اسلامیات گائیڈ ایک وسیع ڈیٹا بیس ہے جس میں سلیف لرننگ سسٹم کو ملحوظِ خاطر رکھا گیا ہے۔ جس سے تین مختلف طریقوں پر مشتمل سیلف لرننگ ہوسکتی ہے؛
سیلف ٹیسٹ کے تحت آپ کسی بھی مضمون کا ٹیسٹ دے کر خود کا نتیجہ اور تیاری کو چیک کرسکتے ہیں۔
اس کا طریقہ بہت آسان ہے اور مختلف و عمومی نصابات و مضامین کے الگ الگ سوالات پر مشتمل ٹیسٹ میسر ہیں (جس میں آپ محدود وقت میں مطلوبہ تعداد کے سوالات کو حل کرکے اپنی استعداد کا اندازہ کرسکتے ہیں)
جس مضمون کا ٹیست مطلوب ہو اس کی ٹیب میں جاکر سٹارٹ کے بٹن پر کلک کریں اور ٹیسٹ شروع ہوجائے گا۔ تمام سوالات کو حل کرتے جائیں اور آخر میں جا کر ٹیسٹ کا رزلٹ دیکھ لیں۔