ د۔بنو بکر
المذاہب الاسلامیہ فی التفسیر کے مولف ہیں؟
الف۔ابو الحسن علی ندویؒ ب۔احسان الہی ظہیرؒ ج۔گولڈ زہر د۔ابن تیمیہؒ
مشکوۃ المصابیح کس فن کی کتاب ہے؟
الف۔متن حدیث ب۔شرح حدیث ج۔علوم الحدیث د۔فقہ الحدیث
مشکوۃ المصابیح کا ترجمہ کس مستشرق نے کیا ہے؟
الف۔رابسن ب۔پکھتال ج۔ولیم میور د۔شاخت
معتزلہ کا خاتمہ کس عباسی خلیفہ نے کیا تھا؟
الف۔مامون نے ب۔واثق نے ج۔متوکل نے د۔معتصم نے
مفتاح الکرامۃ کس فقہی مسلک کی تصنیف ہے؟
الف۔فقہ حنفیہ ب۔فقہ شافعیہ ج۔فقہ حنبلی د۔فقہ جعفری
الملل والنحل کا موضوع ہے؟
الف۔تفسیر ب۔فقہ ج۔دعوۃ وارشاد د۔تقابل ادیان
موسم گرما میں قریش کے قافلے کہاں تجارت کی غرض سے سفر کرتے تھے؟
الف۔شام ب۔مصر ج۔ایران د۔بحرین
مولانا ابو الکلام آزاد رحمہ اللہ نے کون سی تفسیر لکھی ہے؟
الف۔بیان القرآن ب۔تبیان القرآن ج۔تیسیر القرآن د۔ترجمان القرآن
میثاق مدینہ کو باقاعدہ پہلا آئین کس مذہبی سکالر نے قرار دیا؟
الف۔ڈاکٹر عبد الروف ظفرؒ ب۔ڈاکٹر حمید اللہ ؒ ج۔ڈاکٹر خالد علویؒ د۔مولانا مودودیؒ
میسو پوٹیمیا موجودہ دور کے کس ملک کو کہا جاتا ہے؟
الف۔فرانس ب۔عراق ج۔لبنان د۔ایران
نبی کریم ﷺ نے کس کے لئے”فداک ابی وامی ” فرمایا؟
الف۔زبیر بن عوامؓ ب۔خالد بن ولیدؓ ج۔عبد اللہ بن مسعودؓ د۔امیر حمزہؓ
نخبۃ الفکر کس موضوع پر کتاب ہے؟
الف۔اصول حدیث ب۔اصول تفسیر ج۔اصول فقہ د۔علم الکلام
ہندو عقیدہ کے مطابق دیوتا کے بازووں سے کس ورن کے لوگ پیدا ہوئے؟
الف۔برہمن ب۔کھشتری ج۔ویش د۔شودر
ہندو مت میں بنیادی طور پر ویدوں کی کتنی اقسام ہیں؟
الف۔2 ب۔3 ج۔4 د۔5
وقوف عرفات کس تاریخ کو ہوتا ہے؟
الف۔8ذوالحجہ ب۔9 ذوالحجہ ج۔10 ذوالحجہ د۔11 ذوالحجہ
وہ حدیث جس میں دو یا دو سے زائد راوی پے در پے ساقط ہوں ، کہلاتی ہے؟
الف۔منقطع ب۔معضل ج۔معلل د۔مدلس
یہ کس کا عقیدہ ہے کہ انسان جمادات کی مثل ہے ؟
الف۔قدریہ کا ب۔جہمیہ کا ج۔خوارج کا د۔معتزلہ کا
:کے مولف ہیں Studies in early hadith literature
الف۔مصطفی اعظمی ب۔مصطفی السباعی ج۔محمود الطحان د۔علامہ اسد
کس مستشرق کی تالیف ہے؟ The Life of Muhammad
الف۔رابسن ب۔آرتھر جیفری ج۔منٹگمری واٹ د۔ولیم میور
کس مستشرق سے منسوب ہے؟ The Quran Interpreted
الف۔علامہ اسد ب۔ایم پکھتال ج۔جارج سیل د۔اے جے آربری
کے مصنف کا نام ہے؟ The Spirit of Islam
الف۔سید امیر علی ب۔سید سلیمان ندوی ج۔ابو الحسن علی ندوی د۔سرسید احمد خان
میں پاکستان کے خلاف ووٹ کس نے دیا تھا؟ UNO
الف۔مصر ب۔سعودیہ ج۔ایران د۔فلسطین
کا مصنف کون ہے؟ World As I See it
الف۔روسو ب۔آئن سٹائن ج۔نیوٹن د۔آدم سمتھ