Study of Religions MCQs

مطالعہ مذاہب یا تقابلِ ادیان
مطالعہ مذاہب یا تقابلِ ادیان سے متعلقہ کثیر الانتخابی سوالات اور ان کے جوابات (ممکنہ آپشن پر کلک کریں۔ درست جواب کی وضاحت سبز رنگ کرتا ہے۔ نیز ذیل میں جواب کی وضاحت بھی سامنے آجائے گی۔

Q. 1

مقارنۃ الادیان کس کی تصنیف ہے؟
A

ڈاکٹر احمد شلبیؒ

B

شبلی نعمانیؒ

C

امام ابن تیمیہؒ

D

امام ابن قیمؒ

ڈاکٹر احمد شلبیؒ

Q. 2

خمسہ موسوی میں سے فقہی احکام پر کون سی کتاب ہے؟
A

احبار

B

خروج

C

استثناء

D

پیدائش

احبار

Q.3

ٹوٹم ازم سے کیا مراد ہے؟
A

سیکولرازم

B

جن پرستی

C

حیوان پرستی

D

مظاہر پرستی

حیوان پرستی

Q.4

الحاد اور جدید ذہن کے سوالات کے مصنف ہیں؟
A

حمد شارق

B

مولانا تقی عثمانی

C

احسان الہی ظہیر

D

ثناء اللہ امرتسری

حمد شارق

Q.5

بائبل ،قرآن اور سائنس کے مصنف ہیں؟
A

جارج سائمن

B

موریس بوکائے

C

ڈاکٹر ذاکر نائیک

D

ساجد امیر

موریس بوکائے

Q.6

یہودیوں کی عبادت گاہ کو کہا جاتا ہے؟
A

ٹیمپل

B

سیناگاگ

C

مندر

D

چرچ

سیناگاگ

Q.7

بدھ مت
A

بدھ مت

B

سکھ مت

C

ہندومت

D

جین مت

جین مت

Q.8

اظہار الحق کے مصنف ہیں؟
A

رحمت اللہ کیرانوی

B

ثناء اللہ امرتسریؒ

C

ابن قیمؒ

D

ابن تیمیہؒ

رحمت اللہ کیرانوی

Q.9

بدھ مت کے مذہبی ادب کو کہا جاتا ہے؟
A

ابھی دھماں

B

گاتھا

C

تری پتاکا

D

تری رتنہ

تری پتاکا

Q.10

احکام عشرہ یہودیت کے علاوہ اور کس مذہب میں پائے جاتے ہیں؟
A

جین مت

B

بدھ مت

C

سکھ مت

D

عیسائیت

بدھ مت

Q.11

کونسی سیرت کی کتاب تقابل ادیان پر بھی محیط ہے؟
A

رحمۃ للعالمین

B

رحیق المختوم

C

تاریخ مذاہب

D

رحمت عالم

رحمۃ للعالمین

Q.12

مسیحی روایات کے مطابق حضرت عیسیؑ تیسرے دن زندہ ہوئے ،اس دن کو کیا کہتے ہیں؟
A

ایسٹر

B

کرسمس

C

دسہرہ

D

کفارہ

ایسٹر

Q.13

انسانیت کی تعمیرنو اور اسلام تصنیف ہے؟
A

عبد الحمید صدیقی

B

مولانا مودودیؒ

C

سید قطب شہید

D

رشید رضا

عبد الحمید صدیقی

Q.14

جدید عیسائیت کا بانی کسے کہا جاتا ہے؟
A

پولوس

B

مارٹن لوتھر

C

تھیوڈورہرزل

D

برنباس

پولوس

Q.15

ظہور اسلام سے قبل عربوں کا اکثریتی مذہب تھا؟
A

عیسائیت

B

بت پرستی

C

یہودیت

D

حنفاء

بت پرستی

Q.16

گرو گرنتھ کس مذہب کی کتاب ہے؟
A

زرتشت ازم

B

بدھ مت

C

سکھ مت

D

ہندو مت

سکھ مت

Q.17

ہندومت کے مشہور طبقات میں برہمن،ویش، شودرکے علاوہ کونسا طبقہ ہے؟
A

کھشتری

B

شنٹو

C

کنفیوشس

D

آریائی

کھشتری

Q.18

ہندو مت کے مطابق کائنات پیدا کی ہے؟
A

وشنو نے

B

براہما نے

C

شیو جی نے

D

لکشمی نے

براہما نے

Q.19

پران کس مذہب کی مقدس کتاب ہے؟
A

جین مت

B

ہندو مت

C

سکھ مت

D

بدھ مت

ہندو مت

Q.20

کنفیوشس ازم کی بنیاد کس پر رکھی گئی ہے؟
A

عبادات پر

B

عقائد پر

C

اخلاقیات پر

D

معاشرت

اخلاقیات پر

Q.21

معاشرے کو سدھارنے کے لئے کنفیوشس نے کتنے اصول وضع کئے ہیں؟
A

4

B

5

C

6

D

7

5

Q.22

سکھ مذہب کا مشہور بانی ہے؟
A

بابا گرونانک

B

رنجیت سنگھ

C

گرنیش سنگھ

D

گاندھی جی

بابا گرونانک

Q.23

اسلام سے قبل ایرانیوں کا مذہب کونسا تھا؟
A

ہندو ازم

B

عیسائی

C

بدھ ازم

D

زرتشت

زرتشت

Q.24

کس مذہب کے پیروکار عقیدہ تثلیث کے قائل ہیں
A

حنفاء

B

یہودی

C

عیسائی

D

ہندو

عیسائی

Q.25

عقیدہ تناسخ کو سنسکرت زبان میں کہا جاتا ہے؟
A

نروان

B

آواگون

C

جونی چکر

D

سانکھیہ

آواگون

Q.26

کس مذہب میں آگ کو مقدس سمجھا جاتا ہے؟
A

زرتشتیت

B

یہودیت

C

عیسائیت

D

ہندو مت

زرتشتیت

Q.27

کس مذہب کے پیرو کارزراعت کا پیشہ اختیار نہیں کرتے؟
A

زرتشت ازم

B

عیسائیت

C

جین مت

D

یہودیت

جین مت

Q.28

بھکشو کی اصطلاح کس مذہب میں استعمال ہوتی ہے
A

بدھ مت

B

ہندو مت

C

سکھ مت

D

جین مت

بدھ مت

Q.29

ہندو مت میں سب سے زیادہ عبادت کس دیوتا کی کی جاتی ہے؟
A

برہما

B

وشنو

C

لکشمی

D

شیو

وشنو

Q.30

اسفار خمسہ کس مقدس کتاب کو کہاجاتا ہے؟
A

توراۃ

B

زبور

C

عہد نامہ جدید

D

انجیل

توراۃ

Q.31

قبرستان کے لئے اسٹوپا کی اصطلاح کس مذہب میں استعمال کی جاتی ہے؟
A

یہودیت

B

عیسائیت

C

بدھ مت

D

ہندومت

بدھ مت

Q.32

تریمورتی کا تصور کس مذہب میں پایا جاتا ہے؟
A

سکھ مت

B

ہندومت

C

زرتشت ازم

D

جین مت

ہندومت

Q.33

تحریک صیہونیت کی بنیاد کس یہودی صحافی کے فکرو سوچ پر رکھی گئی ہے؟
A

پیلا طوس

B

مرقس

C

تھیوڈورہرزل

D

لوقا

تھیوڈورہرزل

Q.34

گوتم بدھ کو نروان حاصل ہوا؟
A

پیپل کے پاس

B

بوہڑ کے پاس

C

کیکر کے پاس

D

شیشم کے پاس

پیپل کے پاس

Q.35

پیدائشی اندھوں کو بینا کر دینے کا معجزہ دیا گیا؟
A

حضرت ابراہیم ؑ

B

حضرت نوحؑ

C

حضرت عیسیؑ

D

حضرت موسیؑ

حضرت عیسیؑ

Q.36

عیسائیوں کا مذہبی رہنما پوپ کس جگہ رہتا ہے؟
A

دمشق

B

ویٹی کن سٹی

C

بیت المقدس

D

نیویارک

ویٹی کن سٹی

Q.37

ہندو مذہب میں ہلاکت ،تباہی وبربادی کا دیوتا ہے
A

برہما

B

وشنو

C

شیو

D

رام چندر

شیو

Q.38

ہندو مت میں جنان مارگ کا معنی ہے؟
A

طریقہ علم ومعرفت

B

طریقہ عمل وقربانی

C

طریقہ محبت

D

طریقہ ریاضت

طریقہ علم ومعرفت

Q.39

تالمود کس مذہب کی مقدس کتاب ہے؟
A

مسیحیت

B

یہودیت

C

مجوسیت

D

بدھ مت

یہودیت

Q.40

حضرت عیسیؑ کو جس رومی حاکم کی عدالت میں پیش کیا گیا اس کا نام تھا؟
A

پیلا طوس

B

قیصر

C

رابرٹ

D

پطرس

پیلا طوس

Q.41

عیسائیوں کی بڑی عید کیا کہلاتی ہے؟
A

ایسٹر

B

کرسمس

C

کفارہ

D

بپتسمہ

کرسمس

Q.42

کس مذہب میں انسان پیدائشی طور پر گناہگار ہے؟
A

ہندو مت

B

بدھ مت

C

یہودیت

D

عیسائیت

عیسائیت

Q.43

الجواب الصحیح لمن بدل دین المسیح کے مصنف ہیں؟
A

ابن قیم

B

ابن جوزی

C

ابن تیمیہ

D

ابن حزم

ابن تیمیہ

Q.44

گردوارہ کس مذہب کی عبادت گاہ ہے؟
A

جین ازم

B

سکھ ازم

C

بدھ ازم

D

کنفیوشس ازم

سکھ ازم

Q.45

پہاڑی کا وعظ کس رسول کی طرف منسوب ہے؟
A

حضرت عیسیؑ

B

حضرت موسیؑ

C

حضرت شعیب

D

حضرت نوح ؑ

حضرت عیسیؑ

Q.46

مراقبہ کس مذہب کی اہم عبادت ہے؟
A

جین مت

B

سکھ مت

C

بدھ مت

D

ہندو مت

بدھ مت

Q.47

ہندو مت میں بھگتی مارگ کا معنی ہے؟
A

طریقہ ریاضت

B

طریقہ علم ومعرفت

C

طریقہ قربانی

D

طریقہ عمل

طریقہ ریاضت

Q.48

غیر سامی مذاہب میں بڑا مذہب ہے؟
A

ہندو مت

B

بدھ مت

C

سکھ مت

D

جین مت

ہندو مت

Q.49

عیسائیت کے باطل عقائد کو کس نے ایجاد کیا؟
A

مرقس

B

یوحنا

C

پولوس

D

پیلاطوس

پولوس

Q.50

ذات پات کا نظام کس مذہب میں ہے؟
A

بدھ مت

B

عیسائیت

C

ہندومت

D

یہودیت

ہندومت

Q.51

تاؤمت کے بانی ہیں؟
A

لاوزے

B

مہاویر

C

گرونانک

D

گوتم

لاوزے

Q.52

کس مذہب میں گداگری کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے؟
A

ہندو مت

B

بدھ مت

C

سکھ مت

D

زرتشت ازم

بدھ مت

Q.53

اشنانگ مارگ کس مذہب کے اعلی اصول ہیں؟
A

بدھ مت

B

یہودیت

C

ہندو مت

D

جین مت

بدھ مت

Q.54

بودھی ستوا کا تصور کس مذہب میں پایا جاتا ہے؟
A

جین مت

B

بدھ مت

C

شنٹو مت

D

تاومت

بدھ مت

Q.55

The Preaching of Islam کے مصنف ہیں؟
A

لیوپولڈ

B

تھامس والکرآرنلڈ

C

ٹی ڈبلیو آرنلڈ

D

اسورتھ سمتھ

تھامس والکرآرنلڈ

Q.57

بائبل میں حضرت ابراہیم ؑ کے والد کا نام لکھا ہے؟
A

عمران

B

آزر

C

برنباس

D

تارح

تارح

Q.57

ہندو مذہب کی مشہور کتاب بھگوت گیتا کس کی سوچ اور فکر کا خلاصہ ہے؟
A

کرشن مہاراج

B

راماکرشن

C

مہاتما گاندھی

D

سوامی دیانند

کرشن مہاراج

Q.58

سامی مذاہب میں اعلی مقام کس رسول کو حاصل ہے؟
A

حضرت ابراہیم

B

حضرت آدم ؑ

C

حضرت موسیؑ

D

حضرت نوح

حضرت ابراہیم

Q.59

برہما سماج کس مذہب کی اصلاحی تحریک ہے؟
A

جین مت

B

سکھ مت

C

بدھ مت

D

ہندومت

ہندومت

Q.60

عید فسخ کس مذہب کا تہوار ہے؟
A

یہودیت

B

ہندومت

C

بدھ مت

D

جین مت

یہودیت

Q.61

تحریک صیہونیت کس مذہب کی تنظیم ہے؟
A

عیسائیت

B

یہودیت

C

مجوسیت

D

ہندومت

یہودیت

Q.62

بنی اسرائیل صحرائے سینا میں کتنے سال سرگرداں رہے؟
A

بیس سال

B

تیس سال

C

چالیس سال

D

پچاس سال

چالیس سال

Q.63

مہابھارت اور رامائن کس مذہب کی مشہور رزمیہ نظمیں ہیں؟
A

ہندومت

B

تاومت

C

بدھ مت

D

جین مت

ہندومت

Q.64

کتابوں کا مذہب کس مذہب کو کہاجاتا ہے؟
A

شنٹو ازم

B

کنفیوشس ازم

C

اوازم

D

بدھ ازم

کنفیوشس ازم

Q.65

بدھ مت میں بدھ ثانی کسے کہاجاتا ہے؟
A

گرونانک

B

ماوزے تنگ

C

اگنی دت

D

راجا اشوک

راجا اشوک

Q.66

اخلاق ناصری کس کی تصنیف ہے؟
A

ناصر الدین

B

امام شافعی

C

محمد بن حسن طوسی

D

امام غزالی

محمد بن حسن طوسی

Q.67

پانچ کنگ(Five Kings) کا تعلق کس مذہب سے ہے؟
A

یہودیت

B

سکھ مت

C

کنفیوشس ازم

D

ہندو مت

کنفیوشس ازم

Q.68

ہندو مذہب میں مکتی کا معنی ہے؟
A

نجات

B

عمل

C

رحم

D

کام

نجات

Q.69

ہشت پہلوراستہ کس مذہب کے اخلاقی اصول ہیں؟
A

یہودیت

B

بدھ مت

C

سکھ مت

D

جین مت

بدھ مت

Q.70

جونی چکر کس مذہب کا عقیدہ ہے؟
A

یہودیت

B

ہندو مت

C

عیسائیت

D

سکھ مت

ہندو مت

Q.71

مارٹن لوتھر کس مذہب کا مصلح ہے؟
A

یہودیت

B

عیسائیت

C

مجوسیت

D

ہندومت

عیسائیت

Q.72

تقابل ادیان کا آغاز پہلے کس آسمانی کتاب نے کیا؟
A

توراۃ

B

زبور

C

انجیل

D

قرآن

قرآن

Q.73

جین مت کے بانی مہاویر کا اصل نام کیا تھا؟
A

گوتم

B

سدھارتھ

C

وردھمان

D

کرم داس

وردھمان

Q.74

عید نوروز کس مذہب کا تہوار ہے؟
A

بدھ مت

B

زرتشت ازم

C

ہندو مت

D

عیسائیت

زرتشت ازم

Q.75

اشنان کس مذہب کی رسم ہے؟
A

سکھ مت

B

بدھ مت

C

جین مت

D

شنٹو مت

سکھ مت

Q.76

گائے کا احترام کس مذہب میں کیا جاتا ہے؟
A

یہودیت

B

عیسائیت

C

ہندومت

D

مجوسیت

ہندومت

Q.77

پانچ عظیم قربانیاں کا تصور کس مذہب میں پایا جاتا ہے؟
A

ہندومت

B

بدھ مت

C

جین مت

D

سکھ مت

ہندومت

Q.78

کتاب الملل والنحل کے مصنف ہیں؟
A

عبدا لکریم شہرستانی

B

احمد شلبی

C

عماد الحسن

D

سلیمان ندویؒ

عبدا لکریم شہرستانی

Q.79

دنیا کے بڑے مذہب کے مصنف ہیں؟
A

عماد الحسن فاروقی

B

احمد شلبی

C

ابن حزمؒ

D

سلیمان ندویؒ

عماد الحسن فاروقی

Q.80

پہلی آسمانی کتاب کونسی ہے؟
A

توراۃ

B

زبور

C

انجیل

D

قرآن

توراۃ

Q.81

آدم کس زبان کا لفظ ہے؟
A

لاطینی

B

عربی

C

عبرانی

D

یونانی

عبرانی

Q.82

بدھ بھکشو کس رنگ کا لباس پہنتے ہیں؟
A

زرد

B

پیلا

C

کالا

D

نیلا

زرد

Q.83

ویدوں کے مطابق حکومتی امور سرانجام دینا کن کی ذمہ داری ہے؟
A

کھشتری

B

شودر

C

برہمن

D

ویش

کھشتری

Q.84

بدھ ازم کے بانی کا اصل نام کیا ہے؟
A

وردھمان

B

سدھارتھ

C

سکندر اعظم

D

مہاراجہ اشوک

سدھارتھ

Q.85

کنفیوشس ازم کس علاقہ کا مشہور مذہب ہے؟
A

جاپان

B

چین

C

کوریا

D

فلپائن

چین

Q.86

بابا گرونانک شیخوپورہ کے کس گاوں میں پیدا ہوا؟
A

مردان

B

شاہ کوٹ

C

تلونڈی

D

نانک پور

تلونڈی

Q.87

زرتشت ازم کا بانی کون ہے؟
A

زورروسٹ

B

نارائن

C

وردھمان

D

کنفیوشس

زورروسٹ

Q.88

حضرت عیسیؑ کو کتنی عمر میں نبوت دی گئی؟
A

25

B

30

C

40

D

35

30

Q.89

ادیان ومذاہب کا تقابلی مطالعہ کس کی تصنیف ہے؟
A

عبدالرشید

B

کوثر نیازی

C

عماد الحسن فاروقی

D

غلام رسول

عبدالرشید

Q.90

دائرہ عیسائیت میں داخل ہونے والے کو جو غسل دیا جاتا ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟
A

عشائے ربانی

B

بپتسمہ

C

غسل طہارت

D

کفارہ

بپتسمہ

Q.91

عہد نامہ جدید کے تین حصے ہیں:تاریخی کتابیں، تعلیمی کتابیں اور کتاب مکاشفہ۔ بتائیے کہ تعلیمی کتابوں سے کیا مراد ہے؟
A

اناجیل

B

اعمال الرسل

C

پہاڑی کا وعظ

D

خطوط

خطوط خطوط

Q.92

تالمود کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، مثنا اور گمارا، بتائیے مثنا کو مزید کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟
A

4

B

6

C

8

D

10

6

Q.93

توراۃ کے علاوہ عہد نامہ قدیم میں کتنی کتابیں شامل ہیں؟
A

30

B

32

C

34

D

36

34

Q.94

حضرت موسیؑ کی بعثت سے قبل عبرانی مذہب میں جن بتوں کی پوجا کی جاتی تھی انہیں کیا کہا جاتا تھا؟
A

صوامع

B

تراخم

C

مولک

D

الشدائی

تراخم

Q.95

فلسفہ خیروشرزرتشت مذہب میں پایا جاتا ہے، بتائیے اہورمزداوراہرمن کس مذہب میں پایا جاتا ہے؟
A

جین مت

B

زرتشت ازم

C

کنفیوشس ازم

D

تاوازم

زرتشت ازم

Q.96

بدھ مت کے مشہور فرقے کتنے ہیں؟
A

2

B

3

C

4

D

5

2

Q.97

یہود کتنے فرشتوں پر ایمان رکھتے ہیں؟
A

2

B

3

C

4

D

5

2

Q.98

مذاہب کی مشہور کتنی اقسام ہیں؟
A

3

B

4

C

5

D

6

3

Q.99

حضرت عیسیؑ کے حواریوں کی تعداد کتنی ہے؟
A

08

B

10

C

12

D

15

12

Q.100

حضرت عیسیؑ کے حواریوں کی تعداد کتنی ہے؟
A

10

B

12

C

14

D

16

12