Tasawuf MCQs

تصوف

تصوف سے متعلقہ کثیر الانتخابی سوالات اور ان کے جوابات (ممکنہ آپشن پر کلک کریں۔ درست جواب کی وضاحت سبز رنگ کرتا ہے۔ نیز ذیل میں جواب کی وضاحت بھی سامنے آجائے گی۔

Q. 1

اسماعیلیہ کس مکتبہ فکر کے ایک فرقہ کا نام ہے؟
A

خوارج

B

شیعہ

C

اشاعرہ

D

قدریہ

شیعہ

Q.2

اشاعرہ کے بانی ہیں؟
A

ابو الحسن علی اشعری

B

واصل بن عطاء

C

ابن حزم

D

حسن بصری

ابو الحسن علی اشعری

Q.3

اشاعرہ نے عقل کے مقابلے میں کس کی برتری تسلیم کی ؟
A

وحی

B

علم

C

شعور

D

ذہانت

وحی

Q.4

اصول خمسہ کس اسلامی فرقہ کے اصول ہیں؟
A

اشاعرہ

B

جبریہ

C

معتزلہ

D

قدریہ

معتزلہ

Q.5

باطنی تحریک کا بانی کون تھا؟
A

متوکل

B

مامون

C

حسن بن صباح

D

امین

حسن بن صباح

Q.6

باقی باللہ کی وفات کب ہے؟
A

1012ھ

B

1016ھ

C

1018ھ

D

1020ھ

1012ھ

Q.7

تاریخ تصوف کن کی تصنیف ہے؟
A

خلیق نظامی

B

یوسف سلیم چشتی

C

محمد بدر عالم

D

حنیف ندوی

یوسف سلیم چشتی

Q.8

التکشف کس موضوع پر کتاب ہے؟
A

منطق

B

تفسیر

C

فلسفہ

D

تصوف

تصوف

Q.9

تمام موجودات ایک ہیں کثرت تو صرف فریب نگاہ ہے کس کا نظریہ ہے؟
A

شاہ ولی اللہ

B

ابن العربی

C

افلاطون

D

فارابی

ابن العربی

Q.10

تہافۃ الفلاسفہ امام غزالی کے افکار کےرد میں کس نے لکھی تھی؟
A

کندی

B

فارابی

C

ابن رشد

D

ارسطو

ابن رشد

Q.11

جانوروں کی شکل کی کشتیاں کس عباسی خلیفہ نے بنوائی تھیں؟
A

امین الرشید

B

مامون الرشید

C

ہارون الرشید

D

مہدی باللہ

ہارون الرشید

Q.12

چشتیہ سلسلہ کو سب سے زیادہ کس نے متعارف کروایا؟
A

خواجہ نظام الدین

B

عبد القادرجیلانی

C

قطب الدین بختیار

D

بہاوالدین زکریا

قطب الدین بختیار

Q.13

حرکۃ التوحید والاصلاح کا تعلق کس ملک سے ہے؟
A

مراکش

B

کویت

C

سعودیہ

D

تاجکستان

مراکش

Q.14

حضرت جنید بغدادی ایران میں کب پیدا ہوئے؟
A

210ء

B

215ء

C

220ء

D

225ء

215ء

Q.15

حضرت خواجہ معین الدین چشتی کا مزار کہاں واقع ہے؟
A

دہلی

B

اجمیر

C

پاکپتن

D

کلکتہ

اجمیر

Q.16

خواجہ فرید الدینؒ کہاں پیدا ہوئے؟
A

ملتان

B

پاکپتن

C

پاکپتن

D

راجن پور اجمیر

ملتان

Q.17

خوارج کا اباضیہ فرقہ کس کا پیرو کار تھا؟
A

عبد اللہ بن اباض

B

ابو لولوفیروز

C

عبد الرحمن بن ملجم

D

عبد اللہ بن وہب

عبد اللہ بن اباض

Q.18

دنیاوی روئیت باری تعالی کاعقیدہ کس فرقہ کا ہے؟
A

معتزلہ

B

خوارج

C

جہمیہ

D

اشاعرہ

اشاعرہ

Q.19

سلسلہ چشتیہ کے بانی کا نام ہے؟
A

خواجہ ابو اسحاق

B

باقی باللہ

C

علی ہجویری

D

یزید بسطامی

خواجہ ابو اسحاق

Q.20

سلسلہ سہروردیہ کے بانی ہیں؟
A

خواجہ نظام الدین

B

قطب الدین

C

بہاوالدین زکریا

D

عبد القادر جیلانی

بہاوالدین زکریا

Q.21

عالم امثال کس یونانی فلسفی کا تصور ہے جبکہ استقرائی طریقہ کارکابانی سقراط ہے ؟
A

سقراط

B

افلاطون

C

ابن رشد

D

فیثا غورث

افلاطون

Q.22

عقیدہ خلق قرآن کے کون قائل تھے؟
A

مرجئہ

B

معتزلہ

C

خوارج

D

اشاعرہ

معتزلہ

Q.23

علامہ اقبال نے اندلس کی ایک مسجد پر نظم کہی ہے، مسجد کا نام کیا ہے؟
A

مسجد اموی

B

مسجد قرطبہ

C

مسجد عمر

D

مسجد امیر معاویہ

مسجد قرطبہ

Q.24

القول الجمیل،فیوض حرمین، کے مصنف ہیں؟
A

مجدد الف ثانی

B

شاہ عبد الحق

C

ابن عربی

D

شاہ ولی اللہ

شاہ ولی اللہ

Q.25

کس سلسلے نے مشرکانہ تصورات کا سد باب کرنے کے لئے بڑا کام کیا؟
A

قادری

B

سہروردیہ

C

چشتیہ

D

نقشبندیہ

نقشبندیہ

Q.26

کس فلسفی نے آگ کو کائنات کی اصل قرار دیا ہے؟
A

ہراقلیتوس

B

فارابی

C

ابن رشد

D

افلاطون

ہراقلیتوس

Q.27

کس مشہور فلسفی نے عدد کو کائنات کی اصل قرار دیا ہے؟
A

ارسطو

B

طایس

C

فیثا غورث

D

افلاطون

فیثا غورث

Q.28

کشف المحجوب کے مولف ہیں؟
A

شاہ ولی اللہ

B

ابن عربی

C

علی ہجویری

D

ابونصر سراج

علی ہجویری

Q.29

مسلمانوں میں سب سے زیادہ شدت پسند فرقہ تھا؟
A

اشاعرہ

B

قدریہ

C

جبریہ

D

خوارج

خوارج

Q.30

مسئلہ خلق قرآن کس مکتب فکر کی ذہنی اختراع ہے؟
A

اشاعرہ

B

جبریہ

C

معتزلہ

D

قدریہ

معتزلہ

Q.31

مشہور صوفی نظام الدین اولیا اور فرید الدین گنج شکر کس سلسلہ تصوف کے صوفی تھے؟
A

نقشبندیہ

B

سہروردی

C

چشتیہ

D

قادریہ

چشتیہ

Q.32

معتزلہ کے بانی کا نام ہے؟
A

واصل بن عطا

B

جہم بن صفوان

C

علی ہجویری

D

حسن بصری

واصل بن عطا

Q.33

مقالات الاسلامیین کے مصنف ہیں؟
A

امام غزالی

B

ابو الحسن اشعری

C

ابن رشد

D

یعقوب الکندی

ابو الحسن اشعری

Q.34

منزلۃ بین المنزلتین کس گروہ کا عقیدہ ہے؟
A

خوارج

B

معتزلہ

C

جبریہ

D

جہمیہ

معتزلہ

Q.35

نظریہ وحدۃ الشہود کے بانی ہیں؟
A

مجدد الف ثانی

B

ابن عربی

C

ابن رشد

D

افلاطون

مجدد الف ثانی

Q.36

نظریہ وحدۃ الوجود کے بانی ہیں؟
A

مجدد الف ثانی

B

ابن عربی

C

ابن رشد

D

افلاطون

ابن عربی

Q.37

ہند میں سلسلہ نقشبندیہ کے پہلے بزرگ کون ہیں؟
A

خواجہ ابو اسحاق

B

باقی باللہ

C

علی ہجویری

D

یزید بسطامی

باقی باللہ

Q.38

ہندوستان میں سلسلہ نقشبندیہ کا آغاز کس بزرگ سے ہوا؟
A

باقی باللہ

B

مجدد الف ثانی

C

یعقوب الکندی

D

خواجہ بختیار

باقی باللہ