Seerah Test Seerah Test-1 1 / 100 1. مکہ کے لوگ صلح و جنگ اور دیگر اہم نوعیت کے فیصلے کیا کرتے تھے A. دار اکندوۃ میں B. خانہ کعبہ کے پاس حرم میں C. ابو جہل کے گھر D. کوہ صفاٰ و مروہ کے پاس 2 / 100 2. آپؐ نے ہجرت مدینہ میں قبا چودہ دن قیام کیا بتائیے آپؐ کس سال قبا پہنچے A. 622ء B. 623ء C. 620ء D. 621ء 3 / 100 3. صلح حدیبیہ کب ہوئی A. ذیقعد 6 ھ،اپریل 628ء B. ذیقعد 6ھ،مارچ628ء C. ذیقعد 5ھ،مارچ 628ء D. ذیقعد 7ھ، مارچ629ء 4 / 100 4. غزوہ بنو قینقاع یہود کے غلاف ہوا ۔2 ھ میں بتایئے مدینہ کا امام کسے بنایا گیا A. حضرت زید B. حضرت عثمان C. ابو لبابہ بن عبد المنذر D. عبد اللہ بن کلثوم 5 / 100 5. علمائے دیو بند کا شاندار ماضی مولانا محمد میاںن،کمپنی کی حکومت باری علیگ فقہائے ہند کے مصنف کون ہیں A. ایس ایم کریم B. اکبر شاہ C. اسحٰق بھٹی D. ابو الکلام آزاد 6 / 100 6. سب سے پہلی مسجد کہاں تعمیر کی گئی A. قبا میں B. مکہ میں C. مدینہ میں D. تبوک میں 7 / 100 7. حضور ؐ کہاں دفن ہیں A. ابواء میں B. مصر میں C. مکہ میں D. مدینہ میں 8 / 100 8. شاہ مصر متوقس کے پاس کون خط لے کر گیا A. عمر بن عاص B. علاوہ بن حضرمی C. دحیہ قلبی D. حاطب بن ابی بلتعہ 9 / 100 9. خلیج سویز اور خلیج ایلہ کے درمیان کونسا صحرا واقع ہے A. وادی حجاز B. وادی یمن C. وادی نجران D. وادی سیناء 10 / 100 10. عرب کا سب سے بڑا مذہب تھا A. بت پرستی B. مجوسیت C. شرک D. عیسائیت 11 / 100 11. قیصر روم ہرقل کس نسل سے تھا A. ایرانی B. یونانی C. رومی D. یمنی 12 / 100 12. ۔۔۔۔۔ المشرقین کا حکمکب آیا ہے A. اڑھائی سال بعد B. 3 سال بعد C. 2 سال بعد D. 4 سال بعد 13 / 100 13. ابراہہ نے جو عالی شان کلیا تعمیر کروایا تھا کس شہر میں تھا A. صفاء B. ایران C. حبشہ D. خیبر کے پاس 14 / 100 14. حرب فجار میں دو فرق تھے بنو کنانہ اور بنو ہوارزن بتائیے قریش نے کن کا ساتھ دیا A. بنو ہوارزن B. کسی کا بھی نہیں C. بنو کنانہ D. بنو عدی 15 / 100 15. کس یہودی قبیلہ نے حضور ؐ کو دھوکے سے شہید کرنے کی کوشش کی A. بنو اسد B. بنو قینقاع C. بنو نضیر D. بنو قریظہ 16 / 100 16. حضرت آمنہ کا مشہور قبیلہ تھا A. بنو اسد B. بنو عدی C. بنو مخزوم D. بنو زہرہ 17 / 100 17. کون سے غزوات کے بعد یہود یوں کو جلا وطن کیا گیا تھا؟ A. غزوہ احد اور غزوہ خندق B. غزوہ احد اور غزوہ خبیر C. غزوہ خندق اور غزوہ طائف D. غزوہ خندق اور غزوہ خبیر 18 / 100 18. غزوہ احد میں علم برادر کس کو مقرر کیا گیا ؟ جن کی شہادت سے یہ افواہ پھیل گئی کہ نعوذ باللہ آپؐ شہید کر دیئے گئے ہیں A. ابو عبیدہ بن الجراح B. معصب بن عمیر C. سعد بن معاذ D. سعد بن ابی وقاص 19 / 100 19. خیبر عبرانی زبان کا لفظ ہے مطلب ہے قلعہ،خیبر میں 7 قلعے تھے بتائیے سارے یہودی کب خیبر میں آئے A. 4ھ B. 5ھ C. 6ھ D. 3ھ 20 / 100 20. خندق کی لمبائی کتنی تھی جبکہ چوڑائی 462 میٹر تھی A. 5544 میٹر B. 5400 میٹر C. 5200 میٹر D. میٹر 5300 21 / 100 21. مسلمانوں کے عروج و زوال کے مصنف ہیں A. سید اکبر آبادی B. مولانا میاں C. ابو الکلام D. ایس ایم کریم 22 / 100 22. حدیبیہ میں 1400 صحابہ کرام موجود تھے 6 ھ میں حدیبیہ ہوئی بتائیے حدیبیہ میں صلح کی شرائط کتنی تھی A. 8 B. 9 C. 5 D. 6 23 / 100 23. وفد عبد القیس دو مرتبہ آیا پہلی دفعہ کب آیا A. 5ھ B. 7ھ C. 11ھ D. 9ھ 24 / 100 24. غزوہ بدر میں قریش مکہ کے لشکر کی سربراہی کس نے کی؟ A. عتبہ بن ربیعہ نے B. ابو جہل نے C. ابو الجنتری نے D. ابو سفیان نے 25 / 100 25. مسجد جمعہ بستی قبا میں موجود ہے بتایئے کس گورنر نے اسے دوبارہ تعمیر کیا A. عمر بن عبد العزیز B. مروان C. حجاج بن یوسف D. حکم 26 / 100 26. کعب بن اشرف کا قتل سریہ محمد بن مسلمہ میں ہوا کب ہوایہ سریہ A. 4ھ B. 2ھ C. 3ھ D. 1ھ 27 / 100 27. مکہ کی شہری ریاست میں حاجیوں کو پانی پلانے اور رسومات حج کی قیادت کس قبیلہ کا اعزاز تھا A. بنو نوفل B. بنو عبد الدار C. بنو ہاشم D. بنو امیہ 28 / 100 28. حضرت ابو بکر صدیق کے خاندان بنو تمیم بن مرہ کو مکہ میں کونسا شعبہ دیا گیا تھا A. ازلام بتوں کی مرضی معلوم کرنا B. دیات و مغارم (دیوانی و فوجداری عدالت اور جرمانوں کا تعین و وصولی) C. خیمہ یعنی دار الندوۃ کا انتظام D. خازنہ(بیت المال) 29 / 100 29. ضیاء النبی ؐ کے مصنف پیر کرم شاہ ہیں ۔بتائیے دولت عثمانیہ کے مصنف کون ہیں A. عزیر احمد B. بلدی علیگ C. اسحٰق بھٹی D. امام دین 30 / 100 30. نزول وحی کا واقعہ کب پیش آیا A. 18 اگست 610ء B. 20 ستمبر 710ء C. 17 ستمبر 569ء D. 19 اگست 890ء 31 / 100 31. حضرت حمزہ کے اسلام لانے کی وجہ کون بنا A. عبد اللہ بن جدعان B. ابو جہل C. ابو سفیان D. ابو لہب 32 / 100 32. خیبر میں قلعوں کے تین سلسلے تھے قلعہ ناعم کس سلسلے میں تھا A. کتیبہ B. کوئی نہیں C. نطاۃ D. شق 33 / 100 33. کے مصنف ہیں: History of success A. Ameer Ali B. Jadoo C. Mehmood D. Hanid 34 / 100 34. عشرہ مبشرہ میں شامل حضرت طلحہٰ بن عبد اللہ کا تعلق کس قبیلہ سے تھا یاد رہے آپؐ کو صاحب احد بھی کہتے ہیں A. بنو امیہ B. بنو تمیم C. بنو ہاشم D. بنو عدی 35 / 100 35. عکاظ کا میلہ کس وادی میں لگتا تھا A. طائف اور تملہ میں B. مدینہ میں C. خیبر میں D. شام و عراق میں 36 / 100 36. حاکم بصری شرجیل نے کس جگہ پر قاسد رسولؐ حضرت حارث کو قتل کیا A. موتہ B. یرموک C. تبوک D. صغاء 37 / 100 37. زنیرہ کس کی لونڈی تھی جن کی آنکھ ضائع ہوئی A. ابو لہب B. امیہ کی C. ابو جہل کی D. عقبہ کی 38 / 100 38. کون شعب ابی طالب میں چوری چھپے بنو ہاشم کو غلہ بھیجا کرتا تھا A. عتبہ B. زبیر C. ہشام عامری D. عباس 39 / 100 39. غزوہ احد میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی؟ A. 700 B. 1500 C. 2000 D. 1000 40 / 100 40. ہرقل کے بادشاہ کو قیصر،حبشہ کے بادشاہ کو نجاشی مصر کے فرعون بتائیے کسریٰ کس بادشاہ لقب ہے A. روم B. ایران C. حبشہ D. عراق 41 / 100 41. عمرۃ القضاء آپ ؐ نے کس سال ادا کیا A. 6ھ B. 8ھ C. 5ھ D. 7ھ 42 / 100 42. مقوقس شاہ مصر نے جو خاتون تحفہ بھیجی تھی اور حضور ؐ کے نکاح میں آئی ان کا نام کیا تھا A. ماریہ B. زینب C. میمونہ D. جویریہ 43 / 100 43. ستر قراء کا شہید ہونا سانحہ بئر معونہ کہلاتا ہے بتائیے کس جگہ پر وہ کنواں ہے جہاں پر شہید کیا گیا اور بئر معونہ نام پڑ گیا A. بنو طے B. بنو ہوارزن C. نجد میں بنو ربیعہ D. بنو سلیم 44 / 100 44. بنی کریم ؐ کی زندگی میں ہی نبوت کا اعلان کیا A. اسود عنسی نے B. طلیحہ نے C. سجاح نے D. حلیمہ نے 45 / 100 45. غزوہ بدر اولی ٰ کرز بن جابر فہری کے مدینہ کی چراہ گاہ پر حملہ کی صورت میں تھا بتایئے کس وادی میں حملہ ہوا A. وادی مدینہ B. وادی قباء C. وادی محسر D. وادی سفوان 46 / 100 46. ربع الخالی علاقہ کس علاقے میں موجود ہے A. جزیرہ حجاز B. بحیرہ قلزم C. نجد سے حضر موت D. بحیرہ عرب 47 / 100 47. میدان جنگ بنو امیہ کے پاس غریب حجاج کی خدمت بنو نوفل کے پاس ،سفارت کس کے پاس تھی A. بنو مخزوم B. بنو ہاشم C. بنو عدی D. بنو اسد 48 / 100 48. شرب ابی طالب کا مقاطعہ کتنا عرصہ رہا A. دس سال B. چار سال C. پانچ سال D. تین سال 49 / 100 49. اسلام کے لئے سب سے پہلے کس خاتون نے جام شہادت نوش کیا A. زنیرہ B. نہدیہ C. لبینہ D. سمیہ 50 / 100 50. روح اسلام کے مصنف سید امیر علی ہیں بتائیے انسان کامل کے مصنف کون ہیں A. نواب علی B. اکبر شاہ C. محمد حسین D. خالد علوی 51 / 100 51. بیت عقبہ اولیٰ 12 نبوی بتائیے عقبہ ثانیہ مین عورتوں کی تعداد کتنی تھی A. 2 B. 4 C. 3 D. 5 52 / 100 52. الکامل فی التاریخ ابن اثیر کی البدایہ والنھایہ ابن کثیر کی بتائیے الطبقات الکبری کے مصنف کون ہیں A. ابن مشام B. خالد مسعود C. ابن سعد D. ابن جریر 53 / 100 53. اے بادشاہ ! ہم لوگ جاہل تھے بتوں کی پوجا کرتے تھے ،مردار کھاتے تھے۔کس کے یاد گار الفاظ تھے A. عبد الرحمٰن بن عوف B. حضرت سفیان C. حضرت جعفر D. طلحہٰ انصاری 54 / 100 54. نجاشی اصمحہ نے کب وفات پائی اور نبی اکرمؐ نے اسی دن صحابہ کو موت کی اطلاع دی A. 8ھ B. 9ھ C. 10ھ D. 7ھ 55 / 100 55. سریہ حضرت طفیل 8ھ میں ہوا پہلے امیر حضرت ابو بکر ہیں بتائیے احکام کس سورۃ میں نازل ہوئے جس میں مشرکین سے برات کا اعلان کیا گیا غزوہ تبوک کے بع A. حج B. البقرۃ C. توبہ D. امراء 56 / 100 56. غزوہ احد میں کفار مکہ کا لشکر کتنے افراد پر مشتمل تھا؟ A. 5000 B. 3000 C. 4000 D. 2500 57 / 100 57. غزوہ احد میں مسلمانوں پر عقب سے حملہ کس نے کیا A. سہیل بن عمر B. خالد بن ولید C. عکرمہ بن ابی جہل D. ابو سفیان 58 / 100 58. جنگ بدر میں قریش مکہ کی فوج کی قیادت کس نے کی A. ابو سفیان B. ابو الجتری C. ابو جہل D. ابو لہب 59 / 100 59. واقعہ افک کا ذکر سورۃ نور میں ہوا ہے کس صحابی کے ساتھ نعوذ باللہ حضرت عائشہ پر تہمت لگائی گئی ہے A. امیہ بن خلف B. مسطح C. ضعوان بن معطل D. ہلال بن امیہ 60 / 100 60. قبۃ الضحرا" کہاں واقع ہے A. برصغیر میں B. فلسطین میں C. مصر میں D. سپین میں 61 / 100 61. قریش نے مذاکرات کے لیے کس کو بھیجا A. ولید بن المغیرہ کو B. ابو جہل کو C. شیبہ بن ابو سفیان D. عتبہ بن ربیعہ کو 62 / 100 62. مسجد بنوی کے لیے خریدی گئی جگہ کی قیمت کس نے ادا کی A. حضرت عثمان B. عبد الرحمٰن بن عوف C. حضرت عمر D. حضرت ابو بکر صدیق 63 / 100 63. غزوہ احد کے موقع پر کتنے منافقین مسلمانوں سے علحیدہ ہو کر واپس لوٹ آئے تھے؟ A. 500 B. 200 C. 400 D. 300 64 / 100 64. غزوہ بنو نظیر کب ہوا A. 5ھ B. 6ھ C. 4ھ D. 3ھ 65 / 100 65. مسجد نبوی کی جگہ دو یتیم بچوں کی تھی بتایئے سہل اور سہیل کی پرورش کون کر رہا تھے A. اسد بن زرارہ B. حضرت ایوب انصاری C. حضرت نافع D. حضرت ابو بکر 66 / 100 66. آپؐ نے کس صحابی کے لیے فرمایا کہ وہ میرے اہل بیت میں سے ہیں A. حضرت علی B. حضرت امامہ C. حضرت عثمان D. حضرت سلمان 67 / 100 67. سیدہ زینب نبی اکرمؐ کی بڑی صاحبزادی تھی ان کے شوہر ابو العاص کب اسلام لائے A. 6ھ B. 7ھ C. 8ھ D. 5ھ 68 / 100 68. غزوہ بدر میں کس صحابی نے کھجوریں پھینک کر جام شہادت نوش کیا اور جنت میں کھجوریں کھانے کا عزم کیا A. میسرہ B. عبد اللہ بن نجش C. عمیر بن الحمام D. عوف بن حارث 69 / 100 69. غزوہ تبوک میں اسلامی لشکر کی قیادت کس نے کی A. زید بن حارث نے B. خالد بن ولید C. خود حضور ؐ نے D. حضرت ابو بکر 70 / 100 70. مکہ کا شہر عرب کے کس حصہ میں واقع ہے A. یمن B. حضر موت C. نجد D. حجاز 71 / 100 71. امہات المومنین میں سے کس کا تعلق بنو مصطلق سے تھا؟ A. ماریہ B. زینب C. جویریہ D. میمونہ 72 / 100 72. حرم کعبہ پر سب سے پہلا غلاف کس بادشاہ نے چڑھایا تھا A. یمن کے B. مجاز کے C. ایران کے D. رام کے 73 / 100 73. ذلذل نامی حجر کس مشہور سفیر مسلم بادشاہ نے تحفہ دیا A. قیصر روم کے B. والی عمان C. مصر کے D. حبشہ کے 74 / 100 74. قبا مدینہ کے پاس نام ہے A. کنویں کا B. وادی کا C. بستی کا D. گھاٹی کا 75 / 100 75. قریش کی جانب سے حضور ﷺ کو ل دولت وغیرہ کا لالچ دینے کے لیے بھیجا گیا ؟ A. عقبہ بن ابی معیط کو B. عتبہ بن ربیعہ C. ابولہب کو D. ابو جہل کو 76 / 100 76. اسلام کی مخالفت کا ایک بڑا سبب تھا A. غربت B. عیسائیت C. خاندانی رقابت D. بنو امیہ 77 / 100 77. عزیٰ کی پوجا عرب کے معروف قبائل کرتے تھے A. بنو جرھم B. بنو غطفان C. بنو طائف D. بنو سلیم 78 / 100 78. بنو سلیم و بنو غطفان کس بت کو اپنا خاص دیوتا مانتے تھے A. دوار B. منات C. لات D. عزیٰ 79 / 100 79. فتنہ ارتداد کی سرکوبی کے لیے 11 لشکر مقرر ہوئے بتائیے۔بنو ہوارزن کی سرکوبی کے لئے کسے بھیجا گیا A. حذیفہ B. طریفہ بن عاجز C. شرجیل بن حسنہ D. خالد بن ولید 80 / 100 80. مواخات مدینہ میں آپؐ کس انصاری کے بھائی بنے؟ A. کسی کے بھی نہیں B. ابو ایوب انصاری C. سعد بن عبادہ D. سعد بن معاذ 81 / 100 81. عتبہ بن ربیعہ کا غلام عداس تھا عداس کس نبی کی طرف نسبت رکھتا تھا A. یوسفؑ B. یعقوبؑ C. ھود ؑ D. یونسؑ 82 / 100 82. حبشہ کے بادشاہ کا تعلق کس مذہب سے تھا A. عیسائی B. آتش پرست C. یہودی D. بت پرست 83 / 100 83. وفد نجران کب نبی اکرمؐ سے ملنے آیا A. 9ھ B. 8ھ C. 7ھ D. 10ھ 84 / 100 84. حضورؐ کی اونٹنی کا نام تھا A. الاسود B. قصویٰ C. کوئی نہیں D. دلدل 85 / 100 85. جبل ثور مکہ میں تقریبا ساڑھے 4 کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ہے بتایئے کس طرف ہے A. مغرب B. جنوب C. مشرق D. شمال 86 / 100 86. کل غزوات کی تعداد ہے اگر موتہ کو بھی شامل کیا جائے A. 29 B. 27 C. 26 D. 28 87 / 100 87. یثرب کے لوگوں کا حج اس وقت تک مکمل نہ ہوتا جب تک کہ وہ اپنے مخصوص بت کی پوجا نہ کر لیتے اس بت کا نام کیا تھا A. لات B. منات C. عزیٰ D. ہبل 88 / 100 88. جنگ بدر میں قریش مکہ کی فوج کی قیادت کس نے کی A. ابو جہل B. ابو لہب C. ابو الجتری D. ابو سفیان 89 / 100 89. خانہ کعبہ کے سامنے ایک مشورہ گاہ تعمیر کی گئی بتائیے کس نے تعمیر کی A. بنو عد ی B. قصی بن کلاب C. بنو اسد D. عثمان بن طلحہٰ 90 / 100 90. صحرا میں جہاں کہیں تھوڑا سا پانی ہایا جاتا تھا اسے کہتے تھے A. جزیرہ B. درہ C. نخلستان D. وادی 91 / 100 91. جنگ بدر میں مبارزت میں حضرت حمزہ نے کس کو قتل کیا A. عتبہ کو B. ولید کو C. شیبہ کو D. ولید بن عتبہ 92 / 100 92. حضورؐ کے آخری زمانہ میں مدینہ میں کس ملک کی طرف سے حملے کا خطرہ تھا A. یہودیوں کی B. منافقوں کی C. رومیوں کی D. شامیوں کی 93 / 100 93. کس غزوہ میں عبد اللہ بن ابی رئیس المفافقین نے کہا تھا کہ مدینہ چل کر جو معزز ہو گا وہ ذلیل کو نکال دے گا؟ A. غزوہ احد B. غزوہ بنو مصطلق C. غزوہ احزاب D. غزوہ تبوک 94 / 100 94. حضرت عمر فاروق کے خاندان بنو عدی کو مکہ کی شہری ریاست میں کیا فریضہ سونپا گیا تھا A. بنو عبد الدار B. منات C. سفارت D. لوایا عقاب (فوج میں علمبرداری) 95 / 100 95. مسجد نبوی کی توسیع کب ہوئی حضرت عثمان کے دور میں A. 29ھ B. 31ھ C. 28ھ D. 30ھ 96 / 100 96. ہجرت حبشہ اولیٰ 5 نبوی بتائیے حبشہ ثانیہ کب ہوئی A. 9 نبوی B. 6 نبوی C. 7 نبوی D. 8 نبوی 97 / 100 97. بنو ثقیف کا مشہور شہر کونسا ہے A. مکہ B. ریاض C. یثرب D. طائف 98 / 100 98. عتبہ بن ربیعہ کا غلام عداس تھا عداس کس نبی کی طرف نسبت رکھتا تھا A. یوسفؑ B. یعقوبؑ C. یونسؑ D. ھود ؑ 99 / 100 99. عہد بنوی میں نظام حکمرانی ڈاکٹر حمید اللہ کی ہےمحاضرات سیرت "کے مصنف کون ہیں A. شبلی نعمانی B. حمید اللہ C. محمود احمد غازی D. ابن کثیر 100 / 100 100. حلف الفضول میں معاہدہ بنو جرہم کے پاس ہوا، بتائیے کس کو اس فیصلے کے آگے جھکنا پڑا A. فضل بن عباس B. فضیل C. عاص بن ربیع D. عاص بن وائل Your score isThe average score is 0% 0% Restart quiz Seerah Test-2 1 / 100 1. نجاشی کی نماز جنازہ میں حضور ﷺ نے کتنی دفعہ تکبیر ادا کی ؟ A. 8 B. 6 C. 4 D. 10 2 / 100 2. سریہ عکاشہ بن محصن اسدی رضی اللہ عنہ کب ہوا جبکہ6 ہجری سال ھا؟ A. ربیع الثانی B. ربیع الاول C. جمال الادل D. رجب 3 / 100 3. حضور ﷺ کی زندگی میں کس شخص کے پاس مہر نبوی ﷺ کے معاون کے طور پر کام کرتے تھے؟ A. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ B. حضرت علی رضی اللہ عنہ C. حضرت زبیر رضی اللہ عنہ ابن عوام D. حضرت حنظلہ ابن ربیع 4 / 100 4. قریش کا سب سے بڑا بت ھبل تھا جو کہ اہل شام کا دیوتا تھا بتائیے فتح مکہ کے موقع پر کس نے توڑا ؟ A. اساف B. ھبل C. یغوث D. نائلہ 5 / 100 5. حضرت ام کلثوم نبی اکرم ﷺ کی تیسری صاحبزادی تھی نکاح حضرت عثمان 3ھ کو بتائیے وفات کب ہوئی؟ A. 5ھ B. 9ھ C. 8ھ D. 6ھ 6 / 100 6. اگرچہ نبی پاک ﷺ کی زندگی میں با قاعدہ محکمہ پولیس قائم نیں ہوا تھا لیکن اس کے با وجود پولیس کت فرائض کس شخصیت کے زمے تھے؟ A. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ B. حضرت سعد ابن قیس رضی اللہ عنہ C. حضرت زبیر رضی اللہ عنہ D. حضرت علی رضی اللہ عنہ 7 / 100 7. مواخات میں حضرت ابو ایوب کو کس کا بھائی بنایا گیا؟ A. کسی کا نہیں B. حضرت سعد بن معاز C. حضرت بن مصعب بن عمیر D. حضرت عبداللہ بن زبیر 8 / 100 8. فقہائے ہند اسحاق بھٹی کمپنی کی حکومت باڈی علیگ کی بتایئے " برصغیر اسلام کے اولین نقوش کس کی ہے A. اکبر شاہ B. ریاض حسین C. اسحٰق بھٹی D. ابوالکلام آزاد 9 / 100 9. حضرت خدیجہ سے پیدا ہونے والی نبی کریم ﷺ کی بیٹی حضرت ام کلثوم ۔۔۔۔ A. بعثت سے تین سال پہلے پیداہوئیں B. بعثت سے 5 سال پہلے C. بعثت سے دوسال پہے پیدا ہوئیں D. بعثت سے 4 سال پہلے پیدا ہوئیں 10 / 100 10. مسجد نبوی دویتیم بچوں کی تھی بتائیے کس ی پرورش مں تھے؟ A. مسالم ر ضی اللہ عنہ B. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ C. حضرت ایوب رضی اللہ عنہ D. اسعد بن ازراہ 11 / 100 11. حضرت عمر رضی اللہ عنہ بہن کے گھر پہنچے تو وہاں اہل خانہ کو قرآن کی تعلیم دے رہے تھے ؟ A. حضرت عمر و بن العاص B. حضرت خباب بن ارت C. حضرت عمر رضی اللہ عنہ D. حضرت علی رضی اللہ عنہ 12 / 100 12. اپنے قافلے سے بچھڑنے کے بعد کون سے سحابی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو ہمراہ لے کر آ ئے تھے؟ A. عبداللہ بن المعطل B. صٖوان ابن المعطل C. جابر ابن المعطل D. احمد ابن المعطل 13 / 100 13. قبول اسلام کے وقت حضرت امیر معاویہ کی عمر رضی اللہ عنہ کی عمر 26 سال تھی بتایئے وفات کب ہوئی A. 55ھ B. 61ھ C. 60ھ D. 58ھ 14 / 100 14. لکس اموی خلیفہ نے 50،000 در کے عوض مسجد نبوی کی توسیع کے لیے حضرت زنیب بنت حجش رضی اللہ کا وراثت میں چھوڑا ہوا گھر خرید لیا؟ A. حضرت بنت حجش B. حضرت سودہ رضی اللہ عنہا C. زنیب بنت خزیمہ D. حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا 15 / 100 15. آپ ﷺ کی شادی حضرت زنیب بنت خزیمہ سے کب ہوئی ؟ A. 3ہجری B. 4ہجری C. 1ہجری D. 2ہجری 16 / 100 16. انٹوں کا مالک میں ہوں جبکہ اس گھر کا مالک اللہ تعالیُ ہے وہ خود اس کی حفاطت کرے گا کس کے الفاظ ہیں ؟ A. حضرت عبدالمطلب B. حضرت عبداللہ C. حضرت حمزہ D. حضرت ابو طالب 17 / 100 17. حضرت محمد ﷺ نے کب کہا کہ اے اللہ اپنی کمزوری اور طاقت کی کمی اور لوگوں کی نظروں میں ہیج ہونے کی تیری طرح طرف شکایت کرتا ہوں اے رحم کرنے والے اے رب تو ہی کمزوروں کا رب ہے اور تو ہی میرا رب ہےـ A. طائف سے واپسی پر B. مکہ واپسی پر C. ہجرت سے واپسی پر D. ہجرت حبشہ کے وقت 18 / 100 18. نماز عید الفطر 2ھ میں فرض ہوئی نماز جمعہ کب پڑھی گی ؟ A. 4ھ B. 2ھ C. 1ھ D. 3ھ 19 / 100 19. طائف سے واپسی پر آپؐ نے کس کے باغ میں پناہ لی A. عمیر بن العوام B. ولید کے C. زید بن ثابت کے D. عتبہ کے 20 / 100 20. غزوۃ موتہ جمادی الاول 8ھ میں گورنر شرجیل بن عمر غسالی کے ساتھ بتائیے وہ کس علاقے کا گورنر تھا؟ A. خراسان B. کوئی نہیں C. یمن D. عراق 21 / 100 21. باذان یمن کا گورنرتھا کس بادشاہ کی طرف سے تھا؟ A. شاہ حبشہ B. قیصر روم C. مقوس ہر D. کسریٰ فارس 22 / 100 22. ہماری قومی جدو جہد کے مصنف ہیں A. اقبال احمد صدیقی B. ریاض حسین ہٹالوی C. باری علیگ D. سید محمد سلیم 23 / 100 23. سیلاب سے کعبہ کی عمارت گر گئی تو قریش نے اسے نئے سرے سے بنانا شروع کیا نبی اکرمﷺکی عمر 35 سال تھی بتائیے اس کو ابراہیمی بنیادوں پر بنانے کا فیصلہ ہوا حجاج نے کب قریشی بنیادوں پر دوبارہ تعمیر کیا؟ A. 9ھ B. 70ھ C. 7ھ D. 8ھ 24 / 100 24. غزوہ بدر 2 ھ احد 3 ھ خندق 5 ھ خبیر 7 ھ بتایئے غزوہ حنین کب ہوا ؟ A. 8ھ B. 9ھ C. 6ھ D. 7ھ 25 / 100 25. نبی اکرم ﷺکی پھوپھی نے اسلام قبو ل کیا حضرت صفیہ جو کہ حضرت زبیر بن عوام کی والد ہ تھی بتائیے کب وفات پائی عمر 73 سال تھی؟ A. 5ھ B. 15ھ C. 20ھ D. 10ھ 26 / 100 26. حضرت محمد ﷺ کا پہلا نکاح حضرت کدیجہ رجی اللہ عنہا سے تھا بتائیے آخری نکاح کس ام المومنین سے ہوا؟ A. حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا B. حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنہ C. حضرت سودہ رض D. حضرت حفضہ رضی اللہ تعا عنہ 27 / 100 27. غزوہ بدر 2ھ میں بتایئے غزوہ بدر اولیٰ مں جو کہ ربیع الاول 2ھ میں ہوا علم برادر کون تھا ؟ A. حضرت محمد بن مسلہ رضی اللہ عنہ B. نبی اکرمﷺ C. حضرت عمر رضی اللہ عنہ D. حضرت علی رضی اللہ عنہ 28 / 100 28. حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیمار وفات پا گئے آپ کو کس قبرستان میں دفن کیا گیا؟ A. بنو سعد B. جنت البقیع C. بنو نجار D. ان میں سے کوئی نہیں 29 / 100 29. عمرۃ القضاۃ ذوالقعدہ 7ھ میں ہوا مدینہ کا انتظام کس کے سپرد کیا A. ناجیہ بن جندب B. محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ C. ابو ذرغفاری رضی اللہ عنہ D. حضرت علی رضی اللہ عنہ 30 / 100 30. حلف الفظول جنگ فجار کے بعد ہوا بتایئے کس کے گھر پر لوگ جمع ہویے؟ A. عبداللہ بن جدعان کے گھر B. بنو ہاشم گھر C. تیم بن مرہ کے گھر D. بنو کنانہ کے گھر 31 / 100 31. حضرت عبداللہ بوجہ بیمار وفات پاگئے آپ کو قبرستان میں دفن کیا گیا؟ A. بنو سعد B. ان میں سے کوئی نہیں C. جنت البقیع D. بنو نجار 32 / 100 32. ابو سفیان رضی اللہ عنہ کا تعلق قریش کی کس شاخ سے تھا؟ A. بنو اسد B. بنواُمیہ C. بنو مخزوم D. بنو ہاشم 33 / 100 33. جیش العسرہ ّ(تنگی کے زمانے کا لشکر ) کس غزوہ کو کہتے ہیں ؟ A. غزوہ حنین B. غزوہ خندق C. غزوہ تبوک D. غزوہ خبیر 34 / 100 34. سریہ محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ حضرت مسلمہ رضی اللہ دس ساتھیوں کو لے کر گیے مگر تیرا ندازوں نے سب کو شہید کردیا اور حضرت مسلمہرضی اللہ عنہ زخمی ہو گئے بتائیے کس کی طرف لشکر لے کر گئے تھے؟ A. بنو طے کی طرف B. بنو ثعلبہ کی طرف C. بنو ہوازن کی طرف D. بنو تغلب کی طرف 35 / 100 35. سفر طا ئف واپسی پر عتبہ اور شیبہ نے اپنے کس عیسائی غلام کے ہاتھ کچھ انگور حضور ﷺ کو بھیجے ؟ A. عدی B. جان C. اسد D. عداس 36 / 100 36. شام کے پہلے سفر میں آپﷺ کی عمر مبارک 12سال تھی اس بحیرہ راہب جس کا نام بر جیس تھا ملاقات ہوئی بتائیے آپﷺ اپنے چچا حضرت ابو طالب کے علاوہ اور کس چچا کے ساتھ تھے؟ A. حارث بن عبدالمطلب B. حضرت عباس ضی اللہ تعالیٰ عنہ C. ابولہب D. حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ 37 / 100 37. نبی اکرمﷺ کی اس زوجہ محترمہ کا نام بتائیں جن سے آپ ﷺ نے عمرہ کے بعد حالت حرام میں شادی کی تھی؟ A. حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا B. زینب بنت خزیمہ C. حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا D. زنیب بنت حجش 38 / 100 38. قلعہ قموس حضرت علی نے فتح کیا بتایئے قلعہ ناعم کس عنبر پر فتح کیا گیا A. دوسرے B. پہلے C. آخری D. تیسرے 39 / 100 39. غزوہ بدر میں قریش مکہ کا سپہ سالاکون تھا؟ A. ابو جہل B. شیبہ C. ابوسفیان D. عتبہ 40 / 100 40. رسولﷺ نے مختلف حکمرانوں کو جو دعوتی خطوط بھیجے تھے ان کی کتاب کن صحابی نے کی تھی؟ A. حضرت عثمان غنی B. حجرت علی رضی اللہ عنہ C. حضرت عمر رضی اللہ عنہ D. حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ 41 / 100 41. حضرت عبدالمطلب نے وہب کی صاحبزادی سے نکاح کرلیا جن سے حضت حمزہ رضی الہ عنہ پیداہوئے نام کیا تھا؟ A. حالہ B. ھانیہ C. خولید D. پرکہ 42 / 100 42. پہلے آدمی جس نے کعبہ کو چمڑے کا غلاف پہنایا تھا جو کہ بخت نصرکےہم عصر تھے نا م ہے؟ A. کعب B. عدنان C. مرہ D. کلاب 43 / 100 43. خطوط پر مہر لگانے کے لیے کس صحابی نے حضور ﷺ کی نبوت کے متعلق تین لائنوں میں لکھی ہوئی انگوٹھی تیار کی ؟ A. حضرت علی رضی اللہ عنہ B. حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ C. حضرت عمر رضی اللہ عنہ D. لیلیٰ ابن امیمہ رضی اللہ عنہ 44 / 100 44. مسجد نبوی کی جگہ دو کمسن بچو کی تھی بتایئے کس قبیلہ کے تھے؟ A. بنو اوس B. بنو سالم C. بنو نجار D. بنع خزرج 45 / 100 45. نبوت کی دعویدار سجا ح کا تعلق تھا؟ A. بنو اسد سے B. بنو خزرج سے C. بنو تمیم سے D. بنو کنانہ سے 46 / 100 46. حضرت رقیہ سے پیدا ہونے والے نبی اکرم ﷺ کے نواسے کا نام بتائیں ؟ A. حضرت زبیر رضی اللہ عنہ B. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہا C. حضرت عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہا D. حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہا 47 / 100 47. یعوق جدہ میں دفن 5 بتوں میں شامل تھا بتا یئے وُد بت کہاں نصب تھا جس کی پوجا بنو کلب کرتے تھے؟ A. حمیر یمن B. طائف C. دومتہ الجندل D. بحیرہ امر 48 / 100 48. حضور ﷺ کی قبر کس نے کھودی ؟ A. حضرت ابو طلحہ انصاری رضی اللہ عنہ B. حضرت ابو زبیر رضی اللہ عنہ C. حضرت اوس رضی اللہ عنہ D. حضرت ابو صالح رضی اللہ عنہ 49 / 100 49. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ بنو امیہ سے تھے بتائیے عبدالمناف بن قصیٰ کے چاروں فرزند میں کی نسل سے تھے؟ A. بنو ہاشم B. بنو مطلب C. بنو عبدشمس D. بنو نو فل 50 / 100 50. غزوہ بدر 2ھ میں بتایئے غزوہ بدر اولیٰ مں جو کہ ربیع الاول 2ھ میں ہوا علم برادر کون تھا ؟ A. حضرت محمد بن مسلہ رضی اللہ عنہ B. نبی اکرمﷺ C. حضرت عمر رضی اللہ عنہ D. حضرت علی رضی اللہ عنہ 51 / 100 51. حضرت عبداللہ کی والدہ کا نام کیا تھا ؟ A. برہ B. فاطمہ C. کنیر D. خدیجہ 52 / 100 52. A short Histroy of Islam A. Najia B. HaZard H.W C. syed Ameer D. Mahmoood S.F 53 / 100 53. حلف الفظول کا معاہدہ 5 قریشی قبائل کے درمیان ہوا کس مہنے میں A. ذوالعجہ B. ذوالقعدہ C. شوال D. رجب 54 / 100 54. ام ایمن کا اصل نام کیا ہے؟ A. جمیلہ B. ثوبیہ C. حالہ D. برکہ 55 / 100 55. حضرت شیما رضی الہ عنہا حضرت حلیمہ رضی اللہ عنہا کی بیٹی تھی اور نبی اکرم ﷺ کی رضاعی بہن آپ ﷺ کو گود میں لیتی تھی بتائیے کن قید یوں میں نبی کریم ﷺ کع اس آئی تھی؟ A. غزوہ حنین B. طائف C. بنونظیر D. بنو ہوازان 56 / 100 56. مرتدین کے لیے 11 لشکر گئے مسلیمہ کذاب کی طرف پہلا لشکر کونسا گی جو کہ نام کام ہوا؟ A. حضرت شرجیل بن حسنہ B. حضرت سعد رضی اللہ عنہ C. حضرت علی رضی اللہ عنہ D. کوئی نہیں 57 / 100 57. پاؤں میں رسی ڈال کر گھسیٹا جاتا ہے ؟ A. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ B. حضرت حسن رضی اللہ عنہ C. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ D. حضرت فُکِیھِہ کو 58 / 100 58. انسان کی شکل کا بت جو کہ عمر بن لحی نے زمزم کےپاس رکھا تھا لوگ طواف کرتے اور قربانی کرتے تھے بتائیے بت کا نام کیا تھا؟ A. بنو ہاشم B. بنو نو فل C. بنو مطلب D. بنو عبد شمس 59 / 100 59. کلاب شکار شوقین تھا مثر کے معنی قوی ہے بتائے قصی کا اصل نام تھا؟ A. بنزار B. خزحہ C. زید D. غالب 60 / 100 60. ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ کے مصنف کون ہیں A. ثروت صولت B. اشتیاق حسین قرشیی C. محمود غازی D. عزیز احمد 61 / 100 61. جنگ فجار 4 مرحلوں میں لڑی گئی بتائیے تسیری جنگ کس کے درمیان ہو ئی؟ A. قریش اور بنو کنانہ نیز ہوازن B. بنو کنانہ اور بنو ہوازان C. بنو کنانہ اور بنو نصر D. بنو کنانہ اور قریش 62 / 100 62. حضرت زنیب رضی اللہ عنہا بنت خزیمہ کی پہلی شادی نبی اکرم ﷺ کے کس پھوپھی زاد سے ہوئی تھی؟ A. خزیمہ ابن حجش B. عبداللہ ابن حجش C. ان میں سے کوئی نہیں D. عبدالحمٰن ابن حجش 63 / 100 63. اسلام کے پہلے شہید حضرت حارث بن ابی ہالہ رضی اللہ عنہ کن کے بیٹے تھے؟ A. حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ B. حضرت جویریہ رضی اللہ عنہ C. حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ D. حضرت صفیہ ڑضی اللہ عنہ 64 / 100 64. غزوہ بنو مطلق سردار حارث بن ضرار کے خلاف تھا بتائیے توداد کتنی تھی مسلمانوں کی جگہ اس کے بعد واقع افک پیش آیا؟ A. 800 B. 700 C. 600 D. 500 65 / 100 65. بیعت رضوان 6ھ کو ہوئی حضرت عثمان رضی اللہ عنہا کے قصاص پر بتایئے سب سے پہلے کس صحابی نے کی ؟ A. محمد بن مسلمہ B. سنان بن ابی سنان C. ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ D. زید رضی اللہ عنہ 66 / 100 66. ڈاکٹر حمید اللہ کے مطابق دنیا کا پہلا تحریری دستور ہے؟ A. رومن لا B. مواخاتِ مدینہ C. میثاق مدینہ D. صلح حدیبہ 67 / 100 67. محاضرات سیرت محمود احمد غازی، سیرت النبی شبلی نعمانی ، تاریخ اسلام اکبر شاہ آبادی بتایئے " حیات رسول امی " کے مصنف A. امیر علی B. امام دین C. خالد علوی D. خالد مسعود 68 / 100 68. مواخات کا اجلاس کس کے مکان پر منقعد ہوا A. اس بن مالک B. ابو ایوب انصاری C. سعد بن معاز D. اسعد بن زراہ 69 / 100 69. حضرت جعفر ر ضی اللہ عنہ علی رضی اللہ عنہ کے سگے بھائی دس سال بڑے حبشہ میں تقریر کرنے والے ابو عبداللہ کنیت جعفر طیار کا لقب موتہ میں ملا بتائیے کس غزوہ کے موقع پر حبشہ سےواپس آئے ؟ A. موتہ B. فتح مکہ C. خبیر D. خندق 70 / 100 70. خبیر میں یہود کے کل کتنے قلعے تھے؟ A. آٹھ B. چار C. دو D. چھ 71 / 100 71. تاریخ نظریہ پاکستان کے مصنف سید محمد سلیم بتایئے" مسلمانوں کا عروج و زوال " کس کی لاجواب تحریر ہے A. اقبال احمد صدیقی B. سعید اکبر آبادی C. منشی عبدالرحمٰن D. عبدالمجید سالک 72 / 100 72. مکہ مکرمہ میں آپ ﷺ کے قتل ی سازش کہا ں تیار کی گئی تھی؟ A. دارالندوہ میں B. ابو جہل کے گھر C. عقبہ بن ابی معیط کے گھر D. غارحرا ء کے قریب 73 / 100 73. جنوں کے قرآن سننے کا واقعہ پیش آیا ؟ A. مکہ میں B. نخلہ میں C. مدینہ میں D. طائف میں 74 / 100 74. اما المو منین حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا کا تعلق کس ملک سے تھا؟ A. ایران B. حبشہ C. شام D. مصر 75 / 100 75. کس کو حضور ﷺ نے مدگار رسول اللہ کا خطاب دیاتھا؟ A. حضرت زبیر رضی اللہ عنہ ابن عوام B. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ C. حضرت عمر رضی اللہ عنہ D. ان میں سے کوئی نہیں 76 / 100 76. عہد نبوی کے میدان جنگ گلزار احمد ، نبوی میں نظام حکمرانی کے مصنف ہیں A. حمیداللہ B. خالد مسعود C. محمود احمد غازی D. شبلی نعمانی 77 / 100 77. الکامل فی التاریخ کے مصنف کون ہیں A. ابن کثیر B. ابن ہشام C. ابن اثیر D. خالد مسعود 78 / 100 78. ابو لہب کا تعلق قریش کی کس شاخ سے تھا؟ A. بنو عامر B. بنو ہاشم C. بنو زہرہ D. بنو اُمیہ 79 / 100 79. غسیل الملائکہ حضرت حنظلہ کو شداد بن اسود نے 3 ھ شہید کیا کس غزوہ میں؟ A. اُحد B. بدر C. خندق D. موتا 80 / 100 80. دس بیٹوں کو اپنے سامنے جوان دیکھنے کی منت مانگی تھی ایک بیٹا اللہ کی راہ میں قربان کرنے کی تو قرعہ حضرت عبداللہ کا نکال تو بہنں رونے لگی آپ نے 10 اونٹ ذبح کیے بتائیے بار بار قرعہ حضرت عبداللہ کا نکلنے پر کل کتنے اونٹ ذبح کیے؟ A. 200 B. 100 C. 50 D. 150 81 / 100 81. آپ ﷺ کے وقت وصال کے وقت حضرت عا ئشہ رضی اللہ عنہ کی عمر مبارک تھی؟ A. 15 B. 17 C. 18 D. 16 82 / 100 82. امین الامت کن صحابی کا لقب ہے؟ A. حضرت سعد بن ابی وقاص B. حضرت ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ C. حضرت معاز بن جبل D. حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ 83 / 100 83. فتح مکہ کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ عنہ حارث بن نوفیل کو مارا بتایئے غزوہ فتح مکہ کب ہوا جبکہ ہجری سال 8 تھا A. رمضان B. محرم C. ذوالقعدہ D. شعبان 84 / 100 84. بیعت عقبہ ثانیہ کا واقعہ کب پیش آیا؟ A. نبوت کے11 ویں سال B. نبوت کے 14 ویں سال C. نبوت کے 13 ویں سال D. نبوت کے 12 ویں سال 85 / 100 85. سَیلَالعمرمِ ایک بند کا سلاب کا ذکر سورہ سبا میں ہے بتائیے سبا کے کس بادشاہ نے بنوایا تھا؟ A. کاہن بادشاہ B. بادشاہ یثعمر C. ملکہ بلقیس D. سلیمان 86 / 100 86. عرب کی سب سی بڑی تجارت منڈی عکاظ تھی جوکہ عرفات کے قریب لگتی بتایئے کب تک جاری ر ہتی تھی؟ A. نصف شوال سے ذوالقعدہ B. ذوالحجہ کے نصف تک C. نصف رمضان میں D. ذوالقعدہ سے آخر تک 87 / 100 87. آپ ﷺ نے کس جنگ کے شہید وں کا بدلہ لینے کے لیے اپنی آخری ایام یں فوج روانہ کی ؟ A. موتا B. یرموک C. کوئی نہیں D. تبوک 88 / 100 88. یمامہ کے بادشاہ ھوزہ بن علی نصرانی کو 6 ھ میں اسلام کی دعوت ملی اس نے قبول نہ کی بتائیے کب فوت ہوا؟ A. 7ھ B. 9ھ C. 8ھ D. 6ھ 89 / 100 89. تاریخ ہندوستان کے مصنف زکاء اللہ دہلوی بتایئے " آئینہ حقیقت نما" کس کی تحریر ہے A. ابو الا علیٰ مودودیؒ B. صباح الدین C. عبدالمجید سالک D. اکبر شاہ نجیب آبادی 90 / 100 90. انسان کامل خالد کی ، دنیائے عرب نجلا عزالدین کی بتا ئیے ضیاء النبی کے مصنف کون ہیں A. خالد مسعود B. سید نواب C. امام دین D. پیر کرم شاہ 91 / 100 91. سقایہ اور رفادہ کے عہد کن کے پاس تھے؟ A. عبد مناف B. کعب C. ہاشم D. قصی 92 / 100 92. حضرت عبدالمطلب کی کتنی بیویاں تھیں؟ A. 3 B. 6 C. 4 D. 5 93 / 100 93. لات بت بنو ثقیف کے لوگ پوجتے تھے بتائے لات کا معنی ہے؟ A. مصبیت روکنے والے B. پانی پلانے ولاے C. فریاد کو پہنچنے والا D. ستو گھولنے والا 94 / 100 94. نبی کریم ﷺ کی دعا کے بعد حضرت انس رضی اللہ عنہ بن مالک کا کھجور وں کا باغ سال میں کتنی مرتبہ پھل دیتا تھا؟ A. دودفعہ B. تین دفعہ C. ایک دفعہ D. چار دفعہ 95 / 100 95. حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا نام آپﷺ نے خود تجویز کیا بتایئے آپ کی کنیت تھی؟ A. ابو اصغر B. ابو علی C. ابوعبداللہ D. ابو اصغر 96 / 100 96. گلے کا ہار گمنے اور قافلے سے بچھڑنے کے واقعہ کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک کیاتھی؟ A. 13سال B. 12سال C. 15سال D. 14سال 97 / 100 97. حضرت اسماعیل کے بارہ بیٹوں میں سے کس کی اولاد حجاز میں آباد ہیوئی؟ A. معد B. فھر C. قیدار D. نضر 98 / 100 98. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا اصل نام کیاتھا ؟ A. ابو عان B. ابو دخشان C. ابورافع D. ابو العباس 99 / 100 99. مکہ میں قید مسلمانوں کو چھڑ کر لا نے والے صحابی کا نام ہے جو کہ سریہ رجیع صٖفر 4 ھ مں شہید ہوہے؟ A. عبداللہ طارق رضی اللہ عنہ B. محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ C. مرثد رضی اللہ عنہ D. ابو عبیدہ 100 / 100 100. کلاب میں مرہ کے بیٹے قصیٰ رسول ﷺ کے کس نمبر پر جدا مجد ہیں ؟ A. 3 B. 5 C. 6 D. 4 Your score isThe average score is 0% 0% Restart quiz