مطالعہ مذاہب / تقابلِ ادیان سے متعلقہ حل شدہ مختصر سوالات
وحد ت الوجود، ہندو مت
ویدانت
دیانند سروتی
مولانا ادریس کاندھلویؒ(1899-1974ء)
اللہ تعالی کی
حمت اللہ کیرانویؒ
سکھوں کا مرکز امرتسر ہے:امرت:’آب حیات ‘اورسر’ تالاب ‘کو کہتے ہیں۔
یونانی
حضرت یحیی ؑ سے
آپ ﷺ کو فارقلیط کے نام سے پکارا گیا ہے جس کا معنی تعریف کیا گیا کے ہیں۔
حضرت اسحاق ؑ
موریس بوکائے
عیسائیت کی
بپتسمہ یا اصطباغ سے مراد عیسائیت کی ایک رسم ہے جس میں عیسائیت میں کسی کو داخل کرنے کے لئے مخصوص انداز میں غسل دیا جاتا ہے۔
چھٹی صدی قبل مسیح
یشودھرا
اسٹوپا/ٹیمپل
حضرت یوشع بن نون ؑ۔
بہائی مرکز
کنفیوشس ازم
ہندو مت
پروفیسر سید نواب علی
تبلیغی مذاہب سے مراد وہ مذاہب ہیں جو دوسرے مذاہب کے افراد کو اپنی طرف دعوت دیتے ہیں مثلا ً:اسلام، عیسائیت اور بدھ مت، جبکہ غیر تبلیغی مذاہب سے مراد وہ مذاہب ہیں جو دعوت نہیں دیتے مثلاً:یہودیت ،زرتشت اور ہندو مت وغیرہ۔
تری پتاکا (تری پتکا)سے مراد بدھ مت کی تین مقدس کتابیں ہیں اور یہ بدھ مت کا مذہبی ادب ہیں انہیں تین ٹوکریاں بھی کہتے ہیں : ویانا پتاکا (اس کا مصنف اپالی ہے )، ستا پتاکا ( مصنف انند ہے )، بھد ھیما پتاکا (اس کا مصنف کسیاپا ہے)
تریمورتی سے مراد ہندو عقیدہ ہے، جس میں تین دیوتا :برہما،وشنواورشیو شامل ہیں ، برہما کی حیثیت خالق کی،وشنو کی حیثیت انتظام ِدنیا کو چلانے والے دیوتا کی اور شیو کی حیثیت فنا اور موت کے دیوتا کی ہے۔
ابن حزمؒ کی مشہور کتاب الفصل فی الملل والاھواء والنحل”ہے۔محمد قاسم نانوتوی ؒنے بھی تقابل ادیان کے موضوع کی مناسبت سے قبلہ نما کتاب لکھی۔ چوہدری نواز کی کتاب مذاہب کا تقابلی مطالعہ ہے۔ مولانا ثناء اللہ امرتسری ؒ نے حق پر کاش”لکھی جو کہ سیتارتھ پر کاش کا رد ہے۔
تقابل ادیان سے مراد یہ ہے کہ دنیا میں موجود مختلف الہامی وغیر الہامی مذاہب کے عقائد و نظریات کا باہم موازنہ کیا جا سکے۔
وہ دور جس میں انسان بعض حیوانات سے متاثر ہو کر ان کی پوجا شروع کرنے لگا اور پھر سانپ،بچھو، گائے، گھوڑے اور بیل وغیرہ کی پوجا شروع کر دی تھی
سینٹ پال
اعمال کی درستی کی بنیاد ان پانچ باتوں پر ہے:اہنسا ،ستیام،برہمچا ریام اور اپری گراہہ
وردھمان/مہاویر سوامی
میں کسی ذی روح کو نقصان نہ پہنچاوں گا، نہ ہی کسی اورکو نقصان پہنچانے دوں گا، ذی روح کو ہلاک کرنا قابل مذمت ہے، میں شادی نہ کروں گا، راہبانہ زندگی گزاروں گا۔
یوشع بن نونؑ
ثناء اللہ امر تسریؒ
اولمیک رشی
یونانی
مگس (جس کا معنی جادو گر ہے)
اوستا،گاتھا، دساتیر۔
وہ اپنے مردے نہ تو دفن کرتے ہیں ، نہ آگ میں جلاتے ہیں،نہ دریا میں بہاتے ہیں بلکہ کسی اونچی جگہ پر رکھ دیتے ہیں جہاں اسے پرندے نو چ نوچ کر کھا جاتے ہیں ۔ اسے دخمہ یا مینار خاموشی کہتے ہیں۔
سامی مذاہب وہ ہیں جن کے بانی حضرت نوح ؑ کے بیٹے سام ہیں مثلاًیہودیت، عیسائیت اور اسلام ،جبکہ ان کے علاوہ باقی تمام مذاہب جن کے بانی ان کی اولاد سے نہیں ہیں وہ غیر سامی مذاہب ہیں مثلاً: ہندو مت، جین مت، بدھ مت، سکھ مت، زرتشت، کنفیو شس وغیرہ
بابا گرونانک
کڑا ،کچھا ،کرپان،کیس ،کنگھا
پارسی مذہب کی ایک رسم ہے جس میں پروہت لاش کے ساتھ کتے کو لاتے ہیں تا کہ ہوائی چیز کتے کے ڈر سے لاش کو خراب نہ کرے۔
سوامی دیانند نے اپنی مشہور کتاب ستیارتھ پر کاش میں قرآن مجید پر ایک سو انسٹھ159 اعتراض کئے تھے۔
امام ابن تیمیہؒ(621-728ھ)
تلخیص الاقسام لمذاہب الانام، الملل والنحل۔ یہ الملل کی وجہ سے زیا دہ مشہور ہیں۔
حضرت ابراہیم
عربو ں اور ہندوستانیوں میں قدر مشترک بت پرستی اور غیر اللہ کی پوجا تھی۔
عیسائیت کا
عقیدہ تناسخ کوسنسکرت میں”اواگون”یا”جونی چکر کہتے ہیں ، اس کا مطلب ہے کہ انسان مرنے کے بعد فنا نہیں ہوتا بلکہ گناہوں اور نیکیوں کی وجہ سے بار بار جنم لیتا ہے۔
زرتشت ازم
مارٹن لوتھر
چرچ، گرجاگھر
ابن حزمؒ(م456ھ)
14 مئی 1948ء
پتنجلی
حکیم نور الدین
سورۃ الانعام/سورۃ بنی اسرائیل
قرآن مجید اور عہد نامہ قدیم کی تعلیمات کو باہم ملا کر کس نئے مذہب کی بنیاد رکھی گئی ؟
عبد الکریم شہرستانیؒ
بھگتی مارگ
بادشاہ اپنے عمل سے عوام کے لئے مثالی وقابل تقلید نمونہ پیش کرے ، حکمرانوں کو عوام کی فلاح و بہبودکی طرف توجہ دے کر ان کی محبت اور اعتماد حاصل کرنا چاہئے،حکمرانوں اور عوام کو اپنے اپنے فرائض خوش اسلوبی اور خلوص سے سر انجام دینے چاہییں ، حکمرانوں کے ساتھ ایسا سلوک روا نہیں رکھنا چاہیے جو نفرت پیدا کرنے کا باعث ہو، حکومتی عہدوں پر امانتدار و دیانتدار افراد کا تعین ہونا چاہئے۔
کنفیوشس
انٹکس(Antects)
اخلاقیات
سکھ مت کےبانی گورونانک کی پیدائش15 اپریل1469ء کو ضلع شیخو پورہ
امرتسر
سنسکرت
مذاہب عالم کا تقابلی مطالعہ کا آغاز قرآن مجید کے نزول کے بعد شروع ہوا۔تقابل ادیان علم کلام کی ایک قسم ہے۔اس پر بحث، مناظرہ، مطالعہ اور لکھنے کا رواج خلیفہ مامون الرشیدؒ کے دور میں شروع ہوا۔
وحید الدین خان
ہندو مت، جین مت، زرتشت، سکھ۔
منگولیا کے مشہور مذاہب بدھ دھرم، کنفیوشزم، تاوازم اورشنٹوازم ہیں۔
ڈاکٹر احمد شلبی (1915-2000ء)
مہاراجہ اشوک نے بدھ مت کو اندرون وبیرون ملک پھیلانے کے لئے مبلغین مقرر کئے،عبادت گاہیں بنوائیں اورغیر ممالک میں سفیر بھیجے اس لئے مہاراجہ اشوک کو بدھ ثانی بھی کہا جاتا ہے۔
پادری سی- جی- فنڈر
گیتا یعنی کتاب پڑھنے کے لئے، گنگا یعنی دریا اشنان کے لئے، گاوتری یعنی منتر ورد کے لئے، گاوماتا یعنی گائے پرستش کے لئے۔
کرم مارگ (عمل اور قربانی کے طریقہ پر)، جنان مارگ (علم ومعرفت کے طریقے)، بھگتی مارگ(عبادت وعقیدت کے طریقہ پر) ۔
برہما، وشنو، شیو (یہ تریمورتی کہلاتے ہیں)
تناسخ وحلول
ہندووں کے مشہور تہوار دیوالی ، دسہرہ، راکھی بندھن، ہولی وغیرہ ہیں ۔
وشنو”کی بیوی کا نام”لکشمی”ہے اور یہ مال ودولت، خوش بختی کی علامت خیال کی جاتی ہے۔
یہ پوپ اعظم کا محل ہے جو اٹلی کے دار الخلافہ روم میں واقع ہے۔ اور ایک خود مختار چھوٹی سی ریاست ہےیہ کیتھو لک فرقہ کا مرکز بھی ہے۔
بنو ہمدان
ابو الاعلی مودودیؒ
ٹر حمید اللہ