Standard Test

Standard Test

1 / 100

1. بدایۃ المجتہد کے مصنف کا نام کیا ہے ؟

2 / 100

2. شرح الصغیر کس فقہ کی معتبر کتاب ہے ؟

3 / 100

3. قوم نوح کتنے بتوں کی پرستش کرتی تھی ؟

4 / 100

4. دی سپرٹ آف اسلام کے مصنف کون ہیں ؟

5 / 100

5. شاہ حبشہ نجاشی کے دربار میں حضرت جعفر طیار ؓ نے کس سورت کی تلاوت کی ؟

6 / 100

6. فاتح مصر کن کو کہا جاتا ہے ؟

7 / 100

7. اپنشد کے مطابق کائنات میں کس کو برتر حیثیت حاصل ہے ؟

8 / 100

8. وحی غیر متلو سے کیا مراد ہے ؟

9 / 100

9. ظہیر الدین بابر نے کس ہندوستانی حکمران کو شکست دے کر سلطنت مغلیہ کی بنیاد رکھی؟

10 / 100

10. اسلام اور جدید دور کے مسائل کے مصنف ہیں ؟

11 / 100

11. ذمی کسے کہتے ہیں ؟

12 / 100

12. پنڈولم والی گھڑی کس نے ایجاد کی ؟

13 / 100

13. عیسائیوں کی بڑی عید کیا کہلاتی ہے ؟

14 / 100

14. واقعہ کربلا کب پیش آیا ؟

15 / 100

15. کتاب الملل والنحل کے مصنف کا کیا نام ہے ؟

16 / 100

16. حضرت عائشہ ؓ سے مروی احادیث کی تعداد کتنی ہے ؟

17 / 100

17. کتاب الخیل کے مصنف کا نام کیا ہے ؟

18 / 100

18. زیادہ سے زیادہ حق مہر کی مقدار کتنی ہے ؟

19 / 100

19. ابو الفداء کی جغرافیہ پر مشہور تصنیف کا نام کیا ہے ؟

20 / 100

20. قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت جو مکمل نازل ہوئی ،کونسی ہے ؟

21 / 100

21. ماء الملوک کس کی ایجاد ہے ؟

22 / 100

22. قریش کے سب سے بڑے بت کا نام کیا تھا ؟

23 / 100

23. حج کا لفظی مطلب کیا ہے ؟

24 / 100

24. میقات سے کیا مراد ہے ؟

25 / 100

25. امین الامت کس صحابی کا لقب ہے ؟

26 / 100

26. حضرت ابو ہریرہؓ کا اصل نام کیا ہے ؟

27 / 100

27. جامع البیان فی تفسیر القرآن العظیم کے مفسر کون ہیں ؟

28 / 100

28. صفر کس کے ذہن رسا کی تخلیق ہے ؟

29 / 100

29. قرآن مجید کی چوتھی منزل کس سورۃ سے شروع ہوتی ہے ؟

30 / 100

30. جو سزا حاکم وقت مقرر کرے اسے کیا کہتے ہیں؟

31 / 100

31. قرآن مجید میں انبیاء کے نام پر کتنی سورتیں ہیں ؟

32 / 100

32. نظریہ اضافت کس نے پیش کیا ؟

33 / 100

33. احتکار سے کیا مراد ہے ؟

34 / 100

34. بیعت ِ عقبہ اولی میں کل کتنے افراد شریک ہوئے ؟

35 / 100

35. امام بخاری ؒ نے صحیح بخاری میں کتنی احادیث کے حاشیہ پر ثلاثیات تحریر کیا ہے ؟

36 / 100

36. تفسیر فی ظلال القرآن کے مفسر کون ہیں ؟

37 / 100

37. کتاب الاثار کے مصنف کا نام کیا ہے ؟

38 / 100

38. رسو ل اکرم ﷺ کے سب سے پہلے رضاعی بھائی کا نام کیا ہے ؟

39 / 100

39. نبی کریم ﷺ کی رضاعی بہن شیما کس غزوہ میں قیدی بن کر آئیں ؟

40 / 100

40. بیٹا اگر اپنے باپ کا قاتل ہو تو اسے کتنی وراثت ملے گی؟

41 / 100

41. سنت کی آئینی حیثیت کے مولف کون ہیں ؟

42 / 100

42. مصارف زکوۃ سورہ توبہ کی کس آیت میں بیان ہوئے ہیں ؟

43 / 100

43. کس غزوہ میں پہلی دفعہ خمس نکالا گیا ؟

44 / 100

44. حضرت خالد بن ولید ؓ کو کس جنگ میں سیف اللہ کا لقب ملا؟

45 / 100

45. دور جدید کے اقتصادی مسائل کی بنیادی وجہ کیا ہے ؟

46 / 100

46. حرب فجار میں شرکت کے وقت آپﷺ کی عمر مبارک کتنی تھی ؟

47 / 100

47. اللہ تعالی کے صفاتی نام کتنے ہیں ؟

48 / 100

48. حروف جارہ کی تعداد کتنی ہے ؟

49 / 100

49. لفظ اسرائیل کا مطلب کیا ہے ؟

50 / 100

50. حضرت علی ؓ کے قاتل بن ملجم کو کس نے قتل کیا ؟

51 / 100

51. قرآن مجید کے مطابق زیادہ سے زیادہ مدت رضاعت کتنی ہے ؟

52 / 100

52. شاعر رسول ﷺ کس صحابی کا لقب ہے؟

53 / 100

53. شاہ ولی اللہ کے نزدیک منسوخ آیات کی تعداد کتنی ہے ؟

54 / 100

54. یثرب میں پہلے پہل تبلیغ اسلام کے لئے کس صحابی کو بھیجا گیا ؟

55 / 100

55. بنو عباس کے خلفاء کی تعداد کتنی ہے ؟

56 / 100

56. حد قذف کب نازل ہوئی ؟

57 / 100

57. قرآن مجید میں کل کتنی مساجد کا نام آیا ہے ؟

58 / 100

58. جو تغیر نفس حدیث میں کیا گیا ہو اسے کیا کہتے ہیں ؟

59 / 100

59. امراض کے متعدی ہونے کا نظریہ کس مسلمان سائنسدان نے پیش کیا ؟

60 / 100

60. ازدواجی تعلقات قائم کئے بغیر کوئی شخص طلاق دے تو مطلقہ کی عدت کتنی ہے ؟

61 / 100

61. حضرت علی ؓ کے خطبات کے مجموعے کا نام کیا ہے ؟

62 / 100

62. بدر کا لفظی مطلب کیا ہے ؟

63 / 100

63. عروس القرآن کس سورۃ کو کہتے ہیں ؟

64 / 100

64. برصغیر میں قرآن مجید کا پہلا اردو ترجمہ کس نے کیا ؟

65 / 100

65. بھکشو کے لئے کس رنگ کے کپڑے پہننا لازم ہیں ؟

66 / 100

66. اسلام کی پہلی شہید ہونے والی خاتون کا نام کیا ہے؟

67 / 100

67. لسان العرب کا موضوع کیا ہے ؟

68 / 100

68. تیسیرمصطلح الحدیث کے مولف کون ہیں ؟

69 / 100

69. آپﷺ نے کس صحابی کو کہا کہ ہمارے اہل بیت میں ہے ؟

70 / 100

70. صحیحین سے کیا مراد ہے ؟

71 / 100

71. خلافت عباسیہ کے آخری حکمران کا نام کیا ہے ؟

72 / 100

72. جنگ جمل کب ہوئی ؟

73 / 100

73. حضرت زید بن حارثؓہ کا نام کس سورہ میں آیا ہے ؟

74 / 100

74. قرآن مجید کا مکی حصہ کون سا ہے ؟

75 / 100

75. اسلام کی راہ میں تیر چلانے والے پہلے صحابی کا نام کیا ہے ؟

76 / 100

76. حرم شریف میں کرین حادثہ کب ہوا ؟

77 / 100

77. فعل امر کے کل صیغے کتنے ہوتے ہیں ؟

78 / 100

78. حضرت خدیجہ ؓ نے کتنی عمر میں وفات پائی ؟

79 / 100

79. کنفیوشس کے بیان کردہ رابطوں کی تعداد کتنی ہے ؟

80 / 100

80. حدیث جبرائیل کے راوی کون ہیں ؟

81 / 100

81. جھوٹی نبوت کا سب سے پہلا دعویدار کون تھا ؟

82 / 100

82. تاریخ ابن اثیر کا صل کا نام کیا ہے ؟

83 / 100

83. شب معراج چوتھے آسمان پر آپﷺ کی کس نبی سے ملاقات ہوئی ؟

84 / 100

84. صحیفہ صادقہ کے مولف کون ہیں ؟

85 / 100

85. شاہ ولی اللہ کی تصنیف’’ الفوز الکبیر‘‘ کا موضوع کیا ہے؟

86 / 100

86. جد الانبیاء کس کا لقب ہے ؟

87 / 100

87. محرمات نسب کی کل تعداد کتنی ہے ؟

88 / 100

88. قرآن مجید کی کس سورت میں بسم اللہ دو مرتبہ آئی ہے ؟

89 / 100

89. ہندوستان کے کون سے معروف عالم دین ماہر معاشیات بھی تھے؟

90 / 100

90. اسلام میں پہلی عید الفطر کب منائی گئی ؟

91 / 100

91. مضاربت کے لئے دوسری اصطلاح کیا ہے ؟

92 / 100

92. فقہ شافعی میں سب سے مقبول متن کونسا ہے؟

93 / 100

93. تاریخ الرسل والملوک کے مصنف کون ہیں ؟

94 / 100

94. امام ابو حنیفہؒ کب پیدا ہوئے؟

95 / 100

95. ابن خلدون ؒ کہاں پیدا ہوئے؟

96 / 100

96. گلیلو کی اہم ایجاد کیا تھی ؟

97 / 100

97. اسلامی تاریخ کا پہلا مشرک مقتول کون تھا ؟

98 / 100

98. اللو والمرجان کے مولف کون ہیں ؟

99 / 100

99. کونسا مسلم ریاضی دان معروف شاعر بھی تھا ؟

100 / 100

100. یاجوج وماجوج کو پس دیوار کس نے بند کیا ؟

Your score is

The average score is 0%

0%