Tasawwuf Test

Tasawwuf

1 / 36

1. خوارج کا اباضیہ فرقہ کس کا پیرو کار تھا؟

2 / 36

2. مسلمانوں میں سب سے زیادہ شدت پسند فرقہ تھا؟

3 / 36

3. مشہور صوفی نظام الدین اولیا اور فرید الدین گنج شکر کس سلسلہ تصوف کے صوفی تھے؟

4 / 36

4. منزلۃ بین المنزلتین  کس گروہ کا عقیدہ ہے؟

5 / 36

5. تاریخ تصوف کن کی تصنیف ہے؟

6 / 36

6. مسئلہ خلق قرآن کس مکتب فکر کی ذہنی اختراع ہے؟

7 / 36

7. اشاعرہ کے بانی ہیں؟

8 / 36

8. حرکۃ التوحید والاصلاح  کا تعلق کس ملک سے ہے؟

9 / 36

9. عقیدہ خلق قرآن کے کون قائل تھے؟

10 / 36

10. مقالات الاسلامیین   کے مصنف ہیں؟

11 / 36

11. علامہ اقبال نے اندلس کی ایک مسجد پر نظم کہی ہے، مسجد کا نام کیا ہے؟

12 / 36

12. ہندوستان میں سلسلہ نقشبندیہ کا آغاز کس بزرگ سے ہوا؟

13 / 36

13. کس سلسلے نے مشرکانہ تصورات کا سد باب کرنے کے لئے بڑا کام کیا؟

14 / 36

14. سلسلہ چشتیہ کے بانی کا نام ہے؟

15 / 36

15. التکشف  کس موضوع پر کتاب ہے؟

16 / 36

16. عالم امثال کس یونانی فلسفی کا تصور ہے جبکہ استقرائی طریقہ کارکابانی سقراط ہے ؟

17 / 36

17. معتزلہ کے بانی کا نام ہے؟

18 / 36

18. کس فلسفی نے آگ کو کائنات کی اصل قرار دیا ہے؟

19 / 36

19. القول الجمیل،فیوض حرمین،  کے مصنف ہیں؟

20 / 36

20. نظریہ وحدۃ الوجود کے بانی ہیں؟

21 / 36

21. باطنی تحریک کا بانی کون تھا؟

22 / 36

22. حضرت خواجہ معین الدین چشتی کا مزار کہاں واقع ہے؟

23 / 36

23. سلسلہ سہروردیہ کے بانی ہیں؟

24 / 36

24. تہافۃ الفلاسفہ  امام غزالی کے افکار کےرد میں کس نے لکھی تھی؟

25 / 36

25. اصول خمسہ کس اسلامی فرقہ کے اصول ہیں؟

26 / 36

26. کس مشہور فلسفی نے عدد کو کائنات کی اصل قرار دیا ہے؟

27 / 36

27. جانوروں کی شکل کی کشتیاں کس عباسی خلیفہ نے بنوائی تھیں؟

28 / 36

28. چشتیہ سلسلہ کو سب سے زیادہ کس نے متعارف کروایا؟

29 / 36

29. اشاعرہ نے عقل کے مقابلے میں کس کی برتری تسلیم کی ؟

30 / 36

30. تمام موجودات ایک ہیں کثرت تو صرف فریب نگاہ ہے  کس کا نظریہ ہے؟

31 / 36

31. کشف المحجوب   کے مولف ہیں؟

32 / 36

32. حضرت جنید بغدادی ایران میں کب پیدا ہوئے؟

33 / 36

33. دنیاوی روئیت باری تعالی  کاعقیدہ کس  فرقہ کا ہے؟

34 / 36

34. ہند میں سلسلہ نقشبندیہ کے پہلے بزرگ  کون ہیں؟

35 / 36

35. نظریہ وحدۃ الشہود کے بانی ہیں؟

36 / 36

36. خواجہ فرید الدینؒ کہاں پیدا ہوئے؟

Your score is

The average score is 0%

0%